Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں کی خبریں 28/3/2016

March 28, 2016 1 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ نے قوم کو حزن ویاس کی کیفیت سے نکا لنے کیلئے بھمبر سے عزم آزادی کنونشن کے نا م سے تحر یک کا آغاز کر دیا ہے فر یڈ م مو ومنٹ ریاست جمو ں وکشمیر کی وحدت سا لمیت اور آزاد اسلا می فلا حی ریاست کے قیام تک اپنی جدو جہد جا ری رکھے گی تحر یک آزادی نا زک دو رسے گزر رہی ہے اور جمود کا شکا ر ہے ہما رے سیا ستدان کر سی اقتدار کے حصول کیلئے آپس میں دست وگر بیاں ہیں ایسے وقت میں قومی یکجہتی اور تحر یک آزادی میں ذمہ دا را نہ کر دار وقت کا اہم تر ین تقاضا ہے کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کی تا ریخ جدو جہد سے بھر ی پڑ ی ہے فر یڈ م موومنٹ مقبو ل بٹ شہید اور سید عبدا لحمید دیوانی کے نظر یا ت اور افکا ر کی روشنی میں اپنا سفر جاری رکھے گی تقسیم کشمیر کی ہر کوشش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جا ئیگا مسئلہ کشمیر کے اصل فر یق کشمیر ی ہیں جو ریاست جموں وکشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کر نے کا اقوام متحد ہ کی تسلیم شدہ قرا ر دا دوں کے ذریعے حق حاصل رکھتے ہیں 24اکتو بر 1947کی نما ئند ہ حکومت کی تشکیل کے مطا بق آزادکشمیر کو پورے ریاست جموںوکشمیر کی نما ئندہ حکومت بناتے ہو ئے آزادکشمیر اور گلگت بلتستا ن پر مشتمل حکومت تشکیل دی جا ئے جس میںآزاد کشمیر ،گلگت بلتستان ،مہا جر ین جموں اور مہا جر ین ویلی کی بر ابر نما ئند گی ہو آزادکشمیر گلگت کے عوام کے بنیادی حقوق بحا ل کر تے ہو ئے دو نوں خطوں سے غیر ریاستی سیاسی مدا خلت ختم کی جا ئے ہم مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر ی قیادت اور طلبا ء کی گر فتاری کی مذمت کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ تما م گر فتا ر افراد کو رہا کیا جا ئے ان خیا لا ت کااظہا ر مر کز ی صدر کشمیر فریڈم مو ومنٹ انجینئر خا لد پر ویز بٹ نے بھمبر میں کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے زیر اہتما م منعقدہ عزم آزاد ی کنونشن سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوںنے کہا کہ کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کا ہمیشہ سے یہ خا صہ رہا ہے کہ ریاست جموںو کشمیر کے عوا م کے حقوق اور انکے مسائل پر آواز بلند کی ہے مو ومنٹ نے سیاسی وسفا رتی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے کیلئے بھرپو ر کردار ادا کیا ہے ان بھر پو ر سفا رتی کوششوں کے بعد بین الاقوامی بر ادری بہتر طورپر مسئلہ کشمیر کو سمجھنے کے بعد اب کشمیر یوں کی بھر پو ر سپو رٹ کر نے لگی ہے انہوں نے کہا کہ فر یڈ م مو ومنٹ نے اس وقت عزم آزادی کنونشن منعقد کیا ہے جب آزادکشمیر میں غیر ریاستی مداخلت پر ہما رے نا م نہاد سیاستدان کر سی اقتدار کے حصول کیلئے کشمیر ی قوم کی سودے بازی کر رہے ہیں فر یڈ م مو ومنٹ نے ایسے وقت میں ذمہ دا رانہ کر دارادا کر تے ہو ئے قومی یکجہتی کو فرو غ دینے اور تحر یک آزاد کو صحیح سمت میں لے جا نے کی کو شش کی ہے انشااللہ ہم قوم میں پھیلی ہو ئی ما یوسی دو رکر ینگے اور نا مساعد حا لا ت کے با وجود تحر یک آزادی کا سفر جا ری رکھیں گے تحر یک آزادی کیلئے کشمیر یوں نے بڑ ی قر با نیاں دی ہیں کشمیر یوں کی قر با نیوں کو پس پشت ڈا ل کر ریاست کی تقسیم کی سازشیں کی جا ری ہیں گلگت بلتستان ریاست جمو ں وکشمیر کا حصہ ہے جسے کسی صورت کسی دوسر ے ملک کا حصہ نہیں بننے دینگے انہوں نے کہاکہ قر با نیاں کشمیر ی دیں اور ان کی قسمت کا فیصلہ کو ئی اور کر ے ہم کسی کو بھی ایسا کر نے کی اجا زت نہیں دینگے کنو نشن سے خطا ب کر تے ہو ئے ممتاز حر یت پسند را ہنما حا جی عبدا لحمید نے کہا کہ مقبو ل بٹ شہید اور سید عبدا لحمید دیوا نی نے جس تحر یک کا آغاز کیا تھا وہ آج بھی پو ری شدو مد کے ساتھ جا ری ہے کشمیر ی ریاست جمو ںو کشمیر کی وحدت کی بحا لی اور تقسیم کشمیر کے خلا ف اپنی جدو جہد ہر حا ل میںجاری رکھیں گے انہوں نے کہا کہ بر طا نیہ ،مڈل ایسٹ ،یو رپ اور امر یکہ میں آباد کشمیر ی ریاست جمو ں وکشمیر کے سفیر ہیں انہوں نے تحر یک آزادی کشمیر کو اجا گر کر نے اور سیاسی وسفا رتی سطح پر تحر یک آزادی کشمیر کی بھر پو ر سپورٹ کی ہے بر طا نیہ میں کشمیر ی 24اکتو بر کو ریاست جمو ں وکشمیر کا جھنڈا لہرا کر اس با ت کا ثبو ت دیتے ہیں کہ کشمیر ایک ملک ہے اور اسے ایک ملک تسلیم کیا جا ئے انہوں نے کہا کہ عا لمی بر ادری مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجید ہ کوششیں کرے بصورت دیگرجنو بی ایشیا میں امن کی ضما نت دا ئو پر لگی رہے گی مسئلہ کشمیر کے اصل فر یق کشمیر ی ہیں اقوام متحد ہ نے کشمیر یوں کے حق خودارادیت کو تسلیم کر رکھاہے ہندو ستا ن اور پا کستا ن کشمیر یوں کو اپنے مستقبل کر نے کا فیصلہ خود کر نے کا اختیا ر دیں کنونشن سے خطا ب کر تے ہو ئے معروف کشمیر ی دانشور وادیب سعید اسد نے کہا کہ سازشوں کے ذریعے تا ریخ کشمیر اور جغرا فیہ کو ختم کر کے کشمیر یوں سے ان کی شنا خت ختم کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے جسے کشمیر ی قوم ہر صورت نا کا م بنا دے گی دریں اثنا ء کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کزی جنر ل سیکر ٹری شفیق احمد کیا نی نے کنو نشن میں درج ذیل قرا رداد پیش کی جس کے مطا بق کہا گیا کہ یہ کنونشن شہدا ئے کشمیر کو زبر دست خرا ج عقید ت پیش کر تاہے ،تقسیم کشمیر کی کسی بھی کوشش کی ڈٹ کر مخا لفت کی جا ئیگی ،کشمیر کی وحد ت کیلئے جدو جہد جا ری رہے گی ،مسئلہ کشمیر کے اصل فر یق کشمیر ی ہیں ،کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحد ہ کے چارٹرڈ کے مطا بق حق خودارادیت کے ذریعے کشمیر ی عوام کودیا جا ئے ،اقوام متحد ہ اپنے وعدہ کے مطابق کشمیر میں را ئے شما ر کروا ئے،مقبوضہ کشمیر میں کشمیر ی قیادت کی گر فتاری کی مذمت کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ گر فتا ر افرا د کو رہا کیا جا ئے آزادکشمیر اسمبلی کے انتخا ب اور سر کاری نو کر یوں کیلئے الحاق پا کستا ن کی شق کو ختم کیا جا ئے ،مقبو ضہ کشمیر میں نہتے عوام پر ظلم وستم بند کیا جا ئے اور بھا رتی فو ج کو شہر ی اور دیہی علاقوں سے با ہر نکا لا جا ئے ،24اکتو بر 1947ء کی نما ئند ہ حکومت کی تشکیل کے مطا بق آزاد کشمیر کو پو رے کشمیر کی نما ئند ہ حکومت بنا تے ہو ئے آزادکشمیر اور گلگت بلتستا ن پر مشتمل حکومت تشکیل دی جا ئے کنو نشن سے اسلا مک سٹو ڈنٹ لیگ کے چیئر مین شکیل بخشی نے مقبوضہ کشمیرسے کنو نشن کے شر کا ء سے ٹیلی فو نک خطا ب کیا اور جدو جہد آزاد ی ہر حا ل میں جا ری رکھنے کا عزم کیا اور کہا کہ بھا رت ظلم وجبر اور طاقت کے زور پر کشمیر یوں کو زیادہ دیر تک غلا م بنا ئے نہیں رکھ سکتا لا کھوں کشمیر ی شہداء کاخو ن را ئیگاں نہیں جا ئیگا شہدا ئے کشمیر کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہچا نے میں ہر قسم کی قر با نی سے دریغ نہیں کر ینگے،پا کستا نی اور بین الاقوامی بر ادری کی طرف سے کشمیر یوں کی سیاسی واخلاقی حما یت کر نے پر انکے شکر گزار ہیں کنونشن سے سابق مر کز ی صدر چو ہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،چیف آرگنا ئزر سعودی عر ب یو نٹ را جہ ذاہد اقبا ل ،صدر کے ایف ایم متحد ہ عرب امارا ت عارف ذکی ،تحصیل صدر کے ایف ایم بر نا لہ عبد الر شید مجددی ،طا رق محمود چا نڈ یو،عبدا لرشید بخاری سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بلد یہ بھمبر کے زیر اہتما م شہر بھر میں آوارہ اور خارش زدہ کتے تلف کر نے کی مہم کا آغاز شہر کے مختلف حصوں میں کتوں کو تلف کر نے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جبکہ چیف آفیسر مہم کی نگرا نی کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر اور گرودنواح میںآوارہ اور خارش زدہ کتوں کی بہتا ت ہو گئی تھی جس پر عوامی حلقو ں نے بلد یہ بھمبر سے کتوں کو تلف کرنے کی در خواست کی تھی جس پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر را جہ شاہد انو ر نے نو ٹس لیتے ہو ئے شہر بھر میں آوارہ اور خا رش زدہ کتوں کو تلف کر نے کیلئے چیف آفیسر کی نگر انی میں مختلف ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جنہوں نیشہر کے مختلف حصوں میںکتوں کو تلف کر نے کیلئے زہر خورانی اور دیگر طر یقوں سے کتوں کو ٹھکا نے کیلئے کا رروائی کاآغاز کر دیا ہے ، پہلے روز ہی کا رروائی کے دو را ن در جنوں کتے ٹھکا نے لگا دئیے گئے بلد یہ بھمبر کی طرف سے کتا ما ر مہم شروع کر نے پر بھمبر کے شہر یوں نے اظہا ر اطمینا ن کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحر یک انصا ف بر نالہ کے مر کز ی را ہنما ملک مشتاق اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف کا بنیادی مقصد عوام کو تننزلی ،بے روزگا ری اور کر پشن سے نکا ل کر خوشحا لی کی طرف لا نا ہے جب تک عام آدمی خوشحال نہیں ہو گا تب تک ملک اور خطہ یا علاقہ کسی صورت ترقی کی را ہ پر گا مز ن نہیں ہو سکتا ان خیا لا ت انہوں نے بر نا لہ میں اپنے چیمبر میں صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ چیئر مین تحر یک انصا ف عمرا ن خا ن نے ایک نظر یے اور ویژ ن کو سامنے لا یا کہ تحر یک انصا ف کر پشن ،بے روزگا ری ،استحصالی نظا م اور مہنگا ئی کے خا تمہ کیلئے میدان میں آئی ہے اور اپنے نظر یا ت پر چلتے ہو ئے ملک اور علاقہ کو ترقی کی را ہ پر گا مز ن کر نے میں اہم کر دار ادا کر ے گی انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف حلقہ بر نا لہ میں دن بدن مقبو لیت حا صل کر رہی ہے تحر یک انصا ف کے حلقہ بر نا لہ سے امیدوار اسمبلی ملک عبد الما لک اعوان نے اپنی بھر پو ر انتخا بی مہم شروع کر رکھی ہے جس میں انہیں خاصی پزیرا ئی مل رہی ہے بر نا لہ میں عوام روائتی سیاستدانوں سے تنگ آچکے ہیں اور تبد یلی کی خواہاں ہیں اور وہ تبد یلی جو عوام چا ہتے ہیں صرف تحر یک انصا ف ہی لا سکتی ہے انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف آزادخطہ کے اندر اور با لخصوص حلقہ بر نا لہ میں آمد ہ الیکشن میں بھا ری اکثر یت سے کا میا بی حاصل کرکے عوام کی تر جما نی اور عوام کے مسائل حل کر نے میں اہم کر دار ادا کر یگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گو رنمنٹ پوسٹ گر یجو یٹ کا لج بھمبر کے اساتذ ہ کا ایک اجلاس زیر صدارت پروفیسر اصغر شاد منعقد ہوا اجلاس میں آزادکشمیر کا لج ٹیچر ز ایسوسی ایشن (ایکٹا)کے مر کز ی انتخا با ت میں چو
ہدر ی محمد ایو ب پینل کو شا ندا ر کا میا بی پر مبا رکبا د دی گئی اور نیک تمنائوںکا اظہار کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد نسیم نے کہا کہ را جہ مقصود احمد خا ن نے سما ہنی کے اندر شرافت اور رواداری کی سیاست کو فروغ دیا بر ادری ازم کی لعنت کو حقیقی معنوں میں ختم کیا ان کا 1985سے لیکر 1990تک دو ر مثا لی تھا جس میں پورے حلقے میں بلا تفر یق تعمیر وترقی ہو ئی نو جوانوں کو میر ٹ کے اوپر نو کر یاں ملی مسلم لیگ نو ن کیلئے انہوں نے ہمیشہ قر با نی دی جما عتی قیادت کے حکم کو ما نا آج حلقہ سما ہنی کے لو گوں کو را جہ مقصود احمد خا ن جیسے شر یف ،عوام دوست اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے سینئر صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کی ریاستی اور وفاقی قیادت را جہ مقصود احمد خا ن کی جماعتی قر با نیوں کی بدو لت حلقہ سما ہنی سے آمد ہ الیکشن میں ٹکٹ جا ری کر ے اگر جما عت نے را جہ مقصود احمد خا ن کو ٹکٹ دیا تو انشااللہ سما ہنی کے عوام ان کو بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر کے مسلم لیگ نو ن کو سیٹ تحفے میں دینگے انہوں نے کہا کہ گزشتہ 25سا لوں سے سما ہنی کے اندر تعمیر وترقی کا کا م رو کا ہوا ہے پڑ ھے لکھے نو جوان روز گا ر کیلئے در بدر کی ٹھو کر یں کھارہے ہیں ان کا کو ئی پر سا ن حا ل نہ ہے آج حلقہ سما ہنی کے را جہ مقصود احمد جیسی لیڈر شپ کی ضرورت ہے سما ہنی کے عوام بھی اپنے بہتر مستقبل کیلئے را جہ مقصود احمد خا ن کا سا تھ دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ ن یو تھ ونگ کے مر کزی را ہنما راجہ اسد بشیر نے کہا کہ یو تھ ونگ را جہ فا روق حیدر کا دست وبازو ہے اور آمد ہ الیکشن میں جما عت کی کا میا بی کیلئے دن را ت محنت کر رہے ہیں الیکشن میں مسلم لیگ نو ن کی انتخا بی مہم میں بھر پور حصہ لینگے ان خیالا ت کااظہار انہوں نے بھمبر میں یو تھ ونگ کے کا رکنوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف کے ویژن کی روشنی میں آزادکشمیر کے اندر حقیقی تبد یلی لا ئینگے پا کستا ن اور آزادکشمیر کو مسائلستا ن سے نکا ل کر امن وترقی کا گہوارہ بنا ئینگے اند ھیروں کو ختم کر کے روشنیاں لائینگے ملک کو ترقی اور خوشحا لی کی راہ پر گا مز ن کر ینگے انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کے حا لیہ اقداما ت سے عام آدمی کو ریلیف مل رہا ہے پیٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں ملکی تا ریخ میں ریکا رڈ کمی میاں نواز شر یف کا عظیم کا رنا مہ ہے انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میاں نواز شر یف کے چاہنے والوں کا خطہ ہے گلگت وبلتستان کی طرح آزادکشمیر کے انتخابا ت میں بھی مسلم لیگ واضح کا میا بی حاصل کر کے را جہ فا روق حید ر خا ن کی قیادت میں حکومت بنا ئے گئی۔

Share this:
Tags:
Conventions Freedom government kashmir lodging state travel آزادی بھمبر حکومت ریاست سفر قیام کشمیر کنونشن کیفیت
Balochistan
Previous Post بلوچستان میں تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے ضرور مگر حقیقت اس کے برعکس ہے۔ خان محمد صابر
Next Post میامی ٹینس : اینڈی مرے اور رافیل نڈال کو شکست کا سامنا
Miami Tennis Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close