بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز نے نوجوانوں کے لئے یوتھ بزنس پرو گرام دے کر لاکھوں پڑ ھے لکھے نوجوانوں کے لئے روزگار فراہم کئے ہیں میاں نواز شریف نے ملکی مسائل کو حل کر نے کے لئے جو عملی اقداما ت اٹھا ئیں ہیں وہ لا ئق تحسین ہیںیو تھ بزنس سکیم کا اجرا کر کے نو جو ان کے لئے نئی را ہ متعین کر دی ہے ان خیالا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن یو تھ و نگ کے مر کزی نا ئب صدر چو ہد ری بلا ل عزیز نو ر نے کیا انہو ں نے کہا کہ نو جو ان کسی بھی معاشرے میں ریڑ ھ کی ہڈ ی کی حیثیت رکھتے ہیں نو جو انو ں کو نظر انداز کر کے تو کو ئی معا شرے اور نہ ہی کو ئی تحر یک کا میا ب ہو سکتی ہے جب بھی کو ئی تحریک یا پا رٹی کا میا ب ہو تی ہے تو اس کے پیچھے نو جو ان کا واضح کر دا ر ہو تا ہے انہو ں نے کہا کہ ما ضی کے اندر نو جو انو ں کے جذ با ت اور مستقبل سے کھیلا جا تا رہا نو جو انو ں کے لئے کسی نے کو ئی عملی اقد اما ت نہیں اٹھائے وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نو از شر یف نے الیکشن میں نو جو ان یو تھ بز نس لو ن سکیم سے بھر پو ر فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے ملکی ترقی اورخوشحا لی میں اہم کردا ر ادا کر یں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحر یک آزادی کشمیر اور عوامی حقوق کیلئے چوہدر ی غلا م عبا س کی خد ما ت ہمیشہ تا ریخ میں سنہر ی حروف میں لکھی کا ئیں گی چو ہد ری غلا م عبا س کی شخصیت اور ان کا کر دا ر او ر مکتبہ فکر کے لئے مشعل راہ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر آل جمو ں وکشمیر مسلم کانفرنس ضلع بھمبر جنر ل سیکر ٹری صوفی مسعود اسلم را جہ ،سٹی صدر ٹھیکیدا ر طا رق محمو د بٹ ،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی شیخ محمد صا دق نے چو ہدر ی غلا م عبا س کی بر سی موقع پرکیا انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی غلا م عباس عقید ے اور نظر یے کا نا م ہے مر حو م نے پو ری دنیا ملت اسلا میہ ،کشمیر یو ں اور مسلم کا نفر نس کے لئے وقف کی تحر یک آزاد ی کشمیراور عو امی حقوق کے لئے انکا کر دار مثا لی اورتا ریخی ہے اور آنے والی نسلو ں کے لئے مشعل راہ ہے انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی غلا م عبا س قائد اعظم محمد علی جنا ح کے جا نشین تھے مر حو م نہ صرف مسلم کا نفر نس بلکہ ریا ست جمو ں وکشمیر کے عو ام کے بھی قا ئد تھے انہو ں نے کہا کہ مسلم کا نفر نس کے کا رکنا ن قا ئد ملت چو ہد ری غلا م عباس کے نظر یے اور عقیدے پرچلتے ہو ئے مسلم کا نفر نس کے پر چم تلے تحر یک آزاد کشمیر اور عوامی حقوق کا سفر جا ری رکھیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ریا ست جمو ں وکشمیر کی آزاد ی نو شتہ دیو ار ہے کشمیرپا کستا ن اور ہندو ستا ن کے درمیا ن دو طر فہ تنا زعہ نہیں ہے یہ سواکرو ڑ انسا نو ں کی بقا کی مسئلہ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ ریا ست کی مکمل آزاد ی کے لئے اب ہمیں جد وجہد کر نی چاہیے کیو نکہ اقوا م متحد ہ کی قر ار داددیں فرسو دہ ہو چکی ہیں اور قرا ر داد الحا ق پا کستا ن بھی ہما ری آزاد ی کی را ہ میں بہت بڑ ی رکاو ٹ ہے کیو نکہ پا کستا ن کی حکو متیں اس وقت بڑ ی تیز ی سے ہندو ستا ن کے ساتھ دوستی اوربھا ئی چا رے کی کوشش کر رہی ہیں اور مسئلہ کشمیر کو پس پر دہ کیا جا رہا ہے ایسی صو رتحا ل میں ہمیںدوٹو ک مو قف اختیا ر کر نے کی ضرورت ہے اگر پا کستا ن کی لیڈر شپ یہ سمجھتی ہے کہ کشمیر ی ان کی تعمیر وترقی اورپا کستا ن کے لئے ہمیشہ مشکلا ت پیدا کر نے کا سبب ہیں تو پھر کشمیریو ں کو بھی آزادانہ را ئے کا اختیا رہے انہیں بھی اب حکومت پا کستا ن پر اعتما د نہیں کرنا چا ہیے آج پو ری دنیا میں کشمیر ی آباد ہیںانہیں اپنی آزادی کے لئے ہر فورم پر آواز بلند کر نی چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر میں نومنتخب ایکٹا کی تقریبِ حلف وفاداری تقریب کے مہمانِ خصوصی پروفیسر محمدایوب چودھری صدر مرکزی ایکٹا تھے ۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت پروفیسر لیاقت علی نے حاصل کی جبکہ نعت بحضورسرورِ کونین ۖکی سعادت پروفیسر عزیز الحسن نے حاصل کی پروفیسر عبدالباسط فاروقی نے مہمانوں کو خوش آمدید کہامہمانِ خصوصی نے نومنتخب عہدیداران پروفیسر لیاقت علی صدر، پروفیسر محمدایوب مرزا جنرل سیکریٹری اور پرفیسر محمدعدنان سیکریٹری مالیات سے حلف لیا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسرمحمدایوب چودھری نے کہا کہ ہم نے جو مینڈیٹ لیا تھا اسے اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیںاس لحاظ سے پہلا کام ٹائم سکیل کاتھا الحمد اللہ مردانہ گریڈ 20، زنانہ گریڈ 20,19,18کے نوٹیفیکیشن ہوچکے ہیں بقیہ کیسز بھی تکمیل کے مراحل میں ہیںمیں اس سلسلے میں وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید ، چیف سیکریٹری خضر حیات گوندل ، وزیرتعلیم کالجز چودھری محمد مطلوب انقلابی ، سیکریٹری تعلیم کالجز محمود خان اور ناظمِ اعلیٰ تعلیمات کالجز پروفیسر شاہین عشائی کا بھرپور تعان حاصل ہے ہم ان کے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ممنون ہیں تقریب سے سینئر نائب صدر پروفیسرمحمد مسعود ،جوائنٹ سیکریٹری پروفیسرناہید احمد عاطف ، پروفیسرلیاقت علی صدر لوکل ایکٹااور پروفیسرمحمد اصغرشادنے خطاب کیااس سے قبل گز شتہ رات کو بھمبر کے ایک مقامی ہوٹل میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبرکے ممبران لوکل ایکٹا نے مرکزی عہدیدارن کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ بھی دیا جس میں تمام سٹاف نے شرکت کی اور مرکزی صدر پروفیسر محمد ایوب چودھری نے اساتذہ کے سوالات کے جوابات دئیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حضر ت اما م حسین کے چہلم کے موقع پر فقہ جعفرا یہ کے زیر اہتما م ایک جلو س مر کزی ا ما م با رگا ہ بھمبر سے بر آمد ہو ا جو اپنے متعین کردہ راستو ں سے گزرتا ہو ا ا ما م با رگا ہ میں جا کر اختتا م پذ یر ہوا اس دورا ن سیکو رٹی کے فل پروف انتظا ما ت کئے گئے جگہ جگہ چیک پوا ئنٹ اور خا ردار تا رو ں سے را ستو ں کو بند کردیا گیا تھا سیکو رٹی انتظا ما ت کی نگرا نی ایس ڈی ایم چو ہدر ی طالب حسین ،پی ڈی ایس پی را جہ اشفاق احمد،ایس ایچ او تھا نہ بھمبر مرزا نسیم جرا ل کر رہے تھے۔
