Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 8/1/2016

January 8, 2016 0 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی مر کزی مشاورتی کونسل کا اجلاس 10جنوری کو بھمبر میں ہو گا اجلاس میں آئندہ 2سال کیلئے نئے عہد یدارا ن کا انتخاب کیا جا ئیگا تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر فر یڈم موومنٹ کے مر کزی صدر خا لدپرو یز بٹ کی مر کز ی مشاورتی کو نسل کا ایک اجلاس 10جنو ری کو دن11بجے قیو م کیفے بھمبر میں طلب کر لیاہے اجلاس میں آئند ہ 2سال کیلئے کشمیر فر یڈ م موومنٹ کے نئے عہد یدارا ن کاانتخا ب عمل میں لا یا جائیگا اور فریڈ م موومنٹ کے مر کز ی کنو نشن اور تحر یک آزادی کشمیر کی مو جو دہ صورتحا ل پر بھی غور وغوض کیا جا ئیگا اس سلسلہ میں فر یڈ م موومنٹ کے مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی محمد شفیق کیا نی نے مشاورتی کو نسل کے ممبرا ن کو دعوت نا مے جا ری کر دئیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر خاتون ذیا دتی ،اغوا ء اور بلیک میلنگ کیس میں گرفتار مر کز ی ملزم را جہ ہارون الر شید کی درخواست مسترد جبکہ دوسر ے نا مز د ملزم جمیل شفیع کی عبو ری ضما نت کنفرم تفصیلات کے مطا بق ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کی عدا لت نے بھمبر خاتو ن ذیادتی ،اغواء اور بلیک میلنگ کیس میں گر فتار مر کز ی ملزم را جہ ہا رون الر شید کی در خواست ضمانت کو مسترد کر دیا جبکہ دوسرے نا مز د ملزم جمیل شفیع کی عبو ری ضما نت کو کنفرم کر دیا یاد رہے کہ کیس کے گر فتا ر مر کز ی ملزم را جہ ہا رو ن الر شید نے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کی عدا لت میں اپنی ضما نت کیلئے در خواست جمع کروا رکھی تھی جس کو گزشتہ روز عدا لت نے مسترد کر دیا جبکہ کیس میں دوسر ے نا مز د ملزم جمیل شفیع نے عبوری ضما نت کروا رکھی تھی جس کو عدا لت نے کنفر م کر دیا ہے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج کی عدا لت نے مدعی مقدمہ کی طرف سے ایڈووکیٹ ملک ارشد جبکہ ملزمان کی طر ف سے ایڈووکیٹ راجہ مظہر اقبا ل اور ایڈووکیٹ چو ہدری عارف سرفراز پیش ہو ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستان تحر یک انصا ف کے مر کز ی ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی وامیدوا ر اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نو ن ہمیشہ چو ر دروازے اور دھا ند لی سے اقتدار میں آتی ہے آزادکشمیر کے الیکشن سے قبل وفاقی وزرا ء کی آزادکشمیر میں یلغار پر ی پو ل دھا ندلی ہے وفاقی حکومت کشمیر کو نسل کے فنڈز نو ن لیگیوں میں ریوڑیوں کی طر ح با نٹ رہی ہے اور دھا ند لی کی راہ ہموار کررہی ہے ان خیالات کااظہا ر انہوں نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے عوام با شعور ہو چکے ہیں اور فر سو دہ اور استحصالی نظام سے نجا ت حا صل کر نے کیلئے تحر یک انصا ف کیساتھ کھڑ ے ہیں آزادکشمیر کے عوام نظا م اور چہروں کی تبد یلی چا ہتے ہیں ان کے ضمیروں کو کشمیر کو نسل اور حکومتی فنڈز سے خر ید انہیں جا سکتا ہے آزادکشمیر کاآنیو الاالیکشن تبد یلی کا الیکشن ہے عوام آزما ئے ہو ئے چہروں کو مسترد کر دیں گے عوام حقیقی تبد یلی تعمیر وترقی اور بد معاشی کے خا تمے کیلئے تحر یک انصاف کو ووٹ دیں گے انہوں نے کہا کہ وفاقی وزرا ء کے ذریع کشمیر کو فتح کر نے کے خواب دیکھنے وا لے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں مسلم لیگ اور پیپلز پا رٹی میر پور کے ضمنی الیکشن میں اسکا تجر بہ کر چکے ہیں انہوں نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف آزادکشمیر کو ایک مثا لی سٹیٹ بنا نا چا ہتی ہے جس کے لئے عوا م تحر یک انصا ف کا سا تھ دیں انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ نو ن کا سور ج غروب ہو رہا ہے جبکہ تحر یک انصاف کا سورج طلوع ہو رہا ہے پا کستان آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے اندر آنیوا لادو ر تحر یک انصا ف کا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایران اور سعودی عرب دونوں اسلا می برادر مما لک ہیں پا کستان کو فر یق بننے کی بجا ئے ثا لثی کا کر دار اداکر نا چا ہیے تا کہ امت مسلمہ کو کسی بڑ ی جنگ سے بچا یا جا سکے ان خیا لات کااظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے نا ئب صدر را جہ وحید مراد نے اپنے ایک تحر یری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ اسلا م ہمیں فرقہ واریت سے دور رہنے اور امن وبھا ئی چارے کا پیغام دیتا ہے اور پا کستان کو دو نوں اسلا می برادر مما لک میں اختلا فا ت دور کرا کر نا زک وقت پراہم کر دار ادا کر نا ہو گا انہوں نے مز ید کہا کہ ایران اور سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل میں ہما را ساتھ دیا ہے اور اسلامی دنیا کادونوں ممالک بہت بڑ ااثا ثہ ہیں پا کستان ثالثی کا کر دار ادا کر کے دو نوں کے درمیان غلط فہمیاں دو رکر کے اہم کر دار ادا کر ے تا کہ امت مسلمہ میں پا کستان کے وقار میں مزید اضا فہ ہو۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سابق پرا ئیو یٹ سیکر ٹر ی صدر ریاست را جہ فضل الر حمن آف پو ٹھی ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،چو ہدر ی محمد آفتا ب کو ہل ،اوورسیز را ہنما را جہ احتشام شکو ر نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں را جہ جلیل احمد کو چیف انجینئر ساوتھ تعینا ت ہو نے پر مبا رکباد پیش کر تے ہو ئے اس توقع کا اظہار کیا کہ مو صوف اپنی تعینا تی کے دو را ن ضلع بھمبر کی سڑ کوں کی تعمیر اور مر مت پر خصوصی تو جہ دیں گے بھمبر سے میر پو ر اور بھمبر سے چڑ ویا لہ روڈ کی حا لت انتہا ئی ابتر ہے جس کو فو ری طو ر تعمیر کر نے کی ضرورت ہے ہم امید کرتے ہیں کہ مو صوف اپنی خد اداد صلا حیتوں کو برو ے کا ر لا تے ہو ئے بھمبر کی تما م را بطہ سڑ کوں کی حالت کو بہتر کر کے عوام کو سفر کر نے کی بہتر ین سہو لیا ت فرا ہم کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا ل2004ء میں پٹواری بھر تی ہو نے کا امتحان پاس کر نیوا لے امیدوار 11سال سے مستقل تقر ری کے منتظر ،بو رڈ آف ریو نیونے امتحان پاس کر نیوا لے امیدوار کو مستقل کر نے کے بجا ئے بھر تی کیلئے نیا اشتہا ر جا ری کر دیا عدا لت کے حکم امتناعی کے باوجود 13جنوری کو بھر تی کیلئے ٹیسٹ انٹرویوکی کا ل دے دی پہلے سے امتحان پاس کر دہ امیدواروں کو بھی دو با رہ امتحان میں شامل ہو نے کی ہدا یت کئی سا لوں سے پٹواری کی تر بیت اور تجر بہ حا صل کر نے وا لوں میں شدید ما یوسی وزیر اعظم ،چیف سیکر ٹر ی اور سینئر ممبر بو رڈ آف ریو نیو سے داد رسی کی اپیل تفصیلا ت کے مطا بق سال2004میں امیدوار پٹوا ریوں کا امتحا ن پاس کر نیوا لے پٹوا ری 11کے بعد بھی مستقل نہ ہوسکے جبکہ بو رڈ آف ریو نیو نے پٹواری بھر تی کرنے کیلئے نیا اشتہار جا ری کر دیا پٹواری بھر تی ہو نیوا لے نئے امیدوار کی در خواست جمع ہونے کے بعد 13جنو ری کو ٹیسٹ انٹرو یو کیلئے کا ل کر لیا گیا ہے پٹواری بھر تی ہونے کیلئے جاری ہو نیوا لے اشتہا ر میں کسی قسم کی تر بیت اور تجر بہ کو لازمی نہیں رکھا گیا جبکہ دوسر ی طرف11سال قبل امیدوارا ن پٹوا رایاں کا امتحان پاس کر نیوا لے پٹواری کو دو بارہ امتحا ن میں شامل ہو نے کی ہدایت کی گئی ہے جس کیخلا ف امیدوارا ن پٹوا ریان نے عد الت سے حکم امتناعی بھی حاصل کیا ہے لیکن اس کے باوجود 13جنورہ کو امتحا ن لیا جا رہا ہے امیدوارا ن پٹواریان کا امتحا ن پاس کر نیوا لوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہما را معاشی قتل کر رہی ہے ہم نے عدا لت سے حکم امتناعی حا صل کیا ہے لیکن ریو نیو بو رڈ نے لا کی کر تے ہو ئے پہلی کمیٹی کو ختم کر کے نئی کمیٹی بنا دی ہے حکومت اپنے جیا لوں کو ایڈ جسٹ کر نا چا ہتی ہے جو ہما رے ساتھ انتہا ئی ظلم وذیادتی ہے انہوں نے کہا کہ بو رڈ آف ریو نیو نے بھر تی کیلئے سلیبس رکھا ہے اس میں محکمہ ما ل اور وزیر اعظم ،چیف سیکر ٹری اور سینئر ممبر بو رڈ آف ریو نیو سے اپیل کر تے ہیں ہما رے ساتھ ہونیوا لی زیا دتی کا ازالہ کیا جا ئے اور ہمیں مستقل کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)جما عت اسلا می بھمبر کے را ہنما اور سابق امیدوا ر اسمبلی چو ہدری محمد علی اختر نے وارڈ نمبر 1،ما چھیا مکہا ل میں مختلف میٹنگز میں خطا ب کر تے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ اسلا م آباد کی بیسا کھیوں کے سہارے لوگوں کے ضمیروں کو خر ید کی نا کا م کو شش کر رہی ہے حلقہ 7کو وفاقی وزیر وں کے ذریعے فتح نہیں کیا جاسکتا فا روق حیدر حلقہ7میں کشمیر کو نسل کے فنڈز کے ذریعے سری پول رگنگ کا نو ٹس لیں ان کی زبا نی تقر یر وں اورہوا ئی بیا نا ت کو مسترد کر تے ہیں حلقہ 7میں ٹھیکیدا روں کی ٹیم مسلم لیگ ن کا نا م ہے کمیشن اور کر پشن ما فیا نے حلقہ 7کی تر قیا تی سکیموں کا بیڑ ہ غرق کر دیا ہے سڑ کیں ،بلڈ نگز سکو ل کا لجزن لیگی ما فیا کے بد نما چہروں کی عکاسی کر رہے ہیں بھمبر ضلع میں حکومتی کر پشن میں اپوزیشن خصوصاً ن لیگ برابر کی شر یک ہے جماعت اسلا می نے خدمت کی سیاست کی ہے لو گوں کی تعلیمی اور سما جی تر بیت کے ذریعے عوام کے دلوں کوبد لا ہے جماعت اسلا می نے میٹر ک کی با لا دستی کر پشن کے خا تمہ اور وائٹ کا لزکر ائم کیخلا ف اپنی جد وجہد جا ری رکھے گی عوام روا ئتی موروثی سیاستدانوں سے بیزار ہو چکے ہیں تبد یلی نو شستہ دیوار ہے آزما ئے ہو ئے چہروں کو عوا م اپنی عدالت میں رسوا کرنے کا عزم کر چکی ہے انشا اللہ 2016میں کر پٹ لو گ اور پا رٹیاں اپنے انجا م کو پہنچ جا ئینگی اور ایک باکر دار اہل اور دیا نتدا ر قیادت آزادخطہ میں بر سراقتدار آکر تقد یر بد لے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلعی حکام کے نا ک تلے مر کز ی عیدگا ہ کا مر کز ی راستہ خا ر دار تا روں سے با اثر افراد نے بند کر دیا تا ریخی عید گا ہ بھمبر جو کہ ڈو گر ہ دو ر میں بھمبر کے شہر کے عظیم روحا نی پیشواء مو لانا محمد دین نے ڈو گر ہ سے جہد مسلسل کر کے حاصل کی تھی چند نا عاقبت اند یش لو گوں نے اپنی بر بادی کا ساما ن کر تے ہو ئے اسکے مر کز ی دروازہ کے سامنے ٹر یکٹر لگا کر مٹی چڑ ھا دی اور راستہ میں خار دار جھا ڑیاں اور پتھروں کی دیوا ر تعمیر کرکے راستہ بن کردیا عوام علاقہ اور سیاسی ومذہبی حلقوں میں غم وغصہ کی لہر دوڑگئی ہے سما جی تنظیموں نے اس پر تشویش کااظہار کر تے ہوئے بلد یہ اور ضلعی آفیسران کی تو جہ اس نازک اور اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرا تے ہو ئے مطا لبہ کیا ہے کہ اس راستہ کو فوری طور پر گزار کرایا جا ئے بصورت دیگر عوام کے جذبا ت کو کنٹرول کر نا مشکل ہو جا ئیگا اور حا لا ت بہت زیادہ خرا ب ہو جا ئینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ امور حیوانات ضلع بھمبر کے زیر اہتمام یونین کونسل پنجیڑی کے موضع گڑھا کنجال میں فری و ٹرنری میڈیکل کیمپ لگایا گیا میڈیکل کیمپ میں ناظم اعلی امور حیوانات ڈاکٹر خالد محمود مرزا ، اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹرڈاکٹر غلام رسول چوہدری ڈی ایل پی ڈی او ڈاکٹر محمد ایوب اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن راجہ نصر اقبال اے ڈی ائی او ڈاکٹر شوکت علی چوہدری وٹرنری افیسر ڈاکٹر توقیر احمد ڈاکٹر جہانگیر محکمہ امور حیوانات کے غیر جریدہ ملازمین راجہ ساجد اقبال کاشر یعقوب جرال ناصر حسین خالد محمود محمد اعظم مسعود انور جاوید اخترسمیت گڑھا کنجال چھنی کنجال کوہل چہلا چھپراں سے کسانوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی فری وٹرنری میڈیکل کیمپ میں جانوروں کے علاج معالجے کے علاوہ کسانوں میں ادویات بھی تقسیم کی گیں ناظم امورحیوانات نے محکمہ امور حیوانات کے اشتراک سے گڑھا گنجال میں قائم طاہر ڈیری فارم کا معائنہ بھی کیا اس موقع پر منشی محمد رشید ،چوہدری منور اقبال،غلام صفدر ،مرزا نذیر احمد،ماسٹر عبدالغفور،مرزا محمد یعقوب سمیت کسانوں کی ایک بڑی تعداد نے محکمہ امور حیوانات کے افیسران کا خیر مقدم کیا۔بعدازاں ایک تقریب منعقد کی گئی جس سے اے ڈی اے ایچ ڈاکٹر غلام رسول چوہدری ،ویٹرنری افسر ڈاکٹر توقیر احمد ،چوہدری طاہر سلیم اور ناظم اعلیٰ امور حیوانات نے خطاب کیا۔ناظم اعلیٰ امور حیوانات نے اپنے خطاب میں کہا کہ بے روزگاری کے خاتمے کے لیے محکمہ امور حیوانات کلیدی کردار ادا کر رہا ہے ضلع بھمبرکے افیسران و فیلڈ سٹاف کی کارکردگی سے مطمئن ہوں ۔کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہم تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں مقامی سطح پر ڈیری،گوٹ اینڈ پولٹری فارمز کے قیام سے دودھ گوشت اور انڈوں کی کمی پوری کرنے میں مدد مل رہی ہے اور عوام کو بہتر روزگار بھی میسر ہو رہا ہے۔کسان ملکی ترقی اور اپنی آمدنی کو بڑھانے کے لیے شعبہ لائیو سٹاک پر خصوصی توجہ دیں تا کہ ملک میں دودھ ،گوشت اور انڈوں کی بڑھتی ہوئی ضرورت کو پورا کیا جا سکے۔لائیوسٹاک سیکٹر میں ترقی آج کے دور کی اہم ضرورت ہے۔جس سے کسی بھی طور پر انکار نہیں کیا جاسکتا کسانوں کو چاہیے کہ وہ اپنے قیمتی جانوروں کو موسمی حالات سے بچانے کے لیے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور اپنے قیمتی جانوروں کو گل گھوٹو،چوڑے مار،منہ کھر،بھیڑ بکریوں میں آنتوں کا زہر،کلورونمونیا اور مرغیوں میں رانی کھیت جیسی متعدی وبائی امراض سے بچائو کے لیے شیڈول کے مطابق حفاظتی ٹیکہ جات ضرور لگوائیں۔جانور کے بیمار ہونے کی صورت میں روایتی ٹوٹکوں سے پرہیز کریں اور محکمہ کے تربیت یافتہ عملے سے رجوع کریں تاکہ وہ کسی بڑے معاشی نقصان سے بچ سکیں۔محکمہ امورحیوانات اپنے محدود وسائل کے باوجود وزیر زراعت و امور حیوانات سید بازل نقوی سیکریٹری امور حیوانات ڈاکٹر شہلا وقار کی سر پرستی میں کسانوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات پہنچانے کے لیے کوشاں ہے وٹرنری میڈیکل کیمپ میں محکمہ امور حیوانات کے افیسران نے جانوروںکے اندرونی و بیرونی کرموں کے نقصانات جانوروں کی دیکھ بھال اور جانوروں میں متوازن خوراک کے فوائد پر لیکچر دئیے علاقے کے سیاسی و سماجی حلقوں کے نماہندوں عمران اشرف چوہدری محمد اسماعیل چوہدری
خلیل شمریز اختر شاہد اختر سلطان محمود چوہدری طارق محمود نے امور حیوانات کی جانب سے فری وٹرنری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو سراہتے ہوے توقع ظائر کی کہ اہندہ بھی یہ سلسلا جاری رکھا جاے گا تقریب کے اختتام پر طائر ڈیری فارم کے مالک چوہدری طاہر سلیم کی جانب سے تمام مہمانوں کے اعزاز میں ایک پر تکلف ظہرانہ دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)را جہ سلطا ن سکندر کی بطو ر چیف سیکر ٹر ی آزادکشمیر تعینا تی احسن اقدام ہے مو صوف انتہا ئی ایما ندار اور فر ض شنا س آفیسر ہیں مو صوف نے اپنی تعینا تی کیساتھ ہی پروٹو کو ل کے خا تمے کیلئے عملی اقداما ت اٹھا نے کا جو اعلان کیا ہے انکی اعلیٰ ظرفی اور فر ض شناسی کا عین ثبو ت ہے جس پر ہم انکو مبارکباد پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کااظہا ر سابق کو نسلر سیر لہ را جہ فر ما ن علی خا ن نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہاکہ را جہ سلطا ن سکندر اعلیٰ صلا حیتوں کے ما لک فر ض شنا س آفیسر ہیں انہوں نے آزادکشمیر میں بطو ر چیف سیکر ٹر ی کے فرا ئض منصبی سنبھالتے ہی پروٹو کو ل نہ لینے کا جو اعلا ن کیا ہے وہ قابل ستا ئش ہے ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی تعینا تی کے دوران آزاد کشمیر کے داخلی ،خا رجی مسائل کیساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے عوام کو درپیش حقیقی مسائل کے تدارک کیلئے بھی اپنی کنہ مشق صلاحیتوں کو بروئے کا ر لا ئینگے۔

Share this:
Tags:
arrested case council kashmir meeting woman اجلاس بھمبر خاتون کشمیر کونسل کیس گرفتار ملزم
Karachi
Previous Post آل پاکستان نیشنل بنک فٹ بال ٹورنامنٹ میں لیگ میچ کا آغاز
Next Post شانگلہ: کروڑہ میں گاڑی کھائی میں جاگری 7 افراد جاں بحق، اسپتال زرائع
SHANGLA – Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close