Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 3/11/2013

December 3, 2013 1 1 min read

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)زمین پھٹی نہ آسمان گرا تھا نہ پولیس سٹی کے قر یب اوباش نے معصو م بچے کو بد فعلی کا نشا نہ بنا ڈا لا پو لیس نے ورثا ء کی در خواست پر مقد مہ در ج کر لیا ملز م موقع سے فرا ر تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز بڑ ھنگ کے رہا ئشی را جہ شا ہد عرف شا ہدی بھمبر رجا نی کے ایک معصو م 12سا لہ بچے کو ورغلا کرقر یبی واقع اپنے سنو کر کلب میں لے گیا اور بچے سے زبردستی بد فعلی کر ڈا لی جس پر بچے نے اپنے ورثا ء کو اپنے سا تھ پیش آنے والے واقعہ سے آگا ہ کیا جس پر ورثا ء نے تھا نہ پو لیس بھمبر میں در خواست دی عین اسی موقع پر پو لیس کے جا ئے وقوع پر پہنچنے سے قبل خفیہ ٹیلی فو نک اطلا ع پر ملز م شاہد ی موقع سے فرا ر ہو گیا ورثا ء کی در خواست پر پو لیس نے مقدمہ در ج کر کے اوباش را جہ شا ہد کی تلاش شرو ع کر دی ہے یا درہے کہ مذکو رہ اوباش اس سے قبل بھی اس طر ح کی کئی حر کتیں کر چکا ہے پو لیس کی طرف سے اوباش کے خلاف جا ندار کا رروا ئی نہ ہو نے کے باعث کئی با ر رہا ہو چکا ہے اور منشیا ت فرو شی سمیت دیگر جرا ئم کی سرگر میوںمیں بھی ملو ث بتا یا جا تا ہے بھمبر کے عوا می اورشہر ی حلقو ں نے بھمبر پو لیس کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ ایسے گند ے عنا صر کے خلا ف بھر پو ر کا رروا ئی عمل میں لا کر انہیں کیفر کر دا ر تک پہنچا یا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )تعلیمی ادا رے سما جی ،فلا حی اور معاشی ما حو ل کو بہتر بنا تے ہیں ادا رو ں میںوسا ئل کی کمی کے با عث پیدا ہو نے والے مسا ئل کو حل کر نے کے لئے معاشر ے کے تما م افراد اور اسا تذ ہ مل جل کر مستقبل کے معما رو ں کے کل کو محفو ظ بنا نے کے لئے کر دا ر ادا کر یں ان خیا لا ت کااظہا ر ڈپٹی کمشنر بھمبر چو ہدر ی محمد طیب نے گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل بھمبر رجا نی میں دس کنا ل رقبہ کی الا ٹمنٹ اور حوا لا گی کے حوا لے سے منعقدہ تقر یب سے بطو ر مہما ن خصو صی خطا ب کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سکو ل کی پر نسپل و انتظا میہ اور معز زین علا قہ مبا رکبا د کے مستحق ہیں جنہو ںنے اس سکول کے مسا ئل حل کروا نے میں بھر پو ر دلچسپی لی اور رقبہ کے ایو ارڈ کے لئے انتظا میہ کے ساتھ بھر پو ر تعاو ن کیا انہو ں نے کہا کہ ارا ضی کے الا ٹمنٹ سکو ل انتظا میہ اور معز زین علا قہ پرمشتمل کمیٹی اور ہما رے ڈیپا رٹمنٹ کی مشا ورت سے ہوا 10کنا ل کا یہ رقبہ آئندہ تیس سا ل تک سکو ل کے گروانڈ اور اضا فی بلڈ نگ سمیت دیگر ضرو ریا ت کو پو را کر ے گا سکو ل کی چا ر دیو اری اور بلڈ نگ کی تعمیر کے لئے سو ل سوسا ئٹی کے ساتھ مل کر پا یہ تکمیل تک پہنچا ئیں گے ہم سب کو ملکر اپنے تعلیمی ادارو ں کی بہتر ی کے لئے آگے بڑ ھ کر کر دا ر ادا کر نا چا ہیے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے پر نسپل ادا رہ محتر مہ نبیلہ پذ یر قاضی نے تما م معززین علا قہ اور ڈپٹی کمشنر بھمبر کا شکر یہ ادا کیا اور انہیں کہا کہ سکو ل کے لیے اتنے بڑ ے رقبہ کی الا ٹمنٹ میں ڈپٹی کمشنر بھمبر نے خصو صی دلچسپی لی جس پر ہم ان کے مشکو ر ہیں ہما رے سکو ل کی بلڈ نگ کی حا لت انتہا ئی نا گفتہ بے ہے جس کی تعمیر بہت ضروری ہے معز زین علا قہ نے سکو ل کے مسا ئل کے حل کے حوا لہ سے ہما رے سا تھ ہمیشہ بھر پو ر تعاو ن کیا ہے بچیو ں کی جو بھی ضرو رتیں پو ری ہو رہی ہیں وہ اپنی مدد آپ کے تحت اور معززین علا قہ کے بھر پو رتعاون سے پو ری ہو رہی ہیں انہوں نے کہا کہ عوام علا قہ اپنی بچیوں کو پرائیو ٹ سکو لو ں میں دا خل کرو انے کی بجا ئے ہما رے ادا رہ میں دا خل کرو ائیں ہم انشا اللہ 100فیصد رزلٹ دیں گے در یں اثنا ڈپٹی کمشنر بھمبر نے الا ٹ شدہ رقبہ کی تختی کی رو نما ئی کی تقر یب سے ڈی ای او نسواں ضلع بھمبر خا لد پرو ین چوہدر ی،ڈو یژ نل ڈا ئر یکٹر سکو لز محتر مہ تنو یر صا حبہ ،(ر)صدر معلم چو ہدر ی خو رشیداحمد محتر مہ شمیم بیگم ،محتر مہ شمشاد اختر اور انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے بھی خطا ب کیا تقر یب میں تحصیلدار بھمبر عیص بیگ ،گرداور محمد رفیق ،صدر معلم انو ر قر یشی ،را جہ رشید احمد ،چو ہدر ی مختا ر ،چو ہدر ی اسحاق ،حا جی محمد یو سف ،ریا ض احمد ،کو نسلر چوہدر ی خا دم حسین ،چوہدر ی منظو ر حسین ،چو ہدر ی محمد یو نس ،محمد مشتاق ،اللہ دتہ چوہدر ی ، سینئر ٹیچرچوہدری صوفی خو رشید احمد ، محمد صد یق اورعوام علا قہ کی بڑ ی تعداد نے بھی شر کت کی قبل ازیں تقر یب میں شر کت کے وقت سکو ل کی طا لبا ت اور پرنسپل وسٹا ف نے ڈپٹی کمشنر بھمبرچو ہدر ی محمد طیب کا وا لہا نہ استقبا ل کیا پھو لو ں کی پتیا ں نچھاور کی جبکہ گر لز گا ئیڈ کے دستے نے انہیں سلا می پیش کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سو نت ویلفیئر آرگنا ئز یشن کے زیر اہتما م عا لمی یو م معذوراںکے موقع پر ایک واک نکا لی جس میں معذور بچوں ،مر دو خو اتین کے علا وہ سکو ل و کا لجز کے طلبا سول سوسا ئٹی اور سیاسی وسما جی تنظیمو ں کے نما ئند وں نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق سو نت ویلفیئر آرگنا ئز یشن کے زیراہتما م معذرو ں کے عا لمی دن کے موقع پر ایک وا ک کا اہتما م کیا گیا جس میںصبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کے معذور بچو ں ،فا را ن کا لج اورپا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے طلبا ،خوا تین ،تا جرو ں ،سو ل سوسا ئٹی ،سیا سی وسماجی تنظیمو ں کے نما ئندوں ،وکلا ،صحا فیو ں سمیت لو گو ں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی دریں اثنا واک کے منتظمین اور شر کا نے میر پو ر چو ک بھمبر سے وا ک کا آغا ز کیا جس کی قیا دت اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چوہدر ی طا لب حسین ،پی ڈی ایس پی را جہ محمد اشفاق ،چو ہدری فضل علی ،(ر)ہیڈ ماسٹرچوہدر ی محمد خو رشید ،ملک شوکت حسین ،مالک انقلا بی ،چو ہدر ی سلیم سا گر ،سو نت ویلیفئر کے چیئر مین حا فظ محمد یا سین کر رہے تھے مختلف باز ارو ں کا چکر لگا تے ہو ئے کمیو نٹی ہا ل جا کر اختتا م پذ یر ہو ئی جہا ں پر ایک تقر یب منعقد ہو ئی جس میں مقر رین نے یو م معذورا ں کے حوالے سے اپنے اپنے خیا لا ت کااظہا ر کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)PYOضلع بھمبرکا ایک مشاورتی اجلاس زیر صدرا ت چوہدر ی صا بر حسین صدر PYOمنعقد ہوا اجلاس میں PYOضلع بھمبر کے عہد یداران نے بھر پو ر شرکت کی اجلاس میںوزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کی تو جہ بھمبر میں PYOکے کا رکنو ں کے ساتھ ہو نے وا لی ذیا دتی وناانصا فی کی طرف دلا تے ہو ئے کہا گیا کہ PYOبھمبر کے عہد یدارا ن وکا رکنا ن شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محتر مہ شہید کے حقیقی وا رث ہیں PYOکے کا رکنا ن نے عر صہ دس سال کے اندر ضلع بھمبر میںپیپلز پا رٹی کی مضبو طی اور پارٹی کے دستو ر کی پا سد اری کر تے ہو ئے شہید بھٹو کے افکا ر کو اجا گر کیا پا رٹی کے اندر قر با نیا ں دینے والے جا نثا ر اور مخلص کا رکنو ں کو نظر انداز کر کے پیپلز پا رٹی کی پیٹھ میں چھرا گھو نپنے والوں کو نوازا گیا جس کی PYOکے کارکنا ن شد ید مذ مت کر تے ہیں اس موقع پر اجلاس میں متفقہ طو ر پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ10دسمبر تک غیر نظر یا تی ،غیر پا رٹی اور سفا رشی لو گو ں کو فا رغ کر کے یو تھ کے مخلص اور نظر یا تی کا رکنو ں کو ایڈ جسٹ نہ کیا گیا تو ہم وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کی گا ڑی کے سا منے اپنی جا نوں کا نذرا نے دیں گے اجلاس میں مر کز ی ممبر PYOعمر ریا ض سا غر ،نا ئب صدر سہیل عجا ئب ،نا ئب صدر اول عبدا لر حمن ،سٹی صدر عد یل قر با ن ،جنر ل سیکر ٹر ی محسن علی ،نا ئب صدر فیصل حنیف ،ڈپٹی آرگنا ئزر ضلع قا در سبحا نی ،نا ئب صدر سٹی غلا م اکبر ،را جہ طا ہر ،چوہدر ی یا سر محمود ،چو ہدر ی عد نا ن ریا ض ،چو ہدر ی طا رق حسین سمیت دیگر نے بھی شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسلا م نیکی اور بھلا ئی کے کا مو ں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینے کا سبق دیتا ہے معذور افراد ہما رے معاشر ے کا اہم حصہ ہیں معذور افراد کو معاشر ے کا بیکا ر پر زہ سمجھ کر نظرانداز کر نا بڑ ی ذیا دتی ہے ہمیں ملکر معذور افراد کو کا ر آمد شہر ی بنا نے کی تر غیب دینے اور اس ضمن میں اپنے قو می فرا ئض کی بجا آوری کے لئے کر دا ر ادا کر نا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین نے سونت ویلفیئر آرگنا ئز یشن بھمبر کے زیر اہتما م عا لمی یو م معذورا ں کے حو الے سے منعقد ہ تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ معذور افراد پر تھو ڑی سی تو جہ دے کر انہیں کا ر آمد معاشر ے کا حصہ بنا یا جا سکتا ہے معذور افراد کو معاشرے میں برا بر ی کا شہر ی سمجھنے اور انہیں جا ئز مقام دینے کے لئے ہمیں اپنے رو یو ں میں تبد یلی کے ساتھ ساتھ عملی اقدا ما ت کی اشد ضرورت ہے بھمبر میں سو نت ویلیفئر آرگنا ئز یشن کے تحت معذور بچو ں کی تعلیم وتر بیت بہت بڑ ا کا م ہے ہم آرگنا ئز یشن کے سر براہ اور دیگر انتظا میہ کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں جنہو ں نے بڑ ے مشکل کا م کا بیڑا اٹھا یا ہو اہے ان کی معذور بچوں سے محبت انسا نی کے لئے درد دل اور ان خصو صی افراد کی خد مت بلا شبہ ان کی طرف سے انہیں نئی زند گی عطا کر نے کے مترادف ہے انہو ں نے کہا کہ ہما را بھی اخلا قی فرض بنتا ہے کہ ہم بھی ایسے ادا رو ں کی آگے بڑ ھ کر مدد کر یں جو معاشرے کے محرو م طبقے کی بحا لی کے لئے بھر پو ر کر دا ر اداکر رہے ہیں اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے سو نت ویلیفئرآرگنا ئز یشن کے چیئر مین حا فظ محمد یٰسین نے کہا کہ یہ ہما ری خو ش نصیبی ہے کہ پرو ر دگا ر نے ہمیں دکھی انسا نیت کی خد مت کر نے کا کا م سو نپا ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایک بہت مشکل کا م اور بڑ اچیلینج ہے لیکن جب انسان کسی نیک ارا دے کی نیت کر تا ہے تو پرو ردگا ر سا ری مشکلا ت دو ر کر دیتا ہے سو نت ویلیفئرکے زیراہتما م معذور بچوں کی بحا لی اور تعلیم و تر بیت کے اد ارے صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کو چلا نے میں مر حو م بر گیڈیئرمحمد آصف کی بڑ ی کاوشیں ہیں ان کی یا دیں ہمیشہ ہما رے دلو ں میں رہے گی اس کے علا وہ بہت سے مخیر حضرا ت نے دل کھو ل کر ادا رہ کی خدمت کی ہے خصو صاً چو ہدر ی شا ہین اختر فرانس کی خد ما ت قا بل تحسین ہیں جنہو ں نے ادا رہ کے لئے بیس ہزا ر رو پے ما ہا نہ کے اخرا جا ت اپنے ذمے لیے ہو ئے ہیں ان کی گرا ں قدر تعاو ن کے با عث ہی ادارہ اپنے مقا صد میں کا میا بی کی طرف بڑ ھ رہا ہے انہو ں نے کہاکہ حکومت معذور بچوں کی بحا لی کے سکو ل کیلئے جگہ مہیا کر ے اور اس کا ر خیر میں اپنا حصہ ڈا لے اس موقع پر تقر یب سے پی ڈی ایس پی را جہ محمد اشفاق خا ن ،چو ہدر ی مبشر رو حیلہ ،وا ئس پر نسپل فا ران کا لج را جہ نعیم ، مرزا جا وید صا دق جرا ل ایڈووکیٹ اور ریسکیو آفیسر ما لک انقلا بی نے بھی خطا ب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن قا نگو ئیا ں پٹو اریا ن ضلع بھمبر کا ہنگا می اجلاس زیرصدا رت طا رق بیگ ضلعی صدر منعقد ہوا اجلاس میںضلع جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مظہر اقبا ل تحصیل بھمبر کے صدر چو ہد ری محمد سا جد کے علا وہ انجمن کے دیگر ضلعی تحصیل عہد یدارا ن کے علا وہ فیلڈ ملاز مین کی کثیر تعداد نے شر کت کی اجلاس میں احتسا ب بیو رو کی جا نب سے آئے روز آفیسرا ن اہلکا را ن کی گر فتاری کا معا ملہ زیر بحث آیا جس میں قرا ر دا د کے زریعے احتسا ب بیو رو کے اس اقدا م کی پرزو ر مذ مت کی گئی اجلاس میں مقر رین نے کہا کہ معا ملا ت عدا لتو ں میں زیر سما عت ہو نے کے باو جو داحتسا ب بیو رو کی جا نب سے کا رروا ئی غیر قا نو نی ہے اور عدا لتی امو ر میں کھلی مدا خلت ہے شکا یت کی صورت میں پہلے محکما نہ کا رروا ئی کی جا نے چا ہیے اور محکما نہ انکو ائر ی کے بعد ہی احتساب بیو رو کو کا رروا ئی کر نی چا ہئے اجلاس میں مز ید کہا گیا کہ احتسا ب بیو رو کی جا نب سے ہو نے وا لی کا رروا ئیو ں سے محکمہ ما ل کے ملاز مین اضطرا ب کا شکا ر ہیں ملا زمین عزت نفس کے لئے سر کا ری نو کر یاں کر تے ہیں اس طر ح کی بے جا گر فتا ریو ںسے ملازمین کی عز ت مجرو ح ہو تی ہے انجمن قا نو ن گو ئیا ںو پٹو اریا ں وزیراعظم آزاد کشمیر ،چیئر مین احتسا ب بیو رو اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے مطا لبہ کر تی ہے کہ احتسا ب ایکٹ میں فو راً تبد یلی کی جا ئے اور گرفتا ری سے قبل احتسا ب بیو رو کی عدا لت سے ملاز م پر الز ام ثا بت کیا جا ئے اور اس کے بعد جو بھی سزا قا نو نی ہو دی جا ئے اس موقع پر گرداورو ں اور پٹو اریو ں کی کثیر تعداد بھی مو جو د تھی۔

Share this:
Tags:
news police sky آسمان بھمبر پولیس خبریں
Salman Khan
Previous Post شاہ رخ کی چغلی کرنیوالے سے نفرت ہے، سلمان خان
Next Post پنجاب اسمبلی کا اجلاس، ڈرون کے معاملے پر نوک جھونک اور بائیکاٹ
Punjab Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close