Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 2/9/2016

September 2, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھارتی وزیراعظم نیدر مودی اور ایم کیو ایم کے قا ئد الطاف حسین کی پا کستا ن مخا لف تقر ریوں پر وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف کی خا موشی پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے عوام کیلئے با عث تشویش ہے پا کستا ن مخا لف قوتوں کڑاور سخت جواب دیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہار پا کستا ن پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما و سا بق امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن نے کیا انہوں نے کہا کہ نیدر مو دی نے پا کستا ن مخا لف تقر یر کر کے اپنی پا کستا ن دشمنی کا ثبو ت دیا جبکہ الطا ف حسین پا کستا ن مخا لف تقر یر اور نعر ے لگوا کر بھارت دوستی کا ثبوت دیا ہے نیدر مودی اور الطا ف حسین کی منفی اور پا کستا ن مخا لف تقر یر ہر وزیر اعظم پا کستا ن میاں نو از شر یف نے کو ئی خا طر خواہ جو اب نہیں دیا جس سے کروڑوں پاکستا نی اور کشمیری عوام کے ذہن میں کئی قسم کے سوالا ت جنم لے رہے ہیں میاں نواز شر یف کو پا کستا ن مخا لف نعرو ں کا کڑا اور سخت جوا ب دینا چاہیے تھا لیکن اس میں معنی خیز خا موشی سمجھ سے با لا تر ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کر نے میں مکمل طو رپر نا کا م ہو چکی ہیں مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے یہ کا م فو ج پر چھوڑ دیا ہے فو ج جا نے ملک جا نے دہشت گردی ،کر پشن کو ختم کرنا ہو الیکشن کروانا ہو ، مر دم شما ری کروانی ہو یا پھر امن واما ن قائم کر نا ہو ہر کا م فو ج کر ے گی حکومت کچھ نہیں کر ے گی انہوں نے کہا کہ نیدر مودی اور الطا ف حسین کی پا کستا ن کیخلا ف ہرزہ سرا ئی کی شدید الفا ظ میں مذمت کر تے ہیں اور حکومت پا کستا ن سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ نیدر مودی کو برا بر ی کی سطح پر اور الطا ف حسین کو اس کی زبا ن میں جوا ب دیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) فر یڈ م فورم کے زیر اہتما م آج شام سما ہنی چو ک میں ملٹی میڈ یا کے ذریعے مقبو ضہ کشمیر میں ہو نیوا لے بھارتی مظالم سے عوام کو آگا ہ کیا جا ئیگا تفصیلا ت کے مطا بق آل پا رٹیز کشمیر فر یڈم فورم بھمبر کے زیر اہتما م آج شام بعد ازنماز مغر ب سے لیکر عشا تک سما ہنی چو ک بھمبر میں ملٹی میڈ یا کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں ہو نیوا لے بھارتی افواج کے مظا لم سے بھمبر کے عوام کو آگا ہ کیا جا ئیگا ملٹی میڈ یا کے ذریعے بھارتی مظا لم کی ویڈ یو دیکھا ئی جا ئینگی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کامیاب آزادی مارچ کے بعد کچھ ”را” کے ایجنٹ اور مودی کے یار اپنے آقائوں کا نمک حلال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں صحافت اور خود ساختہ دانشوری کے پردوں میں ملبوس کشمیر کی جدوجہد آزادی کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش میں لگے ہیں کشمیری مسلمانوں نے اپنے لہو سے آزادی کے چراغ روشن کیے ہیں اور بھمبر کے مرد و زن ، بچے اور جوان سول سوسائٹی، تاجران اور تعلیمی ادارے انکی اخلاقی، سفارتی اور زبانی حمایت کیلئے میدان عمل میں نکل آئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہار آل پا رٹیز فر یڈ م فورم یو تھ کے را ہنما ئوں چو ہدری وسیم نذر ،چو ہدری عمر نجیب ،ثاقب بشیر بٹ ،راجہ آفتا ب عظیم ،چو ہد ری معین ،ملک عامر شہزاد ،مرزا خورشید احمد نے کیاانہوں نے کہا کہ ایک طرف انڈیا مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کے جذبہ حریت کو کچلنے کیلئے سر گرم عمل ہے تو دوسری طرف انڈین سامراج کے تنخواہ دار آزاد کشمیر میں فکری انتشار اور تقسیم در تقسیم کیلئے سر گرم ہیں ہم ان سامراج کے گماشتوں کو پیغام دیتے ہیں کہ آزاد خطہ میں جہاد اور آزادی کے ترانے گونجیں گے عملاً اپنے مقبوضہ کشمیرکے مظلوم بھائیوں کی مدد کیلئے آخری حد تک جائینگے حکومتیں اگر اس تحریک کی سپورٹ کرینگے تو خراج تحسین پیش کرینگے ورنہ ان حکمرانوں کا انجام بھی زرداری اور مشرف جیسا ہو گا بھمبر کے غیور عوام، سیاسی و مذہبی جماعتیں، سول سوسائٹی ، طلبہ اور مزدو آل پارٹیز کشمیر فریڈم فورم کے پلیٹ فارم پر متحد و منظم ہو چکے ہیں اور مظلوم بھائیوں کے شانہ بشانہ اخلاقی، سفارتی اور عملی کردار ادا کرنے کیلئے بے تاب ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جا تلاں ،پنجیڑ ی ،کلر ی ،کسگمہ میں غیر معیاری اور نا قص قلفیاں فروخت کر نے کا کا رو بار عرو ج پر نیشنل ایکشن پلا ن کے باوجود غیر ریاستی پھیر ی والے نا قص غیر معیاری قلفیاں بیج کر بچوں میں بیما ریا ں با نٹنے لگے قانو ن نا فذ کر نیوا لے ادا روں کی خا موشی عوام علاقہ کا اعلیٰ احکا م سے اصلا ح واحوا ل کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق علاقہ پا کستا ن سے روزا نہ درجنوں پھیر ی کے ذریع قلفیاں بیچنے وا لے ضلع بھمبر کے نواحی علاقوں علی بیگ ،پنجیڑ ی ،کسگمہ ،کلر ی اور دیگر ملحقہ دیہا توں میں غیر معیاری اور ناقص قلفیاں فروخت کر نے میں مصرو ف ہیں غیر معیاری اور ناقص قلفیوں کا جا ل علاقہ پا کستا ن سے تعلق رکھنے وا لت ٹھیکیدا ر پرو یز نے بچھا رکھا ہے جس نے سا ئیکلوں اور گا ڑیوں پر اپنے ورکرز کے ذریعے غیر معیاری نا قص قلفیاں فروخت کر کے بچوں میں بیما ریاں با نٹنی شروع کر رکھی ہیں جس کے بچوں کی بڑ ی تعداد گلے کی بیما ریوں میں مبتلا ہورہی ہیں عوام عوام علاقہ نے ڈپٹی کمشنر بھمبر اور دیگر قانو ن نا فذ کرنیوالے ادا روں سے مطا لبہ کیا ہے کہ علاقہ علی بیگ ،پبجیڑ ی ،کلر ی اور کسگمہ میں ناقص غیر معیاری قلفیاں فروخت کر نیوا لوں کیخلا ف کا رروائی عمل میں لا ئیں۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھارت اپنے ظلم سے حر یت پسندوں کے جذبہ کو سر د نہیں کر سکتا بھارت نے جو مقبو ضہ کشمیر کے اندر ظلم کی ہو لی کھیل رکھی ہے یہ اب نا قا بل بر داشت ہو چکا ہے شدید تشدد ،گو لی اور لا ٹھی کا استعما ل مقبوضہ کشمیر کے حر یت پسندوں کواپنے آزادی کے راستہ سے الگ نہیں کر سکتاان خیا لا ت کا اظہاربر طا نیہ میں مقیم اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدری محمد یو نس آف بروٹی نے کیا انہوں نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بھارت مقبو ضہ کشمیر کو آزاد کر ے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز دنیا سن رہی مگر بھارت شا ہد بہر ہ او راند ھا ہے پوری دنیا بھارت کیخلا ف آواز بلند کر رہی ہے کہ وہ مقبو ضہ کشمیر کے عوام کے امنگوں کے مطا بق فیصلہ کر ے بھارت جا ن چکا ہے کہ آخر کا ر بھارت کو را ئے شماری کا موقعہ دینا ہو گا ایل او سی کے اوپر اور مقبو ضہ کشمیر کے اند ر بھارتی مظا لم سے کشمیر ی قوم آگا ہ ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت کا مقبو ضہ کشمیر پر جبراًسفا کا نہ قبضہ عالمی انسا نی حقوق کی تنظیموں اور سلا متی کو نسل پر ایک طما نچہ ہے اوآئی سی ،اقوام متحد ہ ،سلا متی کو نسل ،عالمی حقوق کی تنظیمیں بھارت کو مجبور کر یں کہ وہ مقبوضہ کشمیر کو آزاد کر ے اور مقبو ضہ کشمیر کے لو گوں کورا ئے شما ری کا موقع دے جس قدر بھارت مسئلہ کو لیٹ کر ے گا یہ اسکی تبا ہی کا باعث زیادہ بنے گا انہوں نے کہا کہ بھارت اور پا کستا ن اور کشمیر ی حر یت پسند لیڈر کے فوری مذاکرا ت ہو نے چا ہیے بھارت اور پا کستا ن فوراً اپنی افواج 1965ء کی پوزیشن پر لے جا ئیں حر یت را ہنما ئوں اور کا رکنوں کو بھارت فو راً رہا کر ے آزادکشمیر اور مقبو ضہ کشمیر کے لو گوں کیلئے ایک دوسر ے کے علاقہ میں آ نے جا نے کو آسان بنا یا جا ئے 1947ء کے تما م قدرتی راستوں کو بھارت کھو ل دے محض شنا ختی کارڈ کی بنیاد پر داخلہ دیا جا ئے انہوں نے کہا کہ بھارت کا 30کروڑ مسلما ن بھی چا ہتا ہے کہ اپنا اپنا رو یہ نر م کر کے مقبو ضہ کشمیر کو آزاد کرے انہوں نے کہا کہ ہم جو نا گڑ ھ ،حیدر آباد دکن ،ایسٹ پا کستا ن کی علیحد گی اور قبا ئلی علاقوں ،بلو چستا ن اور کراچی میں ہندو ستا ن و را کی مداخلت نہا یت غیر قانو نی ہے اور پا کستا نی قوم کیلئے ناقا بل بر داشت ہے اوپر سے بھارتی حکومت نے10لا کھ فو ج سے مقبو ضہ کشمیر کے اندر جو ظلم بر پا کر رکھا ہے اس پربھارت مز ید اپنا منہ دنیا کے اندر کا لا کر رہا ہے بھارت کو مسئلہ کشمیر ،تحر یک آزادی کشمیر مہنگی پڑ رہی ہے وادی ،جموں ،راجو ی ،پو نچھ میں اگر مز ید حا لا ت خراب ہو ئے تو یہ بھارت کو مہنگا پڑ ے گا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی مر کز ی مشاورتی کو نسل کا اجلاس مو رخہ 5ستمبر بروز سو موار بووقت دن2بجے مر کز ی سیکرٹر یٹ بھمبر میں ہوگا مقبو ضہ کشمیر کی مو جودہ صورتحا ل اور تنظیمی امور زیت بحث آئینگے تفصیلات کے مطا بق کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی مر کز ی مشاورتی کو نسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے اجلاس مو رخہ 5 ستمبر بروز سو موار بوقت 2بجے دن مر کز ی سیکرٹریٹ سما ہنی چو ک میں ہوگا تر جما ن کے مطا بق اجلاس میں مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظا لم ،تحر یک آزادی کشمیر بارے لا ئحہ عمل اور تنظیمی امور زیر بحث لا ئے جا ئیں گے تر جمان نے کہا کہ مر کز ی مشاورتی کو نسل کے ممبران بروقت اجلاس میںشرکت یقینی بنا ئیں۔۔

Share this:
Tags:
altaf hussain India MQM ppp Prime Minister آزاد کشمیر الطاف حسین ایم کیو ایم بھارتی بھمبر پیپلز پارٹی وزیراعظم
ISO
Previous Post آئی ایس او کنونشن کا آغاز ہو گیا‎
Next Post گلیوں اور محلوں کی سطح بلدیاتی انتظامات کو بہتر بناکر بنیادی سہولیات عوام کی دہلیز تک پہنچائیں گے۔ نیئر رضا
SHAH FAISAL ZONE DMC KORANGI KARACHI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close