Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 2/3/2016

March 2, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ ما ل بھمبر میں اندھیر نگر ی چو پٹ را ج ،محکمہ ما ل کا پٹواری بادشاہ بن بیٹھا جعل سازی کے ذریعے کہا نی پیل ،کتوار اور چھپراں کے اہل دیہہ کا 361کنا ل شاملا ت رقبہ اپنے بھا ئی اور عزیز رشتے کے نا م منتقل کر دیا جعل سازی میں پٹواری نے321کنا ل رقبہ اپنے بھا ئی جبکہ 40کنا ل اپنے عزیز رشتے دا ر کے نا م منتقل کردیا تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ ما ل بھمبر میں اندھیر نگر ی چو پٹ را ج قائم محکمہ ما ل کا پٹواری سر کاری بادشا ہ بن گیا حلقہ پٹوار کس چنا تر کے گا ئوں کہانی پیل ،کتوار اور چھپراں کے اہل دیہہ کا361 کنال شاملا ت رقبہ جعل سازی سے اپنے بھائی اور اپنے عزیز رشتے دار کے نا م منتقل کر دیا پٹواری سر کا ر نے 361کنا ل میں سے 321کنا ل رقبہ اپنے بھا ئی جبکہ 40کنا ل رقبہ اپنے بھا ئی کے نا م منتقل کیا پٹواری بادشا ہ نے361کنا ل رقبہ کا جعلی فرد تیا ر کیا جس پر پٹواری سے لیکر تحصیلدار تک کے دستخط ہیں محکمہ ما ل کے قانو ن کے مطا بق جب کو ئی فرد جا ری ہو تا ہے تو اس کا محکمہ ما ل کے رجسٹر میں اندرا ج ہو تا ہے جبکہ اس جعلی فرد کا محکمہ ما ل کے رجسٹرڈ میں کو ئی اندرا ج نہ ہے جبکہ ذرائع سے معلو م ہو اہے کہ 361کنا ل شاملا ت رقبہ جو جعل سازی سے منتقل ہوا ہے اس پر کسی بھی فرد کا قبضہ اور گر داوری نہ ہے لیکن اس سب کے باوجود جعل سازی سے محکمہ ما ل کے پٹواری بادشاہ نے کرڑوں رو پے کی شا ملا ت اپنے بھا ئی اور عز یز رشتے دار کے نا م منتقل کروالی ذرائع سے معلو م ہوا ہے کہ محکمہ ما ل میں اس طر ح کی پہلے بھی کئی کا رروائی ہو چکی ہے جن کی حقیقت سامنے آنے پر ان کو منسوخ کر دیا جا تا رہا ہے اور اب حقیقت سامنے آنے پر جعل ساز ما فیا اس کو منسو خ کر ے گا اور کا رروائی چھپا نے کی کوشش کر ے گا ۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOکے مر کز ی را ہنما عمر ریاض سا گر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر کے عہد ے سے سبگدوش ہو گئے بلد یہ بھمبر کی طرف سے عمر ریا ض ساگر کے اعزاز میں الوداعی تقر یب کا انعقاد تفصیلا ت کے مطا بق PYOکے مر کز ی را ہنما عمر ریاض سا گر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر 11ما ہ کے بعد اپنے عہد ے سے سبگدوش ہو گئے گزشتہ روز چیف آفیسر ملک رزاق اعوان نے انکے اعزاز میں ایک الوداعی تقر یب کا انعقاد کیا اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شا ہدانو ر نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوامی جما عت ہے پیپلز پا رٹی نے ہمیشہ اپنے کا رکنا ن کو صوابدیدی عہد ے پر ایڈ جسٹ ر کے انکی عزت افزائی کی ہے عمر ریاض سا گر پیپلز پا رٹی کا حقیقی ور کر ہے انکی پا رٹی کے خد ما ت کے صلے میں ڈپٹی ایڈ منسٹر تعینا ت کیا گیا تھا عمر ریاض سا گر نے بطو ر ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ اپنی ذمہ دا ریاں احسن انداز سے نبھا کر پا رٹی اور قیادت کا نا م روشن کیا ہے انکی خد ما ت ادا رہ کے اندر بطو ر اعترا ف مو جود رہیں گی تقر یب سے چو ہد ری ضیا الر حمن ایڈووکیٹ ،ڈپٹی ایڈ منسٹر یٹر را جہ خیا م چب نے بھی خطاب کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس تحصیل بھمبر کے صدر را جہ محمد اقبا ل آف کو ٹ چباں نے کہا کہ ملک او ر قوم کیلئے افواج پا کستا ن کا کر دار قابل تحسین ہے افواج پا کستا ن نے جا نوں کے نذرا نے پیش کر کے ملک کی حفاظت کر رہی ہے جنر ل را حیل شر یف کی قیادت میں پاک فو ج نے دہشت گردی کیخلا ف نما یاں کا میابیاں حا صل کی ہیں آپر یشن ضر ب عضب سے کا فی حد تک دہشگردوں کے ٹھکا نو ںخا تمہ کیا جا چکا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے مسلم کا نفر نس کے کا رکنوں اور میڈ یا نما ئند گا ن سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ افواج پا کستا ن ملک کی سر حدوں کیساتھ ساتھ اندرون ملک دہشت گردوں کے خا تمے کیلئے جو کردار ادا کر رہی ہے وہ قابل تحسین ہے اور پوری قوم کوا س پر فخر ہے انہوں نے کہا کہ دہشت گرد ی کیسا تھ ساتھ ملک سے کر پشن کے ناسور کو ختم کر نے کیلئے بھی افواج پا کستا ن کو کر دار ادا کر نا ہو گا کر پشن کے ناسور نے ملک کو دہشت گر دی سے بھی زیادہ نقصان پہنچا یا ہے سند ھ کی طر ح پنجا ب ،سر حد ،بلو چستا ن سمیت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی کر پشن کیخلا ف آپر یشن شروع کیا جا ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف حلقہ ایل اے7بھمبر کے امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعا م الحق چو ہد ری کا دورہ پنڈ ی جہو نجہ اہلیان پنڈ ی جہو نجہ کی طرف سے شاندا ر استقبا ل ڈا کٹر نعام الحق چو ہدر ی کی قیادت پر اعتماد کا اظہا ر آئند ہ مشاورت کر کے سیاسی لا ئحہ عمل کا فیصلہ کر ینگے میز با ن تقر یب چو ہدری بدر نذ یر کا اظہا ر خیا ل تفصیلا ت کے مطا بق پی ٹی آئی حلقہ بھمبر کے امیدوار اسمبلی ڈا کٹر انعام الحق چو ہد ری نے پنڈ ی جہو نجہ کی سیاسی سما جی شخصیت ،چو ہدر ی نذ یر سا بق ممبر کو نسلر پنڈ ی جہو نجہ کے فر زند ،چو ہدری بد ر نذ یر کی دعوت پر انکے گھر منعقد ہ ٹی پا رٹی میں شر کت کی اس موقع پر اہل دیہہ کی بڑ ی تعداد نے بھی شر کت کی اور ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی کی قیادت پر اعتماد کا اظہا ر کر تے ہو ئے آئند ہ چند روز کے اندر اپنے سیاسی فیصلہ سے آگا ہ کر نے کا اعادہ کیا اس موقع پر چو ہدری بدر نذیر نے حکومت پا کستا ن کی طرف سے غازی ممتاز قادر ی کو پھا نسی دیے جا نے کے عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے اسے میاں نواز شر یف کی غلط حکمت عملی قرار دیا انہوں نے کہا کہ غازی ممتاز قادری شہید کی شہا دت نو ن لیگ کیلئے نیک شگو ن ثابت نہ ہو گی تقر یب میں کیپٹن اظہر ،نا ئیک چو ہد ری محمد ریاض ،چو ہد ری محمد نواز،چو ہد ری مدثر الیاس ،محمد بوٹا پہلوان ،چو ہدری مظہر اقبا ل ،چو ہدر ی بشا رت ،چو ہد ری غلا م مصطفی ،چو ہدری اما نت عزیز ،بیر سٹر اعجاز احمد ،امجد حسین پنڈ ی کس ،حبیب پنڈ ی کس ،فیصل اعظم ،لالہ عبدا لمعروف ،چو ہدر ی خو رشید بو ٹا ،ثمر نذیر اور محمد رفیق سمیت درجنوں افراد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر میں انگلش لٹر یر ی سوسا ئٹی کا قیا م عمل میں لا یا گیا جبکہ سوسائٹی کے عہد یدارا ن کا بھی انتخا ب مکمل کر لیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق گو رنمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبرکے شعبہ ایم اے انگر یز ی میں انگلش لڑ یر ی سو سائٹی کا قیا م لا یا گیا جس میں سوسائٹی کے عہد یدارا ن کا انتخا ب بھی عمل میں لا یا گیا جس کے تحت اقرا ء جا وید صدر،نا دیہ شمس نا ئب صدر ،انعم فا طمہ جنرل سیکر ٹر ی ،محمد وقا ر جوا ئنٹ سیکر ٹر ی جبکہ محمودالثقلین کو پر یس سیکر ٹر ی منتخب کر لیا گیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الیکشن کمیشن آزادکشمیر کی جا نب سے15روز میں انتخا بی فہر ستیں مکمل کر نے کا اعلان کھلا مذاق ہے الیکشن کمیشن مقرر ہ مدت سے2ما ہ لیٹ کروا کرانتخا بی فہر ستوں کی شفا فیت کو یقینی بنا نے کے اقداما ت اٹھا ئے وگر نہ18سال عمر کی مدت مکمل کر نیوا لے خواتین ومرد کی بڑ ی تعداد قلیل وقت کے با عث اپنا حق رائے دہی استعما ل کر نے سے محرو م رہ جا ئیں گے الیکشن کمیشن جلد بازی کی بجا ئے ٹا ئم فر یم میں اضا فہ کر ے ان خیالا ت کااظہار پا کستا ن پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر کے را ہنما چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ ،تحر یک انصا ف تحصیل بر نا لہ کے صدر افتخا ر طیب اعوان او ر مسلم کا نفر نس کے را ہنما مسعود اسلم نے میڈ یا نمائند گا ن سے ایک نشست کے دو را ن کیا انہوں نے کہا کہ آمد ہ الیکشن کیلئے انتخا بی فہر ستوں کو مر تب کر نے کر نے کیلئے الیکشن کمیشن کی طرف سے نہا یت ہی قلیل وقت دیا گیا ہے جلد بازی میں انتخا بی فہرستوں کو مر تب کر نے کے دورا ن بہت سے شہر ی اپنا ووٹ درج کرا نے جبکہ 18سا ل کی عمر پوری کر نے والے نو جوان مر د اور عورتیں شنا ختی کا رڈ بروقت نہ بننے کے باعث اپنے حق را ئے دہی سے محرو م ہو جا ئیں گے جبکہ حلقہ پٹواری صرف انہیں حضرا ت کا ووٹ درج کر یں گے جو مو قع پر اپنے شنا ختی کا رڈ کیساتھ مو جود ہو گا جبکہ شنا ختی کارڈپر مستقل پتہ ہے حا مل افراد جو کہ اپنے آبا ئی علاقے چھوڑ کر دو سر ے علاقوں میں جا بسے ہیں کے اندررا ج کی تصد یق بھی ایک مشکل مر حلہ ہو گی انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخا بی فہر ستوں کو مر تب کر نے اور انہیں صا ف شفاف بنا نے کیلئے 15روزہ کی بجا ئے وقت کو مز ید بڑ ھا ئے تا کہ انتخا بی فہر ستوں کو مر تب کر نے کے عمل میں شفا فیت کویقینی بنا نے اور18سال عمر یں پو ری کر نے وا لے مر دوخوا تین کو شنا ختی کا رڈ بنوانے کیلئے وقت مل سکے اور وہ بھی خطہ آزادکشمیر کے آئند ہ مستقبل کیلئے اپنا حق را ئے دہی استعما ل کر سکیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف کا رو با ری شخصیت چو ہد ری خا لد آف ددام گزشتہ روز رشتہ اذدواج میں بند ھ گئے ان کی دعوت ولیمہ کی تقر یب آبا ئی علاقہ ددام میں منعقد ہو ئی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں ملک عامر شہزاد ،ثاقب بشیر بٹ ،حا جی گل مر جا ن خا ن ،عبدا لکر یم سعودی عرب ،کا مران سعودی عرب ،چو ہدر ی غزن کنجا لو ی ،محمد فا روق ،با ئو محمد نسیم ،چو ہدر ی عبدا لغفار ،چو ہد ری عدنا ن ،چو ہدر ی زما ن ،مرزا روما ن رضا ،چو ہد ری راشد ،تصدق خا ن ،مرزاہا رو ن ،چو ہدر ی محمد اختر سمیت عزیز اوقا رب ،دوست احبا ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں SDOبر قیات چو ہدری محمد حنیف کے بھا ئی چو ہد ری طا رق فا روق کے سا بق پی آر او چو ہد ری سا جد حسین آف گڑ ھا متیال کے چچا،اکاونٹ آفیسر چو ہدر ی محمد اسلم آف گڑ ھا کنجا ل کی وا لد ہ محتر مہ اورخرا نچی پوسٹ آفس سید ما جد علی شا ہ کی والد ہ محتر مہ کی نا گہا نی وفا ت پر گہرے دکھ وغم کا اظہار کر تے ہو ئے مر حو مین کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا مغفر ت کی اور پسما ند گا ن کیلئے دعا صبروجمیل کی اجلاس میں طا رق محمود ثاقب ،نا صرشر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت حسین ،عزیز الر حمن ناز،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدری عاطف اکر م ،را جہ وحید مراد ،فیصل صغیر شمیم ،انصرز ما ن انصر ،شیراز پرو یز مشتاق ،مرزاند یم اختر ،چو ہدر ی سلیم سا گر ۔چو ہدری ارشد محمود غازی ،جہا نگیر احمد پاشا،محمد یاسین تبسم ،ذیشان مصطفی ،عابد ذبیر اور را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پی ٹی آئی کے را ہنما امیدوار اسمبلی چو ہدری محمد اصغر علی گھوٹاں ،سا بق چیئر مین چو ہد ری عبدا لقیو م 4ما رچ کو 10روزہ دو رہ پرUAEروانہ ہو نگے ائیر پو رٹ پر سیاسی وسما جی را ہنما انہیں الوداع کر ینگے اپنے دورہ یو اے ای کے دورا ن مختلف تقار یب میں شر کت کر ینگے ۔۔

Share this:
Tags:
King Land through بادشاہ بھمبر خبر یں ذریعے رقبہ محکمہ
Shah Rukh Khan
Previous Post بالی ووڈ سپراسٹار شاہ رخ ایک اور مشکل میں پھنس گئے
Next Post پشاور، 6 افغان باشندوں سمیت 16 مشتبہ افراد زیر حراست
Suspects Arrested

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close