Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 31/12/2013

December 31, 2013 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ مقبول بٹ شہید کا یوم شہادت آزادی پسند تنظیموں کے ساتھ ملکر قومی تحریک کی علامت کے طور پر منائی گی غیرت مند کشمیری ریاست جموں کشمیر کے اندرکسی کو زرداری ہائوس بنا نے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے صوبہ سرحد کی حکو مت دیا میر ڈیم کی را ئلٹی حا صل کر نے کی گلگت بلتستا ن کے رقبے پر قبضہ کرنا چا ہتی ہے اور جا ن بو جھ کر وہا ں کے حا لا ت خرا ب کر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی سینئر نا ئب صدر صو فی محمد یا سین ،چیف آرگنا ئز ر مظہر اقبال بٹ ،بر طا نیہ زون کے صدر چوہدر ی غلا م حسین نے فر یڈم مو ومنٹ کی ویڈیو لنک میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر فر یڈم مو ومنٹ شہید کشمیر مقبو ل احمد بٹ شہید کا 30واں یو م شہا دت انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی گئی دنیا بھر میں مقیم کشمیر ی 11فروری کو آزاد ی تنظیمو ں کے ساتھ ملکر قومی مزاحمتی تحر یک کی علا مت کے طو ر پر منا ئے گی مقبو ل بٹ شہید کے یو م شہا دت پر کشمیر یو ں اور کشمیر ی تنظیمو ں کو ایک پلیٹ فا ر م پر اکٹھا کر کے دنیا کو یہ باو ر کروا ئے گئے کہ ریا ست جمو ں وکشمیر کی مکمل آزادی اور مقبو ل بٹ شہید کے ادھو رے مشن کی تکمیل کے لئے ہم میں ایک ہیں انہو ں نے کہا کہ ریا ست جمو ں وکشمیر کا چپہ چپہ کشمیر یو ں کا ہے اور ریا ست جمو ں وکشمیر کے اندر کسی غیر ریا ستی با شند ے کو زرداری ہا ئوس منا نے کی ہر گز اجا زت نہیں دیں ریا ست جمو ں وکشمیر کے اندر زرداری ہا ئوس غیر ت مندکشمیریو ں کی لاشوں سے گزر ہی بنا یا جا سکتا ہے آزاد کشمیر کے مفاد پرست اوربے ضمیر سیا ست دا ن غیر ریا ستی با شندو ں کو ریا ست کے اندر لا نے سے پرہیز کر یں کشمیرفر یڈم موومنٹ ریا ست جموں وکشمیر کے اندر زردا ری ہا ئو س کی تعمیر با زو طا قت رو کے گی انہو ں نے کہا کہ سر حد حکومت کی شیہ پر جا ن بو جھ کر دیا میر کے علاقے کے پر امن حا لا ت کو خرا ب کیا جا رہا ہے سر حد حکومت دیا میر ڈیم کی را ئلٹی حا صل کر نے کے لئے گلگت وبلتستا ن کے رقبے پر جبراً قبضہ کر نا چا ہتی ہے جس کی ہم بھر پو ر مذمت کر تے ہیں اور حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ وہ گلگت بلتستا ن حکومت کو سپو رٹس فرا ہم کر ئے مہا را جہ کے دو ر کا پرانا بند وبست کا تما م ریکا رڈ مظفر آبا د میں مو جو د ہے دیا میر ریا ست جمو ں وکشمیر کا حصہ ہے اگر صو بہ سر حد کی حکومت نے گلگت بلتستا ن کے رقبہ پر جبراً قبضہ کر نے کی کوشش کی تو ہم بھر پو ر مزا حمتی تحر یک شروع کر یں گے انہو ں نے کہا کہ کشمیر فریڈ م موومنٹ نے سفا رتی محاز اپنی مہم مزید تیز کر دی ہے برطا نیہ ،یو رپی پا رلیمنٹ اورانسا نی حقوق کی تنظیموں کو ریا ست جمو ں وکشمیر کے اندر ہو نے والی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیو ں اور انسا نیت سوز مظا لم سے اگا ہ کیا جا ئے گا کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کی ویڈیو لنک میٹنگ میں دنیا بھر سے کشمیر فریڈم مو ومنٹ کے نما ئند و ں کی شر کت ویڈ یو لنک میں بر طا نیہ سے بر طا نیہ یو نٹ کے صدر چو ہدر ی غلا م حسین ،مر کز ی سینئر نا ئب صدر صو فی محمد یا سین ،جنر ل سیکر ٹری برطا نیہ زو ن زاہد کلیا ل ،،سیکر ٹری اطلا عا ت بر طانیہ اظہر احمد ،فر یڈم موومنٹ کے سفا رتی شعبہ کے سر براہ سر دا ر آفتا ب احمد خا ن ،فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی چیف آرگنا ئز ر مظہر اقبا ل بٹ ،مر کز ی سیکر ٹر ی اطلا عا ت چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ،فر یڈ م مو ومنٹ UAEکے را ہنما سر دا ر گلفراز احمد خا ن ،سر دا ر لیا قت علی رضا ،سعودی عر ب زو ن کے صدر را جہ یو نس خا ن ،کینیڈا زو ن کے را ہنما ستا ر القمر ،یورپ زو ن کے را ہنما سر دار جا وید حیا ت خا ن جر منی، یو تھ کے را ہنما ڈا کٹر اعجاز کشمیر ی ،اٹلی زو ن کے را ہنما شیخ عبدا لرزاق ،فرا نس کے راہنما چو ہدر ی عر فا ن ظفر ،نا ورے کے را ہنما چو ہدر ی عبدا لجبا ر نے شر کی کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر دا ر عدنا ن خو رشید کا ڈپٹی کمشنر بھمبر تعینا ت ہو نا خو ش آئند ہے مو صو ف انتہا ئی ایما ندا ر ،فر ض شنا س اور خدا دا د صلا حیتو ں کے ما لک ہیں ان کی ڈپٹی کمشنر تعینا تی سے بھمبر کے عو ام کے مسا ئل حل ہو نگے اورعا م غریب آدمی کو ریلیف جبکہ حکومت کی نیک نا می میںاضا فہ ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا رمعرو ف سیا سی وسما جی شخصیت وامیدوا ر چیئر مین یو نین کو نسل با غسر بنڈا لہ را جہ عمران خا لق آف بنڈا لہ نے کیا انہو ں نے کہا کہ مو صوف ایک اچھے اور قا بل انتظا می آفیسر ہیں بھمبر کے اندر بطور اسسٹنٹ کمشنر انہو ں نے اچھا وقت گزارا اور اپنی خداداد صلا حیتو ں کا لو ہا منو ایا اب انکا بطو ر ڈپٹی کمشنر بھمبر تعینا ت ہو نا خو ش آئند ہے انہو ں نے کہا کہ ہم حکومت آزاد کشمیر کا شکر یہ ادا کر تے ہیں جنہو ں نے بھمبر کے اندر ایک ایما ندا ر ،فر ض شنا س اور انسا ن دو ست آفیسر کو ڈپٹی کمشنر تعینا ت کیا ہے مو صوف بھمبر کے عوام کو بھر پو ر ریلیف فرا ہم کر نے کے سا تھ سا تھ حکومت کی نیک نا می میں بھی اضا فے کا با عث بنیں گے ہم انہیں بھمبر تعینا تی کی اور آمد پر خوش آمد ید کہتے ہیں اور اپنے تعاو ن کا بھر پو ر یقین دلاتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)افق کی بلند یو ں تک علم کے زینہ سے منا زل طے کر کے پہنچا سکتا ہے جس کے لئے محنت لگن کی جستجو سے اپنی صلا حیتو ںکو مثبت سوچ و فکرکی بدو لت ہی ملک وقوم کے لئے مفید شہر ی بن کر مستقبل کو سنوا رہ جا سکتا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن کے ممتاز چا رٹر ڈ اکا ونٹنٹ محمد حبیب خا ن نے بھمبرکے نو احی میں ریڈفاو نڈیشن کالج کی عما رت کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر طلبا اساتذ ہ اور معز زین سے اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ مستقبل کی ضرورتو ں کے پیش نظر تعلیمی سہو لیا ت کے فرو غ کے لئے کاوش یقینا پسما ند ہ علا قہ کے طلبا کے ٹیلنٹ کو نکھا رنے میں معاو ن ثا بت ہو گا وہا ں ان کی خد اداد صلا حیتو ں کی بدو لت بہتر تعلیم وتر بیت کے موقع میسر ہو نے سے معا شر ہ کے مفید شہر ی بن سکیں گے جو ملک وقوم کے مستقبل کے روشن ستا رے بن جا ئیں گے اور ترقی یا فتہ مما لک کی صف کھڑا ہو نے کے لئے ہو نہا ر طلبا کی محنت رنگ لا ئی گی انہو ں نے کہا کہ اسا تذہ پر زو ر دیا کہ استا د ملی جذ بہ سے طلبا کی صلا حیتو ں کو نکھا ر نے مستقبل کے معما ر قوم بنا نے میں اپنا رو ل دیا نتدا ری جا نفشا نی اور جذ بہ خد مت خلق سے کر یں اس موقع پر ریڈ فاو یڈ یشن کے چیف ایگز یکٹو شا ہد رفیق اورریجنل منیجر صا بر حسین نے پرا جیکٹ کے حوا لے سے بتا یا کہ 6کرو ڑ سے زا ئد ما لیت سے عما رت کی تعمیر ہو نے سے تعلیمی سہو لیا ت کی فرا ہمی میں ادا رہ کی کاو ش یقینا کا میا ب ہو گی اس سے علا قہ بھر کے طلبا وطا لبا ت کو گھرو ں کے نز دیک تعلیمی سہو لیا ت میسر ہو نگی اس موقع پر ڈا کٹر ریا ض ،پر نسپل فر ید ظفر ،زیست فاو نڈ یشن کے چیئر مین چو ہدر ی کبیر ہا شم ایڈووکیٹ کے علا وہ عما ئد ین بھی موجو د تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی بر ٹن برطا نیہ کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس آف برو ٹی کی والد ہ محتر مہ رضا الہی سے گز شتہ روز انتقا ل کر گئی مر حو مہ طو یل عر صہ سے علیل تھی مر حو مہ کو نماز جنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن بروٹی میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔۔

Share this:
Tags:
Kashmir Freedom Movement Maqbool butt news بھمبر خبریں کشمیر فریڈم موومنٹ مقبول بٹ
Manmohan Singh
Previous Post منموہن سنگھ کا استعفیٰ ، ترجمان نے تردید کر دی
Next Post کراچی: سائٹ میں باب خیبر کے قریب فائرنگ، پولیس انسپکٹر جاں بحق
Karachi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close