Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 1/3/2014

March 1, 2014March 1, 2014 1 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی عوامی مینڈ یٹ کھو چکی ہے اس لئے اسمبلی ممبران کو دوبارہ عوامی مینڈیٹ حاصل کرنا چاہیے جو کہ کچھ اسمبلی ممبران کر رہے ہیں یہ پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے ان کے نما ئندوں کی تمام حرکات و سکنات اور گفتگو کشمیر ی قوم کیلئے انتہا کی شر منا ک ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پر ویز بٹ مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے مو جو دہ صو رتحا ل پرتبصرہ کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ قومی سطح پربا ت ثابت ہو چکی ہے کہ کشمیر ی لیڈ ر شپ ہمیشہ بکائو رہی ہے اور ہردور میں انہو ں نے اپنی قیمت وصو ل کی ہے آزادکشمیر کی سیا سی لیڈر شپ دہلی سر کا ر سے اپنی وفا داری کی قیمت وصو ل کرتے آرہے ہیں شیخ عبدا للہ اور چو ہدر ی غلا م عبا س سے لیکر آج تک تما م سیا سی لیڈر شپ کا قبلہ وکعبہ پا کستا ن اور ہندو ستا ن ہی رہے ہیں انہو ں نے وزارت خا ر جہ کی طرف خو د مختار کشمیر کا آپشن مسترد کر نے پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ قر ار داد الحاق پا کستا ن کیا ہے اقوا م متحد ہ کی قرار دادو ں میں کیا ہے کیا اقوا م متحد ہ ہیں ہما را حق خو دارادیت مشرو ط نہیں ہے اس لئے وزارت خا ر جہ پا کستا ن کا موقف پہلے بھی یہی تھا اور آئند ہ بھی رہے گا ہمیں کشمیر کی آزادی وخو د مختا ری کی جد و جہد کو جا ری رکھنا ہے اور انشااللہ یہ جا ری رہے گی آزاد کشمیر میں جو سیا سی لیڈروں نے گند ڈا لاہوا ہے اس پر قو م کو سو چنا چا ہیے بیوا ئو ں اور یتیمو ں اور مسکینو ں کی جائیدا د و ں پر قبضہ ہو رہا ہے پٹوا ری ،پو لیس ،عدلیہ اور وکلا ء کے اندر مو جو د کا لی بھیڑ یں مجر مو ں کو تحفظ فرا ہم کر رہے ہیں ظلم ،نا انصا فی ،رشو ت اور سفارش عرو ج پر ہیں غر یب مظلو م کا کو ئی پر سان حا ل نہیں ہے تبا ہی ،بر با دی ہمارا مقدر ہے کیو نکہ کا فر کی حکومت کو دو ام ہے لیکن ظا لم کی حکومت کو دوا م نہیں ہے مو جو دہ حکمرا ن ظلم کی علا مت وپہنچا ن بن چکے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع بھمبر کی مشہو ر سیا سی وسما جی شخصیت سا بق ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی کے حقیقی بھا نجے اور ایس ایس پی(ر) چو ہدر ی عبدا لر حمن شمیم مر حو م کے صا حبزادے ساوتھ افر یقہ کی معروف سما جی وکا رو با ری شخصیت چو ہدر ی عبدا لغفور بو کن جو گز شتہ روز ساوتھ افر یقہ میں سیا ہ فا مو ں کے ہا تھو ں قتل ہو گئے تھے مر حو م کی نما ز جنا زہ آج دن 2بجے ان کے آبا ئی گا ئو ں کھو کھرا ں ڈیر ہ بو کن کو ٹ جمیل میں ادا کی جا ئے گی مر حوم کے قتل کی اطلاع چلتے ہی ضلع بھمبر کی فضا سوگوا ر ہو گئی مر حو م انتہا ئی ملن سار ،درد دل رکھنے والی شخصیت تھے مر حو م کے قتل کی اطلاع ملتے ہی سابق سپیکراسمبلی چو ہدر ی انوارالحق، سیکر ٹر ی قانو ن ساز اسمبلی چو ہدر ی بشارت حسین ، ڈی آئی جی میر پو ر رینج سر دا ر گلفراز خا ن ،جو ائنٹ کمشنر امو ر منگلا ڈیم چو ہدر ی محمد طیب ،ایڈ یشنل کمشنر کیپٹن (ر) ابرا ر اعظم ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر ،ایس ایس شہر یا ر خا ن سمیت عوام علا قہ کی کثیر تعداد مر حو م کی رہا ئش گا ہ بھمبر میں جمع ہو گئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے ضلع بھمبر کے صدر چو ہدر ی محمو د الحسن ایڈووکیٹ کی وا لدہ محتر مہ گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئی تھی مر حو مہ کو نماز جنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن کا نگڑ ہ میں سپرد خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ،چوہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی گلزا ر احمد بنڈا لو ی ایڈووکیٹ ، چو ہدر ی عا رف سرفرا ز ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد اسلم ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ظفراقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد اسلم ایڈووکیٹ ،قیو م یو سف ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ظفر محمود ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی مظہر اقبال ایڈووکیٹ ،را جہ سعید ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی غلا م مصطفی ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ثروت حسین ،چو ہدر ی محمد آصف یو سف ،چو ہدر ی محمدیو نس بروٹی ،، ٹھیکیدا ر محمد الطا ف ،وحید نذر ، ٹھیکیدا رانعام الحق ،ٹھیکیدا ر لیاقت علی ،ڈا کٹر محمد مہد ی ،ملک شو کت حسین ،غلا م رسو ل رحما نی ،محمد منشا ء وقا ر ،محمد سلیم ،چو ہدر ی محمد شبیر ،احمد بر کت ،فیا ض طا رق ،چو ہدر ی محمو د کنڈ ،ڈا کٹر جا وید اقبا ل ،(ر) ڈی ای او چو ہدر ی محمد حنیف سمیت عوام علا قہ اورعز یز اقا ر ب کی کثیرتعداد میں شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر طا نیہ کی مشہو ر معروف کا رو با ری شخصیت چو ہدر ی محمد یو نس آف کا لچھ ایک ما ہ کے دو رے پر بر طا نیہ سے پا کستا ن پہنچ گئے دو ست احبا ب اور عزیز اقا رب نے ایئر پو رٹ پر استقبا ل کیا مو صوف اپنے ایک ما ہ کے قیا م کے دو را ن مختلف تقر یبات میں شر کت اور سیا سی وسما جی شخصیا ت سے ملاقا ت کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میںEVOکی انتہا ئی نا قص سرو س کبھی ڈرا پ ،کبھی سروس غا ئب ، نہ ڈاون لو ڈ نگ ،نہ براوزنگ صا رفین سے ما ہا نہ پیکج کے نا م پر ہز ارو ں کی لو ٹ ما ر صا رفین کا شدید احتجا ج سروس بہتر کر نے اور نیا بو سٹر لگا نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر کے اندر پی ٹی سی ایل کی EVOسروس انتہا ئی نا قص صا رفین ما ہا نہ پیکجز کے نا م پر لو ٹنے لگے احتجا ج کے باو جود پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکا م کے کا نو ں پر جو ں تک نہ رینگی بھمبر شہر اور اس کے گر دو نو اح میںEVOکی انتہا ئی نا قص سروس جا ری ہے کبھی سگنل ڈرا پ ،کبھی سروس غا ئب ، نہ ڈاون لو ڈ نگ ،نہ براوزنگ روز مر ہ کا معمو ل بن چکا ہے جبکہPTCLصا رفین سے ما ہا نہ پیکجز کے نا م پر ہزا رو ں رو پے لو ٹ رہے ہیں EVOکی نا قص سروس کی وجہ سے جہا ں صا رفین کی ما ہا نہ پیکجز کے نا م پر رقم ضیا ئع ہو رہی ہے وہا ں قیمتی وقت کا بھی ضیا ئع ہو رہا ہے صا رفین کے منٹو ں کا کا م کئی کئی گھنٹو ں میں ہو تا ہے EVOکی ناقص سروس اور پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکا م کی عدم تو جہ کی وجہ سے صا رفین شدید پر یشا نی اور ذہنی کو فت میں مبتلاہیں صا رفین نے پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر کے اندر EVOکی سروس بہتر کی جا ئے اور صا رفین کو پیکج کے بد لے سہو لت بھی دی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر را جہ ثاقب منیر شہید کی پہلی بر سی انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی گئی پہنا نہ بنڈا لہ ،ڈی سی ہا وس اور کشمیر پر یس کلب میں دعا ئیہ تقر یبا ت منعقد ہو ئی قبر پر قرآن خوا نی پھو لو ں کی چا دریں چڑ ھا ئی گئی اور قید یو ں میں کھا نا تقسیم کیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر نیلم را جہ ثاقب منیر شہید کی پہلی بر سی بھمبر میں انتہا ئی عقیدت واحترا م سے منا ئی گئی ان کے آبا ئی گا ئوں پہنا نہ بنڈا لہ میں بڑ ی دعا ئیہ تقر یب منعقد ہو ئی جس میں ی آئی جی میر پو ر ڈویژ ن سر دا ر گلفراز خا ن ،جا ئنٹ کمشنر امو ر منگلا ڈیم چو ہدر ی محمد طیب ،سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن ،ڈپٹی کمشنر بھمبر ، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنر ل چو ہدر ی محمود حسین ،سر دا ر عدنا ن خو رشید ،ڈپٹی کمشنر جنید رحمان ،ڈپٹی کمشنر ڈا کٹر عمرا ن ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر ،ایس پی را جہ شہر یا ر خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز ، ڈا ئر یکٹر کو کل گو رنمنٹ را جہ فیا ض احمد ،تحصیلدا ر را جہ نا صر اونگز یب خا ن ،حا جی را جہ گلز ار احمد خا ن ،را جہ محمد انو ر خا ن سا بق چیئر مین ،را جہ خاور الصمد ،را جہ شفیق اللہ خا ن ممبر با ر کو نسل ،را جہ عبدا لر حمن گڈو،صدر انجمن پٹوا ریا ں قانو ن گو ئیاں طا رق بیگ ،سیکر ٹر ی جنر ل را جہ مظہر اقبا ل ، افسر ما ل میر پو ر را جہ فیصر اورنگز یب ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،یو نین آف جر نلسٹ کے رہنما را جہ غلا م محی الد ین ،جمو ں وکشمیر جرنلسٹس آرگنا ئز یشن کے چیف آرگنا ئز رچو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،سینئر نا ئب صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری محمد شبیر یو کے ،راجہ نعما ن کما ل ،چو ہدر ی نا ظم حسین ،تحصیلدا ر را جہ محمد اقبال انقلا بی نا ئب تحصیلدا ر را جہ انصر خا ن را جہ ظہیر الد ین با بر،نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد خا ن ،ایس ایچ او چو کی افتخا ر احمد ،شیخ محمد صادق سمیت دوست احبا ب ،عز یزاقا رب ،وکلا ء ،ملاز مین ،صحا فیو ں ،سول سوسائٹی نے کثیر تعداد میں شر کت کی جبکہ بھمبر میںڈپٹی کمشنر بھمبر سردا ر عدنا ن خو رشید کی رہا ئش گا ہ پر دعا ئیہ تقر یبات منعقد ہو ئی جس میں مر حو م کے در جا ت کی بلند ی اور رو ح کے ایصا ل ثو اب کیلئے خصوصی دعا کی گئی دعا ئیہ تقر یب میں ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،اسسٹنٹ کمشنر بر نالہ چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،ایکسئین شا ہرا ت چو ہدر ی ندیم اقبا ل ،صدر کشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل ،ڈسٹر کٹ فو ڈ کنٹرو لر چو ہدر ی قمر حسین ، ڈی ایف او را جہ جہا نز یب خضر ،تحصیلدا ر بھمبر عیص بیگ ،ڈی ایس پی سر دا ر نسیم ،پی ڈی ایس پی را جہ محمد اشفاق خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ بھمبر چو ہدری محمد فیا ض ،ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر چو ہدر ی کما ل سبحا نی ،تحصیلدا ر بر نالہ غلا م محی الد ین ،تحصیلدا ربند وبست سر دار خا لد ،ڈی ایف او را جہ عا بد ،شیخ محمد صادق ،ایس ڈی او فاروق زبیر ،ایس ڈی او شاہین اختر سمیت ملاز مین نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی کشمیر پر یس کلب بھمبر میں مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثوا ب کے لئے خصو صی دعاکروا ئی گئی جبکہ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سر دا ر عدنا ن خو رشید کی طرف سے سب جیل میں قید یو ں میں کھا نا تقسیم کیا گیا جبکہ ڈی آئی جی سر دار گلفراز خا ن جا ئنٹ کمشنر امو ر منگلہ ،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنر ل چو ہدر ی محمود حسین ،ڈپٹی کمشنر سردار عدنا ن خو رشید ، ایس ایس پی چو ہدر ی غلا م اکبر ،ایس پی شہر یا ر خا ن ،صدرکشمیر پر یس کلب بھمبر را جہ نعیم گل سمیت مختلف شخصیا ت نے ثاقب منیر شہید کی قبر پر پھو لو ں کی چا دریں بھی چڑ ھا ئی۔

Share this:
Tags:
law news public اسمبلی بھمبر خبریں عوامی قانون
cat
Previous Post چین میں عجائب گھر کی حفاظت کے لئے خصوصی تربیت یافتہ بلیاں بھرتی کر لی گئیں
Next Post صفائی و ستھرائی اور نکاسی آب کے نظام کی درستگی کے لئے ادارے باہمی تعاون سے اقدامات کریں۔ نشاط ضیاء قادری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close