Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/9/2015

September 5, 2015 0 1 min read
Firing
Firing
Firing

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے نو احی گا ئو ںدھندڑ میں دیرینہ دشمنی اور مقدمہ بازی پرپی پی پی تحصیل صدر بھمبر چوہدری ظفر اقبال کی ساتھیوں کے ہمراہ مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ ،2افراد شدید زخمی ہوگئے،زخمی اعجاز اور طاہر تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال سے میرپور ریفر ،تین نامزد ملزمان سمیت 5افراد کے خلاف مقدمہ درج ،سٹی تھانہ بھمبر میں درج پولیس رپورٹ کے مطابق اعجاز اور طاہر تاریخ پیشی کے لیے میرپور جا رہے تھے کہ جب وہ اپنے گھر سے ڈبل کیبن گاڑی نمبری7292 GTC سوار ہو کر دھندڑ بازار مین پہنچے تو 5 افراد نے سامنے سے آنے والی سرف کار سے نکل کر گاڑی پر اندھا دھندفائرنگ شروع کر دی ، جس کے نتیجے میں اعجاز ولد محمدفاضل اور اس کا کزن طاہر ولد سردار علی سکنہ دھندڑشدید زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی سکندر اعظم پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقعہ پر پہنچ گئے ،دونوں زخمیوں کو فوری طور پہلے ڈسٹرکٹ ہسپتال بھمبراور بعد ازاں حالت تشویشناک ہونے پر میرپور ریفر کر دیا گیا۔پولیس نے تین نامزد ملزمان چوہدری ظفر اقبال ولد شاہ محمد ، سجاول ولد ظفر اقبال اور مظہر اقبال ولد احمد خان سکنہ دھنڈر سمیت دونامعلوم ملزمان مجموعی طور پر 5افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ،دوسری طرف پولیس نے واقعہ میں نامزد افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ ن تحصیل بھمبر کے نائب صدر حاجی ظفر اقبال نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر محکمہ صحت کے ملازمین کے منظور شدہ مطالبے کا نوٹیفکیشن جاری کرے ،وفاقی حکومت صحت کے ملازمین کے لیے ہیلتھ الائونس نہ صرف منظور کر چکی ہے بلکہ اس کے لیے مختص بجٹ بھی حکومت آزادکشمیر کو بھجوا چکی ہے ،مگر حکومت آزادکشمیر نوٹیفکیشن جاری کرنے میں لیت و لعل سے کام لے رہی ہے گزشتہ روز ڈی ایچ او آفس میں احتجاجی ملازمین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہیلتھ ملازمین کی دو گھنٹے کام چھوڑ ہڑتال سے عام شہریوں کو سخت مشکلات ہیں پہلے ہی ہسپتالوں میں سہولیات کم ہیں اوپر سے مطالبات کے حق میں ہیلتھ ملازمین اور ڈاکٹر زکمیونٹی ہڑتال پر چلی گئی ،جس کا نتیجہ غریب مریضوں کو بھگتنا پڑ رہا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت آزادکشمیر کی غلط پالیسیوں کے باعث آزادکشمیر میں عام شہری تو درکنار مختلف شعبہ جات کے ملازمین بھی سخت نالاں ہیں ،حکومت فوری طور پر منظور شدہ مطالبے کا نوٹیفکیشن جاری کرے وگرنہ مسلم لیگ ن کے کارکنان ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے جائز مطالبے میں ہڑتال کے لیے ان کے ساتھ کھڑے ہوجائیں گے جس کا سخت نتیجہ پھر حکومت کو بھگتنا پڑے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ہیلتھ ایمپلا ئز ایسو سی ایشن آزادکشمیر کی کا ل پر ضلع بھمبر میں پیرا میڈیکل سٹا ف کی 2گھنٹے کی ہڑ تا ل ڈا کٹرزنے بھی پیر امیڈیکل سٹا ف کی حمایت کردی ایمر جنسی کے علاوہ دیگر شعبہ جا ت میں کا م بند رہا مر یضو ںکو مشکلا ت کا سا منا ہیلتھ الا ونس کی منظوری تک احتجا ج جا ری رکھنے کا عزم تفصیلا ت کے مطا بق ہیلتھ ایمپلا ئز الاو نس کی منظو ری کیلئے دی جا نے کی ہڑ تا ل کی کا ل پر ریا ست بھر کی طر ح ضلع بھمبر میں2گھنٹے کی ہڑ تا ل رہی پیر امیڈ یکل سٹا ف نے دسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے آفس اور ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں صبح 10بجے سے لیکر دن12بجے تک کا م چھو ڑ ہڑ تا ل کی اور ہڑ تا لی کیمپ میں بیٹھے کر اپنا ریکا رڈ کروا تے رہے جبکہ ڈا کٹرز نے بھی پیرا میڈ یکل سٹا ف کے اظہا ر یکجہتی کرتے ہو ئے ہڑ تا لی کیمپ میںشر کت کی ایمر جنسی کے علاوہ دیگر تما م شعبہ جا ت میں 2گھنٹے تک کا م بند رہا جس کیو جہ سے مر یضوں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا اس موقع پر پیرا میڈ یکل سٹا ف نے ہیلتھ الاونس کی منظوری تک اپنا احتجا ج جا ری رکھنے کا عزم دو ہرایا اور حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ حکومت خود بھی اور ہمیں بھی پریشانی سے بچا تے ہو ئے فی الفور ہما رے مطا لبا ت منظور کر ے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)6ستمبر یو م دفا ع کے موقع پر بھمبر اور سما ہنی میں مسلم لیگ نو ن افو اج پا کستا ن کیسا تھ اظہا ر یکجہتی ریلی نکا لے گی بھمبر میںریلی کی قیا دت ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق جبکہ سما ہنی میں ضلعی صدر مسلم لیگ نو ن را جہ مقصود احمد خا ن کر ینگے بھمبر میں ریلی ریلی مسلم لیگ نو ن کے ضلعی دفتر سے شروع ہو گی اور شہر بھر کا چکر لگا کر وا پس ضلعی سیکر ٹر یٹ اختتا م پذ یر ہو گی جبکہ سما ہنی میں ریلی بنڈا لہ مو ڑ سے شروع ہو گی اور چو کی بازا ر جا کر اختتا م پذ یر ہو گی تفصیلا ت کے مطابق پا کستا ن کے یو م دفا ع کے موقع پر بھمبر اور سما ہنی میں مسلم لیگ نو ن اور یو تھ و نگ کے زیر اہتما م افو اج پا کستا ن کیسا تھ اظہا ر یکجہتی ریلیاں نکا لی جا ئینگی جس کے مطا بق بھمبر میںمسلم، لیگ نو ن کے ضلعی دفتر سے ریلی نکا لی جا ئیگی جو با زا رکاچکر لگا کر دو با رہ ضلعی سیکر ڑیٹ پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو گی اظہا ر یکجہتی کی قیا دت ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق جبکہ سما ہنی میں اظہا ر یکجہتی ریلی بنڈا لہ مو ڑ سما ہنی سے شروع ہو کر چو کی بازا ر میں پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو گی ریلی کی قیا دت ضلعی صدر مسلم لیگ نو ن را جہ مقصود احمد خا ن کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ NGOsکوارڈینیٹر کو نسل ضلع بھمبر کے نو منتخب عہد یدا را ن کی تقر یب حلف بر داری آج منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ NGOsکو رڈینشین کو نسل ضلع بھمبر کے نو منتخب عہد یدا را ن کی تقریب حلف بردا ری آج صبح 10بجے ہیو ن پیلس ہو ٹل میں منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصوصی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ہو نگے جبکہ تقر یب کی صدا رت اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر سوشل ویلفیئر سر دا ر شکیل احمد کر یں گے تقر یب میں تحصیل بھمبر تحصیل بر نا لہ اور تحصیل سما ہنی کے نو منتخب عہد یدا را ن بھی حلف اٹھا ئیں گے تقر یب میں ضلع بھمبر کی سما جی تنظیمو ں کے نما ئند ے ضلعی آفیسرا ن بھی شر کت کر ینگے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)دفا ع پا کستا ن کیلئے افو اج پا کستا ن کی قر با نیا ں لازوال ہیں جن کو تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا 6ستمبر 1965کو افو اج پا کستا ن کے بہا در نو جو انو ں نے اپنی جا نو ں کے نذرا نے دے کر نہ صرف وطن کا بھر پو ر دفا ع کیا بلکہ دشمن کو عبر تنا ک شکست دی ان خیا لا ت کااظہارصدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکر م عرف پپو جٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ ملکی سر حدو ں کی حفا ظت اور ملک کے اندر دہشت گر دی کے خا تمے کیلئے افو اج پا کستا ن کی بڑ ی خد ما ت اور لاوزال قر با نیا ں ہیں افو اج پا کستا ن کے سر حدو ں کے اوپر نہ صرف دشمنو ں کی جا رحیت کو رو کا بلکہ اس کا منہ تو ڑ جواب دیا افو اج پا کستا ن کا شما ر دنیا کی بہتر ین افو اج میں ہوتا ہے انہو ں نے کہا کہ ہما ری خوش قسمتی ہے کہ آج ہمیں جنر ل را حیل شر یف جیسا سپہ سا لا ر ملا ہے جس نے پو ری دنیا میں افو اج پا کستا ن کا نا م روشن کر دیا ہے ملک کے اندر سے دہشت گر دی اور کر پشن کے خا تمے اور امن واما ن کو بحا ل کر نے کے لئے جنر ل را حیل شر یف کے اٹھا ئے جا نیوا لے اقدا ما ت لا ئق تحسین ہیں پو ری پا کستا نی اور کشمیر ی قو م جنر ل را حیل شر یف او ر افوا ج پا کستا ن کیسا تھ کھڑ ی ہے انہو ں نے کہا کہ بھارت ہما را بزدل دشمن ہے جو سر حدو ں کے اوپر بلاوجہ فا ئر نگ اور گو لہ با ری کر کے خطے کے پر امن حا لا ت کوخرا ب کر نا چا ہتا ہے بھا رت امن کی کو ششوں کو پا کستا ن کی کمزوری نہ سمجھے افو اج پا کستا ن بھا رت کی ہر جا رحیت کا منہ تو ڑ جو اب دینا جا نتی ہے

Share this:
Tags:
fire hospital hostility injury mirpur subdivision بھمبر تحصیل دشمنی زخمی فائرنگ میرپور نامزد ہسپتال
Shah Faisal Zone
Previous Post پولیتھن بیگز کے مضر اثرات اور نقصانات سے عوام میں آگاہی پیدا کی جائے
Next Post ایشز ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد کینگروز کا ون ڈے میں شاندار آغاز
Australia

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close