Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 11/1/2014

January 11, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان پوسٹ کے ملازمین اپنے فرائض منصبی کو پوری ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ سر انجام دیں عوام کی امانتیں ان تک بلا تاخیر پہنچائیں ان خیالات کا اظہار پوسٹ ماسٹر جنرل آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان وفاقی درالحکومت اسلام آباد راجہ محمد منیر نے میر پو ر پو سٹل ڈو یژ ن کے ملا زمین میں مو ٹرسا ئیکل تقسیم کر نے کی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصو صی خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے میر پو ر ڈو یژ ن کے پو سٹل ملاز مین کی کا ر کردگی کو سرہا تے ہو ئے اس با ت پر زو ر دیا کہ وہ محکمہ ڈا ک کی تما م سرو سز کو عو ام میں روشناس کرو ائیں اورعوام میں محکمہ ڈا ک میں بچت سکیمو ں کو روشنا س کروا ئیں تا کہ اس کے ثمرا ت عو ام تک بہتر انداز میں پہنچیں اورعوا م کو حکومت کے حا لیہ منا فع میں اضا فہ اور بچت کی سکیمو ں کے متعلق آگا ہ کیا جا ئے ایک پروقار تقر یب میں ملاز مین میر پو رڈو یژ ن کے بیس مو ٹر سا ئیکل تقیسم کئے گئے تا کہ ملاز مین اپنی ذا تی سوا ری کی سہو لت سے مستفید ہو سکیں اورعو ام کی خد مت بہتر انداز میں کر سکیں اس سے قبل را جہ محمد منیر پو سٹ ما سٹر جنرل آزاد جمو ں کشمیر گلگت بلتستا ن ووفا قتی درا لحکومت اسلا م آبا د نے میر پو ر ڈو یژ ن کے یو نٹ آفیسرا ن کی کا نفر نس منعقد کی اور محکما نہ ریو نیو کے حو الے سے اس میں بہتر ی لا نے پر زو ردیا اس کے علا وہ لیٹر را ئیٹر کے مقا بلہ میںزیا دہ سے زیا دہ تعداد میں شر کت پرزو ر دیا انہو ں نے میر پو ر ڈو یژ ن کے آفیسرا ن پر زور دیا کہ سکو لو ں اور کا لجز کے طلبا ووطا لبا ت میں اس کی آگا ہی بڑ ھائی جا ئے تا کہ عو ام کی زیا دہ سے زیا دہ شر کت ہو سکے اور اس کو یقینی بنا یا جا ئے اس کے علا وہ انہو ں نے مقابلہ میں شر کت کر نے وا لے طلباو طا لبا ت کے لئے یو نٹ اور جی پی او کی سطح پر انعا ما ت دینے کا اعلا ن بھی کیا تا کہ عو ام میں اس کی دلچسپی بڑ ھے تقر یب کے آخر میں را جہ محمد منیر نے پو سٹل ملا زمین میں مو ٹر سا ئیکل بھی تقسیم کئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی شہیدو ں اور غازیو ں کی جما عت ہے پیپلز پا رٹی کی تا ریخ قر با نیو ں ،گر فتا ریو ں اور انتقا می بنیا دو ں پر بنائے گئے مقدما ت سے بھر ی پڑ ی ہے آصف علی زردا ری بہا در اور جرات مند سیاسی لیڈر ہیں جنہو ں نے ہمیشہ جھو ٹے اور انتقا می مقدما ت کا ڈ ٹ کر مقا بلہ کیاان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی تحصیل بھمبر کے چیف آرگنا ئز یشن چو ہدر ی شکیل احمد مکہا ل پیپلز پا رٹی بھمبر کے صدر چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،PYOکے راہنما عمرریا ض ساغر نے مشترکہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلزپا رٹی کے قا ئد ین ،کا رکنا ن اور جیا لو ں کو جھو ٹے اور انتقا می مقدما ت سے ڈرا یا نہیں جا سکتا پیپلز پا رٹی کے قا ئدین کا رکنو ں اور جیا لو ں نے ہمیشہ ان مقدما ت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا آصف علی زردا ری نے جلیں کا ٹی لیکن کبھی سود با زی نہ کی انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی نے ہمیشہ عدا لتو ں کا احترا م اور مقد ما ت کا سا منا کیا قا ئد عوا م عدا لتی قتل کے باو جو د عدا لتو ں میںپیش ہو نا اور مقد ما ت کا سا منا کر نا پیپلز پا رٹی کا شیو ہ ہے انہو ں نے کہا کہ اب بھی آصف علی زردا ری پر جھو ٹے اور انتقا می مقدما ت بنا ئے گئے ہیں محتر م آصف علی زردا ری ان تما م مقدما ت کا پہلے کی طر ح ڈٹ کر مقا بلہ کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں جشن میلا د مصطفی کی تیا ریا ں شرو ع مسا جد ،مد ارس ،دو کا نو ں ،بازارو ں اور مکا نو ں پر لا ئٹنگ ،میلا د کے جھنڈ ے ،جھنڈ یا ں لگا کر سجنے لگے نو جو انو ں نے گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ںکو میلا د میلا د کے جھنڈے سجا لیے عو ا م الناس میں میلا د النبیۖ کو بھر پو ر اور شا یا ن شا ن طر یقہ سے منا نے کے لئے سخت جو ش و خرو ش تفصیلا ت کے مطا بق میلا د مصطفی ۖ کے قر یب آتے ہی بھمبر اور گردو نوا ح میں میلا د مصطفی ۖ کی تیا ریا ں زور پکڑ گئی عا شقا ن رسو ل ۖ نے مسا جد ،مدا رس ،بازا رو ں ،دو کا نو ں ،مکا نو ں کو رنگ بر نگی لا ئٹو ں سے سجا نا شرو ع کر دیا جبکہ نو جو انو ں نے اپنی گا ڑیو ں اور مو ٹرسا ئیکلو ں پر میلا د کے جھنڈے لگا لئے جبکہ ننھے منے بچے میلا د کے بیج اور سرو ں پر تا ج لگا کر میلا د مصطفی ۖ کی خو شیا ں منا نے لگے یو ں بھمبر میں اور اس کے گر د نو ا ح میں میلا د مصطفیۖ کی تیاریاں زور و شو ر سے اج ری ہیں اور عا شقان رسو ل میں میلا د النبی ۖ کو شا یان شا ن اور بھرپو ر طریقے سے منا نے کے لئے سخت جو ش و خروش پا یا جا رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نو از کے وا لد محتر م چو ہدر ی عا لم دین گز شتہ روز دل کی تکلیف کے با عث انتقا ل کر گئے مر حو م کونماز جنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن درا ئیا ں میں سپرد خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیا سی و سما جی رہنما ئو ں ،سر کا ر ی آفیسرا ن ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،ملاز مین ،سول سوسا ئٹی اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایس ڈی او شا ہرات بھمبر را جہ حما د خا لدآ ف کلر ی کی و الد ہ محتر مہ گز شتہ روز رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئی مر حو مہ کو نما زجنا زہ کے بعد ان آبا ئی قبر ستا ن کلر ی میں سپر د خا ک کر دیا گیانما زجنا زہ میں سیا سی و سما جی رہنما ئو ں ،سر کا ر ی آفیسرا ن ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،ملاز مین ،سول سوسا ئٹی اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن کے سینئر نا ئب صدر وڈپٹی اپو زیشن لیڈر چوہدر ی طا رق فاروق ،چو ہدر ی ظہیر الد ین با بر ،چو ہدر ی زبیر احمد،چو ہدر ی عا رف سر فراز ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی کما ل سبحا نی ،چو ہدر ی آصف یو سف ،چو ہدر ی تصدق یو سف ٹیپو ، چو ہدر ی سجا دالحق ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ ،مدثر اقبا ل بٹ ،حا فظ اظہر،مرزا اجمل جرا ل ،ٹھیکیدا راشتیاق،را جہ التما س، ٹھیکیدا ر صفدر نے اپنے الگ الگ تعز یتی بیا ن میں انجینئر چوہدر ی محمد شمعو ن ،چیف آفیسر چو ہدر ی ارشد کی والد ہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پرگہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو مہ کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت راجہ نعیم گل منعقد ہو اجس میں اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نو از کے وا لد محترم چو ہدر ی عا لم دین ،انجینئر چوہدر ی محمد شمعو ن ،چیف آفیسر چو ہدر ی ارشد کی والد ہ محتر مہ اورایس ڈی او شا ہرات را جہ حما د خا لد آف کلر ی کی وا لد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر گہرے دکھ وغم کا اظہا ر کیا گیا اور مرحو مین کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی گئی اجلاس میں ملک شو کت حسین ،نا صر شر یف بٹ ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،مرزا عمر فاروق ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر کے اساتذہ کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت پروفیسر محمد اصغر شاد منعقدہوا جس میں ایکٹا کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پروفیسر ناہید احمد عاطف نے خصوصی شرکت کی ۔ اجلاس میں پروفیسر راجہ فیصل اقبال مرکزی جنرل سیکریٹری آل کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن(ایکٹا) کے بہنوئی کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا گیا اورمرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی ۔اور پسماندگان کے ساتھ خصوصی ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔اجلاس میںپروفیسر لیاقت علی چودھری صدر لوکل ایکٹا، پروفیسر محمد ایوب (جنر ل سیکریٹری لوکل ایکٹا) ،پروفیسر محمد ریاض ، پروفیسر عبدالباسط فاروقی، پروفیسر محمد سعید، پروفیسر محمد انور چودھری،پروفیسر خورشید احمد، پروفیسر خالد جرال، پروفیسر انصار حسین مرزا، پروفیسر محمد سلیم مرزا، پروفیسر محمد منیر، پروفیسر ساجد مغل اور دیگر اساتذہ نے شرکت کی۔مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

Share this:
Tags:
duties news pakistan responsibility بھمبر پاکستان خبریں ذمہ داری فرائض
Police
Previous Post تنزلی پانیوالے پولیس افسران کو فوری ترقیاں دی جائیں، متحدہ
Next Post انجمن طلباء اسلام عشق ِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا درس دیتی ہے۔ رمیض راجہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close