Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 4/11/2011

December 4, 2013 0 1 min read

بھمبر ( ڈسٹر کٹرپو رٹر) ڈا ئر یکٹر جنرل پا کستا ن پو سٹ اسلا م آبا د غلا م پنجتن رضو ی نے اپنے دورہ میر پو ر پو سٹل ڈو یژ ن کے دو را ن ملازمین میر پو ر جی پی او اور میر پو ر ڈویژ ن میں ہفتہ کے روز ایک پروقار تقر یب میں ہنڈ ا مو ٹرسا ئیکلز تقسیم کیں اپنے خطا ب میں انہو ں نے کہا کہ ملا زمین پرزور دیا کہ وہ عوام کو بہتر سر وسز مہیا کر یں اور کسٹمر کا خصو صی خیا ل رکھیں کیو نکہ کسی بھی ادارہ کی کا میا بی اوراس کی پہنچا ن عوا م کو بہتر سہو لیا ت میسرآئیں انہو ں نے ملاز مین میں ہنڈا مو ٹرسا ئیکل تقسیم کیں اور اس توقع کا اظہا ر کیا کہ ملاز مین کے پاس اپنی سوا ری ہو گی تو وہ بہتر طر یقہ سے اپنے فرا ئض سر انجا م دے سکیں گے اور عوام کو بھی ڈاک کی تقسیم بہتر انداز میں ہو گی اس مو قع پر را جہ محمد منیر پو سٹ ما سٹر جنر ل آزاد جمو ں وکشمیر گلگت ،بلتستا ن ،وفا قی دارا ل حکومت اسلا م آبا د نے بھی اپنے خطاب میں ڈا ئر یکٹر جنر ل پا کستا ن پو سٹ اسلا م آبا د غلا م پنجتن رضو ی کا خصو صی طو ر پر شکر یہ ادا کر تے ہو ئے ملازمین میں اعلیٰ کا ر کر دگی پرا عز از یہ دینے کا اعلا ن کیا اس کے علا وہ زبیر عا لم ڈپٹی پو سٹ ما سٹر جنر ل آزاد کشمیر ریجن مظفرآبا د نے ڈا ئر یکٹر جنر ل پا کستا ن پو سٹ غلام پنجتن رضو ی اور را جہ محمدمنیر پو سٹ ما سٹر جنر ل گلگت بلتستا ن آزاد کشمیر ،فیڈر ل کیپیٹل اسلا م آبا د کا خصو صی طو ر پر شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ اپنی گو نا گو ں مصروفیا ت سے وقت نکا ل کر ہمیں عز ت بخشی اور تقریب میں شا مل ہو ئے اس سے قبل ڈا ئریکٹر جنر ل پا کستا ن پو سٹ اسلا م آباد غلا م پنجتن رضو ی نے نیو سٹی میر پو ر کے مقام پر ملاز مین کے لئے پو سٹل ایکر وٹمنٹ وٹر یننگ سنٹرمیر پو ر کاافتتا ح کیا اور نئی تعمیر شدہ عما رت کا معا ئینہ کیا اور پوسٹ ماسٹر جنر ل را جہ محمد منیر کی ذاتی کاوشو ں کو سرا ہا انہو ں نے کہا کہ محکمہ کے مفا د کو مد نظر رکھتے ہو ئے محکمہ کے اثا ثہ جا ت کو بڑ ھا یا اس موقع پر پوسٹ ماسٹر جنر ل راجہ محمد منیر اور ڈپٹی پو سٹ ماسٹر جنرل زبیر عا لم ،ڈو یژ نل سپر یٹنڈنٹ پو سٹل سروسز میر پو ر محمد اقبا ل اور ملا زمین کی کثیر تعداد نے شر کت کی اور ڈا ئر یکٹر جنر ل پا کستا ن پو سٹ اسلا م آباد کاشانداراستقبا ل کیا بعدازا ں نیو سٹی پو سٹ آفس کا افتتا ح را جہ منیر پوسٹ ماسٹر جنرل آزاد کشمیر وگلگت بلتستا ن ،فیڈر ل کیپٹل اسلا م آباد نے اپنے دست مبا ر ک سے کیا اس موقع پر ڈا ئر یکٹر جنر ل پا کستا ن پو سٹ آفس اسلا م آ با د پنجتن رضو ی اور ڈپٹی پو سٹ ماسٹر جنر ل کشمیر ریجن مظفر آباد اور ڈو یژ نل سپر یٹنڈ نٹ پو سٹل سروسز میر پو ر محمد اقبا ل اور ملاز مین کی کثیر تعداد بھی مو جو دتھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد جمو ں وکشمیر ٹیچر آرگنا ئز یشن تحصیل وضلع بھمبر کے نو منتخب عہد یداران کی تقر یب حلف بردا ری آج بھمبر میںمنعقد ہو گی وزیر تعلیم سکو لز میا ں عبدا لو حید نو منتخب عہد یدا را ن سے حلف لیں گے تفصیلا ت کے مطا بقآزاد جمو ں وکشمیر ٹیچر آرگنا ئز یشن تحصیل وضلع بھمبر کے نو منتخب عہد یداران کی تقر یب حلف بردا ری آج گو رنمنٹ ما ڈل پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر میں دن11بجے منعقد ہو گی تقر یب کے مہما ن خصو صی میا ں عبدا لو حید وزیر تعلیم سکو لز آزاد حکومت ریا ست جموں وکشمیر ،ٹیچر آرگنا ئز یشن تحصیل و ضلع بھمبر کے نو منتخب عہد یدا را ن سے حلف لیں گے جبکہ سید نذ یر حسین شا ہ مر کزی صدر آزاد کشمیر سکو لز ٹیچرآرگنا ئیزیشن تقر یب کی صدا رت کر یںگے تقر یب میں وزیر ما ل چو ہدری علی شان سو نی اور وزیر ہا وسنگ و فیزیکل پلا ننگ چو ہدر ی پرو یز اشرف خصو صی شر کت کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اسلا م نیکی اور بھلا ئی کے کا مو ں میں بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لینے کا سبق دیتا ہے معذور افراد ہما رے معاشر ے کا اہم حصہ ہیں معذور افراد کو معاشر ے کا بیکا ر پر زہ سمجھ کر نظرانداز کر نا بڑ ی ذیا دتی ہے ہمیں ملکر معذور افراد کو کا ر آمد شہر ی بنا نے کی تر غیب دینے اور اس ضمن میں اپنے قو می فرا ئض کی بجا آوری کے لئے کر دا ر ادا کر نا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین نے سونت ویلفیئر آرگنا ئز یشن بھمبر کے زیر اہتما م عا لمی یو م معذورا ں کے حو الے سے منعقد ہ تقر یب سے بطو ر مہما ن خصوصی خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ معذور افراد پر تھو ڑی سی تو جہ دے کر انہیں کا ر آمد معاشر ے کا حصہ بنا یا جا سکتا ہے معذور افراد کو معاشرے میں برا بر ی کا شہر ی سمجھنے اور انہیں جا ئز مقام دینے کے لئے ہمیں اپنے رو یو ں میں تبد یلی کے ساتھ ساتھ عملی اقدا ما ت کی اشد ضرورت ہے بھمبر میں سو نت ویلیفئر آرگنا ئز یشن کے تحت معذور بچو ں کی تعلیم وتر بیت بہت بڑ ا کا م ہے ہم آرگنا ئز یشن کے سر براہ اور دیگر انتظا میہ کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں جنہو ں نے بڑ ے مشکل کا م کا بیڑا اٹھا یا ہو اہے ان کی معذور بچوں سے محبت انسا نی کے لئے درد دل اور ان خصو صی افراد کی خد مت بلا شبہ ان کی طرف سے انہیں نئی زند گی عطا کر نے کے مترادف ہے انہو ں نے کہا کہ ہما را بھی اخلا قی فرض بنتا ہے کہ ہم بھی ایسے ادا رو ں کی آگے بڑ ھ کر مدد کر یں جو معاشرے کے محرو م طبقے کی بحا لی کے لئے بھر پو ر کر دا ر اداکر رہے ہیں اس موقع پر تقر یب سے خطا ب کرتے ہو ئے سو نت ویلیفئرآرگنا ئز یشن کے چیئر مین حا فظ محمد یٰسین نے کہا کہ یہ ہما ری خو ش نصیبی ہے کہ پرو ر دگا ر نے ہمیں دکھی انسا نیت کی خد مت کر نے کا کا م سو نپا ہم سمجھتے ہیں کہ یہ ایک بہت مشکل کا م اور بڑ اچیلینج ہے لیکن جب انسان کسی نیک ارا دے کی نیت کر تا ہے تو پرو ردگا ر سا ری مشکلا ت دو ر کر دیتا ہے سو نت ویلیفئرکے زیراہتما م معذور بچوں کی بحا لی اور تعلیم و تر بیت کے اد ارے صبا انسٹیٹیو ٹ آف سپیشل ایجو کیشن کو چلا نے میں مر حو م بر گیڈیئرمحمد آصف کی بڑ ی کاوشیں ہیں ان کی یا دیں ہمیشہ ہما رے دلو ں میں رہے گی اس کے علا وہ بہت سے مخیر حضرا ت نے دل کھو ل کر ادا رہ کی خدمت کی ہے خصو صاً چو ہدر ی شا ہین اختر فرانس کی خد ما ت قا بل تحسین ہیں جنہو ں نے ادا رہ کے لئے بیس ہزا ر رو پے ما ہا نہ کے اخرا جا ت اپنے ذمے لیے ہو ئے ہیں ان کی گرا ں قدر تعاو ن کے با عث ہی ادارہ اپنے مقا صد میں کا میا بی کی طرف بڑ ھ رہا ہے انہو ں نے کہاکہ حکومت معذور بچوں کی بحا لی کے سکو ل کیلئے جگہ مہیا کر ے اور اس کا ر خیر میں اپنا حصہ ڈا لے اس موقع پر تقر یب سے پی ڈی ایس پی را جہ محمد اشفاق خا ن ،چو ہدر ی مبشر رو حیلہ ،وا ئس پر نسپل فا ران کا لج را جہ نعیم ، مرزا جا وید صا دق جرا ل ایڈووکیٹ اور ریسکیو آفیسر ما لک انقلا بی نے بھی خطا ب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق وزیر بر قیا ت مرزا شفیق احمد جرا ل وسا بق سینئر وزیر ممبر قانون سا زاسمبلیملک محمد نو از نے گز شتہ روز ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق کی ہمشیر ہ ، سینئر صحا فی را جہ نعیم نجمی کے ما مو ں،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی کے بھا نجے اور ملک محمد اعظم کی وفا ت پر ان کی رہا ئش گا ہو ں میں جا کر ان سے دلی اظہار تعزیت کر تے ہو ئے مر حو مین کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعامغفر ت اور پسما ندگا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل با نی صدر پا کستا ن کشمیر ایجو کیشن اینڈ ویلیفئر آرگنا ئز یشن چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حکومت آزادبھمبر جو ڈیشل جیل کی بہتر ی کے لئے فو ری اقدا ما ت کر ے جیل میں بندلو گ بھی ہما رے اسی معا شرے کاحصہ ہیں بھمبر جو ڈیشل جیل قید خا نہ نہیں ہے بلکہ ایک عقو بت خا نہ بن چکا ہے چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اور آئی جی آزاد کشمیر اس کی بہتر ی کے لئے اقدا ما ت کر یں بھمبر جیل میں زیا دہ تر قید ی ازیت نا ک ما حو ل کی وجہ سے بیما ر ہیں کھا نے کامعیا ر نا قص،جیل قوا عد وضو ابط کی خلا ف ورزی ،قید یو ں کا کمروں میں زیا دہ ہو نا ،خوا تین کے لئے کو ئی بہتر بندوبست نہ ہو نا ،نا قص کا ر کردگی کی وجہ سے حا لا ت خراب ہیں پرا نی کچہر ی چو نکہ یہا ں سے شفٹ ہو چکی ہء نئی جیل بننے تک جگہ مو جو د ہے جیل کے صحن اور چاردیو اری میں اضا فہ کیا جائے جگہ مو جو د ہے کم ازکم ایک طرف سے مر لہ کا اضا فہ کر کے جیل بلڈ نگ میں وسعت کی جا ئے ملز مو ں اور مجر مو ں کے لئے نئی اصلا حا ت کی اشد ضرورت ہے حکومت قید یو ں کے لئے بھمبر میںقرآن پا ک اور حد یث مبا ر ک کے درس کا بھی پرزور بند وبست کر ے جو ڈیشل جیل بھمبر میں کئی آفیسرا ن دورے کرتے رہتے ہیں مگر کو ئی اصلا حا ت عمل میں نہیں لا ئی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم کا نفر نس ریا ست جمو ں وکشمیر کی قو می تشخص کی پہچا ن ہے مسلم کا نفر نس جتنی مضبو ط ہو گی تحر یک آزاد ی کشمیر بھی اتنی ہی مضبو ط ہو گی تحر یک آزادی کشمیر کو کا میا بی سے ہمکنار کر نے کے لئے مسلم کا نفر نس کی گراں قدر خدما ت ہیں مسلم کا نفر نس چھو ڑنے وا لو ں کی ریا ستی جما عت کی اہمیت کا آ ہستہ آہستہ انداز ہ ہو رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر آل جمو ں وکشمیر مسلم کا نفر نس کے مر کز ی چیف آرگنا ئز ر وسا بق وزیر حکو مت مرزا محمد شفیق جرا ل نے گز شتہ روز مسلم کا نفر نس ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی راجہ محمد اسد ایڈووکیٹ کے دفتر میں مسلم کا نفر نسی کا رکنا ن کو منظم متحر ک اور فعال کر نے کے لئے یو نین کو نسل سطح پر کا ر کنا ن سے را بطے کئے جا رہے ہیں ضلع تحصیل ،یو نین سطح اور وا رڈز کی سطح پر مسلم کا نفر نس کی تنظیم سازی کی جا ئے گی انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت نے کر پشن لو ٹ ما ر اور اقرا پاو ری کے سوا کچھ نہ کیا ہے پو رے آزاد کشمیر کے اندر کو ئی قا بل زکر کا م نہ ہوا ہے میگا پرا جیکٹس نے نا م پر میگا کر پشن ہو ئی ہے پیپلز پا رٹی کی کر پشن سے آزاد خطے کی سیا سی ور کرو ں کی بھی بد نا می ہو ئی ہے پیپلزپا رٹی کی حکومت مسلم کا نفر نس کے دو ر حکومت میں شروع ہو نے والے کا مو ں کو پا یہ تکمیل نہیں پہنچا سکے انہو ں نے مسلم کا نفر نس کے کا رکنا ن سے کہا وہ جما عتی کی مضبو طی اور تحر یک آزادی کشمیر کے خلا ف ہو نے وا لی سا زشو ں کو نا کا م بنانے کے لئے متحر ک ہو جا ئے لا ئن آف کنٹرو ل پر بھا رت کی طرف سے دیوا ر کی تعمیر تحر یک آزادی کشمیر کو کمزو ر اور کشمیر یو ں کو تقسیم کر نے کی سا زش ہے جس کو ریا ستی عو ام ہی مل کر ناکا م بنا دیں گے اس موقع پر مسلم کا نفر نس کے جنر ل سیکر ٹر ی شیخ محمد صا دق ،سا بق چیئر مین ضلع و زکو ة وعشر بھمبر چو دہر ی فضل علی ،را جہ محمد نسیم چو ہدر ی عبدا لمجید ،مرزا محمد صادق ایڈووکیٹ سمیت دیگر بھی مو جو د تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ اکا ونٹس آفس بھمبر سر کا ری ملاز مین کو بھر پو ر ریلیف فراہم کر رہا ہے ملاز مین کی جا ئز شکا یا ت کا نو ٹس لیکر اس کا ازالہ کیا جا رہا ہے اکو نٹس آفس کے کسی ملا زم کے خلا ف کسی کو شکا یت ہے تو وہ ڈسٹر کٹ اکا ونٹس آفیسر سے برا ئے راست را بطہ کر ے اس کی شکا یت دو ر کی جا ئے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹر کٹ اکا ونٹس آفیسر بھمبر سید سرو ر حسین شا ہ نے صحا فیو ں سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ڈسٹر کٹ اکا ونٹس آفس میں کسی بھی سا ئل اور ملازم کا جائز کا م نہیں رو کے گا اکا ونٹس آفس کے ملاز مین اگر کسی کا جا ئز کا م رو کتے ہیں یا رشو ت طلب کرتے ہیں تو اس کی تحر یر ی در خواست مجھے دیں اس ملاز م کے خلاف بھرپو ر قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مغل ایسو سی ایشن بنا نے والو ں کا مغل برا در ی سے کوئی تعلق واسطہ نہ ہے دو سر ی برا دری کے افراد مغل بر ادری کا پلیٹ فا رم استعما ل کر کے ذا تی مقا صد حا صل کر نا چا ہتے ہیں میر پو ر میں بیٹھ کر بھمبر کی تنظیم سازی کر نے والو ں کا بھمبراور مغل برا دری سے کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر مرزا ابرار حسین حیدر ی ،مرزا حسیب احمد ،مرزا سہیل اکر م،مرزا عثما ن طفیل ،مرزا شر جیل فیصل ،مرزا عمر حیا ت ،مرزا عا دل جبا ر ،مرزا انصا ر غفو رنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر مغل برا دری کی کو ئی تنظیم ساز ی نہ ہے اور نہ ہی اس کے کو ئی عہدیدا ر ہیں چند افراد نے جن کا مغل بر ادری سے کو ئی تعلق واسطہ نہ ہے ذا تی مفا دات کے لئے مغل برا دری کا نا م استعما ل کر کے سر کا ری ملاز مین اورسیا ست دا نوں کو بلیک میل کر نا چا ہتے ہیں ہم کسی بھی نا م نہا د شخص کو برا دری کا پلیٹ فا رم استعما ل کر نے کی اجا زت نہیں دیں گے۔

Share this:
Tags:
employees news speech بھمبر خبریں خطاب ملازمین
Previous Post حکومت نام نہاد طلبہ تنظیم اسلامی جمعیت طلبا پر فل فور پابندی عائد کرے۔ ترجمان انجمن طلبہء اسلام
Next Post ایل پی جی کوٹا کیس فیصلے سے قانون اور آئین کی بالادستی ہوئی، خواجہ آصف
Khawaja Asif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close