Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 18/5/2014

May 18, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوشین راجہ اندھے قتل کا سراغ لگانا میرپور کا اہم کارنامہ ہے ہم پولیس تفتیش سے مطمین ہیں ملزمان دو بئی میں بیٹھ کر ہمارے خاندان کا پا نچواں قتل کروا چکے ہیں دو بئی میں بیٹھے ملز ما ن سے ہما رے پو رے خا ندان کو جا ن کا خطر ہ ہے پولیس دوبئی میں بیٹھے ملز ما ن کو گر فتا ر کر نے کے لئے عملی اقدا ما ت اٹھا ئے ان خیا لا ت کااظہا ر قتل ہو نے وا لی نو شین را جہ کے بھا ئیو ں نا صر فا روق اور فیصل فا روق نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ میر پو ر میں ہما ری بہن کو قتل کر دیا گیا قتل اند ھا تھالیکن میر پو ر پو لیس نے خا ص طو ر پر ایس ایس پی را جہ عر فا ن سلیم نے بڑ ی محنت اور ذاتی دلچسپی لیکر اندھے قتل کو ٹریس آئو ٹ کیا ہے تفتیش میر ٹ پر ہو ئی ہے اصل قاتلو ں کو بے نقا ب کر نااور کرا ئے کے قا تلو ں کو گرفتا ر کر نا میر پو ر پو لیس کا بہت بڑ اکا ر نامہ ہے انہو ں نے کہا کہ ہما ری بہن نو شین را جہ کو ہما رے مخا لفین نے قتل کرو ایا ہے جو کہ دو بئی میں بیٹھے ہو تے ہیں ہما رے مخالفین نے اس سے قبل بھی پیسے کے زور پر ہما رے خا ندان کے چا رافراد کو قتل کروا چکے ہیں جن میں ہما رے حقیقی وا لد را جہ فاروق ،حقیقی بھا ئی یا سر فا روق ، حقیقی چچا چیئر مین را جہ محمد اصغر ،حقیقی چچا اما ن اللہ شا مل ہیں جبکہ اب ہما ری حقیقی بہن نو شین را جہ کوقتل کروایا ہے دو بئی میں بیٹھے ملز ما ن سے ہما رے پو رے خا ند ان کو جا ن کا خطر ہ ہے ملز ما ن دو بئی میں بیٹھ کر کرا ئے کے قا تلو ں کے زریعے ہمیں قتل کروا رہے ہیں ہم چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر ،آئی جی آزاد کشمیر پو لیس سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ دو بئی میں بیٹھے ملز ما ن کو انٹر پو ل کے زریعہ گر فتا ر کر کے قرا ر واقعی سزا دیں اگر دو بئی میں بیٹھے ملز ما ن کو گرفتا ر نہ کیا گیا تو مز ید قتل کرو ادیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معاشر ے میں استا د کا احترا م ہم سب پر لا زم ہے استا د کبھی ریٹا ئر ڈ نہیں ہو تا بلکہ ساری زند گی وہ اپنی محنت اور علم کی رو شنی سے معا شر ے میں آنے والی نسلو ں کے لئے ایک چرا غ کی طرف علم کی روشنی پھیلا تا رہتا ہے چو ہدر ی عبدا لستارانتہا ئی محنتی دیا نتدا ر ،فر ض شنا س اور دیندا ر استا د ہیں ان کی آزاد کشمیر کے اندر تعلیمی خد ما ت کو سنہر ی الفا ظ میں یا د رکھا جا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر صدر معلم (ر) چو ہدری خو رشید احمد نے صدر معلم چو ہدر ی عبدا لستا ر کی ریٹا ئر منٹ کے موقع پر منعقدہ پر وقا ر تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا تقر یب کی صدا رت صدر معلم قاری محمد صد یق نے کی جبکہ نظا مت کے فرا ئض مدرس محمد عا رف را جہ نے سر انجا م دئیے تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے سیا سی وسما جی را ہنما چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لستا ر ایک ہمہ جہت شخصیت کے حا مل استا د ہیں ان کا معا شر ے ،خا ندان اور سوسائٹی میں کر دار ہمیشہ مثبت رہا ہے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ڈپٹی ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر چو ہدر ی طا لب حسین نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لستا ر جیسی شخصیا ت محکمہ تعلیم میں بہت کم ہیں جنہو ں نے اپنے فرا ئض منصبی کو احسن طریقہ سے پو را کر نے کی کو شش کی تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے ریٹا ئرڈ ہو نے وا لے صدرمعلم چو ہدر ی عبدا لستا ر نے کہا کہ میں اللہ تعا لیٰ کی زات کا بے حد شکر گز ار ہو ں جس کے کر م وفضل سے آج میں محکمہ تعلیم آزاد کشمیر سے 40سا ل خد ما ت دینے کے بعد با عز ت طو ر پر رخصت ہو رہا ہو ں میں نے ہمیشہ اپنے کر یئر کے دورا ن وقت کی پا بند ی ،ایما نداری ،فر ض شنا سی اور قوم کے بچو ں کی صحیح تر بیب کو اپنا شعار بنا کر رکھا میں ادا رہ ہذا کے سٹا ف اور عو ام علا قہ کا خصوصی طو ر پر شکر گزار ہو ں جنہو ں نے مجھے اتنا خلو ص اور پیا ر دیا یہ میر ی زندگی کا سر ما یہ ہے تقر یب سے صدر معلم قاری محمد صد یق اور صدر معلم چو ہدر ی خلیل قمر نے بھی خطا ب کیا آخر میں ریٹا ئرڈہو نے والے صدر معلم کو سٹا ف ،طلبہ اور عوام علا قہ کی طرف سے تحا ئف اور مالا پہنا ئی گئیں تقر یب میں محکمہ تعلیم کے اعلیٰ آفیسرا ن ،صدر معلمین ،اساتذ ہ اکرا م ،طلبہ اور عوام علا قہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ملاز مت میں فر ض شنا سی تجر بہ لگن اور اصو لو ں پر عمل در آمد ہی بہتر ین ملاز مت کا آئینہ دا ر ہے کسی بھی سر کا ری محکمہ کے ذمہ دا ر کی مکمل او ر پیشہ وارانہ گرفت ہی اسے صحیح سمت میں لے جا نے میں کردار ادا کر تی ہے آفیسرز اپنی زمہ دا ریاں اورفرا ئض منصبی احسن انداز سے ادا کر کے عو ام کی بہتر خدمت کر سکتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دار عدنا ن خو رشید نے ریسٹ ہائوس جنڈ ی چو نتر ہ میں ڈی ایف سی چو ہدر ی محمد ضمیر کے تبا دلے کے موقع پر دی گی الوادا عی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر فو ڈ انسپکٹر بھمبر چو ہدر ی ضمیر نے کہا کہ میں نے بھمبر میں اپنی سر وس کے دورا ن پو ری کو شش کی کہ میر ی طرف سے کو ئی ایسی با ت سر زد نہ ہو جو میر ے محکمہ کی نیک نا می کو متا ثر کر ے میں نے آرمی ڈسپلن کی طر ح ادا رے کو چلا یا اور مشا ورت پلا ننگ کے تحت ادا رہ کا نظام چلا یا جس میں میر ے معاون ملاز مین نے میر ے ساتھ مکمل تعاون کیا جس پر میں ان سب کا شکر گزا ر ہو ں اور اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اور دیگر ضلعی آفیسرا ن کا بھی مشکو ر ہو ں جنہو ں نے ہرموقع پر میر ی را ہنما ئی کی تقر یب سے ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ، ڈپٹی ڈا ئر یکٹر فوڈ سید عا بد حسین شاہ،ڈسٹر کٹ فوڈکنٹرو لر چو ہدر ی محمد قر با ن نے بھی خطا ب کیا تقر یب میں ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر طا رق محمو دچو ہدر ی ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز ،ایکسٹر ااسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی نذا کت حسین ، ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر چو ہدر ی محمد رفیق ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ، ڈی ایف سی چو ہدر ی معروف،چو ہدر ی سکندر ،سرمدصدیقی ،تحصیلدا ر بھمبر عیص بیگ ،تحصیلدار سما ہنی محمد اقبا ل انقلا بی ،تحصیلدار بر نا لہ حا جی غلا م محی الد ین ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر خا ن ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،امجد عز یز کا شر ،سپر یٹنڈ نٹ جیل سید یا سر کا ظمی ،اسسٹنٹ سپر یٹنڈ نٹ جیل را جہ حسیب امجد ،ایس ایچ او چو کی حا جی سکندر اعظم،را جہ غلا م ربا نی ،فو ڈ انسپکٹر را جہ امتیا ز احمد ،چو ہدر ی ابرا ر احمد ،را جہ رضو ان رضی سمیت ضلعی آفیسرا ن وملاز مین محکمہ فو ڈ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی ،چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،صرا فہ یو نین کے صدر را جہ شو کت علی ،را جہ عطا المنعم خا ن ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،سید مدثر حسین بخا ری ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں را جہ قیصراور نگز یب کو اسسٹنٹ کمشنر سہنسہ تر قیا ب ہو نے پر دلی مبا رکبا د پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقہ سے انجا م دیں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) گز شتہ روز جیو ما ر ننگ شو میں اہل بیت کے خلا ف تو ہین آمیز فلم چلا کر دنیا بھر کے مسلما نو ں کے جذ با ت مجرو ح کر نے کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں اور حکومت پا کستا ن اور پیمرا کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ تو ہین آمیز پرو گرا م کر نے پر جیو نیوز کا لا ئسنس فو ری طو ر پر منسو خ کیا جا ئے میر شکیل الر حمن اور شا ئستہ لو دھی مسلما نو ں کے جذ با ت کو ٹھیس پہنچا نے پر معا فی ما نگیں اور جیو نیوز دہشت گر دی ایکٹ پر مقدمہ درج کیا جا ئے اور کیس خصوصی عدالت میں چلایا جا ئے اور ذمہ دارا ن کو قرا ر واقعی سزا دی جا ئے اگر اگر اس معا ملے پر فو ری ایکشن نہ لیا گیا تو ہما ری مسلما نیت خطر ے میں پڑ ھ جا ئے گی ان خیالا ت کا اظہا ر سید مد ثر حسین بخا ری مر کز ی سیکر ٹر ی ما لیا ت تنظیم السا دا ت آزاد جمو ں وکشمیر مقیم مہا جر ین نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت پا کستا ن اپنی پا لیسی واضح کر ے حکومت پا کستا ن مجرما نہ پا لیسی کیو جہ سے پا کستا نی اور کشمیر یو ں میں انتہا ئی غم اور غصہ پایا جا تا ہے وزیر اعظم پا کستا ن پیمرا کو پا بند کر ے کہ تو ہین آمیز فلم چلا نے پر جیو نیوز کا لا ئسنس فو ری طو ر پر منسو خ کیا جا ئے اور ذمہ دا را ن کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئے تا کہ مسلما نو ں میں پا ئی جانے وا لی بے چینی ختم ہو سکے انہو ں نے کہا کہ اگر حکومت پا کستا ن نے جیو نیو ز کے خلا ف کارروا ئی نہ کی تو اپنا احتجا ج کر نے کا حق محفو ظ رکھتے ہیں اور حا لا ت کی زمہ دا ر حکو مت وقت ہو گی اس موقع پر سید جاوید حسین کا ظمی ،سید مبصر حسین بخا ری ،سید ضیا الر حمن گیلا نی ،سید ما جد علی گیلا نی ،سید محسن علی بخا ری ،سید وقار علی بخا ری ،سید مختار علی گیلا نی ،سید علی حسنین کا ظمی ،سید سا جد علی گیلا نی آف مو ئیل ،سید واجد علی گیلا نی آف مو ئیل ،سید جما عت علی شیراز ی آف ریحا نہ ،سید وجا ہت علی شیراز ی آف ریحا نہ ،اما نت علی ذوالفقار جعفر ی اور دیگر بھی مو جو دتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معروف سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدری عبدا لرو ف کا شر ،فا ریسٹ گا رڈ چو ہدر ی محمد فاروق ،ٹھیکیدا ر محمد معروف ،محمد شہزادکی وا لد ہ ،اورسیز کشمیر ی را ہنما عمر علی کا شراور مر کز ی صدرسلطا ن یو تھ فو رس چو ہدر ی حیدر علی کا شر کی دادی محتر مہ کی رسم قل گز شتہ روز انتہا ئی عقیدت واحترام سے منا ئی گئی مر حو مہ کی رو ح کے ایصا ل ثواب کے لئے فا تحہ خوانی اور قرآن خو انی کی گئی رسم قل میں مو لا نا غلا م رسو ل جیلا لی ،چو ہدر ی ریا ض آف کسگمہ ،حا جی محمد عبدا للہ ،صدر پٹوا ریا ں وقا نو ن گو ئیا ں طا رق بیگ،چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی ،چو ہدر ی خا دم حسین ،فا ریسٹر جا وید ،طا رق محمود ثاقب،چو ہدر ی عا طف اکر م ،ایس ڈی او ذوالفقار خلجی ،سید دا نیا ل گیلا نی ،سید مرتضی گیلا نی ،ڈپٹی سیکر ٹر ی بر قیا ت عبدا لر حمن،سابق ممبر ضلع کونسل چو ہدر ی غلا م احمد ، سمیت سیا سی سما جی و مذ ہنی را ہنمائو ں ،وکلا ء ،سول سوسا ئٹی ،ملاز مین تا جرو ں اور عز یز اقا ر ب کی کثیرتعدا د نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
Investigation murder news police بھمبر پولیس تفتیش خبریں قتل
Nishat Mohammad Graveyard Inspection
Previous Post قبرستانوں میں زائرین کی سہولیات کے حوالے سے انتظامات کو یقینی بنا یا جائے۔ نشاط محمد ضیاء قادری
Next Post وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا صوبے میں 5 ارب روپے کے رمضان پیکج کا اعلان
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close