Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 26/12/2013

December 26, 2013 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبرسر دار عدنان خورشید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری محمد طیب ترقیاب ہو کر جوائنٹ کمشنر امور منگلا ڈیم تعینات ہو گئے ہیں جبکہ ان کی جگہ پر سردار عدنان خورشید کو ڈپٹی کمشنر بھمبر تعینا ت کیا گیا ہے نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر سر دار عد نا ن خو رشید نے اپنے عہد ے کا چا ر ج گز شتہ روز سنبھا ل کر کا م شروع کردیا ہے اس سے قبل بھمبر سے فا رغ ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر چوہدر ی محمد طیب نے نئے تعینا ت ہو نے وا لے ڈپٹی کمشنر کو با ضا بطہ چا ر ج ان کے حوا لے کیا چا ر ج سنبھا لنے پر بھمبر کے سیا سی وسما جی را ہنمائو ں اور صحا فیو ں نے ڈپٹی کمشنر سر دا ر عدنا ن خو رشید کو نئی ذمہ دا ریا ں سنبھا لنے پر مبا ر کبا د پیش کی اور اپنے تعاو ن کا یقین دلا یا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر عدنان خورشید کی بھمبر تعینا تی حکومت کا احسن اقد ا م ہے عد نا ن خو رشید کی تعینا تی سے ضلع بھمبر میں مسا ئل میر ٹ ہر حل ہو نگے عد نا ن خو ر شید نے بطو ر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر بہت اچھا وقت گز ارااور عوا می مسا ئل کے حل کے لئے فہم وفراست سے اپنی بھر پو ر صلا حیتو ں کا لو ہا منوا یا ان خیا لا ت کا اظہا رسیر لہ کی سیا سی وسما جی شخصیا ت سا بق کو نسلر را جہ فر ما ن علی اور را جہ امتیاز نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر نے عد نا ن خو رشید کو بطو ر ڈسٹر کٹ مجسٹر یٹ آفیسر بھمبر تعینات کر کے احسن اقد ام اٹھا یا ہے مو صوف اس سے قبل بھمبر میں فرا ئض کی بجا آوری میں اپنی بھر پو ر صلا حیتو ں کا لو ہا منوا چکے ہیں ہم امید کر تے ہیں کہ ان کی بھمبر میں بطور ڈپٹی کمشنر تعینا تی سے عوا می مسا ئل میرٹ پر حل ہو نگے اور ہم انہیں بھمبر آمد پر خو ش آمدید کہتے ہیں اور مبا رکبا د پیش کر تے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)امن وسلا متی بقا ئے با ہمی کے سنہر ی اصولو ں پر چل کر ہی ہم انسا نیت کی بھلا ئی اخو ت اور بھا ئی چا رے کی فضا میں معا شر ہ کو تر قی دے سکتے ہیں ہما رے مذاہب ایک دو سر ے کے ساتھ محبت کا در س جہا ں دیتے ہیں وہا ں احترا م آدمیت کے جذ بے کو بھی فرو غ ملتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ با رایسو سی ایشن کے سا بق صدرچوہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ نے کر سمس کے تہو ار کے موقع پر کر سچن کا لو نی فیلکس میمو ریل چر چ میں کر سچن کمیو نٹی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مسیح برا دری کی خو شیو ں میں ہم برا بر کے شر یک ہیں اور اسی خیر سگا لی جذ بے سے آپ کے در میا ن مو جود ہیں اس سے اسلا می اقدا ر کی رو ح کو پروا ن چڑھا یا جا سکتا ہے انہو ں نے مسیح برا دری کی خد ما ت کا اعترا ف کر تے ہو ئے اپنے بھر پو ر تعاو ن کا یقین دلایا اس موقع پر با بو مسیح پیٹر ،خا دم عزیز مسیح صدر کر سچن ویلفیئر سوسا ئٹی ،جنر ل سیکر ٹر ی سہیل سمو ئل ،نا ئب صدر ولیم مسیح،ایلڈر جما ل عز یز ، شکیل انجم ساو ن اور چوہد ری محمد قیو م ایڈووکیٹ نے بھی خطا ب میں کر سمس کے حوا لے سے پیغا م محبت کا در س دیتے ہو ئے با ہمی اخو ت کے رشتو ں کو مضبوط کرتے اس ایک دو سرے کی بھلا ئی کر نے کی ضرو رت پر زو ر دیا اس موقع پر مہما ن خصو صی چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ نے کر سچن کمیو نٹی کے بچے بچیو ں میں تحا ئف تقسیم کئے قبل ازیں چو ہدر ی قیو م یو سف ایڈووکیٹ اور چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ کی کر سچن کا لو نی آمد پر مسیح برادری کے سر گردہ راہنمائو ں نے استقبا ل کیا اور ہا ر پہنا تے ہو ئے چر چ کی تقر یب میںان کی شر کت کا شکریہ اداکیا جبکہ کر سمس کے حوا لے سے کیتھلک چر چ میں بھی دعا ئیہ تقر یب میں با بو مہنگا مسیح نے ملک وقو م کی سلا متی کے لئے دعا کر تے ہو ئے امن اور آشنی کا پیغا م دیا قبل ازیں جیز ز ور کر ویلفیئر سو سا ئٹی کے صدر شکیل انجم ساو ن کی نگرا نی میں ہو نے وا لے سٹیج ڈرا مہ میں کر سچن کمیو نٹی کے بچے بچیو ں نے حضرت عیسی کے ولا دت پر مبنی خا کو ں کے زریعے منظرکشی کی جبکہ بچے بچیو ں نے مختلف خا کے پیش کر تے ہو ئے کر سمس کی خو شیو ں کو دو با لا کیا اس موقع پر کر سچن کالو نی کو رنگ بر نگی لا ئٹو ں سے روشن کیا گیا تھا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)4ما ہ قبل قتل ہو نے وا لے سا ئیں عبدا لرزا ق کے قا تلوں کا کو ئی سرا غ نہ مل سکا تفتیش پر وفیشنل پو لیس آفیسر کے پا س نہ ہو نے کی وجہ سے پو لیس قا تلو ں کو ٹر یس کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م تفصیلا ت کے مطا بق 11ستمبر 2013کو بھمبر کے نوا حی گا ئو ں چر یا ں آئمہ کے رہا ئشی سا ئیں عبدا لرزا ق کو نا معلو م قا تلو ں نے کلہا ڑیو ں کے وار کرکے بے در دی سے قتل کر کت گر دن تن سے جدا کر دی تھی سا ئیں عبدا لرزاق کے قتل کو 4ما ہ کا عر صہ گز ر چکا ہے لیکن بھمبر پو لیس مقتو ل کے قا تلو ں کو ٹر یس نہ کر سکی قتل کی تفتیش کسی پر و فیشنل آفیسر سے کروا نے کے بجا ئے لیگل برا نچ کے آفیسر سے کروا ئی جا رہی ہے جس نے تفتیش کی فا ئل کو بند کر کے الما ری کی زینت بنا دیا ہے 4ما ہ میں تفتیش کا عمل آگے نہ بڑ ھا سکے بھمبر پو لیس 4ما ہ کے اندرسا ئیں عبدا لرزاق کے قا تلو ں کو ٹر یس کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہے بھمبر کے سیا سی و سما جی اور عوا می حلقو ں نے پو لیس کی کا ر کردگی پر عدم اعتماد کا اظہا ر کر تے ہو ئے سا ئیں عبدا لر زاق کے قا تلو ں کو ٹر یس کر نے اور انہیں گر فتا ر کر کے سخت سے سخت سزا دینے کا مطا لبہ کیا ہے اور قتل کی تفتیش کسی سینئر اور پرو فیشنل پو لیس آفیسر سے کروا نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ با ر ایسوسی ایشن کے انتخا با ت میں بلا مقا بلہ را جہ مظہراقبا ل ایڈووکیٹ کو صدر منتخب ہو نے پر خو ش آئند قرا ر دیتے ہو ئے وکلاء برا دری کی طرف سے مکمل اعتماد کا اظہا ر کیا جس پر را جہ مظہراقبا ل ایڈووکیٹ صدر ،چوہد ری غلا م مصطفی ایڈووکیٹ سینئرنا ئب صدر،چوہدر ی اظہراقبا ل ایڈووکیٹ نا ئب صدر اول ،چو ہد ری محمد اعظم ایڈووکیٹ نا ئب صدر دو م ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ایڈووکیٹ جنر ل سیکر ٹری ،نجیب حسین ایڈووکیٹ ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹری ،چو ہدر ی نو ید حسین ایڈووکیٹ جوا ئنٹ سیکر ٹری اور را جہ بد ر حسین ایڈووکیٹ سیکرٹر ی ما لیا ت کو مبا د ک دی ہے جن میں ضلعی سینئر نا ئب صدر پرا ئیو ٹ سکو لز و کا لجز ایسو سی ایشن را جہ قمر اشفاق ،سا بق صدر پر یس کلب طا رق محمو د ثا قب ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،ضلعی صدر انجمن اسا تذ ہ قاری ارشد محمو د،را جہ عا مر اقبا ل ،مر کز ی صدر کشمیرفر یڈم موومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر ،سیکر ٹر ی نشرواشاعت را جہ مشتاق احمد خا ن ،جمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئز ر چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،جنر ل سیکر ٹری کشمیر پریس کلب ملک شوکت حسین ،نا ئب صدر کشمیر پر یس کلب چو ہدری عاطف اکر م ،شیراز پرو یز مشتاق شا مل ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کی حکومت آزاد خطے کے اندر عوامی خد مت کا سفر جا ری رکھے ہو ئے ہے عوام کے مسا ئل حل ہو رہے ہیں لو گو ں کو بھر پو ر ریلیف مل رہا ہے تین سا لو ں میں ریکا رڈ تعمیر وترقی ہو ئی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے راہنما ٹھیکیدا ر مرزا محمد اشرف جا پا نی نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکو مت وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں آزاد خطے کے اندر عو امی مسا ئل حل کر نے کے ساتھ سا تھ بھر پو ر ڈویلپمنٹ کروا رہی ہے آزاد کشمیر کے اندر تعلیم اور صحت کے شعبہ پر خصو صی تو جہ دی جا رہی ہے آزاد خطے کے اندر تین میڈ یکل کا لجز ،آئی ٹی یو نیو رسٹی اور ویمن یو نیو رسٹی کا قیا م حکومت کا تا ریخی کا ر نا مہ ہے حکومتی اقدا ما ت کے ثمرات عو ام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی حکومت اور جما عت وزیر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں مکمل طو ر پر متحد ہے وزیر اعظم اور پیپلز پا رٹی کی حکومت اپنی 5سا لہ آہنی مدت پو ری کر ے گی مخا لفین حکومت پر بے جا تنقید کر نے کی بجا ئے حکومت کے اچھے کا مو ں میں تعاو ن کر یں انہو ں نے کہا کہ مخا لفین کو حکو مت کی اعلیٰ کا ر کردگی ہضم نہیںہو رہی اور عوا می فلا ح وبہبو د کو دیکھ کر ان کے پیٹ میں در د پڑ رہے ہیں انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی عبدا لمجید عوامی وزیر اعظم ہیں اور حقیقی معنو ں میں عو امی مسا ئل حل کر رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOکے کا رکنا ن کا قافلہ عمر ریا ض سا غر کی قیا دت میں لا ڑ کا نہ پہنچ گیا محتر مہ بینظیر بھٹو شہید کی قبر پر پھولو ں کی چا در چڑھا ئی اور فا تحہ خوا نی کی تفصیلا ت کے مطا بق پیپلز یو تھ آرگنا ئز یشن ضلع بھمبر کے کا رکنا ن گز شتہ روز عمر ریا ض سا غر کی قیا دت میں گڑ ھی خدا بخش لا ڑ کا نہ پہنچ گے PYOکے کا رکنا ن نے شہید جمہو ریت محتر مہ بینظیر بھٹو شہید کے مزا ر پر حا ضر ی دی قبر پر پھو لو ں کی چا در چڑ ھا ئی اور فا تحہ خوا نی کی یو تھ کے کا رکنا ن نے اس کے علا وہ ذوالفقا ر علی بھٹو اور حا طے میں دفن دیگر قبرو ں کے اوپر بھی پھو ل نچھاو ر کئے اور فا تحہ خوا نی کی۔

Share this:
Tags:
news posted بھمبر تعینات خبریں
Medicine
Previous Post ادویات ری ایکشن سے ہلاکتیں، کمپنی کی لواحقین کو 4 لاکھ کی پیش کش
Next Post ضلع کورنگی کے تمام زون میں صفائی وستھرائی اور بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے۔ غلام رسول

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close