Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 23/4/2016

April 23, 2016 0 1 min read
PML N
PML N
PML N

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر چوہدری طارق فارو ق نے اپنی رہائش گاہ اسفند یار طارق ہائوس پر ایک ہنگامی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت شروع دن سے ہی الیکشن لیٹ کروانے کے لئے منفی اقدامات کر رہی ہے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا جان بوجھ کر بار بار متنازعہ بنایا گیا لیکن بالآخر سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد مجبوراً چیف ایلکشن کمشنر کا تقرر کیا گیا جعلی ووٹوں کے تدارک کے لئے اسمبلی میں تمام جماعتوں نے مل کر ایک شناختی کارڈ ایک ووٹ کا اصول منظور کیا تھا اب حکومت سمجھتی ہے کہ یہ قانون اس کے لئے نقصان دہ ہے تو ہ اسے تبدیل کرنا چاہتی ہے جس کے لئے25اپریل کو اسمبلی کا اجلاس بلایا گیا ہے حکومت اسمبلی میں اکثریت کی بنا پر تمام جماعتوں کی مشاورت سے بننے والے قانون کو بلڈوز نہ کرے چوہدری طارق فاروق نے گزشتہ رات ڈپٹی کمشنر کے اقدامات کا حوالہ دیتے وئے کہا کہ بھمبر کی ضلعی انتظامیہ اپنا قبلہ درست کرے ڈپٹی کمشنر بھمبر نے رات کے اندھیرے میںلوگوں کے گھروں اور فیکٹریوں پر چھاپے مارنے شروع کئے ہوئے ہیں جو کسی صورت ان کے منصب کے مطابق نہیں منتخب ایم ایل اے ہوں بجلی کو پول میرٹ پر ملے کوئی چوری نہیں کئے جنہیں حلقہ کی ضرورت کے تقسیم کیا جا رہا ہے ڈپٹی کمشنر کو مجھ سے براہ راست بات کرنی چاہئیے تھی بجلی کے کھمبوں کو ضبط کرنا انتقامی اور اختیارات سے تجاوز ہے انہوں نے کہا DEOمردانہ اور زنانہ کو دھمکا کر انتقام تبادلوں پر مجبور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے بھمبر میں انتقامی تبادلوں کا بازار گرم کیا جا رہا ہے میرے مخالف سیاسی حریف اگر چاہتے تو بھمبر کی ترقی کے لئے کام کر سکتے تھے بھمبر تا جاتلاں روڈ کو DUALکیرج کروا سکتے تھے لیکن وہ صرف انتقام کی سیاست کرنا جانتے ہیںاب بھمبر کے سیاستدانوں کو matureہو جانا چاہئیے اور میرٹ پر سیاست کرنی چاہئیے، حکومت، آئی جی اور چیف سیکرٹری کو بھمبر میں جاری انتقامی کارروائیوں کا نوٹس لے کر ان کی روک تھام کرنی چاہئیے انہوں نے کہا اب میڈیا اور انفارمیشن کا دور ہے چٹوں پرتبادلوں کا زمانہ گزر گیا ہے بھمبر کے ضلعی افسران دفاتر میں ملتے ہی نہیں ایکسئین پبلک ہیلتھ کئی کئی ہفتے دفتر چکر نہیں لگاتا ڈپٹی کمشنر خود 12بجے سے پہلے دفتر نہیں پہنچتے، انہوں نے کہا کہ اوچھے ہتھکنڈے اس لئے استعمال کئے جا رہے ہیں تا کہ بھمبر کے حالات خراب ہوں حکومت جان بوجھ کر بھمبر کا امن و امان تباہ کرنے کے لئے ایک سازش پر عمل کر رہی ہے انتظامیہ اور ملازمین کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو نتائج کی ذمہ داری حکومت اور حکومتی نمائندگان پر ہو گی انتظامیہ کھلونا بن کر قانون کو اپنے ہاتھوں میں لے رہی ہے اگر یہ روش درست نہ کی گئی تو میرے لئے حالات کو کنٹرول کرنا مشکل ہو جائے گا مجھے پتہ ہے کہ کس کو کس سطح پر تکلیف ہے محبت اور روداری کا راگ الاپنے والے انتقامی کارروائیاں کر رہے ہیں اور انتظامیہ کا غیرمعمولی استعمال کیا جا رہا ہے حکومتی سطح پر بھمبر کا امن تباہ کرنے کی سازش ہو رہی ہے میڈیا کو بھی تمام معاملات پر نظر رکھنی چاہئیے انتقامی اور منفی سیاست پر یقین نہیں رکھتا سیالکوٹ سے آئینی طور پر الیکشن لڑ ہی نہیں سکتا ہم نے کبھی منفی پروپیگنڈہ نہیں کیا اور دو بھائیوں کے ذاتی اختلافات کو بھی کبھی نہیں اچھالاان کے باہمی اختلافات ان کا گھریلو مسئلہ ہے ذاتی فعل کی سزا فرد کو ملنی چاہئیے پارٹی کو نہیںمیرے حریف کو بھمبر کے لوگوں کو بہتر سڑکوں ، بہتر ہسپتال اور بجلی کی بہتر سہولتوں کے لئے کام کر کے عوام حلقہ کو ریلیف دینا چاہئیے تھاچوہدری طارق فاروق نے کہا کہ حکومتی اور انتظامیہ کے منفی ہتھکنڈوں پر کوئی بھی ایکشن لینے سے پہلے میڈیا کو اعتمادمیں لیناچاہتا تھا ہم نے کارکنوں کی شہادت پر بھی عدالتوں سے انصاف مانگا ہے میرا اور میرے کارکنوں کا دامن صاف ہے اگر انتظامیہ نے رویہ تبدیل نہیں کیا تو یہ افسران بھمبر نہیں رہ سکیں گے بھمبر حساس علاقہ ہے ہر سیاسی جماعت کو اپنا پیغام دینے کا حق اور اختیار حاصل ہے تلخی کا ماحول نہیں ہونا چاہئیے ہم نے اس ماحول سے بڑی شکل سے نجات حاصل کی ہے انتظامیہ میرے بارے میں پہلے سے مخصوص سوچ رکھتی ہے ہمیں اس ملک کے باشندے نہیں سمجھتی جبر ذیادہ ہے لیکن اس کا مقابلہ کریں گے انہوں نے کہا حکومت متنازعہ قانون سازی کر کے الیکشن کو مشکوک بنانا چاہتی ہے اور اس کی شفافیت کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیانہوں نے بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر عوام نے مجھے موقعہ دیا اور اس بار حلقہ کو اپوزیشن سے باہر نکالا تو اجتماعی ترقی کے لئے تمام صلاحیتیں بروئے کار لائوں گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ بر قیا ت کے پرا ئیو یٹ غیر قانو نی سٹور پر ضلعی انتظا میہ بھمبر کا چھا پہ 26پو ل بر آمد سٹو ر انڈسٹر یل ایر یا بھمبر کی ایک سگر یٹ فیکٹری کے گودام میں قا ئم کیا گیا تھا جو عرصہ دراز سے بند پڑ ی ہے اس سٹو ر سے پچھلے ایک ما ہ سے مسلم لیگ ن کے مقامی ایم ایل اے کی جاری کردہ پر چیوں کے ذریعے اپنے ووٹروں میں پو ل تقسیم کر رہے تھے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے رہائشی راجہ عطا المنعم نے مقامی پو لیس تھا نہ بھمبر میں تحر یر ی در خواست دے کر اس غیر قانونی سٹو ر کی نشا ند ہی کی جس پر ضلعی انتظا میہ نے فوری طو ر پر چھا پہ ما ر کر سٹو ر کئے فیکٹر ی میں موجود 26عدد پو ل برآمد کر لئے اور فیکٹر ی سیل کردی مقامی سیاسی حلقوں نے ضلعی انتظا میہ کی اس کا رروائی کو بے حد سرا ہا ہے اور وزیر اعظم آزادکشمیرسے مطا لبہ کیا ہے کہ سر کاری خزانے کو لا کھوں رو پے کی پھکی لگا نے وا لے محکمہ بر قیات کنسٹر کشن ڈویژن ان کی پشت پنا ہی کر نیوا لے تما م سیاسی عناصر کو بے نقا ب کیا جا ئے اور تما م ملوث افراد کیخلا ف قانو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے با وثوق ذرا ئع سے یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ مسلم لیگ نون کی اعلیٰ مقامی قیادت ضلعی انتظا میہ پر شدید دبا ئو ڈا ل رہی ہے کہ محکمہ برقیات اور فیکٹر ی ما لکا ن کیخلا ف پر چہ رجسٹرڈ نہ کیا جا ئے اور سارے واقع کو گو ل مو ل کر دیا جا ئے پر چہ در ج ہو کر تفتیش ہو نے کی صورت میں آئند ہ 2,3روز میں سنسنی خیز انکشا فا ت کی توقع ہے جبکہ ذرا ئع کے مطا بق حلقہ بھمبر کے مختلف علاقوں میں اس طر ح کے مز ید کئی سٹور کی بھی اطلاعا ت ہیں جہاں سے مسلم لیگ نو ن کے مقامی ایم ایل اے اور آئند ہ امیدوار اسمبلی کے ایما پر پول تقسیم کئے جا نے ہیںعوامی حلقوں نے اس طر ح کی عرصہ دراز سے شکا یا ت تھیں جس پر ضلعی انتظا میہ نے راست اقدام اٹھا یا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سا بق سپیکر اسمبلی و چیئر مین گڈ گو رننس چو ہدری انوا را لحق نے کہا ہے کہ رواداری اور تعمیر وترقی کی سیاست کا درس دینے وا لے دوسر ی دفعہ عوامی عدا لت میں بے نقاب ہو نگے قبل ازیں کروڑھا رو پے کے کو نسل فنڈز ہضم کر نے کے بعد میڈ یا پر علی العلا ن انکار اور پھر تین منٹ کے بعد سامنے آنے پر اقرار کا ڈرا مہ بھی ریاست بھر کے عوام نے جا گتی آنکھوں سے برا ہ راست دیکھا اپنے اسلا ف کے نا م پر زیر تعمیر سڑ ک میں کروڑھا رو پے کی کر پشن تعمیر وترقی کے دعووں کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ہمیشہ اپوزیشن کا رو نا رو نے کے باوجود سر عام غیر قانو نی پو لوں کی برآمد گی سے مخالفین اور حکومت وقت کا چا ر سالہ گٹھ جوڑ مکمل طو ر پر بے نقا ب ہو گیا چا ر سا ل تک مجید حکومت سے مرا عا ت لینے اور اپنے قر یبی عزیز واقا ر ب ،تعلیم ،صحت اور لو کل گو رنمنٹ میں بھر تی کروانے کے با وجود مگر مچھ کے آنسو بہا نے وا لوں کو بھمبر کی عوام خو ب جا نتی ہے بھا ئی چا رے کی فضا کو یقینی بنانے کی فر یق واحد کی ذمہ دا ری نہیں ہے دن کو بھیڑ اور را ت کو بھیڑ ے کی سیاست کا وقت قر یب آگیا ہے حکومت نے اگر بھمبر میں کسی ایک فر یق کے ہا تھو ں ریاستی رٹ کو یر غما ل بنا ئے جا نے کا نو ٹس نہ لیا تو آنے وا لے دنوں میں ضلع بھمبر میں پر امن حا لا ت کی خرا بی کی تما م تر ذمہ دا ری حکومت وقت پر عا ئد ہو گی سر کاری بجلی کے کھمبو ں کی پرا ئیو یٹ فیکٹری سے برآمد گی اور فر یق مخا لف کے پر یس کا نفر نس میں اقبا لی جر م کے بعد اب دیکھنا یہ ہے کہ وزیر امو ر کشمیر کے دبا ئو میں آکر اس انتہا ئی سنگین نو عیت کی چو ری کو دبا نے کی کوشش کی جا تی ہے یا حکومت وقت پر چہ در ج کر کے ملزما ن کو قانو ن کے کٹہر ے میں لا کر سزا دلوا تی ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشف ویلفیئر آرگنا ئز یشن کے زیر اہتما م سا لا نہ نتا ئج میں بہتر ین کا رکر دگی دکھا نے وا لے بھمبر کے اسا تذ ہ میں تعریفی اسنا د تقسیم کی گئیں تقر یب صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن میں منعقد ہو ئی تقر یب کے مہما ن خصوصی ریٹائر ڈ میجر محمد صد یق تھے جبکہ تقر یب کی صدارت چو ہدری محمد مبشر رو حیلہ نے کی تقر یب کاآغاز تلاوت قرآن پا ک سے ہوا کشف ویلفیئر آرگنا ئزیشن کی چیئر پر سن محتر مہ شازیہ پرو ین نے تنظیم کے اغراض ومقاصد بیا ن کر تے ہو ئے کہا کہ تنظیم معذور بچوں کی تعلیم وتربیت کیسا تھ سا تھ معاشر ے کے اندر مختلف شعبوں کے اندر نما یاں کا رکر دگی کا مظاہر ہ کر نیوا لوں کی حوصلہ افز ائی کیلئے ہر سا ل تعر یفی اسناد دینے کا پرو گرا م منعقد کرتی ہے بہتر ین کا رکر دگی دیکھا نے وا لے افراد کی حوصلہ افزائی کر نا ہم سب کا فر ض ہے تا کہ اس سے دوسر ے افراد کے اندر بھی کا م کر نے کاجذ بہ پیدا ہو اور معاشر ے کی بہتر ی کیلئے ہر فرد بڑ ھ چڑ ھ کر اپنے حصے کا کر دار ادا کر ے تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے مہمان خصوصی میجر(ر) محمد صد یق نے کہا کہ کشف ویلفیئر آرگنا ئزیشن جہاں معذور بچوں کی تعلیم وتر بیت کیلئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کررہی ہے وہاں زند گی کے دیگر شعبوں میں بھی بہتر کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر رہی ہے جن لو گوں کی ہمیں حوصلہ افزائی کر نے چا ہیے وہ ہما ری حوصلہ افزا ئی کررہے ہیں جس پر کشف ویلفیئر فاونڈ یشن آرگنائز یشن سے وا بستہ لو گ خرا ج تحسین کے مستحق ہیں تقر یب سے چو ہدری مبشر رو حیلہ ،محتر مہ سعدیہ اکر م سمیت دیگر نے خطا ب کیا تقر یب کے آخر میں تعلیمی سال2015 میں بہتر ین کا رکر دگی دیکھا نے وا لے اسا تذ ہ طیب غفور ،نو شین طا رق مسلم ہینڈ سکو ل ،محمد صہیب رضا سن را ئز سکو ل ،عا ئشہ قدوس البیرو نی سکو ل ،غزالہ رحمن بھمبر پبلک سکو ل ،ذبیدہ توالنسا ء دی مسلم سکو ل ،شازیہ کوثر عا ئشہ کو ثر سکو ل ،ارم لیاقت بیت المال سکو ل ،محمد خطیب انسٹیٹیو ٹ آف ایجو کیشن سکو ل ،سعدیہ اکر م دارارقم سکو ل ،محمد عدیل الفر قان سکو ل ،حفصہ فا طمہ دی لر نرز سکو ل ،صدف بی بی را ئل ما ڈل کا لج ،عفت بی بی را ئل ما ڈل کا لج ،رخسا نہ کوثر الا ئیڈ سکو ل بھمبر ،صبا را نی ،عا بد ہ قمر اسجد اقبا ل صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں تعریفی اسنا د میجر محمد صدیق ،چو ہدری مبشر روحیلہ ،محتر مہ شازیہ پرو ین نے تقسیم کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ ن کی کامیابی عرش پر لکھی جا چکی ہے انتخابات میں صرف رسمی کاروائی باقی ہے سالار جمہوریت سردار سکندر حیات خان اور صدر جماعت راجہ فاروق حیدر خان کی قیادت میں بھمبر سے تاو بٹ تک مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی مسلم لیگ ن ریاستی عوام کے وقار اور قومی تشخص کی ضامن ہے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن سب ڈویژن سماہنی کے متحرک رکن شبیر احمد شیخ نے اپنے ایک تحریری بیان میں کیا انھوں نے مرکزی قیادت سے اپیل کی کہ آمدہ انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سابق ممبر آزاد جموں و کشمیر قانوں ساز اسمبلی راجہ مقصود اھمد خان کو دیا جاے اور سابقہ بیس سالہ لا حاصل تجربہ نہ دہرایا جاے راجہ مقصود احمد خان نے بحثیت ممبرقانون ساز اسمبلی وادی سماہنی میں بلا تفریق تعمیر و ترقی کروائی اور میرٹ پر نوجوانوں کو روزگار دلوایا عوام کو جلد اور سستا انصاف مہیا کرنے کے لیے سب ڈویژن کا قیام جنڈی چونترہ تا پیر گلی میں روڈ کی پختگی اسی فی صد عوام کو بجلی کی فراہمی لا تعداد لنک روڈز پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے سینکڑوں ہینڈ پمپس اور کنووں کی تعمیر بوائز و گرلز کالج کا قیام ان کے ایسے شاندار کارنامے ہیں جنھیں عوام علاقہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں مسلم لیگ کی موجودہ قیادت پر ریاستی عوام اعتماد کا اظہار کرتی ہے اور حلقہ ایل اے ٦ سماہنی کی عوام راجہ مقصود احمد خان کو آئندہ ایم ایل اے دیکھنا چاہتی ہے راجہ مقصود احمد خان نے مسلم لیگ کی مضبوطی کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دی ہیں وہ عوام کے سلب شدہ حقوق کی بحالی کے لیے دن رات کوشاں ہیں گذشتہ پانچ سال کے عرصے کے دوران راجہ مقصود احمد خان نے جس طرح عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہے وہ قابل ستائش ہے ج حلقہ ایل اے ٦ سماہنی میں بسنے والے تمام قبائل ان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کرتے ہوے متحد و منظم ہیں س مسلم لیگ انشااللہ ضلع بھمبر کی تینوں سیٹیں بھاری اکثریت سے جیتے گی پروپیگنڈے کرنے والی فیکٹریاں ن لیگ کی کامیابی میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں دنیا کی کوئی طاقت آزاد کشمیر میںمسلم لیگ ن کیو حکومت بنانے سے نہیں روک سکتی انشااللہ مسلم لیگ ن اقتدار میں آکر لوٹ کھسوٹ،اقربا پروری کرپشن کا خاتمہ کر کے عوام کے تمام مسائل میرٹ پر حل کرے گی

Share this:
Tags:
leaders Muslim League pakistan senior آزاد کشمیر الیکشن بھمبر پاکستان سینئر لیڈر مسلم لیگ
Vikas Swarup
Previous Post پاک بھارت مذاکرات معطل نہیں ہوئے، بھارتی وزارت خارجہ
Next Post زیارت، الہجرہ ریذیڈینشل کالج کے طلبا تقریب کے دوران ٹیبلو پیش کر رہے ہیں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close