Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 1/2/2014

February 1, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں مرغ سپلائی کرنے والے سپلائرز کی من مانیاں عروج پر، مرغ سپلائرز دن دو گنی رات چوگنی ترقی کرنے لگے جبکہ پرچون مرغ فروشوں دن بدن مقروض ہونے لگے مرغ سپلائرز نے کرایہ میں خود ساختہ اضافہ کرتے ہوئے ایک کلو مرغ کا کرایہ 4 روپے سے بڑ ھا کر8 رو پے فی کلو کر دیا جبکہ 50 کلو مر غ کی48کلو مر غ کی سپلا ئی کر نے لگے بھمبر میں گجرا ت کو ٹلہ اور جا تلا ں کی نسبت 30سے 40رو پے فی کلو گو شت مہنگا ملنے لگا بھمبر کے عوا می سیا سی وسما جی حلقو ں اور پر چو ن فرو شو ں کا مر غ سپلا ئی کر نے وا لے بڑ ے سپلا ئرز کے اوپر بھی چیک اینڈ بیلنس رکھنے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر کے اندر مر غ سپلا ئی کر نے وا لے سپلا ئرز کی من ما نیا ں پو رے عرو ج پر ہیں مر غ سپلا ئرز د ن دو گنی را ت چو گنی ترقی کر نے لگے ہیں بھمبر کے اندر مر غ سپلا ئی کر نے وا لو ں نے کرا یوں میں بھی خود سا ختہ اضا فہ کر دیا ہے سپلا ئرز نے ایک کلو مر غ کا کرا یہ ایک دم4رو پے سے بڑھا کر 8رو پے فی کلوکر دیا ہے جبکہ چھو ٹے دو کا ندارو ں کو سپلا ئرز 50کلو مرغ کی جبکہ 47سے48کلو مر غ کی سپلا ئی دیتے ہیں زا ئد کرا یہ اور کم وزن کا بو جھ عا م آدمی پرڈا ل دیا جا تا ہے بھمبر کے ملحقہ علا قوں گجرا ت کو ٹلہ اور جا تلا ں میں مر غ کا گو شت بھمبر کی نسبت 30سے40رو پے فی کلو سستاہوتا ہے پرا ئس کنٹرول کمیٹی کا بڑ ے سپلا ئرز کے اوپر کو ئی چیک اینڈ بیلنس نہ ہے اس حوا لے سے جبکہ چھو ٹے مر غ فرو ش دو کا ندا رو ں سے را بطہ کیا گیا تو انہو ں نے کہا کہ سپلا ئرز نے ایک دم کر ایہ میں خو دسا ختہ اضا فہ کر دیا ہے4رو پے فی کلو سے بڑ ھکر 8رو پے فی کلو کر دیا ہے جبکہ 50کلو کی سپلا ئی میں ہمیں 47سے48کلو سپلا ئی دیتے ہیں ضلعی انتظا میہ ہمیں چیک کر تی ہے اور بھا ری جر ما نے بھی عا ئد کر نی ہے جبکہ سپلا ئرز کے خلا ف کو ئی کا رروا ئی نہیں ہو تی ان کے اوپر پرا ئس کنٹرو ل کمیٹی کاکو ئی چیک اینڈ بیلنس نہ ہے بھمبر کے شہریو ں اور پر چو ن مر غ فرو شو ں نے ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کیا ہے ان کے اوپر بھی چیک اینڈ بیلنس رکھا جا ئے کرا یہ میں کمی اور وزن پو را دلو ایا جا ئے تو بھمبر میں بھی گجرا ت کو ٹلہ اور جا تلاں کی قیمتو ں پر گو شت فر وخت ہو سکتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محسن انسا نیت سرو ر کو نین نو ر مجسم سر کا ر دوعا لم آقا کے نا مدا ر حضر ت محمد ۖ کو رحمت العا لمین بنا کر اپنی زا ت کا مظہر کا مل کا ئنا ت میں رب العز ت نے معبو ث فر ما یا عطیہ خد اوند ی سے سا رے عا لم میں نو ر کی کر نیں بکھر نے سے ظلمت اور جہا لت کے اندھیر ے چھٹ گئے ان خیا لا ت کا اظہا ر میلا د مصطفی کی عظمت بیا ن کرتے ہو ئے جما عت اہلسنت ضلع بھمبر کے صدر مو لا نا محمد امین نے گو رنمنٹ مڈ ل سکو ل دھندڑ کلا ں میں منعقد ہ عظیم الشا ن میلاد کی محفل کی صدا رت صدر معلم چو ہدر ی عبدا لمجید نے کی مہما ن خصو صی مو لا نا محمد امین نے کہا کہ حسن مطلق نے روزاو ل سے اس کا ئنا ت کواس قدر دلکش رعنا ئیو ں اور حسن جمال کی جلو ں آرائیو ں کا موقع بنا یا کہ اس کے جا زب نظر ما حو ل میں انسا ن بے اختیا ر گم ہو جا تا ہے آقا ئے کر یم کی آمد سے ہی حصہ تخلیق کا ئنا ت ہے اور ہمیں نبی کر یم ۖ کے امتی ہو نے پر فخر محسوس کرتے اسوہ حسنہ کی مکمل پرو ی کرتے ہو ئے اپنے قلو ب کو منو ر رکھتے زند گیا ں گز ر نے چاہئے اور کیا کہ نئی نسل کی اصلا ح وراہنما ئی والد ین اور اسا تذ ہ کی مشتر کہ ذمہ دا ری ہے اس سے عشق مصطفی جہا ں فرو غ پا تا ہے وہا ں حضو ر کی تعلیما ت سے رو شنا س بھی ہو تے ہیں جس سے مسلما ن معاشر ہ کے اندر پروان چڑھنے والی نئی نسل کو دین اسلا م کی فضلیت سے آگا ہی حا صل ہو تی ہے انہو ں نے نو نہا لو ں کی نبی کر یم کی شا ن عقدس میں نعت خوانی کرتے جو نذرا نے محبت پیش کرتے اپنے دلو ں کو منو ر کیا ہے خداتعا لیٰ اپنے در با ر میں ہم سب کی حا ضر ی قبو ل کر تے اپنے فضل وکر م سے نو ازیں ہیں اسی میں ہی ہما ری نجا ت مظمر ہے اس موقع پر علی حمز ہ ،ارسلا ن ما لک ،محمد یا سین ،علی شا ن ،فیضا ن شکیل ،رفا قت علی ،محمد نبیل ،علی رضا نے نعت رسو ل سے دلو ں کو منو ر کیا اس موقع پر صدر معلم چو ہدر ی عبدا لمجید نے خطا ب میںکہا کہ آقا ئے مد ینہ کی محبت وعقید ت ہما رے ریحا ن کا حصہ اور یہی مسلمان کی میرا ث ہے جس کے لئے اساتذ ہ کو مستقبل کی نسل کی رہنما ئی میں عشق مصطفی کی شمع کو بھی روشن رکھنا ہو گئی تا کہ شمع رسالت کے پروا ن کو والی دو جہا ن کا قر ب حا صل ہو سکے تعلیم کے ساتھ اپنی کی سر بلند ی کے لئے بہتر رہنما ئی سے ہی اسلا می رو ح بید ار کی جا سکتی ہے جس کے لئے ہر سطح پر معلم کو اپنی دینی زمہ داریو ں کا احسا س کرتے نبی کر یم ۖ کی تعلیما ت پر عمل کر نا ہو گا کیو نکہ اسی میں ہی ہما ری بھلا ئی مظمر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)یو م یکجہتی کشمیر بھر پو ر قومی جذ بہ سے منا نے کے لئے DCبھمبر سر دار عدنا ن خو رشید کی صدا رت میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پرو گرا م کو حتمی شکل دیتے ہو ئے 5فرو ری کو یکجہتی کشمیر کا آغاز صبح نما ز فجر میں کشمیر یو ں کے لئے خصو صی دعا ئو ں کے ساتھ ہو گا پرا نی احا طہ کچہر ی میں اجتماع منعقد ہو گا اور جلوس کی شکل میں شہربھر کے بازا رو ں سے ہو تا ہو اUNOکے مقامی مبصر ین پہنچ کر یا داشت پیش کر ئے گا جبکہ آزاد کشمیر اور پا کستا ن کے عوام انسا نی زنجیر بنا کر کشمیر یو ں کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کرتے اپنی مکمل حما یت کا یقین دلا ئیں گے اجلاس میں ایس ایس پی غلا م اکبر ،اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی طا لب حسین ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،افسر ما ل نزا کت حسین ،تحصیلدار عیص بیگ ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر چو ہدر ی فیا ض ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر ،صدر معلم پا ئلٹ سکو ل بھمبر چو ہدر ی محمد اسلم ،خوا جہ عا مر رسو ل بٹ ایڈووکیٹ ،جنر ل سیکر ٹر ی با ر بھمبر چو ہدر ی ظفر اقبا ل ایڈووکیٹ ،ڈا کٹر تصو ر حسین چیمہ ،ڈا کٹر مقبو ل ،ایم ایس ڈا کٹر اقبا ل حسین چوہدر ی ،نا ئب مہتمم PWDشا ھین اختر ،ائے ڈی ریسکیو 1122را جہ جا وید اقبا ل ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم ،سینئر نا ئب صدر نا صرشریف بٹ ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب طارق محمود ثاقب ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر کے علاوہ دیگر محکمہ جا ت کے نما ئند گا ن نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی عوامی قو ت اور غر یب لو گو ں کے دلو ں کی آواز ہے پیپلز پا رٹی کی حکو مت 5سا لو ں میں عو ام سے کئے ہو ئے تمام وعد وں کو پو را کر ے حکومت پیپلز پا رٹی کے عو امی خد مت کے ایجنڈ ے کو عملی جا مہ پہنا رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر صو بہ پنجا ب کے صدر وزیرسیا حت و شہر ی دفا ع عبدالسلا م بٹ نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں سے خصو صی گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی کی حکومت نے3سا لو ں تعمیر وترقی کا جا ل بچھا دیا ہے عو امی مسا ئل کو لو گو ں کی دہلیز پر حل کیا جا رہا ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت نے پیپلز پا رٹی اور محتر مہ بے نظیر بھٹو کے عوامی خد مت کے ایجنڈ ے کو عملی جا مہ پہنا یا جا رہا ہے پیپلز پا رٹی کی حکومت 5سا لو ں کے اندر آزاد کشمیر کے عوام سے کئے ہو ئے تما م وعدو ں کو پو را کر ئے گی انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مخا لفین کی طرف سے عدم استحکا م پیدا کر نے کی تما م سازشیں دم تو ڑ چکی ہیں پیپلز پا رٹی کا رکر دگی کی بنیاد پر آزاد کشمیر میں عوامی طا قت بن چکی ہے بلوچ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پا رٹی کی کا میا بی یقینی ہے مخا لفین اپنی مشکلا ت کو دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو کر حکومت پر دھا ندلی کے الزا ما ت لگا رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر میں سیا حت کے فرو غ کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا رہی ہے آزاد خطے کو سیا حو ں کی تو جہ کا مر کز بنا ئیں گے چھمب سے لیکر تا ئو بٹ تک تما م مر کز ی شا ہراہو ں کو بہتر کیا جا رہا ہے آزاد کشمیر کے تما م انٹر ی پو ائنٹس پر انفا رمیشن سنٹر قائم کر یں گے پرا ئیو ٹ یا انٹرشپ سے سیا حت کے شعبہ میں مز ید بہتر ی آئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے آفس میں گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہر حلقہ انتخا ب میں25کلو میٹر سڑ کو ں کی منظو ری وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید اور پیپلز پا رٹی حکومت کا شا ندار کا رنا مہ ہے انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر اس گر یٹ پیکج کی منظو ری سے تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا اور رسل ورسا ئل کے حوا لہ سے بھی لو گو ں کی پر یشا نیو ں میں کمی آئے گی انہو ں نے کہا کہ ہرحلقہ میں 25-25کلو میٹر پختہ سڑ کو ں سے عو امی معیا ر زند گی بھی بلند ہو گا بے روز گا ری میں کمی آئے گی عو امی معاشی مشکلا ت میں بھی کمی آئے گی دنیا کے کسی بھی ملک میں رسل و سا ئل کے بہترین نظا م سے ہی اس کی ترقی اور مضبو طی کا جا نچا جا تا رہا ہے آنے وا لے دو ر میں بھی وزیر اعظم آزاد کشمیر مثبت اقداما ت کر کے عوامی مشکلا ت میں کمی لا ئیں گے انہو ں نے یہ بھی کہا کہ افسر شا ہی اب سڑ کو ں کو مضبو ط اور بہتر ین بنا ئے تا کہ وہ سڑ کیں کچھ عر صہ نکا ل سکیں قو می خزا نے کا تحفظ اور انکا بہتر ین استعما ل نہا یت ضرو ری ہے تا کہ قو می دو لت کا دفا ع نہ ہو نے پا ئے کمیشن در کمیشن کا رجحا ن بھی کنٹرو ل کر نے کی ضرو رت ہے 55سال میں مسلم کا نفر نس اور مسلم لیگ نے تعمیر وترقی کے حوا لے سے محض وقت کا ضیا ع کیا اگر کچھ کا م کا م کیا جا تا تو خطہ کی صورتحا ل بد ل چکی ہو تی مسلم کا نفر نس اور مسلم لیگ وا لے کو ھا لہ سے مظفر آبا د تک ایک سڑ ک 55سا ل میں مکمل نہیں کر سکے یہ بھی کا م پیپلز پا رٹی ہی پا یہ تکمیل کو پہنچا ئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)5فرو ری یو م یکجہتی کے موقع پر آزاد کشمیر کر کٹ ایسو سی ایشن اور ڈسٹر کٹ سپو رٹس کے زیر اہتما م بھمبر اور میر پو ر میں کر کٹ کادوستا نہ میچ کھیلا جا ئے گا تفصیلا ت کے مطا بق 5فرو ری یو م یکجہتی کے موقع پرآزاد کشمیر کر کٹ ایسو سی ایشن اور ڈسٹر کٹ سپو رٹس بھمبر کے زیر اہتما م اور ڈپٹی کمشنر بھمبر کی ہدا یت پر مختلف ٹیمو ں کے در میا ن دو ستا نہ کر کٹ میچ کھیلا جا ئے گا

Share this:
Tags:
news بھمبر ترقی خبریں
Tauqeer Sadiq
Previous Post اوگرا کرپشن کیس: توقیر صادق احتساب عدالت میں پیش
Next Post کراچی: پیر آباد تھانے پر دستی بم حملہ، دو پولیس اہلکار زخمی
Pirabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close