Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 1/1/2013

January 1, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت آزادی پسند تنظیموں کے ساتھ ملکر قومی تحریک کی علامت کے طور پر منا ئی گی غیرت مند کشمیری ریاست جموں کشمیر کے اندرکسی کو زرداری ہا ئوس بنا نے کی ہر گز اجا زت نہیں دیں گے صو بہ سر حد کی حکو مت دیا میر ڈیم کی را ئلٹی حا صل کر نے کی گلگت بلتستا ن کے رقبے پر قبضہ کرنا چا ہتی ہے اور جا ن بو جھ کر وہا ں کے حا لا ت خرا ب کر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر صو فی محمد یا سین ،چیف آرگنا ئز ر مظہر اقبال بٹ ،بر طا نیہ زون کے صدر چوہدر ی غلا م حسین نے فر یڈم مو ومنٹ کی ویڈیو لنک میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر فر یڈم مو ومنٹ شہید کشمیر مقبو ل احمد بٹ شہید کا 30واں یو م شہا دت انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی گئی دنیا بھر میں مقیم کشمیر ی 11فروری کو آزاد ی تنظیمو ں کے ساتھ ملکر قومی مزاحمتی تحر یک کی علا مت کے طو ر پر منا ئے گی مقبو ل بٹ شہید کے یو م شہا دت پر کشمیر یو ں اور کشمیر ی تنظیمو ں کو ایک پلیٹ فا ر م پر اکٹھا کر کے دنیا کو یہ باو ر کروا ئے گئے کہ ریا ست جمو ں و کشمیر کی مکمل آزادی اور مقبو ل بٹ شہید کے ادھو رے مشن کی تکمیل کے لئے ہم میں ایک ہیں انہو ں نے کہا کہ ریا ست جمو ں وکشمیر کا چپہ چپہ کشمیر یو ں کا ہے اور ریا ست جمو ں وکشمیر کے اندر کسی غیر ریا ستی با شند ے کو زرداری ہا ئوس منا نے کی ہر گز اجا زت نہیں دیں ریا ست جمو ں وکشمیر کے اندر زرداری ہا ئوس غیر ت مندکشمیریو ں کی لاشوں سے گزر ہی بنا یا جا سکتا ہے آزاد کشمیر کے مفاد پرست اوربے ضمیر سیا ست دا ن غیر ریا ستی با شندو ں کو ریا ست کے اندر لا نے سے پرہیز کر یں کشمیرفر یڈم موومنٹ ریا ست جموں وکشمیر کے اندر زردا ری ہا ئو س کی تعمیر با زو طا قت رو کے گی انہو ں نے کہا کہ سر حد حکومت کی شیہ پر جا ن بو جھ کر دیا میر کے علاقے کے پر امن حا لا ت کو خرا ب کیا جا رہا ہے سر حد حکومت دیا میر ڈیم کی را ئلٹی حا صل کر نے کے لئے گلگت وبلتستا ن کے رقبے پر جبراً قبضہ کر نا چا ہتی ہے جس کی ہم بھر پو ر مذمت کر تے ہیں اور حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ وہ گلگت بلتستا ن حکومت کو سپو رٹس فرا ہم کر ئے مہا را جہ کے دو ر کا پرانا بند وبست کا تما م ریکا رڈ مظفر آبا د میں مو جو د ہے دیا میر ریا ست جمو ں وکشمیر کا حصہ ہے اگر صو بہ سر حد کی حکومت نے گلگت بلتستا ن کے رقبہ پر جبراً قبضہ کر نے کی کوشش کی تو ہم بھر پو ر مزا حمتی تحر یک شروع کر یں گے انہو ں نے کہا کہ کشمیر فریڈ م موومنٹ نے سفا رتی محاز اپنی مہم مزید تیز کر دی ہے برطا نیہ ،یو رپی پا رلیمنٹ اورانسا نی حقوق کی تنظیموں کو ریا ست جمو ں وکشمیر کے اندر ہو نے والی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیو ں اور انسا نیت سوز مظا لم سے اگا ہ کیا جا ئے گا کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی ویڈیو لنک میٹنگ میں دنیا بھر سے کشمیر فریڈم مو ومنٹ کے نما ئند و ں کی شر کت ویڈ یو لنک میں بر طا نیہ سے بر طا نیہ یو نٹ کے صدر چو ہدر ی غلا م حسین ،مر کز ی سینئر نا ئب صدر صو فی محمد یا سین ،جنر ل سیکر ٹری برطا نیہ زو ن زاہد کلیا ل ،،سیکر ٹری اطلا عا ت بر طانیہ اظہر احمد ،فر یڈم موومنٹ کے سفا رتی شعبہ کے سر براہ سر دا ر آفتا ب احمد خا ن ،فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی چیف آرگنا ئز ر مظہر اقبا ل بٹ ،مر کز ی سیکر ٹر ی اطلا عا ت چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ،فر یڈ م مو ومنٹ UAEکے را ہنما سر دا ر گلفراز احمد خا ن ،سر دا ر لیا قت علی رضا ،سعودی عر ب زو ن کے صدر را جہ یو نس خا ن ،کینیڈا زو ن کے را ہنما ستا ر القمر ،یورپ زو ن کے را ہنما سر دار جا وید حیا ت خا ن جر منی، یو تھ کے را ہنما ڈا کٹر اعجاز کشمیر ی ،اٹلی زو ن کے را ہنما شیخ عبدا لرزاق ،فرا نس کے راہنما چو ہدر ی عر فا ن ظفر ،نا ورے کے را ہنما چو ہدر ی عبدا لجبا ر نے شر کی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر دا ر عدنا ن خو رشید کا ڈپٹی کمشنر بھمبر تعینا ت ہو نا خو ش آئند ہے مو صو ف انتہا ئی ایما ندا ر ،فر ض شنا س اور خدا دا د صلا حیتو ں کے ما لک ہیں ان کی ڈپٹی کمشنر تعینا تی سے بھمبر کے عو ام کے مسا ئل حل ہو نگے اورعا م غریب آدمی کو ریلیف جبکہ حکومت کی نیک نا می میںاضا فہ ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا رکشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل،سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ اور جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین نے پر یس کلب کے اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مو صوف ایک اچھے اور قا بل انتظا می آفیسر ہیں بھمبر کے اندر بطور اسسٹنٹ کمشنر انہو ں نے اچھا وقت گزارا اور اپنی خداداد صلا حیتو ں کا لو ہا منو ایا اب انکا بطو ر ڈپٹی کمشنر بھمبر تعینا ت ہو نا خو ش آئند ہے انہو ں نے کہا کہ مو صو ف اپنی سا بقہ روا یا ت کو برقرار رکھتے ہو ئے بطو ر ڈپٹی کمشنر بہتر انداز میں اپنے فرا ئض منصبی سر انجام دیں گے انہو ں نے کہا کہ ہم حکومت آزاد کشمیر کا شکر یہ ادا کر تے ہیں جنہو ں نے بھمبر کے اندر ایک ایما ندا ر ،فر ض شنا س اور انسا ن دو ست آفیسر کو ڈپٹی کمشنر تعینا ت کیا ہے مو صوف بھمبر کے عوام کو بھر پو ر ریلیف فرا ہم کر نے کے سا تھ سا تھ حکومت کی نیک نا می میں بھی اضا فے کا با عث بنیں گے ہم انہیں بھمبر تعینا تی کی اور آمد پر خوش آمد ید کہتے ہیں اور اپنے تعاو ن کا بھر پو ر یقین دلاتے ہیں اجلاس میں چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،مرزا عمر فاروق ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی بر ٹن برطا نیہ کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس آف برو ٹی ،سینئر مدرس چو ہدر ی محمد ایو ب کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ روز رضا الہی سے انتقا ل کرگئی مر حو مہ کو نما زجنازہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن برو ٹی میں سپر د خا ک کردیا گیا نما زجنا زہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چوہدر ی انوارالحق ،سابق چیئر مین ایم ڈی اے چو ہدر ی محمد ایو ب ،صدر ڈسٹر کٹ با ر بھمبر را جہ مظہراقبا ل ایڈووکیٹ ،مسلم لیگ نو ن کے جنر ل سیکر ٹری چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،جنر ل سیکرٹر ی صرا ف یو نین بھمبر چو ہدر ی محمد اکر م پپو جٹ ،چیف آرگنا ئز ر جمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ ،سینئر قانو ن دان چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،PPچو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ ،DSOچو ہدر ی کما ل سبحا نی ایڈووکیٹ ،PYOکے ایڈ یشنل جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی خا لد ثاقب ایڈووکیٹ ،پرو فیسر چو ہدر ی مسعود احمد،پروفیسر چوہدر ی شبیر احمد ،سا بق ہیڈ ما سٹر چو ہدر ی با غ علی ،BISPکے ضلعی کو ارڈینیٹر چو ہد ری فیا ض طا رق ،چو ہدر ی تصدق یو سف ،ڈاکٹر محبو ب احمد ،ڈاکٹر نعیم الز ما ن ،ڈا کٹر قیو م ،ڈا کٹر جا وید ،ٹھیکیدار محمد حسین ،سابق فارسٹر چو ہدر ی خا دم حسین،چو ہدر ی طلعت محمود ،چو ہدر ی اعجاز ،چو ہدر ی بشیر ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر ریا ض ،چو ہدر ی طارق کنجا لو ی ،مدراس چو ہدر ی محمد اسلم،قر با ن حسین ،صا بر حسین سمیت عوا م علا قہ اور عزیز اقا رب نے بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ریڈ فا ونڈ یشن بھمبر کے زیر اہتما م اکیڈ مک ایکسیلنسی ایو ارڈ 2013اور گینز ورلڈ ریکا رڈ سیلیبر یشن کی تقر یب آج بھمبر میں منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصو صی وزیر تعلیم سکو لز آزاد کشمیر میاں عبدا لو حید ہو نگے تفصیلا ت کے مطا بق ریڈ فا ونڈ یشن ضلع بھمبر کے زیر اہتما م آج بھمبر میں اکیڈ مک ایکسیلنسی ایو ارڈ 2013اور گینز ورلڈ ریکا رڈ سیلیبر یشن کی تقر یب پنک رو ز ہوٹل میںمنعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصو صی وزیر تعلیم سکو لز آزاد کشمیر میاں عبدا لو حید ہو نگے جبکہ تقر یب میں ریڈ فا ونڈیشن کے طلباو طالبا ت ،وا لد ین ،اسا تذ ہ اکرا م، سیا سی وسما جی اور تعلیمی شخصیا ت شر کت کر یں گے ۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) نو جو ان صحا فی یٰسین تبسم کی وا لد محتر مہ عمر ہ کی سعادت حا صل کر نے کے لئے سعودی عر ب روا نہ عز یز اوقا رب نے اسلا م آبا د ائیر پو رٹ سے ا لو دا ع کیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نو جوا ن صحا فی محمد یٰسین تبسم کی و الد ہ محتر مہ عمر کی ادا ئیگی کے لئے گز شتہ روز اسلا م آبا د ائیر پو رٹ سے سعودی عر ب کے لئے روا نہ ہو گئی عز یز اوقا رب نے اسلا م آبا د ائیر پو رٹ سے انہیں الو دا ع کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کا تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلا س میں اسلا م آبا د کے سینئر صحا فی بشارت عبا سی کی والد ہ اور پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس آف برو ٹی کی وا لد ہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مین کے در جا ت کی بلند ی دعا مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی اجلا س میں ملک شو کت حسین ،نا صر شر یف بٹ ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،مرزا عمر فاروق ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
independence mission news آزادی بھمبر خبریں مشن
Previous Post تلہ گنگ کی خبریں 1/1/2014
Next Post سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب پر عائد بلا جواز پابندی ختم کی جائے۔ محمد سلیم

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close