Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 17/3/2014

March 17, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)زراعت اور لائیوسٹا ک کے شعبہ میں بہتری لا کر بے روز گاری کا خاتمہ اور اپنی آمدن میں اضافہ کیا جا سکتا ہے جاتلاں سے لیکر چھمب تک بنجر زمینوں کو قابل کاشت بنا کر آزاد کشمیر کی زری اجنا س کو نہ صرف پو را کر سکتے ہیں بلکہ سالا نہ 2ارب کی سبسڈی کو بھی بچا یا جا سکتا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر وزیر زرا عت وامو ر حیو انا ت ،آبپا شی ،سید با زل علی نقوی نے بھمبر میں محکمہ زرا عت اور امو ر حیو انا ت کی محکما نہ بر یفنگ سے خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر آزاد کشمیر کا سب سے زیا دہ زرخیز علا قہ ہے اور اس کا موسم بھی انتہا ئی مو زو ں تر ین ہے جس میں ہر طرح کی فصل کی پیداوار اور جا نو رو ں کو بھی پا لا جا سکتا ہے آزاد کشمیر کی حکومت کو شش کر رہی ہے کہ آزاد کشمیر کے اندر زرا عت اور لا ئیو سٹا ک کے شعبہ میں مز ید بہتر ی اور اصلا حا ت لا کر اس کو جد ید خطو ط پر استو ار کر کے نہ صر ف آزاد کشمیر کی اجنا س کی ضرو ریا ت کو پو را کیا جا ئے گا بلکہ پا کستا ن میں بھی فرو خت کیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ جا نورو ں اور پر ندو ں کی افز ائش نسل کے لئے بھمبر کا موسم انتہا ئی موزو ں تر ین ہے لو گو ں کو زراعت اور لا ئیو سٹا ک کے شعبہ کے ساتھ منسلک کر کے نہ صرف بے رو زگا ری کو ختم کیاجا سکتا ہے بلکہ اپنی معیشت کو بھی بہتر کیا جا سکتا ہے اس موقع پر وزیر ہا وسنگ وپلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشرف نے کہا کہ زرا عت اور لا ئیو سٹا ک کے حو الے سے ضلع بھمبر آزاد کشمیر کے دیگر اضلا ع سے زیا دہ مو زو ں ہے ضلع بھمبر کے کسانو ں کو ہرطر ح کی زرعی سہو لیا ت فرا ہم کر نے کے لئے حکومت عملی اقداما ت اٹھا رہی ہے ضلع بھمبر کے اندر زرا عت کے لئے پا نی کی کمی کو پو را کر نے کے لئے جڑ ی کس سے چھمب تک نہر کا منصو بہ بنا یا گیا ہے جس کے اوپر تیز ی سے کا م جا ری ہے نہر کی تکمیل سے ضلع بھمبر کا 36ہزا ر ایکڑ بنجر زمینو ں کو قابل بر دا شت بنا یا جا ئے گا جس سے نہ صرف آزاد کشمیر غلہ میں خو د کفیل ہو گا بلکہ دو سرو ں کو بھی دینے کے قا بل ہو گا تقر یب سے ڈی جی زرا عت را جہ طارق مسعود ،ڈی جی امو ر حیو انا ت ڈا کٹر اشفا ق احمد ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر امو ر حیو انا ت ،ڈا کٹر تصور چیمہ ،اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر زرا عت چو ہدر ی شبیر احمد ،طا ہر سیکر ٹر ی زرا عت (ر) چو ہدر ی محمد اعظم نے بھی خطا ب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر زراعت وامور حیو انا ت سید با زل علی نقو ی آج ایک رو زہ دو رے پر بر نا لہ آئیں گے اپنے دو رہ کے دو را ن محکمہ زراعت کے زیر اہتما م ھیر اور سنگر ی میں قا ئم زرعی فا رمو ں اور محکمہ امو ر حیو انا ت کی زیر نگرا نی چلنے وا لے گو ٹ فا رم ،ڈیر ی فا ر م ،پو لٹر ی فا رمز کا وزٹ کر یں گے اپنے دو رے کے دو را ن کسا نو ں اور زمیندا رو ں سے بھی ملاقا تیں کر یں گے اور ان کے مسا ئل سنیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر ہاوسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدری پرو یز اشرف آج پیپلز ہاوس میں وزیر زراعت وامور حیو انا ت سید با زل علی نقو ی اور ان کے ہمرا ہ آنے وا لے آفیسرا ن کے اعز ا ز میں نا شتہ دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف سیا سی وسما جی وکا رو با ری شخصیت را جہ عطا لمعنم خا ن کے بھا نجے اور یو کے کی کا رو با ی شخصیت را جہ اعجا ز احمد کے بیٹے را جہ حسن اعجا ز گز شتہ روز ر شتہ ازدو اج میں منسلک ہو گئے ہیں ان کی شا دی خا نہ آبا دی بخیر وخو بی انجا م پا ئی دعو ت ولیمہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ارا لحق ،جسٹس سپریم کورٹ را جہ سعید اکر م خا ن ،ڈسٹر کٹ سیشن جج میر پو ر را جہ طا رق جا وید خا ن ،صدرڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہراقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی حق نو ازآف گڑ ھا للیا ں ،ایڈ یشنل سیکرٹر ی (ر) را جہ رضی الر حمن ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدر ی محمد فیا ض ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،سا بق چیئر مین بلدیہ مرزا محمد اجمل جرا ل ،کر نل (ر) را جہ فضل الر حمن ،کر نل (ر) را جہ نذ یر احمد ،ممتاز قا نون دا ن را جہ شا ہد اقبال ایڈووکیٹ ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما چوہدر ی تصدق حسین ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر خا ن ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد،چیئر مین کے ڈی ایف چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،صدر معلم قاری محمد صدیق ،چو ہدر ی خا لد بشیر ،را جہ غلا م ربا نی ،چیئرمین رو زویلی ظفر اقبا ل بٹ ،نائب صدر سپر یم کو رٹبا ر خوا جہ عا مر رسو ل بٹ ،اے ایس پی خو اجہ عثما ن طا رق بٹ ،صدر انجمن تا جرا ن بھمبر ڈا کٹر را جہ عبدا لشکو ر را جہ ،رینج آفیسر را جہ منیر احمد ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،ڈی ایس پی (ر) چو ہدر ی محمد اکر م ،صدر صرافہ یو نین را جہ شوکت علی ،پیپلز پا رٹی میر پور ڈو یژ ن کے سینئر نا ئب صدر ٹھیکیدا ر محمد الیاس چو ہدر ی ،مسلم یو تھ بو رڈ کے مر کز ی را ہنما را جہ مسعود اقبا ل ،سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ،نا صر شر یف بٹ ،سید مدثر بخا ری ،را جہ ظفرعلی خا ن ،سعید احمد بٹ ،پرا جیکٹ منیجر را جہ عا مر زیب ،مرزا سلیم اکبرجرا ل ،فو ڈ انسپکٹر را جہ رضی الر حمن ،را جہ ممتاز خا ن ،را جہ سلیما ن ،را جہ نا صر مقصود ،شیخ محمد صا دق ،شیخ الطا ف حسین ،ملک غلا م مصطفی ،شیخ فیصل مقصود ،چو ہدر ی سعید ولی ،ٹھیکیدا ر محمد اشرف چوہدر ی ،را جہ فیا ض احمد ،را جہ نعیم دعو رہ ،را جہ شہزاد شا زو ،را جہ جہا نگیر اعظم ،را جہ احتشا م الحق،چو ہدر ی محمد افضا ل ،تنو یر صا بر ،ٹھکیدا ر را جہ سجاد انو ر ،را جہ شا ہد انو ر ،چو ہدر ی محمد عا رف کا کا سمیت صحا فیو ں ،تا جرو ں،وکلا ،سول سوسا ئٹی، عز یز اقا رب دو ست احبا ب کی کثیر تعدا د بھی شامل تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر میں جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے تین روزہ کانفرنس ختم ہو گئی۔ پاکستان سے صوبہ جات کے سربراہان محکمہ وائلڈ لائف نے شرکت کی۔ کانفرنس کا انعقاد دیواوٹالہ نیشنل پارک چھمب ضلع بھمبر میں منعقد ہوا۔ کانفرنس میں فنڈ فار پروٹیکٹڈ ایریاز کے معاملات بھی زیر غور لائے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر وائلڈ لائف وفشریز کی دعوت پر سید محمد ناصر انسپکٹر جنرل فاریسٹ پاکستان، عاشق احمد خان چیف ٹیکنیکل ایڈوائزر WWFپاکستان، ڈاکٹر اعجاز احمد سینئر ڈائریکٹر WWFپاکستان،محمد یوسف قریشی ریٹائرڈ ڈائریکٹر وائلڈ لائف وفشریز آزادکشمیر،حسین احمد چیئرمین چترال ہنگول نیشنل پارک، میر اورنگزیب چیئرمین پارک ایسوسی ایشن مچھیارہ نیشنل پارک، سخی بخش چیئرمین پارک ایسوسی ایشن ہنگول نیشنل پارک بلوچستان، ڈاکٹر محمد ممتاز ملک ریٹائرڈ چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف خیبر پختونخواہ، محمد علی کنزرویٹر وائلڈ لائف سوات خیبرپختونخواہ،سید مبارک علی شاہ چیف کنزرویٹر وائلڈ لائف خیبر پختونخواہ، ڈاکٹر بشیر احمد وانی ریٹائرڈ آئی جی فاریسٹ، اُمید خالد ڈپٹی کنزرویٹر نیشنل کونسل فار کنزرویشن آف وائلڈ لائف پاکستان،ڈاکٹر حکیم عبدالحنان وائس چانسلر ہمدرد یونیورسٹی کراچی، ملک نسیم عباس ناصر ایڈووکیٹ لیگل ایڈوائزر وائلڈ لائف پاکستان، چوہدری محمد رزاق ڈائریکٹر وائلڈ لائف وفشریز آزادکشمیر اور نعیم افتخار ڈار ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈ لائف وفشریز مظفرآباد نے شرکت کی۔ WWF تمام شرکاء میٹنگ نے دیوا وٹالہ نیشنل پارک کا وزٹ کیا اور نیشنل پارک کی نایاب جنگلی حیات کو اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ تمام شرکاء نے پارک اور جنگلی حیات کے حوالہ سے پاکستان کا بہترین پارک قراردیا۔ WWFنے پارک کی جنگلی حیات کی حفاظت کیلئے 3لاکھ روپے فراہم کرنے کا اعلان کیا اور اس بار سالانہ کنزرویشن ایوارڈ آزادکشمیر کے فیلڈ ملازمین میں سے کسی ایک کو دینے کا بھی اعلان کیا۔ جملہ شرکاء نے آزادکشمیر کے محکمہ کی جنگلی حیات کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر سردار محمد خورشید خان ریٹائرڈ سیکرٹری جنگلات وائلڈ لائف آزادکشمیر نے محکمہ کی کارکردگی کو سراہا ۔ ماہرین نے چوہدری غلام اکبرایس پی ضلع بھمبر کو جنگلی حیات کے تحفظ پر محکمہ کے ساتھ تعاون کرنے پر خراج عقیدت پیش کیا۔ نیز جملہ شرکاء نے متفقہ طور پر آزادکشمیر میں Exotic Honey Beeپر پابندی پر آزادکشمیر کے محکمہ وائلڈ لائف کومبارک باد دی۔ اجلاس میں آزادکشمیر میں Wildlife Awareness Programmeشروع کرنے پر زوردیا گیا۔ نیز تمام صوبہ جات کے سربراہان نے فیلڈ کے ملازمین کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ آزادکشمیر کے محکمہ کو Strengthenکرنے کی ضرورت ہے اور مزید فیلڈ عملہ کی ضرورت پر زور دیا#
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں پا لتو مکھیو ں سے شہد اکٹھا کر نے پر فو ری طو ر پر دفعہ 144نا فذ کر دی عوامی حلقو ں کا ڈپٹی کمشنر بھمبر کو خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ چند سالو ں سے آزاد کشمیر کے اندر پا لتو شہد کی مکھیو ں سے شہد اکٹھا کر نے کا کا م عرو ج پر تھا جس کی وجہ سے قدرتی اور خا لص شہد کی پیداوار ختم ہو کر رہ گئی تھی گز شتہ روز ڈپٹی کمشنر سر دا ر عدنا ن خو رشید نے فو ری طو ر پر مصنو عی طریقے سے شہد اکٹھا کر نے پر دفعہ144لگا دی ہے بھمبر کے سیا سی وعوا می حلقوں نے ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کا خیر مقد م کر تے ہو ئے احسن اقدام قرا ر دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ساوتھ وافر یقہ کی معروف سما جی وکا رو با ی شخصیت چو ہدر ی حق نو از آف گڑ ھا للیا ں 2ہفتے کے مختصر دو رہ کے بعد گز شتہ روز ساوتھ افر یقہ روا نہ ہو گئے بینظیر بھٹو انٹر نیشنل ائیر پو رٹ پر عز یزاوقا رب و احبا ب کی کثیر تعداد نے انہیں الوداع کیا۔

Share this:
Tags:
Agriculture income news آمدن بھمبر خبریں زراعت شعبہ
Djokovic
Previous Post عالمی نمبر دو جوکووچ نے راجر فیڈرر کو شکست دیدی
Next Post بھارت پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات پر سے پابندی اٹھانے پر تیار
Textile Products

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close