Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 4/5/2016

May 4, 2016 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے چوہدری نصر اللہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے ایم کیو ایم کو چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجہ فاروق حیدر خان کی سربراہی میں آزاد کشمیر میں حکومت بنائیں گے ۔ چوہدری مجید خود کہتا ہے کہ اسے بھمبر کے لوگوں سے نفرت ہے ہمارے ساتھیوں پر کچہری میں گولیاں چلائی گئیں مجھے بھی نشانہ بنایا گیا لیکن اللہ نے جان بچا لی ہم نے اپنے کارکن کی شہادت کی ایف آئی آر کے اندراج کے لئے اعلیٰ عدالتوں تک کیس لڑا اور جھوٹی ایف آئی آر ختم کروائی اگر ہم پیپلز پارٹی والوں کی طرح لاشوں کی سیاست کرتے تو بھمبر میں آگ لگ جاتی لیکن ہم نے قانون کو ہاتھ میں نہیں لیا اورعدالتوں سے اپنا حق حاصل کیا بھمبر میں تمام تعمیروترقی کا کریڈٹ آپ کے بھائی طارق فاروق کو جاتا ہے اس کے لئے سردار سکندرحیات کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے ان منصوبوں کے لئے بھرپور تعاون کیا بھمبرمیں آٹھ پلوں کی تعمیر، جیل کی بلڈنگ کی منظوری، ہسپتال کی بلڈنگ،سیوریج سسٹم ، کمیونٹی ہال کا قیام، چلڈرن پارک، گرلز ڈگری کالج کی عمارت، پوسٹ گریجوئٹ کالج ، ڈسٹرکٹ کورٹس ، بھمبر بائی پاس روڈ ، سپورٹس سٹیڈیم سب منصوبے ہم نے دیئے ہیں ابھی پاسپورٹ آفس کا قیام عمل میں آ چکا ہے اللہ نے موقعہ دیا تو انشا اللہ اگلی حکومت میں بھمبر میں ٹیکنیکل کالج کا قیام عمل میں لائیں گے، زرعی یونیورسٹی، جبی گرڈ سٹیشن ، نالوں کے کٹائو سے زمینداروں کی قیمتی زمینوں سے بچائو کے لئے پختہ پشتوں کی تعمیر، منی ڈیمز کی تعمیر، ہسپتال میں کارڈیئک سنٹر کا قیام، بھمبر بائی پاس روڈ کو رنگ روڈ میں تبدیل کر کے جلیبی مرکز سیرلہ تک لے جانا، چڑیاولہ تا میرپو ر dual carriage کی تعمیر ، سپورٹس کے لئے جمنیزیم اور سوئمنگ پول کا قیام، ڈسٹرکٹ ڈیجیٹل لائبریری کا قیام،بھمبر میں ٹیکنیکل کالج بنوائیں گے تا کہ خلیجی ممالک میں ہنر مند نوجوانوں کو روزگار کے لئے بھیج سکیں میری ترجیحات میں شامل ہیں ان میں سے بہت سارے منصوبے میاں نواز شریف پہلے ہی منظور کر چکے ہیںبھمبر کی ترقی اور لوگوں کے حقوق کے لئے ہمیشہ اسمبلی میں آواز اٹھائی ہیجس کا ریکارڈ بہت جلد آپ کو پیش کروں گا ۔ آپ جانتے ہیں بھمبر کی تعمیر وترقی کے دشمن کون ہیں کن لوگوں نے سردار عتیق خان، سردار یعقوب خان،راجہ فاروق حیدر خان اور چوہدری عبدالمجید کو بطور وزیر اعظم بھمبر کا دورہ نہیں کرنے دیا عمران خان جیسے لوگوں کو یہ بھی نہیں پرہ کہ غیر مسلم کی فاتحہ نہیں ہوتی ہے چوہدری طارق فاروق نے کہا کہ میں نے کبھی قران یا سورہ یاسین پر کسی سے حلف نہیں لیا جھوٹے بہتان تراشنے والوں کو اللہ ہدایت دے میں نے یہ فعل کبھی نہیں کیا جن لوگوں کو مجھ سے محبت ہے وہی مجھے ووٹ بھی ڈالتے ہیں میاں نواز شریف کشمیر اور کشمیریوں کو آزاد دیکھنا چاہتے ہیں انہوں نے ہر فورم پر کشمیر کا مسئلہ جاندار طریقہ سے پیش کیا ہے ۔ میاں نواز شریف کی مہربانی سے یہ حکومت چلتی رہی ہے ورنہ مجید حکومت کے خلاف تو عدم اعتماد ہو گیا تھا اب یہ کس منہ سے میاں نواز شریف کے خلاف باتیں کرتے ہیں انہوں نے کہا لوگ الیکشن سے فرار چاہتے ہیں اور اس کے لئے بھمبر کا پر امن ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں لیکن یوتھ نے ماحول کوپر امن رکھنا ہے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون کی حکومت بنتے ہی تعمیروترقی کے رکے ہوئے کام دوبارہ شروع ہو جائیں گے تقریب سے چوہدری نصر اللہ، چوہدری شہزاد پرویز مشتاق،سٹی صدر یوتھ راجہ عبید الرحمن، کمانڈر مسعود اقبال راجہ، خالد جبران،خالد جاوید ہاشمی حافظ اظہرحسین دھریاو دیگر نے بھی خطاب کیا تقریب میں بھمبر یوتھ کے نوجوانوں، وکلا، تاجر حضرات اور مسلم لیگ نون کے عہدیداران اور کارکنان نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )ایس ایس پی چوہدری منیر احمد انتہائی محنتی ،دلیر ،غریب پرور اور درددل رکھنے والے پولیس آفیسر ہیں جنکی بھمبر تعیناتی کے دوران جہاں عام آدمی کو ریلیف ملا ہے وہی انصاف کا بول بالا اور محکمہ کی نیک نامی میں اضافہ ہوا ہے موصوف نے اپنی بھمبر تعیناتی کے دوران جرائم پیشہ افراد کی پج کنی کیساتھ ساتھ امن وامان کو قائم رکھنے کیلئے انتہائی اقدام اٹھائے جنہیں بھمبر کے لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ان خیالات کااظہار سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،ساؤتھ افریقہ کی کاروباری شخصیت چوہدری حق نواز آف گڑھاللیاں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہاکہ چوہدری منیر احمد ایس ایس پی آزادکشمیر پولیس کے ماتھے کا جھومر ہیں جنہوںنے انتہائی نامساعد اور مشکل حالات میں ضلع پولیس بھمبرکا چارج سنبھالا اپنی بھمبر تعیناتی کے دوران موصوف نے ضلع بھمبر کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے انتہائی اپم اقدام کیے کؤجنہیں بھمبر کی عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان ،سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ،چوہدری فضل علی نے اپنے الگ الگ تعزیتی بیان میں ماسٹر محمد رشید ،چوہدری محمد امین کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور ورثاء کیلئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )سابق وزیر بلدیات کرنل (ر) انعام الحق نور انتہائی نفیس ،ملنسار ،دردل دل رکھنے والی عوامی شخصیت تھے جنہوں نے مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کی نمائندگی کی مرحوم کی وفات سے پیدا ہونے والا خلاء صدیوں پر نہیں ہوسکے گا اللہ تعالیٰ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور انکے ورثاء کو صبروجمیل عطا کریں ان خیالات کااظہار سابق صدر ریاست راجہ ذوالقرنین خان ،سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوا رالحق ،ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین ،سابق وائس چیئرمین بار کونسل راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ نے اپنے تعزیتی بیان میں کیا انہوںنے کہاکہ کرنل (ر) انعام الحق نور ایک نظریے اور عقیدے کا نام تھے جنہوںنے ساری زندگی لوگوں کی خدمت اور عوامی جدوجہد میں گزاری مرحوم کی وفات سے ایک اچھے ساتھی سے محروم ہو گئے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) سابق امیدوار اسمبلی اور ایم کیو ایم کے رہنما چوہدری نصر اللہ اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت ایم کیو ایم چھوڑ کر مسلم لیگ نون میں شامل ہو گئے اس بات کا اعلان انہوں نے گذشتہ روز منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں کیا جس کا اہتمام PMLNیوتھ بھمبر سٹی کے صدر راجہ عبید الرحمن اور ان کی ٹیم کی جانب سے کیا گیا تھا مسلم لیگ نون میں شامل ہونے والوں میں چوہدری نصر اللہ، خالد جاوید ہاشمی، چوہدری شہزاد پرویز مشتاق، خالد جبران،آفتاب پرنس، محمد انور مغل، سوبیدار فتح علی چوہدری محسن الطاف چوہدری الطاف حسین چوہدری شہباز پرویز صوبیدار عاشق حسین بشیر احمدشبیر احمد صوبیدار محمد حنیف شبیر حسین جمیل شاکر صوبیدار محمد امین کیپٹن محمد لطیف محمد نزیر مغل کھمب چوہدری امجد حسین شجیل حسین عدیل حسین زوہیب حسن سہیل حسن جنید حسن سابق امیدوار اسمبلی جماعت اسلامی چوہدری محمد علی اختر کے بھائی چوہدری خالد اشرف چوہدری محمد افضل محمد وسیم نمبردار محمد حسین بھوتوسیال،صوبیدار محمد حنید بھوتوسیال اور چوہدری عمر حیات عرف پنو آف رنڈیام چھپڑ شامل تھے قبل ازیں نئے شامل ہونے والوں کی جانب سے الیکشن آفس کا افتتاح بھی کیا گیا جس کے لئے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق نے خصوصی طور پر شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) جماعت اسلامی کے امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر7ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے عوام کو نظام مصطفیٰ کے لیے خوابوں کی دنیا سے نکل کر انتخاب میں اپنا ووٹ اسلامی قیادت کو دینا ہو گا۔ نطام مصففیٰ کا نفاذ ہی تمام خرابیوں کا علاج ہے۔قوم اپنا کردار ادا کرے تاکہ کرپٹ نظام کو کو کرپٹ لاٹ سمیت رخصت کیا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈھوک للیاں ،مغلورہ اور بڑھنگ میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں جو بھی خرابیاں ہیں وہ کرپٹ نظام اور کرپٹ قیادت کی وجہ سے ہیں ۔ اس نظام کو بدلنے کا وحد طریقہ ووٹ ہے۔ووٹ کی پرچی کا درست استعمال ملک کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا کہ حلقہ بھمبر میں جماعت اسلامی کے علاوہ کسی بھی جماعت کا کوئی بھی ووٹ بنک نہیں۔ 3خاندان ہیں جو مختلف جماعتوں کو بلیک میل کرتے ہیں اور اپنے مفادات کی خاطر عوام کے ووٹوں کا سودا کرتے ہیں ۔مگر اس الیکشن میں عوام کو ان سوداگروں سے جان چھڑانے کے لیے دو ٹوک فیصلے کرنے ہوں گے۔عوام ہمیں ووٹ دیں، ہمارا وعدہ کہ سکولوں ، کالجوں ،اسپتالوں، محکمہ مال اور تھانوں میں سیاسی مداخلت ختم کریں گے۔کسی طاقتور کو کسی کمزور کا حق کھانے نہیں دیں گے۔مخالفین کو جھوٹے پرچوں کے ذریعے بلیک میل کرنے کی روایت کی حوصلہ شکنی کریں گے۔سکولوں، کالجوں میں اساتذہ کی عزت بحال کر کے تعلیمی ماحول دیں گے۔تاکہ غریب کا بچہ معیاری تعلیم مفت حاصل کر سکے۔ہسپتال میں زکوٰة فنڈ لیڈروں کے لیے نہیں غریبوں کے لیے استعمال ہو گا۔ان اجتماعات میں شریک لوگوں نے جماعت اسلامی کو مکمل سپورٹ کرنے کا اعلان کیا جبکہ ان اجتماعات سے چوہدری محمد ناصر، راجا محمد رفیق، راجا رضوان زمان، عرفان بٹ، عاطف عظیم سمیت دیگر نے نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) 6 مئی کو بھمبر میں ہونے والا امید صبح کنونشن حلقہ کی قیادت میں تبدیلی کے لیے سنگ میل ثابت ہو گامظلوم عوام کی امیدوں کو حوصلے میں بدلے گا۔اور نوجوان مایوسی کے اندھیروں کو ختم کر نے کے لیے نئے عزم سے بنیاد سحر رکھیں گے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی یوتھ ونگ سٹی کے صدر سید ذیشان مجاہد نے یوتھ کنونشن کی تیاریوں کے سلسلہ میں نوجوانوں کو مفادات کی سیاست کرنے والوں کے چنگل سے نجات حاصل کرنا ہو گی۔کیونکہ اپنے مفادات کے لیے بار بار آشیانے بدلنے والے نوجوانوں سے مخلص نہیں ہو سکتے کیونکہ آج معاشرے میں بے روزگاری کا جہنم انہی آزمائے ہوئے لوگوں کی وجہ سے ہے۔اور یہ بھی انہی کا تحفہ ہے کہ وہ منشایات فروشوں کی سرپرستی کر کے نوجوان نسل کو کھوکھلا کر رہے ہیں۔سید ذیشان نے کہا 6مئی کو بھمبر کے نوجوان امید صبح کنونشن میں بھرپور شرکت کریں گے۔

Share this:
Tags:
kashmir pakistan اپوزیشن لیڈر بھمبر پاکستان خبر یں کشمیر
Previous Post پی پی پی لالہ موسی (فرانس) ملک عبدالستار نے پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے اعزاز میں اعشائہ دیا
Next Post راجہ فاروق حیدر خان کی سربراہی میں آزاد کشمیر میں حکومت بنائیں گے۔ چوہدری طارق فاروق
Chaudhry Tariq Farooq

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close