Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 8/7/2016

July 8, 2016 0 1 min read
Press Conferace Bhimber
Press Conferace Bhimber
Press Conferace Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سابق سپیکر اسمبلی وآزاد امیدوار اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق نے سابق وا ئس چیئر مین با ر کو نسل را جہ مظہر اقبا ل ،سینئر قانو ن دا ن چو ہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ ،سا بق ایڈمنسٹر یٹر بلد یہ بھمبر راجہ شاہد انور ،سٹی صدر مسلم کا نفر نس ٹھیکیدار طا رق محمود بٹ ،خواجہ محمد امین بٹ ایڈووکیٹ ،ٹھیکیدار را جہ محمد مناف ،را جہ محمد آصف سیر لہ اور سینکڑوں کا رکنوں کے ہمراہ اپنے ڈیر پر ہنگا می پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کہا کہ گزشتہ رات12:20پر طا رق فا روق کے بیٹے ،بھا نجوں اور انکے ہمراہ ن لیگ کے غنڈ وں نے آتشین اسلحہ سے مسلح ہو کر تھا نہ پو لیس کیسا تھ 100فٹ کے فا صلے پر ہما ری یو تھ کے نو جو انوں پر باقا عد ہ منصو بہ بند ی کے تحت مسلح حملہ کیا ہما رے معصوم نو جوانوں پر سید ھی گو لیاں چلا ئی گئیں جس کے نتیجے میں سا بق ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ راجہ شا ہدانو ر خا ن کے بھتیجے حسن سجا د کو پیٹ میں گو لی لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا موقع پر مو جو د نو جوانوں کی اطلاع کے مطا بق نو ن لیگ کے غنڈوں کی سر پر ستی ایم ایل اے کا بیٹا اور دو بھا نجے اور دیگر انکے سا تھی کر رہے تھے یہ سارے نو ن لیگی غنڈے طا رق فا روق کی چا ر گا ڑیوں پر آئے تھے واقع کر نے کے بعد سارے ملز ما ن انہی گا ڑیوں میں موقع سے فرار ہو گئے ان میں سے غنڈوں کے ایک گرو پ نے بھمبر رجا نی پل کے قر یب نیلے رنگ کی جیپ جو کہ طا رق فا روق کی اپنی فیملی کے زیر استعما ل ہے جیپ سے نیچے اتر کر مسلحہ غنڈوں نے گن پوائنٹ پر دو نو جوانوں سے مو ٹر سا ئیکل زبر دستی چھین کر فرا ر ہوگئے جس کی علیحد ہ سے FIRدرج ہو ئی ہے اگر اس واقع کا پس منظر دیکھا جا ئے تو چند دن پہلے طا رق فا روق نے ایک تقر یب میں را جہ شا ہدانور کو دھمکی دی تھی کہ میر ی سیاسی مخا لفت کر نے کا تمہیں برا نتیجہ بھگتنا پڑ ے گا سر غنہ طا رق فاروق کی تا ریخ دیکھی جا ئے تو ہا ر کی صورت میں موصو ف کو سیاسی مو ت نظر آتی ہے تو پھر یہ بد معاشی اور غنڈ ہ گر دی کا سہا را لیکر انتخا بی نتا ئج پر اثر انداز ہو نے کی کوشش کر تا ہے گزشتہ رات انکے غنڈ ہ گرو ہ نے ہما رے معصوم کا رکنوں پر گو لیاں چلا ئیں معصوم زخمی کا رکن حسن سجاد کا ڈسٹر کٹ ہسپتال میں آپر یشن کیا گیا جس کی انتہا ئی نازک حا لت کے پیش نظر ہنگا می طور پر CMHراولپنڈ ی ریفر کیا گیا واقع کی FIRدرج ہو ئے گھنٹوں گزر گئے ایم ایل اے جو کہ FIRکا نا مز د ملز م ہے اسکا بیٹا اور بھتیجے شہر میں سر عام دھندنا تے پھر رہے ہیں اور MLA اس وقت ڈلی میں کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر رہا ہے یہ انا رگی اور لا قا نو نیت بھمبر کے ما حو ل کو خا نہ جنگی کی طرف سے لے جا رہی ہے ایسے ما حو ل میں اپنے نو جوانوں کے جذ با ت کو غیر معا ئنہ مدت تک قابو میں رکھنا کسی صورت میر ے بس میں نہیں ہے انہوں نے کہا کہ میں دوٹو ک الفا ظ میں چیف الیکشن آفیسر ،چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی آزاد کشمیر سے مطا لبہ کر تا ہوں کہ اس بزدلانہ اور دہشت گردانہ کا رروائی کے ملز ما ن آئند ہ48گھنٹوں میں گر فتار نہ کئے گئے تو اس پر امن خطے کو خا نہ جنگی میں دھکیلنے اور پرامن ما حو ل کو خرا ب کر نے کی تمام تر ذمہ داری ضلعی انتظا میہ اور پو لیس پر عا ئد ہو گی انہوں نے کہا کہ کا غذ کا ٹکڑا جسے FIRکہتے ہیں پولیس کی جا نب سے لو لی پا پ کے طو ر پر ہمیں فرا ہم کردیا گیا ہے طا رق فا روق نے حسب روایت اپنی جا ن اور اپنے بچوں بھا نجوں کی جا ن بچا نے کیلئے ایک روٹیاں لگا نے وا لے تندوچی کے بچے کو قر با نی کا بکرا بنا کر تھا نہ پولیس پیش کر دیا ہے جبکہ MLA خود اسکا بیٹا اور بھا نجے قانو ن کے منہ پر تما نچے رسید کر کے سر عام دھندنا تے پھر رہے ہیں انہوں نے کہاکہ میں یہاں یہ با ت بھی واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ اپنے غیور نڈر اور دلیر نو جوانوں کے خو ن کی قیمت پر انتخا بی عمل میں حصہ لینے پر لعنت بھیجتا ہوں فر یق مخا لف شکست کو نوشتہ دیوار پڑ کر ان بزدلا نہ کا رروائیوں کے ذریعے انتخا بی عمل سے بھا گنا چا ہتا ہے تومیں موصوف کو کھلا چیلنج دیتا ہوں کہ اگر تم خا نہ جنگی کی طرف اور انتخا بی عمل سے بھا گنا چاہتے ہو تو ہر دو طرف کے معصوم شہر یوں کو اس خا نہ جنگی سے جھو نکنے سے آزادکر دو جگہ اور مقام کا تعین تم کرو فیصلہ میں اور تم ذاتی حیثیت میں کر ینگے انہوں نے کہا کہ48گھنٹوں میں اگر FIRکے ملز مان گر فتا ر نہ کئے گئے تو بروزسوموار10بجے پورے حلقے کے کا رکنوں کو بھمبر آنے کی کا ل دے دی ہے تو پھر ہم اپنا مقدمہ عوام کی عدا لت میں اور ملز ما ن کو کیفر کر دار تک پہچا نے کیلئے عوامی عد الت جو بھی فیصلہ کر یگی اس پر عمل کر نے کیلئے تما م تر تو انا ئیاں صرف کی جا ئینگی پھر انشا اللہ کو ئی فر یق انتخا بی مہم نہیں چلا سکے گا اگرہما رے کا رکنوں کا لہو شہر کی سڑ کوں پر گرا ہے اور انتظا میہ نو ن لیگی غنڈوں کے ہا تھوں یر غما ل بنے گی تو پھر اس حلقے کی کسی سڑ ک پر کسی نو ن لیگی گما شتے کو نو ن لیگی مہم چلا نے نہیں دینگے 2دن تک حا لات کو پر امن رکھنے کی ذمہ داری لے رہا ہوں اگر اسکے بعد ملزما ن گر فتار اور فا شٹ رویوں میں تبد یلی نہ آئی تو حلقے کی معصوم عوام اپنے کا رکن کے خو ن کے ایک ایک قطر ے کا حساب لینے میں حق بجا نب ہو نگے اس موقع پر سا بق ایڈ منسٹر یٹر را جہ شا ہد انور نے کہا کہ ہمارا ملزم چو ہدری طا رق فا روق ہے جس کے کہنے پر میر ے بھیتجے کو گو لیاں ما ری گئیں ہیں اس سے قبل موصوف نے مجھے سیاسی مخا لفت کر نے کی سنگین نتا ئج بھگتنے کی دھمکیاں دی تھیں اور گزشتہ رات اس نے عملاً یہ کا م کردیکھا یا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے نا مزد امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر 3را جہ محمدامتیا زخا ن نے کہا کہ بھمبر کی عوام کو تین خا ندا نوں کی غلا می سے آزاد کروا نے کا تہیہ کر رکھا ہے تین خا ندا نوں نے بھمبر کے عوام کا بہت استحصال کر لیا اب کسی کواستحصال کر نے نہیں دو نگا میر ے الیکشن لڑ نے سے طا رق فا روق اور انو ارا لحق کے پیٹ میں مروڑ پڑ رہے ہیں دونوں نے میری سیاسی حیثیت کو تسلیم کرلیا ہے ایک کہتا ہے کہ اگر میں الیکشن سے دستبر دار ہو جا ئوں تو وہ جیت جا تا ہے اوردوسرا کہتا ہے کہ اگر میں الیکشن میں کھڑا رہوںتو وپ الیکشن جیت جا تا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے پیپلزپا رٹی ضلع بھمبر کے صدر چو ہد ری محمد لطیف ایڈووکیٹ ،ضلعی جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ کی طرف سے دی گئی عید ملن پارٹی کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میرا مقصد کسی کو الیکشن جتوا نا یا ہرا نا نہیں بلکہ بھمبر کے لو گوں کو اجا رہ داروں کی غلا می سے نکا لنا ہے پیپلزپا رٹی ملک کی بڑ ی پا رٹی ہے جس میں شا مل ہوا ہوں پیپلزپا رٹی بھمبرکے عہد یدارا ن کا شکر گزار ہوں جنہوں نے پا رٹی قیادت کے فیصلے کو تسلیم کر تے ہو ئے مجھے بھر پو ر سپو رٹ کیا ہے پیپلز پا رٹی میں شامل ہو نے اور پیپلز پا رٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ نے کے فیصلے سے حلقے کے حا لا ت اور سیاسی منظر نا مہ تیز ی سے تبد یل ہو رہا ہے حلقہ کے عوام جو ق در جوق میر ے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میر ے مخا لف امیدوار ضا بطہ اخلاق کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں بڑ ے بڑ ے بینرز ،پینا فیلیکس ،ہوائی فا ئر نگ اور ریلیاں نکا ل کر چیف الیکشن کمشنر کے منہ پر طما نچہ ہے سر عام کشمیر کو سکیمیں ،نقد پیسے تقسیم کر کے لوگوں کے ضمیر خر یدے جا رہے ہیں لیکن چیف الیکشن کمشنر سمیت کو ئی اس کا نو ٹس نہیں لے رہا عید ملن پا رٹی سے پیپلزپا رٹی کے ضلعی صدر چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ نے بھی خطا ب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کرسچن کمیو نٹی نے متفقہ طو ر پر چو ہدری انو ارالحق کی حما یت کا اعلا ن کر دیا وارڈ نمبر 1میں چو ہدری انو ارا لحق کی سیاسی پوزیشن انتہائی مضبو ط تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی کر سچن کمیو نٹی نے متفقہ طو رپر الیکشن میں آزاد امیدوار وسا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق کی غیر مشروط سیاسی حما یت کا اعلا ن کر دیا حما یت کا اعلا ن کر سچن کمیو نٹی نے گزشتہ روز کر سچن کالو نی میں شکیل انجم سا ون کی رہائشگاہ پر منعقد ہ کا رنر میٹنگ کے دورا ن کیا یا د رہے کہ گزشتہ الیکشن میں کر سچن کمیو نٹی نے متفقہ طور پر چو ہدر ی طا رق فاروق کی حما یت کی تھی کر سچن کمیونٹی کی حما یت کے اعلا ن کے بعد بھمبر شہر کی وارڈ نمبر 1میں چو ہد ری انو ارا لحق کی سیاسی پوزیشن انتہا ئی مضبو ط جبکہ چو ہدری طا رق فا روق کی پوزیشن انتہا ئی کمزور ہو گئی ہے جبکہ کر سچن کمیو نٹی کی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کرتے ہوئے چو ہد ری انو ارا لحق نے کہا کہ کر سچن کمیو نٹی کو شہر کی دیگر کمیو نٹی کے برابر حقوق ملنے چاہیے اقتدار اور اختیار ملاز تو کرسچن کمیو نٹی کے مسائل تر جیح بنیا دوں پر حل کر ونگا پڑ ھے لکھے لڑ کے لڑ کیوں کو سر کاری ملازمتیں دینگے غر یب لو گوں کے پاس ایما ن اور غیر ت ہی ہو تی ہے اسکا کا کبھی سودا نہیں کرنا چاہیے جو لو گ ایما ن اور غیر ت فروخت کر دیتے ہیں انکے مسائل کبھی ختم نہیں ہو تے انہوں نے کہا کہ گزشتہ الیکشن میں فر یق مخا لف نے کرسچن کمیو نٹی کیسا تھ جھوٹے وعد ے کئے اور ا ن کو جھوٹے خواب دیکھا ئے تھے لیکن ووٹ لینے کے بعد ایک وعدہ بھی پو را نہ کر سکا میں نہ کو ئی جھوٹا وعدہ کرونگا ،نہ کسی کا ضمیر اور نہ ہی ایما ن خرید نے کی کوشش کر ونگا جس کسی کا ضمیر اور دل ما نے وہ مجھے ووٹ دے اور جس کا دل اور ضمیر نہ ما ننے وہ جس کو چا ہے ووٹ دے کا رنر میٹنگ سے جما ل مسیح اور شکیل انجم ساون نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ گزشتہ الیکشن میں ووٹ لینے کیلئے چوہدر ی طا رق فا روق نے ہمیں بیوقو ف بنا یا اور ہما رے سا تھ جھوٹے وعد ے کئے ووٹ لینے کے بعد انہوں نے کر سچن کمیو نٹی کو کو ئی لفٹ نہ کروائی ہے اب الیکشن میں ہم چو ہدر ی طا رق فا روق کو لفٹ نہیں کروائینگے ہما ری پوری کمیونٹی نے اتفاق را ئے سے متفقہ طو ر پر چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا فیصلہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں امیدوا ر وں نے چیف الیکشن کمشنر کے ضا بطہ اخلا ق کی دھجیاں بکھیر دی امیدواروں نے بڑ ے بڑ ے بینرز ،پینا فلیکس لگا نے ،ہوائی فا ئر نگ کر نا اور ریلیاں نکا لنا معمو ل بنا رکھا ہے ڈسٹر کٹ ریٹر نگ آفیسر کے نو ٹسز کو بھی امیدواروں نے جو تے کی نو ک پر رکھ دیا سر کاری ملازمین بھی کھلے عام الیکشن مہم میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لے رہے ہیں کو ئی پو چھنے والا نہیں تفصیلات کے مطا بق چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر غلا م مصطفی مغل کی طرف سے امیدواروں کیلئے جا ری کر دہ ضا بطہ اخلاق کی بھمبر کے امیداروں نے دھجیاں بکھیر کر ر کھ دی ہیں دوبڑ ے امیدوار وں نے ضا بطہ اخلاق کو پا ئوں تلے روند کر رکھ دیا ہے امیدواروں نے اپنی اشتہا ری مہم کیلئے بڑ ے بڑ ے بینرز اور پینا فیلکس لگا رہے ہیں جبکہ کا رنر میٹنگز اور افطا ر ڈنر کی تقر یبا ت میں ہوائی فائر نگ اور بیرون مما لک سے انتخا بی مہم چلا نے کیلئے آنیوا لے راہنما ئوں کے استقبا ل کیلئے کا رنر میٹنگز میں جا نے کیلئے بڑ ی بڑ ی ریلیاں نکا لنا معمو ل بنا رکھا ہے جبکہ دوسر ی طرف سر کاری ملازمین بھی اپنے اپنے پسند ید ہ امیدواروں کی انتخا بی مہم میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لے رہے ہیں امیدواروں اور سر کاری ملازمین کو ضا بطہ اخلاق کی خلا ف ورزی کر نے پر کو ئی پو چھنے وا لا نہیں ڈسٹر کٹ ریٹر نگ آفیسر کے نوٹس کو امیدوار و ں سمیت سرکاری ملازمین نے جو تے کی نو ک پر رکھا ہوا ہے چیف الیکشن کمشنر کا ضا بطہ اخلاق مذاق بن کر رہ گیا ہے بھمبر کے عوامی سیاسی سما جی حلقوں نے چیف الیکشن کمشنر اور ریٹر نگ آفیسر کی بے بسی یا پھر جا ن بو جھ کر آنکھیں بند کر نے پر شدید تحفظات کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ اگر چیف الیکشن کمشنر اتنے بے بس ہیں اور ضا بطہ اخلاق پر عمل درآمد نہیں کرواسکتے تو پھر ضا بطہ اخلاق کیو ں جاری کیا ہے ابھی تک توا یسے لگا رہا ہے کہ جس کی لا ٹھی اس کی بھیس۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)چو ہدر ی طا رق فا روق کے بیٹے بھا نجوں سمیت نو ن لیگی گلو ں بٹوں کا تھا نہ پو لیس بھمبر کے سا منے چو ہدری انو ارا لحق حا میوں پر رات12:30بجے مسلحہ حملہ اند ھا دھند فا ئرنگ انو ارا لحق یو تھ فو رس کا را ہنما راجہ حسن سجاد پیٹ میں گو لی لگنے سے شدید زخمی شدید زخمی کو ابتدا ئی طبعی امداد کے بعد ڈسٹر کٹ ہسپتال بھمبر سے CMHراولپنڈ ی ریفر کر دیا گیا چو ہدری طا رق فا روق بیٹے اسفندیار، بھا نجے علی با بر،عمر با بر ،شہباز اشرف ،یا سر رشید گھو نا ،را جہ الطا ف مٹھو ، عبید الر حمن ،عتیق اسلم سمیت دیگر کیخلا ف مقدمہ درج پولیس نے ملز م شہباز کو گر فتا ر جبکہ راجہ الطا ف کے مٹھو کے گھرسے کلاشنکو ف بر آمد کر لی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ رات 12:30بجے کے قر یب مسلم لیگ نو ن کے امیدوار اسمبلی چو ہدری طا رق فا روق کے بیٹے اسفند یا ر ،بھا نجوں علی با بر اور عمر با بر سمیت نو ن لیگ کے گلوں بٹوں نے تھا نہ پو لیس بھمبر کے سامنے چو ہدر ی انو ارا لحق کے حا میوں پر مسلح حملہ کر دیا حملہ آور 4گا ڑیوں اور مو ٹرسا ئیکلوں پر آئے جو آتشین اسلحہ سے مسلح تھے جنہوں نے گا ڑیوں سے اتر کر کلا شنکو ف اور پستولوں سے اند ھا دھند فا ئر نگ اور گا لیاں شروع کردی فا ئر نگ سے ایک گو لی انو ارا لحق یو تھ فو رس کے را ہنما راجہ حسن سجاد کے پیٹ میں لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو کر موقع پر گر پڑ ا جس کے بعد ملزما ن ہوائی فا ئر نگ کر تے ہو ئے موقع واردا ت سے فرا ر ہو گئے زخمی حسن سجا د کو ساتھیوں نے شدید زخمی حا لت میں ڈسٹر کٹ ہسپتا ل پہنچا یا جہاں اسے طبعی امدا د دے کر فو ری طور پر CMHرا ولپنڈ ی ریفر کر دیا گیا جہاں اسکی حا لت خطر ے میں بتا ئی جا تی ہے تھا نہ پو لیس بھمبر نے واقع کی FIRدرج کر لی ہے واقع کی اعا نت میںچو ہدری طا رق فا روق کو رکھا گیا ہے جبکہ اسکے بیٹے اسفندیا ر طا رق بھا نجو ں علی بابر اور عمر با بر سمیت شہباز اشرف ،الطا ف مٹھو ،راشد رشید گھو نا ،عبیدا لر حمن ،عتیق اسلم کو نا مز د ملز مان رکھا گیا ہے جبکہ باقی ملز ما ن نا معلو م ہیں پو لیس نے واقع کی FIRدرج کر نے کے بعد ملز م شہباز اشر ف کو چھا پہ مار کر گر فتار کر لیا گیا جبکہ واقع میں استعما ل ہو نیوا لی کلا شنکو ف راجہ الطا ف مٹھو کے گھر سے برآمد کر لی واقع کے بعد بھمبر شہر میں شدید کشید گی پا ئی جا تی ہے کسی بھی وقت کو ئی بڑا سا نحہ رونماہو سکتا ہے۔۔

Share this:
Tags:
elections law pakistan party اسمبلی الیکشن امیدوار بھمبر پاکستان پیپلز پارٹی قانون
Garbage
Previous Post کراچی کی عوام عید الفطر کی تعطیلات کچرے کے ڈھیروں پر منانے پر مجبور ہو گئے
Next Post امریکہ: احتجاجی ریلی میں فائرنگ، پانچ پولیس اہلکار ہلاک
APTOPIX Police Shootings Protest

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close