Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 9/7/2015

July 9, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) رمضان کی خوشیاں با نٹنے کے لئے انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے تحت غر با ء کے لئے چیئر ٹی افطار ڈنر کا اہتما م غر با ء کی کثیر تعداد کی شر کت دو سر ے مر حلے میں عید ریلیف پیکج تقسیم کر نے کا اہتما م تفصیلا ت کے مطا بق انگلش ایکس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م بھمبر کے زیر اہتما م غر با ء اور مسا کین کے لئے ایک افطا ر کا انعقا د کیا گیا ایکس پرو گرا م کے طلبا نے قر ب وجو از کے ضرورت مند افراد سے ملکر انہیں اپنے ساتھ افطا ری کی دعو ت دی اس افطار ڈنر کے اہتما م کا اصل مقصد غربا ء کے ساتھ رمضا ن کی خوشیاں با نٹنا اور طلبا کو چیئر ٹی پروگرا ما ت کے ذریعے کمیو نٹی سرو س کے لئے را غب کر نا تھا پرو گرا م میں ضرورت مند گھرا نو ں سے آئے لو گوں کی کثیر تعداد کے علا وہ ریڈ فا ونڈ یشن کی انتظا میہ نے بھی شر کت کی جبکہ دوسرے مر حلے میں انگلش ایکس ما ئیکروسکا لر شپ پروگرا م کی طلبا ت نے 10ضرورت مند خا ند انو ںکو افطا ر اور60ہزار کے عید ریلیف پیکج تقسیم کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد حکومت نے عدا لتی پروٹیکشن آڈرکی دھجیا ں اڑا دیں ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کا بھمبر سے با غ تبا دلہ نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر چو ہدری امجد اقبال نے چا رج سنبھا ل لیا تفصیلا ت کے مطا بق حکومت آزاد کشمیر نے ہا ئی کو رٹ سے پروٹیکشن آرڈر لینے کے با وجو د ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کا بھمبر سے با غ تبا دلہ کرد یا جبکہ چو ہدری امجد اقبال کو ڈپٹی کمشنر بھمبر تعینا ت کر دیا مو صو ف چارج لینے کے لئے علی الصبح ڈی سی آفس بھمبر پہنچ گئے ڈپٹی کمشنر ارشد محمود جرا ل نے چارج دینے سے انکا ر کر تے ہو ئے کہا کہ میں نے عدا لت عا لیہ سے تبا دلے کیخلا ف پرو ٹیکشن آرڈر حا صل کر رکھا ہے حکومت کی طرف سے میر ے تباد لے کا حکم جا ری کر نا عدا لتی حکم کی خلا ف وزری ہے جب تک عدا لت کی طرف سے حکم نہیں ملتا اس وقت تک میںاپنے اختیا را ت کسی کو نہیں دے سکتا لیکن اس کے با وجود حکومتی اور مقا می وزیر کی ایما ء پر چو ہدر ی امجد اقبا ل نے ڈ ی سی آفس میں آکر اپنی سیٹ سنبھال لی اور اپنے اختیا را ت کا استعما ل کر نا شروع کر دیا زرائع سے معلو م ہو اہے کہ پہلے سے تعینا ت ڈپٹی کمشنر مرزاارشد محمود جرا ل نے عدا لتی حکم کی خلا ف ورزی پر تو ہین عدا لت کی در خو است دا ئر کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بلد یا تی ملا زمین ضلع کو نسل میو نسپل کمیٹی بھمبر ٹاو ن کمیٹی سما ہنی کا ایک اجلا س زیر صدا رت چو ہدر ی ظفراقبا ل منعقد ہو ا جس میں جملہ ملا زمین نے جا ری شدہ نو ٹیفکیشن مو رخہ02/07/2015کو منسوخ کر نے کا مطا لبہ کیا ہے اور اس اقدام کو ظا لما نہ قرا ر دیا ہے جو اسٹیٹ کے اندر دو ہرے معیار کے مترادف ہے ایک ریا ست میںملا زمین کے لئے یکساں قانو ن ہو نا چا ہیے عدم صورت ملا زمین را ست اقدام اٹھا نے پر مجبو ر ہو نگے اجلا س میں چو ہدر ی عبدا لخا لق ،تبا رک حسین ،ظفر ضیا ئ،محمد افضل ،محمد اکر م ،اللہ دتہ ،نو ید اکبر ،ند یم عا طف ،اشتیاق احمد ،محمد الیاس انجم ،محمد شہزاد ند یم ،عبدا لحمید کے علاوہ جملہ ملا زمین نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر کے پسے ہو ئے طبقا ت کے لئے میدان سیا ست میں آئے ہیں برادری ازم کی سیا ست پر یقین نہیں رکھتے میر ی برادری پر ے حلقے کی تما م عوام ہیں عوامی قوت آئند ہ الیکشن میں بر ادریوں کے نام پر نفر تیں با نٹنے وا لو ں کیخلا ف بھر پور جہا د کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہار پا کستا ن تحریک انصا ف کے مر کز ی را ہنما وامیدوا ر اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدا لما لک اعوان نے میڈ یا نما یند گا ن سے خصوصی با ت چیت کے دو را ن کیا انہو ں نے کہا کہ بر نا لہ کی دھر تی کے پسے ہو ئے طبقا ت کی عزت نفس کی بحا لی اور ان کے حقوق کی با زیا بی کے لئے میدا ن سیاست میں آئے ہیں انشاا للہ مشن کی تکمیل عو امی حما یت سے کر ینگے بر نالہ میں سیا سی جا گیر دا ر اور سیا سی ٹھیکیدا ر اپنی سیاست لڑا ئی جھگڑ ے اور تعصب کی بنیاد پر نہ کر یںہمارا کو ئی قبیلہ بر ادری نہیں بر ادری ازم پر یقین نہیں رکھتے اگر ہما ری برادری ہے تو وہ حلقہ بر نالہ کے پو رے عوام ہیں کسی کی عز ت نفس کا مذاق نہیں اڑا نا چا ہے سیا ست کر نے ہے تو عو ام کی خد مت کی بنیاد پر کی جا نی چا ہیے انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ کو جا ن بو جھ کر پسما ند ہ رکھا گیا اور اسی پسما ند گی کا نا جائز فا ئد ہ اٹھا کر انسا نو ں کو انسا نو ں کی غلا می میں دھکیلا گیا اب عبدا الما لک میدا ن سیاست میں آچکا کسی کو بھی حلقہ بر نا لہ کے عوام کی عز ت نفس سے کھیلنے کی اجا زت نہیں دینگے بر نا لہ کے عو ام بر ادری کے بت تو ڑ کر آپس میں بھا ئی بن کر محبت سے رہیںانشا اللہ ان کے حقوق کی با زیا بی کے لئے بھر پو ر کو ششیں کر یں گے انہو ں نے کہا کہ عو ام ساتھ دیںانشااللہ بر نا لہ کے پو رے حلقے کے عو ام کی محرو میا ں دو ر کر ینگے بر نا لہ میں پا سپو رٹآفس ،شنا ختی کا رڈ آفس کے قیا م کے لئے بھر پو ر کو ششیں کر ینگے جبکہ حلقہ بر نا لہ سے بے روز گا ری کے خا تمے ،تعلیم ،صحت ،پینے کے صا ف پا نی اور سڑ کو ں کی تعمیر ہما رے منشور کا حصہ ہے انہو ں نے کہا کہ عوام کے دکھ اور ان کو در پیش مسا ئل سے آگا ہی ہو رہی ہے ہم عوام کے لئے میدان سیا ست میں آئے ہیں کا میا بی ہو یا نہ ہو ہما ری عو ام سے محبتو ںمیں کو ئی فرق نہیںپڑ ے گا ہم دکھی انسا نیت کے کا م آتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)رمضا ن المبا رک کا آخر ی عشرہ شروع با زارو ں میں عید کی خریداری کے لئے رش بڑ ھ گیا منچلے نو جو ان کی طرف سے با زارو ں میں مو ٹر سا ئیکل ویلنگ اور تیز رفتا ری کے مظا ہروں سے خوا تین اور عام را ہگیرو ں کو پر یشا نی کاسا منامنچلے نو جو انو ں کی سر کو بی کے لئے شہر یو ں کا ایس پی بھمبر سے با زاروں میں پو لیس اہلکا ر تعینا ت کرنے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق رمضا ن المبارک کے آخر ی عشر ے کے آغاز اورعید کی آمد آمدکے با عث بھمبر کے بازارو ں میں عید کی خریدا ری کے لئے رش بڑ ھ گیا باز اروں میں کپڑو ں ،جوتو ں ،منیاری اور جنر ل سٹو رز کی دو کا نو ں پر خر یدا ری کے لئے گر دو نو اح اور مقامی شہر ی جن میں خوا تین اور بچو ں کی بڑ ی تعداد شا مل ہے امڈ آئی ہے جس پر بھمبر کے منچلے نو جو ان نا جا ئز فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے بھمبر کے بازا رو ں میں مو ٹر سائیکل کے کر تب دکھا نے ویلنگ اور تیز رفتا ری کا مظا ہر ی کر کے با زارو ں میں خر یدا ری کے لئے آئی خوا تین عا م گا ہکو ں اور را ہیگرو ں کے لئے پر یشانی کا با عث بن رہے ہیں جبکہ ویلنگ اور تیز رفتا ری سے حا دثا ت میں بھی اضا فہ ہو گیا ہے بھمبر کے عو امی شہر ی حلقو ں سمیت با زارو ں میں خر یدا ری کے لئے آئی خوا تین نے بھی ایس ایس پی بھمبر سے مطا لبہ کیا ہے کہ بازاروں میں منچلے نو جوانو ں کی سر کو بی کے لئے پو لیس اہلکا رتعینات کرکے ریلیف دیا جا ئے تاکہ عیدشا پنگ پر سکو ن اورمحفو ظ ما حول اچھے انداز میں کی جا سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ کے مر کز ی را ہنما چوہدر ی ریاض خضر عرف بسر انے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عو ام پیپلز پا رٹی کے5سا لہ دو ر حکومت کو خو ب دیکھ چکے ہیں پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکو مت نے آزاد کشمیر کے چھو ٹے سے خطے کو تبا ہی سے دو چا ر کر دیا اور قوم کا پیسہ لو ٹکر اپنی جیبیں بھرلیں آئند ہ الیکشن میں آزاد کشمیر کے عو ام ن لیگ پر بھر پو ر اعتما د کا اظہار کر کے تا ریخی کا میا بی سے ہمکنا ر کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پنڈ ی جہو نجہ میں یو تھ کے کا رکنا ن کے ایک اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ عو ام نے تحریک انصا ف کے دھر نے اور ذاتی مفا دا ت کی سیاست کو بھی مسترد کر دیا ہے ن لیگ ہی عوامی امنگو ں کی تر جما ن ہے اور آئند ہ آزاد کشمیر کے الیکشن میں عو ام کا کھو یا ہو اوقا ر بحا ل کر ے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تفتیشی ہیڈ کا نسٹیبل چو ہدر ی خلیل احمد کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ روزعلا لت کے با عث انتقا ل کر گئیں مر حو مہ کو نماز جنازہ کے بعد محلہ عید گاہ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نماز جنا زہ میں سیا سی وسما جی شخصیا ت ،سرکا ری آفیسرا ن و ملا زمین ،تا جرو ں ،صحا فیو ں ،عوا م علا قہ اور عز یزاقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی

Share this:
Tags:
commissioner government Protection ramadan students بھمبر پروٹیکشن حکومت رمضان طلبا کمشنر
Lalyani
Previous Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 9/7/2015
Next Post چوہدری پرویز اشرف اور دیگر یوم بدر کانفرنس و افطار کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
Bhimbar Conference

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close