Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 17/6/2016

June 17, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جھوٹے پروپیگنڈے اور جعلی اعلانا ت سے عوام کو بیو قو ف نہیں بنا یا جاسکتا فر یق مخا لف کو میر ے ٹکٹ لینے یا نہ لینے کے مروڑ کیوں پڑ رہے ہیں میں نے کبھی اس کے ٹکٹ لینے پر اعتراض کیا ہے محض نا ن ایشوز پر با تیں کر کے عوام کو گمراہ کر نے کی نا کا م کوشش کرنا فر یق مخا لف کا پرا نا وطیرہ ہے سیاست حلقہ کے لو گوں کی فلا ح وبہبود اور لو گو ں کی عز ت نفس کے تحفظ کی خا طر کر تاہوں اور اس کیلئے نہ کسی ٹکٹ کا محتا ج ہوں اور نہ کسی سیاسی بیسا کھی کا سہا را لیتا ہوں ان خیا لا ت کااظہار سا بق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق نے رنڈ یا م اور گڑ ھا کھیڑاں میں مختلف کا رنر میٹنگز سے خطاب کر تے ہو ئے کیا چو ہد ری انو ارا لحق نے کہا کہ غر یب آدمی کی عز ت ونفس کا تحفظ مظلو م کی داد رسی اور ظا لم کا ہا تھ رو کنے کیلئے کسی ٹکٹ کی ضرورت نہیں بلکہ اخلاقی جرا ت اور اعلیٰ کر دار کی ضرورے ہے سر تا پا ئوں گند گی میں لتھڑا شخص یہ کا م انجام نہیں دے سکتا جس کے باعث وہ مختلف بہا نے تراش رہا ہے درجنوں گا ڑیوں کشمیر کو نسل کے کروڑوں رو پوں وفاقی وزرا ء کی بیسا کھیوں اور پنجا ب سے آنیوا لے دہشت گردوں کی جعلی غنڈہ گردی کے با وجود فر یق مخا لف کے پا ئوں تلے سے زمین کھسک چکی ہے اب کسی طر ح کی منا فقت بھی اس کے کا م نہیں آئے گی فر یق مخا لف جو کل تک راجہ فا روق حیدر اور را جپو ت برا دری کو برا بھلاکہتا تھا اور خودوزارت عظمیٰ کا امیدوار ڈکلیر کر تا تھاآج را جپو ت برا دری کے تیور دیکھ کر منا فقت پر اتراآیا ہے اور را جہ فا روق حیدر کو وزیر اعظم تسلیم کر رہا ہے لیکن عوام منا فقت کی سیاست کو خو ب بھا پنتے ہیں اسکی ہر چا ل بر ی طر ح نا کا م ہو رہی ہے اب گا ئوں گا ئوں کشمیر کو نسل کی سیٹیں با نٹ رہا ہے لو گوں کو خواتین کی نشست اور ٹیکنو کر یٹ کی نشست پر ممبر اسمبلی بنوانے کے جعلی جھا نسے دے رہا ہے لیکن بھمبر کے عوام با شعور ہیں اور منا فقوں کی ہر طر ح کی چا لوں کو خو ب جا نتے ہیں جعلی تعمیر وترقی کے جھوٹے دعویدا روں کی اصلیت سے خوب واقف ہیں چو ہد ری انو ارا لحق نے کہا کہ جو بھی مظلو م میر ے ڈیرے پر آگیا کبھی یہ نہیں پو چھا کہ آپ نے کس کو ووٹ دیا ہمیشہ پوری قوت کیساتھ مظلوم کاساتھ دیا ہے یہی میر ی سیاست کا اثاثہ ہے اور مظلو موں کی دعا ئوں کا نتیجہ ہے کہ آج لو گ جو ق در جوق میر ے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں اللہ کی رحمت شامل حا ل ہے اور کا میا بی اللہ تعالیٰ کے فضل کے صدقے ہو گی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کانفرنس کے راہنما اور امیدوار اسمبلی چوہدری محمد مصطفی نے حلقہ ایل اے 7 سے مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کے لئے کاغزات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروا دئیے ہیں اس موقع پر ان کے ساتھ بے شمار کارکن بھی موجود تھے یہ خبر سنتے ہی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاسردار عتیق احمد خان سمیت جماعت کے تمام عہدیداروکا شکر یہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر عتماد کیا انشاء اللہ اقتدار میں آ کر عوامی مسائل حل کروں گا مخالفین کی تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں الیکشن ڈنکے کی چوٹ پر لڑوں گا افواہوں پر یقین نہ کریں میں ہر صورت الیکشن لڑوں گا کارکن گھر گھر جا کرمجاہد اول اور سردار عتیق احمد خان کے پیغام کو عام کریں بھمبر کی عوام موسمی سیاستدانوں سے تنگ آ چکی ہے اب کی بار بھمبر کی عوام تبدیلی چاہتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے مر کز ی راہنما را جہ شا ہد اقبال آف سیر لہ 20جو ن کو بر طا نیہ سے بھمبر پہنچیں گے کا رکنا ن کی طرف سے استقبا ل کیلئے تیا ریاں مکمل ایک بڑ ے جلوس کے ہمراہ جا تلاں ہیڈ سے سیرلہ لا یا جا ئیگا تفصیلات کے مطا بق مسلم لیگ نو ن بر طا نیہ کے را ہنما را جہ شاہد اقبا ل آف سیر لہ امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7چو ہدر ی طا رق فا روق کی الیکشن کمپین چلا نے کیلئے 20جو ن کو بر طا نیہ سے بھمبر پہنچیں گے جاتلاں ہیڈ پر انکا چو ہدر ی طا رق فا روق کی قیادت میں پر تپا ک استقبا ل کیا جا ئیگا جہاں سے را جہ شا ہداقبال کو ایک بڑ ے جلوس کے ہمراہ انکے آبا ئی گا ئو ں سیر لہ لا یا جا ئیگا اس سلسلہ میں کا رکنا ن مسلم لیگ نو ن میں خا صا جو ش وخروش پا یا جا رہا ہے کا رکنا ن نے را جہ شا ہداقبا ل کے استقبال کیلئے اپنی تیا ریاں مکمل کر لی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار حلقہ ایل اے 7بھمبر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا عوام ریاستی سرمائے سے عوام کے ضمیر کرید نے والوں کو ووٹ نہ دیں۔اگر عوام نے وقتی لالچی ہتھکنڈوںکو مسترد کر دیا تو ان کا یہ قدم خوشحال مستقبل کی طرف پہلا قدم ہو گا۔عوام ترازو کے نشان پر مہر لگائیں ہمارا وعدہ ہے کہ عوام کو اپنے حقوق کے لیے اگلے الیکشن کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بڑھنگ میں افطار پارٹی کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی سمجھتی ہے کہ ریاستی وسائل پر عوام کا حق ہے جو میرٹ پران کی دہلیز پر ملنے چاہیئیں۔مگر یہاں پر 3خاندانی نظام نے ریاستی وسائل کوہڑپ کرنے کے لیے باریاں لگا رکھی ہیںاور عوام کو برادریوں میں بانٹ کر ریاستی وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے۔اس چکر سے عوام کو نکالنا ہو گا تب جا کر حلقہ کی تقدیر بدلے گی۔عوام جماعت اسلامی کو صرف ووٹ دیں ۔جماعت اسلامی ان کو ایسے سرکاری سکول دے گی جن میں معیاری تعلیم مفت ہو گی۔ صحت کے ایسے مراکز بنائیں گے جہاں پر علاج مفت ہو گا۔صاف پانی کے ایسے منصوبے دے گی کہ لوگوں کو لیڈروں کے ڈیروں پر جانے کی نوبت نہیں آئے گی۔اور سب سے بڑھ کر روزگار فراہم کریں گے جس میں میرٹ پر امیر و غریب کو نوکریاں ملیں گی۔اس موقع پر بڑھنگ کے مقامی رہنمائوں راجا رضوان زمان، راجا محمد رفیق و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایس پی آفس بھمبر کے ڈرا ئیو ر سپا ہی را جہ پرو یز اقبا ل کو ہیڈ کا نسٹیبل تر قیا ب کر دیا گیا گزشتہ روز ایس ایس پی بھمبر سردار الیاس خا ن اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر را جہ ند یم عا رف نے تر قیا بی کے بیج لگا ئے اس موقع پر ڈی ایس پی چو ہدری محمد امین ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد ،اکونٹنٹ را جہ خا لد خا ن ،سینئر کلرک را جہ محمد یونس ،را جہ یاسر ودیگر بھی شامل تھے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر شہر جماعت اسلامی کا قلعہ ہے۔21جولائی بھمبر شہر کے باشعور عوام ترازو کے نشان پر مہر لگا کر ثابت کریں گے کہ بھمبر کے شہری کوئی بکائو مال نہیں جن کو پانچ سال بعد نلکے ٹوٹی ، نالی اور گلی کے نام پر خرید لیا جائے۔ان خیالات کاا ظہار مرزا انعام الحق،مرزا عارف حسین، خالد محمود مرزا،حافظ محمد الیاس مرزا،سید ذیشان، خادم حسین، چوہدری مختار احمد، عثمان مرزا، انتظار حسین گیٹوو چوہدری فیصل حسین نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ بھمبر شہر میں فرسودہ قیادت کو ووٹ مانگتے ہوئے شام آنی چائیے کہ ان کی کرپشن کے سبب بھمبر کے لوگ بیماریاں پیداکرنے والا پانی پینے پر مجبور ہیں۔اُن کی سیاسی مداخلت کے سبب تعلیمی ادارے تباہ حال ہیں اور عوام کو بچوں کو پڑھانے کے لیے نجی تعلیمی اداروں میں داخل کروانے پر مجبور ہیں۔ہسپتال ان کی سیاسی جنگ کے باعث تباہ ہو رہا ہے جہاں پر غریب کا کوئی پرسان حال نہیں۔لیڈروں کو اس کارکردگی پر عوام سے معافی مانگنا ہو گی۔انہوں نے بھمبر کے نوجوانوں سے کہا کہ وہ میرٹ پر روزگار کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ہمارا وعدہ ہے کہ نئی نسل کو روزگار بھی دیں گے اور عزت نفس کو بحال کریں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) چو ہدر ی محمد امتیاز آف بھمبر رجا نی کی وا لد ہ محتر مہ ،معرو ف تا جر را ہنما چو ہدری عا مر شاہین کی دادی محتر مہ گزشتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئیں مر حو م کی نمازجنا زہ آبا ئی گا ئوں سیلہر میں ادا کی گئی نما زجنازہ میں سیاسی سما جی ،مذہبی شخصیا ت،وکلا ء ،صحافیوں ،تا جروں ،عوام علاقہ اور عزیز واقار ب کی کثیر تعداد نے شر کت کی نما زجنا زہ کے بعد مر حو مہ کو انکے آبا ئی قبر ستا ن سیلہر میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بڑ ھنگ کی معروف شخصیت را جہ مقصود عرف بلا مختصر علالت کے باعث انتقال کر گے مر حو م بے حدملنسار اور غر یب دوست شخصیت تھے ان کی اچا نک مو ت پر شہر ی اور عوام علاقہ افسر دہ ہو گے مر حوم کے درجا ت کی بلند ی اور آخر ت کی آسانی کیلئے دعائیں تفصیلا ت کے مطا بق بڑ ھنگ کی معروف شخصیت راجہ مقصود عرف بلا گزشتہ روز مختصر علالت کے با عث انتقال کرگے ان کی نمازجنا زہ بڑ ھنگ میں ادا کی گی نما زجناز ہ میں عوام علاقہ ،شہر یوں ،تاجروں سمیت پر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے وا لے افراد کی کثیر تعداد نے شر کت کی راجہ مقصود احمد عرف بلا کی اچا نک وفا ت پر بھمبر کے شہر یوں اور عوام علاقہ نے اہل عیا ل سے اظہار ہمدردی کر تے ہو ئے کہا ہے کہ وہ راجہ مقصود کی اچانک مور پر افسر دہ ہیں اللہ تعالیٰ انکو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے۔

Share this:
Tags:
False government Misleading Propaganda ticket بھمبر پروپیگنڈے ٹکٹ جھوٹے خطاب عوام گمراہ
Karachi
Previous Post SSBکپ فلڈ لائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 20جون سے ہوگا
Next Post ویتنام میں ایک اور طیارہ لاپتہ، نو افراد سوار
Plane

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close