Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 23/11/2016

November 23, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سڑکوں پر جابجا کنسٹرکشن میٹریل کے ڈھیر اندورن شہر ریڑھیوں ،دوکانوں کے تھڑوں دن کے اوقات میں اندرون شہر سڑکوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کی بھرمار سے بھمبر کے شہری عاجز آگئے سماہنی چوک تا کوٹھی موڑ تک اکثر ٹریفک جام سکول اوقات رش میں انتہائی اضافہ اندرون شہر میلاد چوک ،سبزی چوک ،مین بازار ،سکول روڈ ،مسلم بازار میں ٹریفک پولیس اہلکار تعینات نہ ہونے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ٹریفک جام سے گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کے درمیان جھگڑے معمول بن گئے انتظامیہ ،بلدیہ اور ٹریفک پولیس کی غفلت اور عدم توجہی عوام کیلئے وبال جان بن گئی بھمبرکے عوامی اور شہری حلقوں کا ڈپٹی کمشنر بھمبر سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق بھمبرمیں تجاوزات اورمافیا نے پنجے گاڑ لیے ضلعی انتظامیہ ،بلدیہ اور ٹریفک پولیس کی اپنے فرائض سے چشم پوشی اور ذمہ داروں کیطرف سے نوٹس نہ لیے جانے کے باعث بھمبر کے بازار سکڑ کر رہ گئے اندرون شہر سڑکوں پر کنسٹرکشن میٹیریل کی بہتات بڑی گاڑیوں ٹرکوں ،ڈمپروں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کی اندرون شہر ٹریفک جام کا باعث بن رہے ہیں جس سے سکول اوقات میں طلباء وطالبات اور بازاروں میں ریڑھیوں اور دوکانداروں کے بے جا تھڑے اور تجاوزات کے باعث بازار سکڑ کر رہ گئے جس کی وجہ سے راہگیروں خریداروں اور بالخصوص خواتین اور بچوں کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بھمبر کے عوامی شہری سماجی حلقوں نے بھمبر میں تعینات ہونیو الے نئے ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید سے مطالبہ کیاہے کہ بھمبر شہر میںدن کے اوقات میں بڑی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کے کیساتھ ساتھ سڑکوں پر جا بجا پڑے کنسٹرکشن میٹریل کے ڈھیر اٹھوانے اور اندرون شہر دن 11بجے سے دن 2بجے تک ٹریفک پولیس اہلکار تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اصلاح و احوال کی استدعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہوچکا سردار عتیق احمدخان کی طرف سے منحوس کنٹرول لائن روند ڈالنے کا فیصلہ نیک شگون ہے 24نومبر آذادکشمیر کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت اختیار کرے گا بھمبرکے عوام 24نومبر کو کنٹرول لائن عبور کرنے کیلئے مارچ میں بھرپور شرکت کریں ان خیالات کااظہار بھمبر کے سیاسی سماجی راہنماؤں راجہ آفتاب اور ماسٹر بشیر بٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا اس موقع پر انہوںنے کہاکہ بھمبر کے غیور عوام نے ہمیشہ تحریک آزادی کشمیر میں ہر دور کے اندر بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں اب یہ وقت آگیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی مدد کیلئے یک جان ہو کر کنٹرول لائن کو عبور کرکر مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیا جائے انہوںنے کہاکہ موت اٹل حقیقت ہے او رہم کنٹرول لائن عبور کرنے کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے دینے کیلئے تیار ہیں 24نومبر آزادکشمیر کی تاریخ کا اہم ترین دن ہو گا جو کہ تحریک آذادکشمیر میںایک سنگ میل کی حیثیت اختیار کرے گا انہوںنے کہاکہ 24نومبر کو بھمبر کے عوام اور بالخصوص نوجوان کنٹرول لائن کراسنگ میں بھرپور شرکت کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج بلا اشتعال فائرنگ کھلی دہشتگردی ہے بھارت آذادکشمیر کے سرحدی علاقوں میں بزدلانہ کا رروائیاں بند کرے بھارتی افواج پاکستان کی خاموشی کو کمزوری بی سمجھے کشمیری افواج پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں بھارت کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے ان خیالات کااظہار راجہ اسد بشیر اور راجہ نعیم اقبال آف بنڈالہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کیاانہوںنے کہاکہ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر ظلم وستم کا بازار بند کرے بھارتی افواج سرحدی علاقوں پر بلا اشتعال فائرنگ کرکے کنٹرول لائن پر بسنے والوں کے عزم و حوصلے پست نہیں کر سکتی کنٹرول لائن پر بسنے والے عوام پاکستان کا دفاعی حصار ہیں اور افواج پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اگر بھارت نے کسی بھی قسم کی جارحیت کی تو کنٹرول لائن کے عوام بھارت کو افواج پاکستان کیساتھ ملکر ناکوں چنے چبوائیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر کا بلدیہ ایڈمنسٹریٹر کے ہمراہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کوٹھی موڑ تا سماہنی چوک تک ناجائز تجاوزات اور تھڑے مسمار دوکانوں کے باہر ہولڈنگ بورڈ ،کیبن ضبط ،ریڑھیاں بھ ہٹوا دیں شہریوں کا اظہار اطمینان سڑک پر جابجا بڑی گاڑیوں کی پارکنگ ختم کروانے کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق سماہنی چوک سے لیکر کوٹھی موڑ تک مین شاہراہ پر تجاوزات کی بھرمار تھی جس پر عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشر بھمبر راجہ طارق محمود نے گزشتہ روز ایڈمنسٹریٹر بلدیہ چوہدری فیاض حسین ،نائب تحصیلدار راجہ نثار احمد اورپولیس و بلدیہ اہلکارن کی بھاری نفری کے ہمراہ کوٹھی موڑ سے لیکر سماہنی چوک اور سماہنی روڈ تک تجاوزات کیخلاف بلا تفریق آپریشن کیا اس دوران دوکانوں کے آگے بنائے گئے تھڑے اور دیگر تجاوزات مسمار کر دی گئیں جبکہ دوکانوں کے باہر لگے غیر ضروری بورڈ ،سامان اور کیبن وغیرہ اٹھوالیے گئے جبکہ سڑک کنارے لگی فروٹ اور سبزی کی ریڑھیاں بھی ہٹوالی گئی اس موقع پر متعدد دوکانداروں کو وارننگ اور کئی ایک کو جرمانے بھی کیے گئے تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران اسسٹنٹ کمشنر راجہ طارق محمود خان نے کہاکہ کسی کو بھی دوکانوں کے آگے ناجائز تجاوزات نہیں بنانے دینگے تجاوزات کے باعث ٹریفک جام اور راہگیروں کو گزرنے میں مشکلات درپیش ہیں سماہنی چوک تا کوٹھی موڑ مین روڈ ہے اور LOCسے زخمیوں کولانے والی ایمبولینسز بھی یہی راستہ استعمال کرتی ہیں دوکاندار انتظامیہ سے تعاون کریں اور آئندہ کسی بھی قسم کی تجاوزات کے ذریعے رکاوٹ کھڑی نہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع بھمبر کے سرحدی علاقوں میں بھارتی افواج کی کئی روز سے جاری بلا اشتعال فائرنگ کے پیش نظر ایمرجنسی کے نفاذ کے موقع پر LOCکے زخمیوں کیلئے بھمبر بلڈ بنک کا ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے MDSاور ڈسٹرکٹ ہسپتال کو فری بلڈ کا عطیہ ضلعی انتظامیہ بلڈ گروپنگ کیمپ کیلئے تعاون کرے لائن آف کنٹرول پر بھارتی شیلنگ سے متاثرہ افراد کو ہرصورت خون کی فراہمی یقینی بنائیںگے بھمبر بلڈ بنک کی انتظامیہ کا موقف تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز تحصیل سماہنی میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ایمبولینسز کے ذریعے بھمبر کے سول اور فوجی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا کنٹرول لائن پر ایمرجنسی کے باعث ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری سے شدید زخمیوں کی ٹریٹ منٹ کیلئے بھمبر بلڈ بنک کا دورہ کیا اور بلڈ بنک انتظامیہ سے شدید ذخمیوں کیلئے خون عطیہ کرنے کی اپیل کی جس پر بھمبر بلڈ بنک انتظامیہ نے فوری طور پر ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے MDSاور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں وافر مقدار میں بلڈ پہنچا دیا گزشتہ روز بلڈ بنک بھمبرکی انتظامیہ نے بھی ایمرجنسی حالات میں خون کی بلا تعطل فراہمی کیلئے ضلعی انتظامیہ سے بلڈ گروپنگ کیمپ لگانے کیلئے تعاون کی استدعا کی اور کہاکہ انتظامیہ اور محکمہ صحت بھمبر بھمبر بلڈ بنک سے بلڈ گروپنگ کیمپ لگانے کیلئے تعاون کرے انشاء اللہ کسی بھی سرحدی حادثے کی صورت میں ہسپتالوں میں انسانی زندگیاں بچانے کیلئے خون کی ضروریات کو پورا کیا جائیگا دریں اثناء بلڈ بنک بھمبرکی انتظامیہ کیطرف سے لائن آف کنٹرول کے لوگوں کیلئے فوری طورپر خون کے عطیات کی فراہمی پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اقبال حسین چوہدری ،ضلعی ڈرگ انسپکٹرڈاکٹر ظہیر اقبال نے بھی بلڈ بنک بھمبرکی انتظامیہ کی طرف سے فوری طورپر زخمیوں کیلئے خون کی فراہمی اور بھرپور تعاون کو سراہا اور انک شکریہ ادا کیا اور بھمبربلڈ بنک کو بھی اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) بھمبر میں نئے ڈپٹی کمشنر کے تعینات ہوتے بھمبر انتظامیہ حرکت میں آگئی ، تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن ، سڑک کے کنارے رکھا ، دوکانداروں کا سامان ضبط، تجاوزات کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا ، اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کے دوکانداروں کو سخت وارننگ ، تفصیلات کے مطابق بھمبر میں نئے ڈپٹی کمشنر کے تعینات ہوتے ہی سوئی ہوئی بھمبر انتظامیہ بھی حرکت میں آگئی ، گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود خان، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ محمد فیاض ، نائب تحصیلدار راجہ نثار احمد ، ایس ایچ او سٹی عمران قاسم نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ بھمبر شہر کی مین سڑکوں پر دکانداروں کی طرف سے کی جانے والی تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا، تجاوزات کے خلاف آپریشن پیٹرول پمپ گجرات روڈ سے شروع کیا گیا جو میرپور چوک اے پی ایس سکول روڈ ، سماہنی چوک ، لاری اڈا تک جاری رہا ، اس دوران بھمبر انتظامیہ نے دوکانداروں کے طرف سے سڑک کی حدود کی حدود میں رکھاجانے والا سامان ضبط کریں جس میں سائن بورڈ ، ریڑھی ، سبزی ، فروٹ ، ویلڈنگ اور فرنیچر کا ساما ن شامل تھا ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود خان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھمبر شہر میں تجاوزت کسی صورت برداشت نہیں ہوگی تجاوزات کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا دوکانداروں کو ایک ہفتہ کی مہلت دی ہے اس کے بعد کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی اس موقع پر تجاوزات انسپکٹر عبدالخالق ، ٹیکس انسپکٹر محمد الیاس ، ٹریفک اے ایس آئی محمد اسلم و دیگر بھی موجود تھے یار رہے کہ نئے ڈپٹی کمشنر کے آنے سے پہلے بھمبر انتظامیہ لمبی تان کر سوئی ہوئی تھی رمضان المبارک کے بعد سے بھمبرانتظامیہ نے بھمبر شہر میں کوئی چکر نہ لگا یا تھا نئے ڈپٹی کمشنر کے تعینات ہونے کے بعد اب بھمبر انتظامیہ حرکت میں آئی ہے خد ا کرے کہ بھمبر میں تجاوزات ، مہنگائی ، غیر معیاری اور مضر صحت اشیا ء کی فروخت اور غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کے خلاف بھی کوئی کاروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) والد نے ساتھیوںکے ہمرا ہ ایس پی کے پاس فریاد کیلئے جانے سے پولیس کی موجودگی میں زبردستی روکنے کی کوشش کی ، سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ، مجھے والد ، شوہر سے جان کا خطرہ ہے مجھے جان کا تحفظ فراہم کیا جائے ان خیالات کا اظہار کڈیالہ کی رہائشی طاہری پروین نے ایس پی آفس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میرے والد نے میر ی مرضی کے خلاف زبردستی پیسوں کی لالچ میں میر ی ظالم شخص سے شادی کرادی ہے جس کے خلاف میں نے تھانہ چوکی میں درخواست دے رکھی ہے اور ساتھ ہی تنسح نکا ح کا دعوی بھی عدالت میں دائر کررکھا ہے گزشتہ روز اپنے نانا اور ماموں کے ساتھ پھر ایس پی کے پاس فریاد کیلئے جاری تھی کہ جنڈی جونترہ کے مقام پر بیٹھی تو میر ے والد ریا ض نے سبحانی اور مہربان کے ساتھ ہمار ا روکا اور زبردستی مجھے اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی اور ساتھ ہی سنگین نتائج کی دھمکیاں دی پولیس ملازم ضیا ء اﷲ موقع پر پہنچ آیا جس کی وجہ سے ہماری جان چھوٹ گئی جس نے پولیس کو اس کی شکایت کی ہے لیکن پولیس ان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کررہی ، مجھے والد اور شوہر سے جان کا خطرہ ہے میری اعلی احکام سے اپیل ہے کہ مجھے جان کا تحفظ فراہم کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) محکمہ مال کے ریکارڈ میں جعل سازی کرنے والے کرپٹ پٹواری کو فی الفور نوکری سے فارغ کیا جائے۔ لوگوں کی زمینوں کو ہتھانے والہ کرپٹ پٹواری محکمہ مال کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے 3 انکوائریوں میں جرم ثابت ہوچکا ہے اب کرپٹ پٹواری کس رعایت کا مستحق نہیں ۔ ان خیالت کا اظہار محکمہ مال کے ریکارڈ میں جعل سازی ہونے سے متا ثر ہونے والے ھاجی نواب علی،محمد حنیف،رشید احمد،نور حسین،عمر غیاث،محمد ریاض،منظور حسین اور محمد الیاس نے کیا انہوں نے کہا کہ کرپٹ پٹواری نے جعل سازی کرکے لوگوں کو 361 کنال 15 مرلے اراضی سے محروم کیا اپنے خود ہتھ لی تھی کرپٹ پٹواری کے خلاف جعل سازی کی انکوائر ی ہورہی تھی لیکن اس کے باوجود اس کو بھمبر کی سب سے اچھی پٹوار دے دی گئی تھی اب اس کے خلاف تین مختلف انکوائری ہوئی ہیں ان تینوں میں اسکی جعل سازی اور 361 کنال 15 مرلے اراضی ہتھیا لی ثابت ہوگیا ہے اس کے بعد یہ کسی رعایت کا مستحق نہ ہے اسکو فی الفور نوکری سے فارغ کیا جائے اس کومحکمہ مال سے نکال کر لگوں کو بھی اس کے حشر سے محفوظ بنایا جائے اور محکمہ مال کو بھی بدنامی سے بچایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) میری سابق بیوی نے اپنے بھائیوں کو ساتھ ملکر میری مکان پر زبردستی قبضہ کررکھا ہے مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں پولیس کو درخواست دیئے ایک ماہ کا عرصہ گزر گیا لیکن پولیس کوئی کاروائی نہیں کررہی ، وزیراعظم ، چیف جسٹس اور آئی جی آزادکشمیر مجھے جان و مال کا تحفظ فراہم کریں ان خیالات کا اظہار اور سیز کشمیری راہنما محمد نواز آف ڈب نے میڈیا نمائند گان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی بیو ی کو نافرمانی کی وجہ سے طلاق دے دی ہے جس کی عدت کا ٹائم بھی پورا ہوچکا ہے بیوی کو طلاق دینے کے ساتھ ساتھ اپنے بیٹوں کو بھی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد سے عاق کرچکا ہوں میری سابق بیوی نے اپنی بھائیوں کے ساتھ ملکر زبردستی میرے مکان پر قبضہ کررکھا ہے طلاق کے بعد شرعی طور پر اب وہ میری بیوی نہ ہے اس کا کسی طور پر بھی میرے گھر میں رکھنا جائز نہ ہے میری سابق بیوی اپنے بھائیوں کے ساتھ ملکر رات کے اندھیرے میں میرے گھر سے قیمتی سامان بھی غائب کررہے ہیں سابق بیوی اپنے بھائیوں کے ساتھ ملکر مجھے جان سے مارنا چاہتی ہے اس سے قبل کئی مرتبہ مجھے ہراساں کرچکے ہیں جس کی رپورٹ تھانہ چوکی دی ہوئی ہے اس کے علاوہ مکان خالی کروانے کیلئے بھی درخواست دی رکھی ہے لیکن نہ تو تحصیل انتظامیہ اور نہ ہی پولیس انکے خلاف کوئی کاروائی کررہی ہے ،شرعی اور قانونی طور پر اس کا میرا اور میرے مکان کے اوپر کوئی حق نہ ہے اس کے بھائیوں سے اپیل ہے کہ وہ عزت آبرو کے ساتھ اپنی بہن کو اپنے گھر لے جائیں جبکہ دوسری طرف میری وزیراعظم ، چیف جسٹس اور آئی جی آزادکشمیر سے اپیل ہے کہ مجھے جان و مال کا تحفظ فراہم کیا جائے اور میرا مکان خالی کروایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(نمائندہ خصوصی ) سابق امیدوار اسمبلی جماعت اسلامی کے راہنما چوہدری محمد علی اختر نے کہا ہے کہ حکومت نے محکمہ تعلیم میں تقرریوں کے لیے NTS کے ساتھ معاہدہ کردرست سمت قدم اٹھایا ہے عوام توقع رکھتے ہیں کہ وزیر اعظم شاہ غلام قادر سمیت کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے بلکہ NTS کا دائرہ کار دیگر شعبوں تک بھی بڑھائیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا NTS کے ذریعے بھرتی اچھا اقدام ہے مگر حکومت کوایک چیز واضح کرنا چاہے کہ ایک NTS ٹیسٹ پاس کرنے والا کتنی مدت تک کسی نئے ٹیسٹ مسثتنی ہوگا کیونکہ غریب لوگوں کے لیے آئے روز NTS کے ٹیسٹ عذاب بن جائیں گے اس لیے کسی بھی شعبہ کے لیے NTS ٹیسٹ کی مدت کم از کم ایک سال ضرور ہونی چاہیے۔ محمد علی اختر نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ میرٹ کی بحالی سے محکمہ تعلیم کا معیار تو بہتر ہوگا مگر اس ٹیسٹ سے گزرنا دیگر محکمہ جات کے ملازمین کے لیے لازمی قراردیا جائے۔ تاکہ سفارشوں کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے سیاسی کارکنوں سے حکومت اور عوام کی جان چھوٹ سکے اگر حکومت نے ایسا کرلیا تو یقینا یہ گڈ گورننس کے لیے اچھا قدم ہوگا اور آزادکشمیر کے عوام اس معاملہ پر وزیراعظم کے شانہ بشانہ ہوں گے۔

Share this:
Tags:
material police roads shops traffic بھمبر پولیس تعینات ٹریفک دوکانوں سڑکوں میٹریل
Badin Polio Case
Previous Post ضلع بدین میں پولیو کا کیس ظاہر ہو گیا
Next Post حضرت داتا علی ہجویری کی تعلیمات مشعل راہ ہیں : صوفی مسعود احمد صدیقی
Hazrat Data Ali Hajveri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close