Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 30/11/2014

November 30, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

بھمبر تحر یک انصا ف کے خو د ساختہ ضلعی صدور کی بھر ما ر یک وقت کئی صدور سامنے آگئے
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر تحر یک انصا ف کے خو د ساختہ ضلعی صدور کی بھر ما ر یک وقت کئی صدور سامنے آگئے کم عمر نو جو انو ں کے جذ با ت سے کھیلنے کا دھندہ عرو ج پر خو د سا ختہ صدور نو جو انو ں کو غلط گا ئیڈ کرنے لگے مر کز ی قیا دت بے خبرتفصیلا ت کے مطا بق پا کستان میں تحر یک انصا ف کی مقبو لیت کو دیکھتے ہو ئے اور با لخصوص نو جو ان طبقے کی پی ٹی آئی کی جا نب تر غیب کے با عث بھمبر میں5ضلعی صدور سامنے آگئے ہر ایک اپنے آپ کو مرکز کی طر ف سے نا مز د صدر ظا ہر کر رہا ہے اور مر کز ی قیا دت سے قر یبی را بطے کو دعوید ار ہے اور نو جو انوں کو اپنی جا نب ما ئل کر کے اپنی سیا سی دوکا نداری چمکا نے کے در پے ہے گز شتہ دنو ں پی ٹی آئی کے خو دسا ختہ نما ئندو ں نے ایک اجتما ع کیا اس موقع پر سٹیج پر 5اشخا ص ضلعی صدور کی حیثیت سے برا جما ن تھے عو امی حلقے اس کھلے تزا د پر حیرا ن ہیں پی ٹی آئی جیسی سنجید ہ قومی پا رٹی کی نو جو انو ں کے ہا تھو ں جگ ہنسا ئی پر متعجب ہیں عوامی حلقوں نے پی ٹی آئی کی مر کز ی قیا دت سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور نا صرف بھمبر بلکہ آزاد کشمیر کے لئے اپنی پا لیسی واضح کر نے کا بھی مطا لبہ کیا ہے تا کہ عو امی حلقو ں بلخوص عمرا ن خا ن سے جذبا تی محبت کر نے وا لے جذ با تی نو جو انو ں کے جذبا ت کے ساتھ کھلو اڑ نہ کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بجلی کی ضرورت واہمیت سے انکا ر نہیں کیا جا سکتا بلکہ آج زندگی کی تما م عنا ئیا ں بجلی سے وا بسطہ ہیں زند گی

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بجلی کی ضرورت واہمیت سے انکا ر نہیں کیا جا سکتا بلکہ آج زندگی کی تما م عنا ئیا ں بجلی سے وا بسطہ ہیں زند گی کے ہر شعبہ میں بجلی کی ضرورت ہے آج ہم بد قسمتی سے بر ی طرح لو ڈ شیڈ نگ کے عذا ب سے گز ر رہے ہیںاور یہ عذا ب پچھلے کئی سا لوں سے جا ری ہے پا کستا ن میں آنے وا لی ہر حکومت لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمہ کے سلو گن کے ساتھ الیکشن میں آتی ہے لیکن اقتدا ر سنبھا لتے ہی بڑ ی ڈھٹا ئی سے لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمہ سے انکا ری ہو جا تی ہے آج کا یہ اجلاس جس میں انجمن تا جرا ن سمیت سول سوسا ئٹی کے نما ئند ے بھی شر یک ہیں حکومت آزاد کشمیر اور وزیر بر قیا ت اور محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ حکام کو یہ با ور کروانا چا ہتے ہیں کہ ریاست جمو ں وکشمیر پا نی کی نعمت سے ما لا ما ل ہے ریا ست کے پا نی کی اہمیت عر بوں کے تیل کی طر ح آج عر ب تیل کیوجہ سے دنیا میں امیرتر ین ملکوں میں شما ر کئے جا تے ہیں لیکن ہم آج مہنگا ئی بے رو زگا ری کا شکا ر ہیں تعلیم اور صحت کی سہو لتیں ہما ری پہنچ سے دن بد ن دو ر ہو تی جا رہی ہیںسر کا ری قومی ادا رے زوا ل پذیرہو تے جا رہے ہیں تعمیر وتر قی صرف اور صرف کر پشن یعنی ما ل بنا نے کے لئے کی جا رہی ہے میر ٹ ،قانو ن اور انصاف دیو انے کے خو اب کا رو پ دھار چکا ہے مختصر یہ ہے کہ پسما ندگی ہما را مقدر بنا دیا گیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا رپرو گرا م کے آرگنا ئز ر سیا سی وسما جی اور تا جررا ہنما انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں پر ہجو م پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا آزاد کشمیر حکومت سوسو میگا واٹ کے پن بجلی گھر تعمیر کرکے آزاد کشمیر میںبجلی کی ترسیل محکمہ بر قیا ت کے زریعے کر ے تا کہ لوڈ شیڈ نگ سمیت عوام سستی بجلی فرا ہم ہو سکے کیو نکہ وفا ق پا کستا ن کی طرف سے پا کستا ن کے صو بو ں کو یہ اختیا ر حا صل ہے اور آزاد کشمیر میں بھی نجی شعبہ میں منگلا ڈیم پر چھو ٹے بجلی گھر تعمیر ہیں اور وہ با قا عدہ بجلی پیدا کر رہے ہیںانہو ں نے کہا کہ بجلی چو ری کو رو کنے کے لئے ضروری ہے کہ بجلی کے فی یو نٹ ریٹ منا سب کئے جا ئیں اور خر چ ہو نے وا لی یو نٹس پر یکساں ریٹ سے وصو لی کی جا ئے با لخصوص آزا دکشمیر میں بجلی کے بلو ں سے جنر ل سیلز ٹیکس ،انکم ٹیکس ،نیلم جہلم سر چا رج اور میٹر رینٹ کو ختم کیا جا ئے محکمہ بر قیا ت آزاد کشمیر میںایسے ذہین انجینئر مو جو د ہیں جو آزاد کشمیر میں بجلی پیدا کر نے سے لیکر بجلی کی سپلا ئی کا بہتر ین انتظا م وانفرا م کر سکتے ہیںآج کا یہ اجلا س حکومت آزاد کشمیر محکمہ برقیا ت کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کر تا ہے کہ پا کستا ن واپڈا سے معا ملا ت طے کرتے ہو ئے لو ڈ شیڈ نگ پر نظر ثا نی کر یںانہو ں نے کہا کہ لوڈ شیڈ نگ کا مو جو دہ طر یقہ کا ر تبد یل کر تے ہو ئے صبحنو بجے سے لیکر دو بجے تک بجلی کی لود شیڈ نگ نہیں ہو نی چا ہیے اسی طر ح شا م پا نچ بجے سے لیکر را ت دس بجے تک بجلی کی لو دشیڈ نگ نہیں ہو نی چا ہیے اسی طر ح صبح چا ر سے سات تک بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ نہیں ہو نی چا ہیے اسی طر ح گھر یلو بجلی کا ریٹ ایک یو نٹ سے آخر ی یو نٹ تک یکساں ریٹ کیا جا ئے اور تما م نا جا ئز ٹیکسز ختم کئے جا ئیںکمرشل یو نٹس کا ریٹ بہت زیا دہ ہے اسی لئے ریٹ کی کمی انتہا ئی ضروری ہے یہ کہ آج لو ڈ شیڈ نگ کیو جہ سے تما م ہا تھ سے کا م کر نے وا لے ہنر مند ویلڈر،کا رپینٹر ،ٹیلرز ،فو ٹو اسٹیٹ ،مو با ئل الیکڑ ک اور کلینکل کے شعبہ سے وا بسطہ افراد بلکہ عا م کا رو با ری طبقہ میں انتہا کی پر یشان ہے انہو ں نے کہا کہ سر کا ری ور کنگ آور میں بھی بجلی کی مو جو دگی ضروری ہے بلا شبہ زند گی کا پہہ بجلی کے سا تھ جڑا ہو ا ہے اس لئے ہمیں یہ کسی صورت می گو ارہ نہیںکہ پا نی کی نعمت سے ما لا ما ل ملک بجلی چو رو ں کے بل بھی وہ مظلوم ومعصو م لو گ مہنگی بجلی خر ید ادا کریں اس موقع پر ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ ،ذبیح اللہ بٹ ،محمد منشا وقار ،رو ما ن رو می ،چو ہدر ی عبدالخا لق ،چو ہدر ی عبدا لقدیر ،چو ہدر ی محمد اکر م ،چو ہدری محمد اشر ف ،چو ہدر ی جاوید اقبا ل ،را جہ مسعود اقبا ل،را جہ عبید الر حمن ،را جہ شو کت علی ،شیر احمد ،میجر (ر) محمد آصف ،محمد سعید بٹ ،سلیم سا گر ،ملک شو کت حسین، حمید اور را جہ وحیدمراد بھی مو جو دتھے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجمن تا جرا ن بھمبرنے بجلی کے معا ملا ت کو یکسو کر نے کے لئے 11رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن تا جرا ن بھمبرنے بجلی کے معا ملا ت کو یکسو کر نے کے لئے 11رکنی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی کے ممبرا ن محکمہ بر قیا ت کے ذمہ دا را ن کے ساتھ میٹنگ کر کے تا جرو ں کو در پیش مسا ئل حل کروانے میں اپنا کر دار ادا کر یں گے کمیٹی کے ممبرا ن میں ڈا کٹر عبدا لشکو ر را جہ،انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،کما نڈ ر را جہ مسعود اقبا ل،میجر (ر) محمد آصف چو ہدری ،چو ہدری عبدا لخا لق ،را جہ شو کت علی ،چو ہدر ی فیصل جا وید ،را جہ عبدا لر حمن ،ملک شو کت حسین ،محمد سعید بٹ ہو ں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر تا ریخی استقبا ل کر یں گے
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر تا ریخی استقبا ل کر یں گے 3دسمبر کا جلسہ عا م بھمبر کی تا ریخکا سنگ میل ہو گا استقبا ل کے لئے کمیٹیا ں تشکیل دے دی گئیں استقبا لیہ کیمپ بھی قا ئم کر دیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی مر ید حسین اور ڈاکٹر امتیاز نے بھمبر میں صحا فیو ں سے خصوصی با ت چیت کے دو ران کیا انہو ں نے کہا کہ 3دسمبر کو بھمبر آمد پر قا ئد کشمیر انہو ں نے کہا کہ 3دسمبر کو بھمبر آمدپر قائد کشمیر بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا تا ریخی استقبا ل کر یں گے اس سلسلہ میں بھر پو ر تیا ریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تا ریخی استقبا ل کے لئے کا رکنا ن اور ذمہ دا را ن پرمشتمل کمیٹیا ں تشکیل دے دی ہیں جنہو ں نے نو جو انو ں ،کا رکنو ں اور عوام علا قہ کو متحر ک کر نے کے سا تھ سا تھ قائد کشمیر کے فکر اور نظر یہ کو عام کر نے اور جلسہ عام میں عو ام کی بھر پور شر کت کو یقینی بنا نے کے لئے اپنی کو ششیں شرو ع کر دی ہیںانہو ں نے کہا کہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کشمیر یو ں کے حقیقی نما ئندہ ہیں انہو ں نے ہمیشہ کشمیر کا ز کو اجا گر کر نے اور بر طا نیہ میں مقیم کشمیر ی ان کی ایک کا ل پر متحد ہیں انہو ں نے کہا کہ بر طا نیہ کے کا میا ب ملین ما ر چ کے بعد بھمبر میں بھی تا ریخی جلسہ عا م ہو گا جو نہ صرف بھمبر کی تا ریخ کا سنگ میل ثا بت ہو گا بلکہ تحر یک آزاد ی کشمیر میں ایک نئی رو ح پھو نکے گا ۔
c

Share this:
Tags:
front justice time بھمبر تحریک انصاف سامنے صدور ضلعی نوٹس وقت
Previous Post تیل دار فصلوں کی کاشت وقت کی ضرورت ہے، محکمہ زراعت
Next Post پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کے جان و مال کے تحفظ کے ٹھوس حفاظتی انتظامات کریں:نشاط ضیاء قادری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close