Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 25/4/2014

April 25, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) گھریلو جھگڑے سے تنگ بھمبر رجانی کے رہائشی 22 سالہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا پولیس تھا نہ بھمبر نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما رٹم کے بعد ورثا ء کے حوا لے کر دیا مر حو م کو نما زجنازہ کے بعد اس کے آبا ئی قبر ستا ن بھمبر رجا نی میں سپرد خا ک کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر رجا نی کے رہا ئشی 22سا لہ نو جو ان تیمو ر حفیظ ولد محمد حفیظ جو حساس ادا رے میں ملاز م تھا نے گز شتہ روز گھر یلو نا چا کی کی بنا پر دلبر دا شتہ ہو کر زہر یلی گو لیا ں کھا لی جسے طبی امد اد کے لئے ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل بھمبر منتقل کیا گیا جہا ں وہ زند گی کی با زی ہا ر گیا مر حو م کی دس روز قبل شادی ہو ئی تھی گھر یلو جھگڑ ے نے خو شیوں بھرا گھرا نا ما تم کدے میں بد ل دیا مرحو م کی نما زجنا زہ بھمبر رجا نی میں گز شتہ رو زادا کر دی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چیئر مین کنو ینگ کمیٹی آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس را جہ غلا م محی الد ین نے کہا کہ صحا فیو ں کے حقوق کی با زیا بی اور تحفظ کے لئے بڑ ی سے بڑ ی قر با نی سے در یغ نہیں کیا جا ئے گا صحافی اپنے حقوق اوردر پیش مسا ئل کے حل کے لئے آپس کے اختلا فا ت ختم کر کے آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس کے پلیٹ فا ر م میںمنظم یو جا ئیں یہ یو نین آزاد کشمیر کے صحا فیو ں کے وا حد نما ئند ہ منتظم ہے1978ء میں قا ئم ہو نے وا لی آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس نے صحا فیو ں کی فلا ح وبہبو د کے لئے جو کا ر ہا ئے نما یا ں سر انجام دئیے ہیں وہ تا ریخ کا حصہ ہیں اور رہیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر چیئر مین کنو ینگ کمیٹی آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس را جہ غلا م محی الد ین نے منتخب ہو نے کے بعد اپنے پہلے دو رہ ضلع بھمبر میں صحا فیو ں کے ایک گرو پ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے دس اضلاع میں پہلے مرحلے پررکنیت سازی کی جا ئے گی دو سر ے مر حلے پر ضلعی با ڈیو ں کے انتخابا ت کروا ئے جا ئیں گے اور تیسر ے مر حلہ پر مر کز ی یو نین کے انتخا با ت کرا ئے جا ئیں گے انہو ں نے کہا کہ ہما را جذ بہ نیک ہے ہم صحا فیو ں کو ایک پلیٹ فا ر م پر منظم کر کے جمہو ری طر یقے سے انتخابا ت کرو انا چا ہتے ہیں انتخا بی عمل کے لئے رو کنگ جر نلسٹس کو اپنے کو ائف مکمل کر نے چا ہیں تا کہ ان کی رکنیت سازی میںکسی دشوا ری کا سا منا نہ کر نا پڑ ے رکنیت سا زی کے موقع پر رکنیت حا صل کر نے وا لے صحا فی کو کسی بھی رو زنا مہ کے سا تھ منسلک ہو نے کا ثبو ت دینا ہو گا کم ازکم تعلیمی قابلیت میٹر ک کی سند فو ٹو کا پی تین عدد پا سپو رٹ سا ئز تصا ویر ،با شندہ ریا ست جمو ں وکشمیر کی فو ٹو کا پی اور کر نٹ خبرو ں کے ترا شے چیئر مین کنو ینگ کمیٹی کو فرا ہم کر نے ہو نگے چیئر مین کنو ینگ کمیٹی را جہ غلا م محی الد ین نے کہا کہ رکنیت سازی کے بعد کو شش کی جا ئیگی کہ15مئی تک آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس کی ضلعی با ڈیو ں کے انتخا با ت کرو ادئیے جا ئیں گے جس کے بعد مر کزی انتخابا ت 30مئی تک کرو انے کی ہر ممکن کو شش کی جا ئیگی انہو ں نے کہا کہ آزاد جمو ں وکشمیر جر نلسٹس میں کسی شخصیت کی اجا رہ دا ری نہیں ہے اس یو نین کا بڑا مقصدصحافیو ں کی فلا ح وبہبو د اور ان کے حقوق کا تحفظ کر نا ہے آزاد جمو ں وکشمیر یو نین آف جر نلسٹس میں گرو پ بند ی ختم ہو چکی ہے گرو پ بند ی ختم کر نے کے لئے را جہ نثا ر احمد خا ن اور حا فظ محمد مقصود نے بڑ ے پن کا مظا ہر ہ کیا ہے اختلا فا ت ختم کرو ا نے میں را جہ نثا ر احمد ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،نا صر شر یف بٹ ،ڈا کٹر طارق محمود شاکر ،را جہ محمد حفیظ ،افراز گر دیز ی ،طا ہر عبا سی ،را شد حفیظ ،حا جی صغیر ،تنو یر قر یشی سمیت دیگر نے بھی اہم کر دار ادا کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کی سنٹر ل ایگز یکٹو کمیٹی سے مستعفی ہو کر مسلم لیگ نو ن میں شا مل ہو نے وا لے حلقہ بر نا لہ کی ممتاز سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدر ی مبشر اقبا ل آفی رو ئیلہ نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ 2011کے الیکشن میں مسلم لیگ کے پو لنگ ایجنٹ بننے وا لے اور سر کا ری خرچو ں پر پلنے وا لو ں کا بذا ت خو د پیپلز پا رٹی سے کو ئی تعلق نہیں ہے یہ خود ساختہ پا رٹی کے ما مے بنے بیٹھے ہیں ان جیسے خوشا مد ی اور مفا د پرست لو گو ں کی وجہ سے ہی پیپلز پا رٹی کے مخلص اور نظر یا تی کا رکن پا رٹی چھو ڑنے پر مجبو ر ہیں میں سمجھتا ہو ں پا رٹی میں اب نظر یا تی اور مخلص کا رکنو ں کی کو ئی اہمیت نہیں رہی پیپلز پا رٹی کو اب کسی دشمن کی ضرورت نہیں بلکہ مو جو دہ کر پٹ اور مفا د پر ست قیا دت پا رٹی کی بنیا دو ں کو کھو کھلا کر نے میں کسر نہیں چھو ڑ رہی پا رٹی قیا دت کے ذہین میں ایک با ت سرا یت کر چکی ہے کہ جو جتنا بڑ اکر پٹ ہے وہ اتنے ہے بڑ ے عہدے پر پہنچ سکتا ہے 2008میں بھی پا رٹی کے چیف آرگنا ئز نے ہما را را ستہ رو کنے کے لئے ایڑ ھی چو ٹی کا زور لگا یا مگر نا کا م رہے 2010میں بھی ہما ری رکنیت معطل کروا ئی مگر پا رٹی دو سرے ہی دن بحا ل کر نے پر مجبو ر ہو گئی انہو ں نے کہا کہ حلقہ بر نا لہ میں پیپلز پا رٹی نظر یا تی اور مخلص کا رکنو ں کا استحصا ل ہو رہا ہے چیف آرگنا ئز رکا ہمیشہ یہ وطیر ہ رہا ہے کہ جب بھی اقتدا ر میں آتے ہیں مخلص کا رکنو ں کو کرا س کر نے کی کو شش کرتے ہیں کا رکن پا رٹی قیا دت سے ما یو س ہو کر دوسر ی پا رٹیو ں میں جا نے پر مجبو ر ہیں حلقہ بر نا لہ میں کا رکنو ں سے اندر ایک لا وہ پک چکا ہے جس کا بہت جلد مظا ہر ہ ہو گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدا خوا جہ طا رق محمود بٹ کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پر ویز بٹ ،چیئر مین رو زویلی خوا جہ ظفر اقبا ل بٹ ،نا ئب صدر با ر کو نسل خوا جہ عا مر رسول بٹ ،سینئر نا ئب صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شریف بٹ ،تا جر را ہنما سعید احمدبٹ نے اپنے مشتر کہ تعز یتی بیا ن میں سا بق چیف پرا سیکو ٹر سینئر قا نون دا ن ریا ض نو ید بٹ کی خوش دا من کی اچا نک وفا ت پر دلی رنج و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے لئے دعا مغفرت اور ورثا ء کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ پو لیس بھمبر میں تبا دلے ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر بھمبر سے فا رو ڈ کہو ٹہ جبکہ چو ہدر ی محمد عا رف ڈی ایس پی فاروڈ کہو ٹہ بھمبر تعینا ت دو نو ں آفیسرا ن نے اپنے اپنے عہدو ں کا چا رچ سنبھا ل کر کا م شرو ع کر دیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میڈ یا کی خبر پر ایکشن میڈ یکل سپشلسٹ ڈا کٹر محمد عا مر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں تعینا ت مو صوف نے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں حا ضر ی دے کر کا م شرو ع کر دیا ہسپتا ل میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر کی تعینا تی پر شہریو ں کا میڈ یا اور محکمہ صحت کو خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر کی آسا می خا لی پڑ ی تھی جس کی میڈ یا میں خبر یں شا ئع ہو ئی جس پر ایکشن لیتے ہو ئے محکمہ صحت نے فو ری طو ر پر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹرمحمد عا مر کو تعینا ت کیا ہے مو صوف نے ڈسٹر کٹ نے ڈسٹر کٹ ہسپتا ل بھمبر میں حا ضر ی دے کر اپنا کا م شرو ع کر دیا ہے میڈ یکل سپیشلسٹ ڈا کٹر محمد عا مر کی تعینا تی پر بھمبر کے سیا سی سما جی اور شہر ی حلقو ں میں خوشی کی لہر دو ڑ گئی ہے سیا سی سما جی اور شہر ی حلقو ں ڈا کٹرکی تعینا تی پر میڈ یا کو خرا ج تحسین پیش کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)میر ی ایڈ لیڈ ایجو کیشن سنٹر بھمبر شہر میں تعلیم کے فرو غ میں اہم کردار ادا کر رہی ہے سالا نہ امتحا نا ت کے اندر بہتر ین نتا ئج دینے پر اسا تذ ہ کو خرا ج تحسین پیش کرتے ہیں ایجوکیشن کی بہتر ی اور نو نہا لو ں کی تعلیمی ضرو ریا ت پو ری کر نے کے لئے ہر ممکن تعاو ن کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر میر ی ایڈ لیڈ لیپرو سی سنٹر کے ڈا کٹر جلا ل نے گز شتہ رو ز کر سچن کا لو نی میں کر سچن کا لو نی میں میر ی ایڈ لیڈ ایجو کیشن سنٹر کے طلبا کی سالا نہ نتا ئج میں بہتر ین کا ر کرد گی کا مظا ہرہ کر نے وا لے طلبا وطا لبا ت میں تقسیم انعا ما ت کی تقر یب سے بطو ر مہما ن خصو صی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ آنے وا لے چیلجز کا مقا بلہ کر نے کے لئے تعلیم کے مید ان میں آگے بڑ ھنا ہو گا جن قو مو ں نے تعلیم کے مید ان میں ترقی کی وہ آج دنیا کے اوپر حکمرا نی کر رہے ہیں پا کستا ن کی نسبت آزاد کشمیر میں شر ح خو اند گی بہتر ہے اْزاد کشمیر کا خطہ تعلیمی مید ان کے اندر تیز ی سے تر قی کر رہا ہے میر ی ایڈ لیڈ ایجو کیشن سنٹر بھمبر شہر کے اندر طلبا کو فر ی ایجو کیشن دے کر بڑ ا کا ر نامہ سر انجا م دے رہا ہے مخیر حضرا ت اس فر ی ایجو کیشن سنٹر کے ساتھ بھر پو ر تعاو ن کر یں تا کہ غر یب یتیم اور مستحق بچے بھی بہتر اور معیا ری تعلیم حا صل کر سکیں تقر یب سے اوزیر احمد ،نا صر محمود ،ڈا کٹر تو فیق احمد،ڈا کٹر محمد ریا ض ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ارشد محمود غا زی ،ذیشا ن مصطفی خا دم مسیح ،با بو پیٹر مسیح ،میڈ یم ما ریہ سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا تقر یب کے آخر میں مہما ن خصو صی اور دیگر مہما نو ں نے سالا نہ امتحا ن میں بہتر ین کا ر کر دگی کا مظا ہر ہ کر نے وا لے طلباو طا لبا ت کر نے وا لو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے

Share this:
Tags:
life news بھمبر خبریں زندگی
Chaudhry Nisar Ali
Previous Post دفاعی اداروں کا تحفظ ہماری آئینی و قانونی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
Next Post پاکستان تحریکِ انصاف کے ضلعی سیکریٹریٹ کا افتتاع

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close