Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 25/11/2016

November 25, 2016 0 1 min read
KFFB Protest
KFFB Protest
KFFB Protest

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (شاہین) کی مرکزی وائس چیئر پرسن محترمہ شائستہ خالد نے کہا کہ بھارتی افواج کی بزدلانہ کاروائیاں کشمیر قوم کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کرسکتی کشمیری اپنے حق خودارادیت سے کسی صورت دستبردار نہیں ہونے نیدر مودی بھارتی افواج کو کشمیریوں کی نسل کشی کی کھلی اجازت دے رکھے ہے مقبوضہ کشمیر اور کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا عالمی برادری نوٹس لے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پرنٹ میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک کو کامیاب ہوتے ہوئے دیکھ کر بھارت حواس بافتہ ہوچکا ہے دنیا کی توجہ مسئلہ کشمیر سے ہٹانے کیلئے بھارت سیز فار لائین پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کرکے بے گنا ہ شہریوں اور معصوم بچوں کو اپنی درندگی کا نشانہ بنا رہا ہے بھارت جتنا مرضی ظلم کرلے کشمیری کسی صورت اپنے حق خو دارادیت سے دستبردار نہیں ہونگے ، سیز فائرلائن کے دونوں اطراف نقصان کشمیریوں کا ہورہا ہے بھارتی افواج کی گولہ باری اور فائرنگ سے متاثر ہونے والوں خاندانوں کو ایک ایک لاکھ روپے فی خاندان دے اور انکی بحالی کیلئے فوری طور پر عملی اقدامات اٹھا ئے جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر محترمہ نسرین سلطانہ نے کہا کہ استاد کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتا ، پرنسپل محترمہ شاھدہ پروین کی محکمہ تعلیم کیلئے گراں قدر خدمات ہیں ، موصوفہ نے نے زندگی کا ایک سفر انتہائی کامیابی سے طے کرلیا ہے آج محکمہ تعلیم سے عزت ووقار کے ساتھ ریٹائرڈ ہورہی ہیں بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اپنی سروس پوری کرکے ریٹارئرمنٹ تک پہنچتے ہیں محترمہ شاھد پروین کی تعلیمی خدمات کو ہمیشہ تایر میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا ۔انخیالات کا اظہار انہوں نے پرنسپل گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول باغچگر محترمہ شاھدہ پروین کی ریٹارئرمنٹ کے موقع پر سٹاف کی طرف سے دی گئی الوداعی پارٹی سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ، الوداعی تقریب سے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ چوہدری محمد اشرف، محترمہ ارشاد سہلریا ، محترمہ زاہدہ پروین، محترمہ خالدہ پروین، محترمہ یاسمین ، محترمہ شازیہ پروین سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ مقررنین نے محترمہ شاہدی پرویس کو بہترین تعلیمی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا اور نیا سفرشروع کرنے پر نیک تمنائوں کا اظہار کیا جس طرح محکمہ تعلیم میں کامیا بی حاصل کی اﷲ تعالی انہیں زندگی کے دیگر حصے میں بھی کامیابی و کامران عطا فرمائے ۔ محکمہ تعلیم ان کے تجربہ اور قابلیت سے ہمیشہ فائدہ اٹھاتا رہے گا پرنسپل محترمہ شاھدہ پروین نے کہا کہ شاندار پارٹی کا اہتمام کرنے پر محکمہ تعلیم اور سٹاف کا شکریہ ادا کرتی ہوں محکمہ تعلیم میں جو عزت ملی وہ میری زندگی کا اثاثہ ہے محکمہ تعلیم کو جب بھی میری ضرورت پڑی گئی تو میری خدمات حاضر ہونگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) سابق کونسلر راجہ علی شان ، ٹھیکیدار راجہ مناف احمد ، سابق پوٹیکل سیکرٹری صدر ریاست راجہ فہیم اختر آف بڑھنگ نے مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر کی گڈ گورننس کا بھمبر میں جنازہ نکالا جارہا ہے گڈ گورننس کے نام پر بیڈ گورننس ہورہی ہے سرکاری ملازمین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے خواتین ملازمین کو بھی سیاسی انتقام کی بیٹ چڑھا یا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے انتقامی کاروائیاں بند نہ کی تو پھر بھمبر میں دما دم مست قلندر ہوگا ۔وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کے گڈ گورننس ، قانون انصاف اور میرٹ کے دعوئے بھمبر میں کئی نظر نہیں آتے ہیں بھمبر میں بیڈ گورننس ، لاقانونیت، انصاف کا قتل اور میرٹ کی پامالی جاری ہے مسلم لیگ نون کو ووٹ نہ دینے والے سرکاری ملازمین سے سیاسی انتقام لیا جارہا ہے سرکاری مرد ملازمین کے ساتھ ساتھ خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے جس کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں محکمہ تعلیم، محکمہ امور حیوانات، محکمہ مال کو سنیئر وزیر نے یرغمال بنا رکھا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت انتقامی تبادلہ جات فی الفور منسوخ کرے بصورت دیگر ہم حکومت کی بیڈ گورننس کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل کسگمہ ہسپتال جاوید اقبال راجہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ کسگمہ جنرل ہسپتال کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں۔ راشد رشید ایڈوویکیٹ نے تھری فیس لائن کے خلا ف اس لئے درخواست دی ہے کہ اُن کا پلاٹ متاثر ہو رہا ہے۔ جبکہ میں نے محکمہ برقیات کے حکام سے تھری فیس لائن پر کا م شروع کرنے سے پہلے بات چیت کی اور اُن سے پوچھا کہ ہسپتال کی تھری فیس لائن کے روٹ سے کسی بھی شخص کی ذاتی اراضی کو نقصان تو نہیں پہنچے گا۔ جواب ملا کہ تھری فیس لائن واپڈا کی مختص کردہ سنگل لائن کے ساتھ ہی لگے گی جو کہ پہلے سے ہی راشد رشید کے پلاٹ کے باہر سے گزر رہی ہے۔ جس پر میں نے تھری فیس لائن کے لئے درخواست جمع کروا دی۔ تھری فیس لائن پر کام شروع ہوا تو پا کستان مسلم لیگ (ن) تحصیل بھمبرکے جنرل سیکرٹری راشد رشید ایڈووکیٹ کسگمہ جنرل ہسپتال کی تھری فیس لائن کے خلاف ایکسیئن برقیات میرپورکو درخوات جمع کروا دی۔ جس کے نتیجے میں تھریفیس لائن کا کام روک دیا گیامحترم راشد رشید ایڈووکیٹ نہ صرف پاکستان مسلم لیگ (ن)تحصیل بھمبر کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں بلکہ خود کو سماجی کارکن بھی کہلاواتے ہیں۔ موصوف کے اس قدم سے غریب لوگوں کے دلوں میں اُن کے لئے نفرت پیدا ہوئی ہے۔ بالخصوص نام نہاد سماجی کارکن کہلوانے والوں کا چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔موصوف اپنے ایسے اقدامات سے نہ صرف اپنے لیے بلکہ لیڈر شپ کے لئے بھی نفرت پیدا کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ کسگمہ جنرل ہسپتال ایک فلاحی ادارہ ہے۔ جو کہ ہزاروں مریضوں کو طبی سہولیت مہیا کر رہا ہے اور کسگمہ ہیلتھ ویلفئیرٹرسٹ کی سرپرستی میں غریب اور نادار لوگوں کا مفت علاج بھی کر رہا ہے۔میری سینیئر وزیر ،وزیرِ برقیات و دیگر اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ اس معاملے کی تحقیق کر کے فوری طور پر حل کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے اقبال انقلابی کو متاثرین کنٹرول کے مسائل کے حل کیلئے بھمبر کا چیف کوآرڈنیٹر مقرر کردیا ، متاثرین کی عارضی رہائش اور دیگر مسائل کے حل کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری ۔ تفصیلات کے مطابق آل جمو ں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما اقبال انقلابی (ر) تحصیلدار کو متاثرین کنٹرول لائن کے مسائل حل کرنے کیلئے ضلع بھمبر کا چیف کوآرڈنیٹر مقرر کردیا ہے اور ہدایت جاری کی ہیں کہ بھارتی افواج کی فائرنگ اور گولہ باری سے متاثر ہو کر گھربار چھوڑ کرآنے والے متاثرین کی عارضی رہائش سمیت دیگر مسائل کے حل کیلئے ضرور ی اقدامات کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(بیورورپورٹ ) کنٹرول لائین پر بھارت افواج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے خلاف آل پارٹیز فریڈم فورم بھمبر کے زیر اہتمام احتجاجی جلوس نکالا گیا ، احتجاجی جلوس میلاد چوک سے شروع ہو کر لاری اڈہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا ، شرکاء جلوس بھارتی افواج کے خلاف شدید نعرے بازی کی احتجاجی جلوس کے شرکاء سے آل پارٹیز کشمیر فریڈم فورم بھمبر کے صدر خالد پرویز بٹ، سنیئر نائب صدر مولانا شعیب احمد، جنر ل سیکرٹری محمد علی اختر، کوآرڈینٹر چوہدری خالد حسین، سیکرٹری اطلاعات مولانا ابرابر نذیر، اقبال انقلابی اور راجہ آفتاب عظیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج کی کنٹرول لائین پر بلا اشتعال نتے شہریوں اور معصوم بچوں پر فائرنگ گولہ باری بزدلانہ حرکت ہے بھارت طاقت کے زور پر کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دبانے میں ناکام ہونے کے بعد بوکھلاہٹ کاشکار ہوکر کنٹرول لائن پر اشتعال انگیز ی کرکے جنوبی ایشیا کو جنگ کے خطرات میں ڈالنا چاہتا ہے بھارت کے جنگی جنون سے پورے خطے میں ایٹمی جنگ کے بادل مڈ لا رہے ہیں بھارت کے کنٹرول پر حالات خراب کرکے مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک کو سبوتاثر نہیں کرسکتا ہے کشمیر ی قوم نے بھارت سے آزادی حاصل کرنے کا معلم ارادہ کررکھا ہے آزادی کے لیے بڑی سے بڑی قربانی دینے کیلئے تیار ہیں بھارتی فائرنگ اور گولہ باری کشمیریوں کے نہ تو حوصلے پست کرسکتی ہے اور نہ ہی کشمیریوں کو جدوجہد آزادی سے روک سکتی ہے انہوں نے کہا کہ ایک طرف بھارتی افواج کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے کنٹرول لائین پر آباد لوگ پاکستان کے دفاعی حصار ہیں کنٹرول لائین سے متاثر ہونے والے لوگوں کو حکومت فوری طور پر عارضی رہائش فراہم کرے اور اسکے ساتھ ساتھ فی خاندان کو فی طور پر ایک ایک لاکھ روپے دے تاکہ متاثرین جلدازجلد بحالی کو ممکن بنایا جائے،۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی نمائندے فوٹو سیشن پر کروڑوں روپے خرچ کرنے کے بجائے ان فنڈز کو متاثرین کی بحالی پر خر چ کریں۔

Share this:
Tags:
forces kashmir killed operations people افواج اقدامات بھمبر ظلم فائرنگ قوم کاروائیاں کشمیر
Khana Kaba
Previous Post حرمین کا تحفظ ایمان کا تقاضا ہے
Next Post ٹریفک واک میں کراچی کے عوام بھرپور شرکت کریں۔ اعجاز احمد خان
Traffic Rules Awareness Walk

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close