Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 26/3/2014

March 26, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بلد یہ بھمبر ،محکمہ شاہرات ، ضلعی انتظامیہ ،عوامی اور حکومتی نمائندوں کی روائتی بے حسی لوئر سیرلہ کے مکین سڑک کیٹوٹ پھوٹ خستہ حالی اور پا نی کے گند ے جو ہڑو ں کا رو نا رو تے رو تے تھک گئے احتجا ج بھی کو ئی ر نگ نہ لا یا علاقہ کے مکینو ں کا حکومتی اور انتظا می ادا رو ں کی بے حسی پر اظہا ر افسوس ،حکومت سے ما یو سی ہیں سڑ ک اور نا لے کی تعمیر کے لئے کسی بین الا قوا می این جی اوز یا ڈویلپمنٹ ادا رے کی امداد کے منتظر ہیں لو ئر سیر لہ کے مکینو ں کی صحا فیو ں سے با ت چیت تفصیلا ت کے مطا بق کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں کے دو رہ لو ئر سیر لہ کے موقع کے علا قہ کے مکینو ں را جہ مظہر اقبا ل ،مرزا خادم حسین ،ملک عا مر شہز اد ،را جہ ولید پا شا،جواد حیدر ،عثما ن مرزا اور دیگر نے بتا یا کہ لو ئر سیر لہ بلد یہ بھمبر کی حدود اور ڈسٹر کٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتا ل سے چند فر لا نگ کے فا صلے پر واقع بستی کی واحد گز ر گا ہ حا جی یو سف لنک رو ڈ گز شتہ پا نچ سا ل سے شدید ٹو ٹ پھو ٹ کی شکا ر ہو کر بڑ ے بڑ ے گڑ ھوں میں تبد یل ہو چکی ہے سڑ ک پر بڑ ے بڑ ے گڑ ھے جو ہڑو ں کی شکل اختیا ر کئے ہو ئے ہے جبکہ نکا سی آب کا نا لہ نہ ہو نے کے با عث قر یبی گھرو ں کا گند ا پا نی بھی جگہ جگہ کھڑا ہے اور مکھیو ں مچھرو ں کی آمجگا ہ بن چکا ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ با رشو ں کے دنو ں میں حا لا ت انتہا ئی ابہتر ہو جا تے ہیں سکو ل وکا لجز جا نے والے محلے کے بچے را ستہ نہ ہو نے کے با عث مشکلا ت میں گھر جا تے ہیں اور نما زیو ں کو قر یبی مسجد میں جا نے میں بھی دشواری کا سامنا کر نا پڑتا ہے علاقہ کے مکینو ں نے صحا فیو ں کو بتا یا کہ ہم نے متعدد با ر ڈپٹی کمشنر بھمبر ،بلد یہ ،محکمہ شا ہرا ت ،حکومتی اور عوامی نما ئند وں کو پا نچ سال سے در پیش مسئلہ سے آگا ہ کیا لیکن ہما ری کہیں بھی شنو ائی نہیں بلکہ الٹا ہمارا مذا ق اڑ ایا جا تا ہے ہم نے متعدد با ر احتجا ج بھی کیا لیکن سب کو ششیں بے سود ہو ئیں اور آج ہم سے اس علاقہ میں تر قیا تی کا مو ں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ ہمیں حکومت آزاد کشمیر اور انتظا می ادا رو ں کی بے حسی پر شدید افسوس ہے اور ہمیں ان سے کو ئی امید نہ ہے اور ہم اس انتظا ر میں ہیں کہ شا ہد میڈ یا کے توسط سے کو ئی بین الا قوا می این جی اوز یا کو ئی ڈویلپمنٹ کا ادارہ ہمیں امداد دے کر چند سو گز سڑک اور نکا سی آب کا نا لہ تعمیر کر دے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ زرا عت ضلع بھمبر کے آفیسرا ن ،ملا زمین اور ریٹا ئر ڈ آفیسرا ن ،ملاز مین کا ایک مشتر کہ تعز یتی اجلاس منعقد ہو ااجلا س میں ڈا کٹر محمد اشرف ڈائر ایکٹر زرا عت تو سیع اور ان کی بیٹی کے اچا نک المنا ک حا دثہ میں انتقا ل پر رنج وغم کا اظہا ر کیا گیا اس موقع پر مر حو م ڈا کٹر محمد اشر ف کو خرا ج عقید ت پیش کر تے ہو ئے ان کی فیملی کے ساتھ اظہا ر افسوس بھی کیا گیا اورمر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا مغفرت بھی کی گئی اجلاس میں نا ئب نا ظم زرا عت بھمبر چو ہدر ی شبیر طا ہر ،ریسر چ آفیسر شوق سبحا نی ،چو ہدر ی محمد اسلم پنڈ ی جہو نجہ ،ریٹا ئر ڈ سیکر ٹر ی زرا عت ،چو ہدر ی محمد اعظم ،محمد دین کو ثر ،چو ہدر ی محمد اصغر سمیت دیگر ملاز مین نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)بھمبر محکمہ بر قیا ت کے ان پڑ ھ میٹر ریڈر صا رفین کے لئے وبا ل جا ن بن گے نئے ڈیجیٹل میٹر پر یو نٹس کی ریڈ نگ پڑ ھنے اور اندرا ج کر نے سے عاری صا رفین کے بلو ں پر میٹر کا نمبر ،لو ڈ ،وولٹس کی ریڈ نگ یو نٹس کی جگہ اندرا ج کر کے صارفین کو پھکی لگا نے میں مصروف آفیسرا ن با لا میٹر ریڈرز کی غلطیو ں کا نو ٹس لیں صا رفین کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ محکمہ بر قیا ت میں تعینا ت ان پڑ ھ اور سفا رشی میڑ ریڈر محکمہ کی طرف سے لگا ئے جا نے وا لے نئے ڈیجیٹل میٹرو ں کی ریڈ نگ پڑ ھنے سے نا بلد میٹر ریڈر میٹر پر آنے وا لے میٹر نمبر ،وولٹیج ریڈ نگ اور لو ڈ ریڈ نگ یو نٹس کی جگہ در ج کر کے صا رفین کو ہزا رو ں رو پے کی پھکی دے رہے ہیں میٹر ریڈرز کی باقا عدہ ٹر یننگ نہ ہو نے کے با عث صا رفین میٹرریڈرز کی غلطیو ں کا خمیا زہ بھگتنے کے لئے محکمہ بر قیا ت کے ایس ڈی او آفس اور ریو نیو ڈیپا رٹمنٹ کے چکر لگا نے پر مجبو ر ہو گئے ہیں صا رفین نے محکمہ برقیا ت کے اعلیٰ حکا م سے میٹر ریڈرز کی باقا عد ہ ٹر یننگ کر نے اور میٹر ریڈرز کی غلطیو ں کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سرو س ٹر بیو نل نے ملک افتخا ر احمد کو ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر بحا ل کر دیا چو ہدر ی محمد اشرف فا رغ مو صوف نے ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر کے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق سرو س ٹر بیو نل آزاد کشمیر نے ملک افتخا ر احمد کو ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر بحا ل کر تے ہو ئے چو ہدر ی محمد اشرف کو فا رغ کر دیا یا درہے کہ ملک افتخا ر احمد کو29اکتو بر 2013کو سیکر ٹر ی تعلیم نے چو ہدر ی محمد اشر ف کی جگہ ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر تعینا ت کیا تھا جنہو ں نے اپنے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کر کا م شروع کیا تو دو دن بعد دو با رہ ان کی تعینا تی کو منسوخ کر کے دو با رہ چو ہدر ی محمد اشر ف کو ڈی او بھمبر لگا دیا جس کے خلا ف ملک افتخا ر احمد نے سروس ٹر بیو نل میں اپیل دا ئر ی تھی جس کی سما عت مکمل ہو نے کے بعد اپیل منظو ر کر تے ہو ئے ملک افتخار احمد کو ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر کے عہد ے پر بحا ل جبکہ چو ہدر ی محمد اشرف کو فا رغ کر دیا ملک افتخا ر احمد نے گز شتہ رو ز ڈسٹر کٹ ایجو کیشن آفیسر بھمبر کے عہد ے کا چا ر ج سنبھا ل کر کا م شروع کر دیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جو ڈیشل ایمپلا ئز ایسویسی ایشن کے مرکز ی جنر ل سیکر ٹر ی وریڈر سب جج بھمبر را جہ فیا ض احمد کی والد ہ ما جد ہ اور صدر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبا ل ،ڈی ایس پی میر پو ر را جہ اظہر اقبا ل کی پھو پھو گز شتہ روز رضا ئے الہی سے انتقال کر گئی مر حو مہ کو نما ز جنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن دعو رہ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں ڈسٹر کٹ سیشن جج سردا ر اختر حسین ،سینئر سول جج بھمبر سجا داحمد ،سب جج سما ہنی چو ہدر ی آفتا ب حسین ،سینئر تحصیل قا ضی اما نت علی ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفا ق احمد خا ن ،مسلم کا نفر نس کے سٹی صدر خو اجہ طا رق محمود بٹ ، سینئر قانو ن دا ن چو ہدر ی نجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عارف سر فراز ایڈووکیٹ ،ر اجہ محمد اسحاق ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ں ،ظہیر الد ین با بر ،سا بق چیئر مین ضلع وزکو ة چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،چو ہدر ی محمد اسلم ایڈووکیٹ چو ہدر ی سجا دا لحق ایڈووکیٹ ،را جہ بدر حسین ایڈووکیٹ ،را جہ وسیم یو نس ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی جمیل کا مرا ن ایڈووکیٹ ،ممتاز صنعت کا ر را جہ محمد رفیق ،سابق کو نسلر را جہ فر ما ن علی ،را جہ شا ہد انو ر خا ن ،را جہ فہیم خا ن ،سا بق چیئر مین را جہ محمد انو ر خا ن ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،منیجر مسلم کمر شل بنک را جہ محمد افضل خا ن ، را جہ غلا م ربا نی ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد ،چو ہدر ی ظفرا قبا ل کڈیا لوی ،با بو نذ ر حسین ،نا صر شر یف بٹ ،را جہ عطا المنعم ،را جہ ظفر علی خا ن یو کے ،را جہ جبرا ن افضل ایس ڈی او ،سید مد ثر بخا ری ،ڈی ای او(ر) چو ہدر ی عنا ئت اللہ ،منیجر اوقاف چو ہدر ی محمد اقبا ل ،مرزا فا روق احمد ،چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سا لو ی ،ضلعی صدر انجمن قانو ن گو ئیا ں وپٹواریا ں طا رق بیگ ،ریڈر ضلع چو ہدر ی عا شق حسین ،ریڈر ضلع قا ضی عبدا لر حمن میر ،محمو د فضل پٹوا ری ،سا بق چیئر مین ظفر اقبا ل ،را جہ خاو ر الصمد ،را جہ محمد آصف سیر لہ سمیت وکلا ،صحا فیو ں عو امی نما ئند گا ن سر کا ری ملاز مین ،عو ام علا قہ اور عز یز اقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) عتیق لیب بھمبر کے زیر اہتما م 29ما رچ بروز ہفتہ صبح 8بجے سے را ت 8بجے تک میر پو ر چو ک بھمبر میں فر ی ہیپا ٹا ئٹس کیمپ لگا یا جا ئے گا جس میں گر وپ بی اور سی کا فر ی ٹیسٹ کیا جا ئے گاتفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے مشہو ر سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سالو ی 29ما رچ برو ز ہفتہ صبح 8بجے سے را ت 8بجے تک عتیق لیب میر پو ر چو ک بھمبر میں ہیپا ٹا ٹئس بی اور سی کا فر ی چیک اپ کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری عبدا لرو ف عرف مہلو میمو ریل سا لا نہ شوٹنگ والی با ل ٹو رنا منٹ 2اپر یل کو ڈھر ی وٹا ں کے مقا م پر منعقد ہو گا ٹو رنا منٹ میں پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے نا مو ر کھلاڑی حصہ لیں گے تفصیلا ت کے مطا بق چو ہدر ی عبدا لرو ف عرف مہلو میمو ریل سالا نہ شو ٹنگ والی با ل ٹو رنا منٹ 2اپر یل برو ز بد ھ بمقا م ڈھیر ی وٹا ں منعقد ہو گا ٹو رنا منٹ میں پا کستا ن اور آزاد کشمیر کے نا مو ر کھلا ڑی حصہ لیں گے جبکہ ٹو رنا منٹ کی میز با نی کے فرا ئض حا جی محمد اقبا ل والی با ل کلب ڈھیر ی وٹا ں سر انجا م دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب جا تلا ں کے نئے عہد یدا را ن کا اتفاق را ئے سے منتخب ہو نا خو ش آئند ہے نو منتخب صدر یا سر لطیف ،جنر ل سیکر ٹر ی ظفراقبال ظفر ی سمیت پو ری ٹیم انتہا ئی با صلا حیت ہے عو امی مسا ئل کے سا تھ صحا فتی مسا ئل کو بھی حل کرو انے کے لئے اپنی صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر جمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئز ر چو ہدر ی خا لد حسین ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،سینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ اور جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ نو منتخب صدر یا سر لطیف ،جنر ل سیکر ٹر ی ظفر اقبا ل ظفر ی اور ان کی ٹیم کی صحا فتی خد ما ت لا ئق تحسین ہیں جا تلا ں کے عوامی مسا ئل کو اجا گر کر نے اور ان کو حل کرو انے میں انکا کلید ی کر دار ہے جا تلا ں کے اندر غیر جا نبدا را نہ مثبت ،تعمیر ی اور با مقصد صحا فت کو فرو غ دیا ہم کشمیر پر یس کلب جا تلا ں کے نو منتخب عہدیدا را ن کو دلی مبا ر کبا د پیش کر تے ہیں اور ان کے ساتھ بھر پو ر تعاو ن کا یقین دلا تے ہیں اور توقع کر تے ہیں کہ نو منتخب عہد یدا را ن اچھی رو ایا ت قائم کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعز یتی اجلاس زیرصدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں ریڈر سب جج بھمبر را جہ فیا ض احمد کی والد ہ ما جد ہ اور صدر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبا ل ،ڈی ایس پی میر پو ر را جہ اظہر اقبا ل کی پھو پھو کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کیا گیا اور مر حو مہ کے در جا ت کی بلند یہ کے لئے دعامغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی گئی اجلاس میںسینئر نا ئب صدر نا صر شر یف بٹ ، نا ئب صدر چوہدر ی عاطف اکر م ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شو کت حسین ،ایڈ یشنل جنر ل سیکر ٹر ی مرزا ندیم اختر ،قا ضی انصر زما ن جو ائنٹ سیکر ٹر ی ،سیکر ٹر ی فنانس جہا نگیر پا شا ، چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمو دثاقب ،عز یز الر حمن ناز ، ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،فیصل صغیر شمیم ،شیراز پرو یز مشتاق ،محمد یٰسین تبسم ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ،راشد سبحا نی ، عا بد ذبیر،را جہ وحید مراد ،ذیشا ن مصطفی ،وسیم نذر ،شیخ فیصل مقصود ، مرزا عمرفا روق نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
District Administration news road بھمبر خبریں سڑک ضلعی انتظامیہ
Tom Cruise
Previous Post اداکار ٹام کروز کی سائنس فکشن فلم ایج آف ٹومارو کا نیا ٹریلر ریلیز
Next Post سندھ ہائیکورٹ نے ایئر بلیو کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیدیا
Air Blue Company

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close