Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 12/8/2016

August 12, 2016 0 1 min read
Chaudhry Tariq Farooq
Chaudhry Tariq Farooq
Chaudhry Tariq Farooq

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سینئر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق سینئر وزیر بننے کے بعد آج بھمبر پہنچیں گے شاندار استقبال کی تیاریاںمکمل، جاتلاں ہیڈ سے لیکر بھمبر تک جگہ جگہ استقبال ہو گا جاتلاں سے لیکر بھمبر تک بڑے بڑے پینا فیلیکس اور خیر مقدمی بینرز لگ گئے کا رکنوں میں زبر دست جو ش وخروش تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن کے سینئر نا ئب صدر چوہدر ی طا رق فا روق سینئر وزیر حکومت بننے کے بعد آج اپنے حلقے میں پہنچیں گے بھمبر آمد پر جا تلاں ہیڈ پر انکا شا ندار اور والہا نہ استقبا ل ہو گا مسلم لیگ نو ن کے کا رکنوں نے استقبا لیہ تیاریاں مکمل کر لی ہیں جا تلاں سے لیکر بھمبر تک بڑ ے بڑ ے پو ٹر یٹ اور خیر مقدمی بینرز لگا دئیے گئے ہیں جبکہ جا تلاں سے لیکر بھمبر تک جگہ جگہ استقبا لیہ گیٹ بھی بنائے گئے ہیں مسلم لیگ نو ن کے کا رکنوں میں زبر دست جو ش وخروش پا یا جا رہا ہے سینئر وزیر حکومت طا رق فا روق کو جا تلاں ہیڈ سے گا ڑیوں کے بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ بھمبر لایا جا ئے گا بھمبر میں مسلم لیگ نو ن کے ضلعی سیکر ٹر یٹ میں استقبا لیہ پرو گرا م ہو گا جس سے سینئر وزیر حکومت سمیت دیگر را ہنما بھی خطاب کر یں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہد ری طا رق فا روق بھمبر کی تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں چو ہدری طا رق فا روق کا سینئر وزیر بننا حلقہ بھمبر کیلئے نیک شگو ن ہے چو ہدری طا رق فا روق بھمبر کے عوام کی گزشتہ 15سا لوں کی محرو میوں دور کر نے میں اپنا کر دار ادا کر ینگے چوہدری طا رق فا روق کا بطور سینئر وزیر حکومت بننے کے بعد بھمبر آمد پر آج انکا والہا نہ اور تا ریخی استقبال کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہار سابق کو نسلر کیتھلے پرو فیسر خا لد حسین چو ہد ری UK،چو ہدر ی شہزاد پرو یز مشتاق نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیاانہوں نے کہا کہ چو ہد ری طا رق فا روق کے سینئر وزیر حکومت بننے سے بھمبر میں تعمیر وترقی کا دو بارہ آغاز ہو گا 2001میں تعمیر وترقی کا کا م جہاں رو کا تھا وہاں سے شروع ہو گا بھمبر کے اندر جتنی بھی تعمیر وترقی ہو ئی ہے اس سب کا کر یڈ ٹ چو ہدر ی طا رق فا روق کو جا تا ہے بھمبر کو ضلع بنو انے میں بھی انکا کلید ی کر دار تھا انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بھمبر کی عوام کی گزشتہ15سا لوں کی محرو میوں کا ازالہ کیا جا ئے نظر اندا ز ہو نیوا لے پڑ ھے لکھے نو جوانوں کو روز گا ر فرا ہم کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ آج بھمبر آمد پر سینئر وزیر حکومت چو ہدری طا رق فا روق کا شا ندا ر اور تاریخی استقبا ل کر یں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر انجمن قانو ن گو ئیاں و پٹواریاں چوہدری سا جد حسین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس تحصیل ہیڈ کوا رٹر میں منعقد ہوا اجلاس ہڑ تا لی کیمپ میں مو جود دیگر عہد ید ارا ن باڈ ی تحصیل بھمبر انجمن قانو ن گو ئیاں نے بھی خطا ب کیا خطا ب میں محمد اقبا ل میر ،خورشید احمد پٹواری ،محمد ند یم پٹواری ،گر داور محمد رفیق نے کہاکہ مطا لبا ت کی منظوری تک مکمل طو ر پر ہڑ تا ل جا ری رہے گی دو را ن ہڑ تال کسی قسم کا دفتر ی /فیلڈ کاکا م سر انجا م نہیں دیا جا رہا مکمل طو رپر ہڑ تا ل جاری ہے جس سے خا ئف ہو کر چند شر پسند عنا صر نے منظم ہڑ تا ل کیخلا ف منفی پرو پیگنڈ ہ اور اخباری غلط بیان بازی شرو ع کر رکھی ہے اجلاس میں انجمن قانو ن گو ئیاں پٹوا ریاں نے مکمل طور پر اس با ت کا عزم کیا کہ جب تک حکومت آزادکشمیر انٹی کر پشن /احتساب بیو رو کے کا لے قوا نین میں تر میم نہیں کر تی ہڑ تا ل جا ری رکھے گی بلکہ دیگر کسی را ہ راست اقدام بھو ک ہڑ تال سے بھی گر یز نہیں کرے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جماعت اسلامی حلقہ بھمبر کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ اراکین نے ڈاکٹر عبد الرحمن کو امیر منتخب کر لیا۔ راجہ رضوان زمان جنرل سیکرٹری بن گئے۔ ضلعی امیر چوہدری امجد یوسف کی نگرانی میں سال 2016-17کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہوا۔ اراکین نے خفیہ بیلٹ کے ذریعے امیر حلقہ کا انتخاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اراکین کے مشورے سے عرفان بٹ کو یونین کونسل دھندڑ، راجہ محمد رفیق کو یونین کونسل رجانی، چوہدری منیر احمد کو یونین کونسل دعورہ اور چوہدری ظہیر عباس کو یونین کونسل پنجیڑی کا امیر مقرر کیا جبکہ امیر حلقہ ڈاکٹر عبد الرحمن نے اس موقع پر چوہدری محمد خلیل ایڈووکیٹ اور حاجی محمد اکبر کو حلقہ کا نائب امیر مقرر کیا۔ اجتماع میں کشمیری شہدا اور سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لیے دعا بھی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے مر کزی را ہنما و سا بق چیئر مین متحد ہ محاذ را جہ علی شا ن آف سما ہنی نے کہا کہ آزادکشمیر کے اندر مسلم لیگ نو ن اوررا جہ فا روق حیدر خا ن کی حکومت بننا آزاد خطے کے عوام کیلئے نیک شگو ن ہے آزادخطے کی تعمیر وترقی کیسا تھ تحر یک آزادی کشمیر کو بھی منطقی انجا م تک پہنچا ئینگے کر پشن کا مکمل خا تمہ کر کے میر ٹ کو یقینی بنا ئینگے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیوں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ را جہ فا روق حیدر خا ن محب وطن ،ایما ندا ر اور با اصول سچا اور کھرا لیڈر ہے انکے وزیر اعظم آزاد کشمیر بننے سے آزادکشمیر کے اندر تعمیر وترقی او ر خوشحا لی کا نیا دو ر شروع ہو گا ایکٹ74میں ترا میم لا ئینگے کشمیر کو نسل ،کر پشن ،لا قا نو نیت بے روز گاری کو ختم کر نے میں اپنا کر دار ادا کر یں گے انصا ف ،قانو ن اور میر ٹ کی بحا لی کویقینی بنا ئینگے انہوں نے کہا کہ کشمیر ی قوم کی خوش قسمتی ہے کہ انکو را جہ فا روق حیدر جیسا جرا ت مند اور بہادر لیڈر ملا ہے مو صو ف سر دار عتیق احمد خا ن اور چو ہدر ی عبد المجید جیسے ہوا ئی اعلا نا ت نہیں کرینگے بلکہ عملی کا م کر کے دیکھا ئیںگے کشمیر ی قوم کو را جہ فا روق حیدر خا ن سے بڑ ی امیدیں وابستہ ہیں انشا اللہ مو صوف کشمیر قوم کی توقعات پر پو را اتر یں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے زیر اہتما م15اگست کو بھا رت کے یو م آزادی کے موقع پر یو م سیاہ منا یا جائیگا ا س سلسلہ میں آزادکشمیر بھر سمیت بھمبر میں بھی ایک احتجا جی ریلی پرا نا احا طہ کچہری بھمبر سے نکا لی جا ئیگی جس کی قیادت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر کر یںگے تفصیلا ت کے مطا بق مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فو رسز کی طرف سے نہتے اور پر امن کشمیر یوں پر مظا لم کے پہاڑ توڑ نے اور انکے خلا ف ممنوع ہتھیار پلیٹ گن استعما ل کر نے کیخلا ف اور مقبو ضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کر نے کیلئے آزاد ی پسند تنظیم کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی اپیل پر آزادکشمیر ،بر طا نیہ سمیت مختلف مما لک میں بسنے وا لے کشمیر ی بھارت کے یو م آزادی 15اگست کو یو م سیاہ کے طور پر منائینگے اس سلسلہ میں آزادکشمیر بھر میں احتجا جی ریلیاں نکا لی جا ئینگی بھمبر میں بھی ایک بڑ ی احتجا جی ریلی 15اگست بووقت 11بجے دن پرانا احا طہ کچہر ی سے نکا لی جا ئینگی ریلی کی قیادت کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پر ویز بٹ کر ینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن بر نا لہ کے را ہنما ئوںصو بیدار منظور حسین،چو ہد ری محمد آصف ،چو ہدر ی حنا ن خلیل ، سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی غلا م حسین ملو ٹ ،سابق چیئر مین ضلع زکو ة وعشر چو ہدری فضل علی ،سابق ممبر ضلع کو نسل ملک محمد سلیم ،نے میٹ دی پر یس میں اظہا خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ بر نا لہ سے نو منتخب ممبر اسمبلی کر نل وقا ر احمدنو ر کو آزادکشمیر کا بینہ میں شا مل کر کے اہم وزارت دی جا ئے وزیر اعظم آزادکشمیر را جہ فا روق حیدر خا ن نے بر نا لہ میں لو گوں سے وعد ہ کیا تھا کہ آپ کر نل وقا ر احمد نو ر کو ممبر اسمبلی بنوائیں میں اپنی کا بینہ میں ان کو اہم اور اچھی وزارت دونگا بر نا لہ کے عوام نے کر نل وقار احمد نو ر کو ممبر اسمبلی بنا کر اپنا فر ض ادا کر دیا ا ب را جہ فا روق حیدر خا ن اپنا وعد ہ پو را کر یں انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ را جہ فا روق حیدر خا ن اپنا وعد ہ پو را کر ینگے کر نل وقار احمد نور کو اچھی وزارت بھی دینگے انہوں نے کہا کہ کر نل وقار احمد نو ر نے بر نا لہ سے کر پشن کے بے تا ج بادشا ہ اور مستقبل کے وزیر اعظم کو بھاری لیڈ سے شکست دی ہے وزارت کر نل وقا ر احمد کا حق بنتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم مسلم لیگ نو ن کی وفاقی اور ریاستی قیادت سے مطالبہ کر تے ہیں حلقہ بر نا لہ کے ممبر اسمبلی کو کا بینہ میں شا مل کیا جا ئے اور انکو اہم اچھی وزا رت بھی دی جا ئے تا کہ بر نا لہ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ ہو سکے اور بر نا لہ کے اندر بھی تعمیر وترقی کا آغاز ہو اور بر نا لہ کے لو گوں کو بھی مسلم لیگ نو ن کی حکومت کے ثمرا ت مل سکیں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جماعت اسلامی حلقہ بھمبر کے اجتماع میں پاس ہونے والی ایک قرارداد کے ذریعے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک پر بھارتی فوج کا ظلم و ستم اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ انڈین حکومت نے ریاست جموں و کشمیر کے ایک حصہ پر طاقت کے زور پر قبضہ کر رکھا ہے اور وہ کشمیری قوم کی آزادی کی آواز کو دبانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے اس لیے حکومت پاکستان ہوش کے ناخن لے اور کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کے خاتمے اور کشمیر میں حق خود ارادیت کے لیے اقوام عالم پر دبائو ڈالے تاکہ کشمیری قوم آزادی سے زندگی بسر کر سکیں۔ قرارداد میں جاری تحریک کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا گیا ایک اور قرارداد میں سانحہ کوئٹہ کی بھرپور مذمت کی گئی اور اسے حکمرانوں کی نا اہلی قرار دیا گیا۔

Share this:
Tags:
government Minister PML speech welcome استقبال بھمبر حکومت خطاب مسلم لیگ وزیر
Karachi
Previous Post سندھ اسپورٹس گورنمنٹ آف سندھ کے اشتراک سے جشن آزادی اسپورٹس فیسٹیول کا افتتاح
Next Post یوم آزادی پاکستان کی تیاریاں اپنے عروج پر
Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close