Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 30/12/2015

December 30, 2015 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کے سالانہ انتخابات مکمل ،را جہ نعیم گل صدر ،طا رق محمود ثاقب جنر ل سیکر ٹر ی جبکہ ملک شوکت حسین سینئر نا ئب صدر منتخب تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سال2016کے انتخابا ت مکمل تما م نئے عہد یداران کا انتخابات ممبران پر یس کلب نے اتفاق را ئے سے کر لیا جس کے مطا بق راجہ نعیم گل صدر ،ملک شوکت حسین سینئر نا ئب صدر،را جہ وحید مراد نا ئب صدر ،طا رق محمود ثاقب جنر ل سیکر ٹر ی ،قاضی انصرز ما ن ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹری ،چو ہدری سلیم سا گر جوا ئنٹ سیکر ٹر ی ،مرزاند یم اختر سیکر ٹر ی ما لیات جبکہ شیراز پرو یز مشتاق سیکرٹر ی انفارمیشن منتخب ہو ئے جبکہ چیف الیکشن کمشنر کے فرا ئض ڈا کٹر طا رق محمود شاکر نے سر انجام دئیے اس موقع پر نو منتخب صدر را جہ نعیم گل ،جنر ل سیکر ٹر ی طا رق محمود ثاقب نے کہا کہ ہم پر یس کلب کے تمام ممبران کے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہما رے اوپر اعتماد کیا اور ہمیں پر یس کلب کی ذمہ دا ریاں سونپی انشااللہ پر یس کلب کے ممبران کے اعتماد پر پورااتر یں گے پر یس کلب اور صحا فیوں کے مسائل کو حل کر نے کیلئے بھر پور اقدام اٹھا ئینگے شعبہ صحافت کی بہتر ی اور فروغ کیلئے اپنی صلا حیتوں کو بروئے کا ر لا ئینگے بھمبرکے عوامی مسائل اور تحر یک آزادی کشمیر کو اجا گر کریں گے پریس کلب کی عما را ت ،جر نلسٹ کا لو نی اور انفار میشن آفس کے قیا م کیلئے با قا عدہ تحر یک شروع کر یں گے اس موقع پر سر پرست اعلیٰ عزیز الرحمن ناز ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری عا طف اکر م ،فیصل صغیر شمیم ،جہا نگیرا حمد پاشا ،عا بد زبیر ،محمد یٰسین تبسم اوررا جہ حبیب الر حمن ودیگربھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ساوتھ افر یقہ کی معروف کا رو با ری شخصیت چو ہدری حق نواز آف گڑ ھا للیاں 15روزہ دورے پر ساوتھ افر یقہ سے پاکستان پہنچ آئے دوست احبا ب نے ائیر پو رٹ پر استقبال کیا تفصیلا ت کے مطا بق ساوتھ کی معرو ف کا روبا ری شخصیت چو ہدری حق نواز آف گڑ ھا للیاں گزشتہ روز 15روزہ دورے پر ساوتھ افر یقہ سے پا کستا ن پہنچ آئے علامہ اقبا ل ائیر پو رٹ لا ہور پر دو ست احبا ب نے انکا استقبا ل کیا موصوف اپنے قیام کے دو ران مختلف سیاسی وسما جی تقر یبا ت میں شر کت کر ینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میرپور چوک تا قاسم آبادمین روڈ خستہ حالی کا شکار، بلدیہ بھمبر اور محکمہ شاہرات میں سے کوئی بھی اس کی بہتری کی ذمہ داری اٹھانے کے لئے تیار نہ ہوا ،سڑک کے دونوں اطراف گندگی اور مٹی کے ڈھیر، واٹر سپلائی کے پائپوں کی لیکیج اور گندے پانی کی نکاسی کا موثر نظام نہ ہونے کی وجہ سے سڑک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی تفصیلات کے مطابق میرپور چوک سے قاسم آباد کھمب تک میرپور جانے والی مین روڈ شدید خستہ خالی کا شکار ہے بلدیہ بھمبر اور محکمہ شاہرات کے ذمہ داران کی توجہ بارھا اس جانب مبذول کروائی جا چکی ہے لیکن ابھی تک بہتری کے لئے کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی گردونواح کا کوڑا کرکٹ یہاں پر گرایا جاتا ہے جس سے ہر وقت تعفن اور بدبو پھیلتی رہتی ہے ، سڑک کے دونوں طرف پانی کی نکاسی کے لئے کوئی انتظام نہیں ہے مزید براں محکمہ واٹر سپلائی کی پائپ لائینیں جگہ جگہ سے توٹ پھوٹ کا شکار ہیں اور پانی سپلائی کے اوقات میں یہاں ہر طرف پانی ہی پانی ہوتا ہے بلدیہ کی عدم توجہ سے سڑک کے کناروں پر مٹی کے ڈھیر ہروقت دھول اڑنے کا سبب بنتے ہیں جس سے سانس لینا بھی مشکل ہوجاتا ہے میرپور چوک سے صرف 300میٹر کے فاصلہ پر گذشتہ دو سالوں سے سڑک کو تعمیر نہیں کیا گیا جس کی بڑی وجہ مقامی افراد کی ہٹ دھرمی اور خلاف ضابطہ پانی کی گزرگاہوں کو بند کرناہے ڈپٹی کمشنر بھمبر ، محکمہ شاہرات اور بلدیہ بھمبر اپنی عدم دلچسپی کی وجہ سے اس مسئلہ کوحل کرنے میں ناکام رہے ہیں جس کا خمیازہ عوام الناس، طلبا، مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو بھگتنا پڑ رہا ہے حلقہ کی جملہ سیاسی قیادت بھی ووٹروں کی ناراضگی کے ڈر سے مسلسل مصلحت کا شکار ہے اور قریب قریب اس مسئلہ کا کوئی حل نظر نہیں آتا ہے بھمبر کے شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ مقتدر حلقے اس دیرینہ مسئلہ کو حل کرنے کے لئے اپنا جاندار کردار ادا کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر میں مختلف انٹر نیٹ سروسز سست روی کا شکار ،صارفین خوار ہونے لگے ، یونیورسٹی و کالجز کے طلباء و طالبات ،آن لائن کام کرنے والے ادارے ،الیکٹرانک و سوشل میڈیا پرسنز اور عام صارفین سراپا احتجاج بن گئے ،پی ٹی اے غیر معیاری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے خلاف انضباطی کارروائی کرے تفصیلات کے مطابق بھمبر میں کام کرنے والی مختلف انٹرنیٹ سروسز جن میں سکائی نیٹ ،پی ٹی سی ایل ایوو سروس،ایس سی او ڈی ایس ایل سروس سمیت دیگر کمپنیاں شامل ہیں صارفین کو ناقص خدمات مہیا کر رہی ہیں ،بظاہر تھری جی سروس دکھانے والی انٹرنیٹ کمپنیوں کی ڈائون لوڈنگ ،اپ لوڈنگ تو درکنار برائوزنگ کرنا ممکن نہیں رہ رہا جس سے صارفین کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے ،دور حاضر میں یونیورسٹی و کالجز کے طلبہ و طالبات کو اپنی تدریسی سرگرمیوں کے لیے مسلسل انٹرنیٹ سروس کو استعمال کرنا پڑتا ہے لیکن رفتار سست ہونے کی وجہ سے ان کا قیمتی وقت ضائع ہوتا ہے ایسے ہی الیکٹرانک وسوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین بھی ناقص سروسز سے پریشان نظر آتے ہیں ان انٹرنیٹ کمپنیوں کی ناقص سروس کی بڑی وجہ مقرر ہ حد سے زائد کنکشن مہیا کرنا بتائی جاتی ہے صارفین ماہانہ ہزاروں روپے کے پیکج خریدنے کے باوجودپریشانی کا شکار رہتے ہیں ،انٹرنیٹ صارفین نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے مطالبہ کیا ہے کہ صارفین سے لاکھوں ،کروڑوں روپے ماہانہ وصول کرنے کے باوجود ناقص سروس مہیا کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ممتاز قانو ن دان را جہ شا ہد اقبا ل ایڈووکیٹ منعقد ہوا اجلاس میں را جہ اشفاق احمدآف ملو ٹ ،طا رق محمود بٹ ،چو ہدری محمد نجیب ،چو ہدری یاسر ،چو ہدر ی محمود آف دھندڑ ،انصر زما ن خا ن ،چو ہدری محمد رفیق اور دیگر نے شر کت کی اجلاس میں پیپلز پا رٹی کے را ہنما ٹھیکیدار چو ہدر ی آصف محمود کی دادی محترمہ کی وفات پرگہرے دکھ وغم کااظہا ر کیا گیا اور مر حومہ کے در جا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفر ت اور لواحقین کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی۔

Share this:
Tags:
elections kashmir pakistan RECEPTION استقبال انتخابات بھمبر پاکستان سالانہ قیام کشمیر
Waseem Akhtar
Previous Post ڈاکٹر عاصم کیس، وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری
Next Post ایک ماہ کے دوران کھاد کے استعمال میں 33، ڈی اے پی میں 44 فیصد اضافہ
Fertilizer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close