Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 5/11/2013

December 5, 2013 0 1 min read

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) میڈ یا کی خبر پرایکشن تحصیلدار بھمبر کی با زاروں کی خصو صی چیکنگ ،گرا ں فروشو ں کو بھا ری جرما نے ہو ٹلو ں پر گند ے اور نا کا رہ بر تنو ں کو تو ڑ ڈا لا ریٹ لسٹیں آویز اں کر نے اور صفا ئی ستھرا ئی کا خصو صی خیا ل رکھنے کی ہدا یت تفصیلا ت کے مطابق بھمبر شہر کے اندرہو ٹلو ں کے اندر گند گی اور ٹو ٹے بر تنو ں اور گرا ں فروشی کی خبرو ں پرایکشن لیتے ہو ئے ڈپٹی کمشنر کی ہد ایت پرگز شتہ روز تحصیلدا ر بھمبر عیص بیگ نے بھمبر شہر کے مختلف بازاروں کے اندر خصوصی چیکنگ کی ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کر نے اور زائد قیمتیں وصو ل کر نے والے سبز ی ،فرو ٹ ،گو شت ،بیکر یو ں ،کر یا نہ سٹو رو ں وا لے گرا ں فرو شو ں کو بھا ری جر ما نے جبکہ ہو ٹلو ں کے اندر نا قص صفا ئی اورٹو ٹے بر تنو ں وا لے ہو ٹل ما لکا ن کو بھی جر ما نے اور نا کا رہ بر تنو ں کو توڑ ڈالا تحصیلدا ر بھمبر عیص بیگ نے بعض دو کا ندا رو ں اور ہو ٹلو ں کو صفا ئی ستھرا ئی کا خصو صی خیا ل رکھنے کی ہدا یت جا ری کی چیکنگ کے موقع پر تھا نہ پولیس بھمبر کی بھا ری نفر ی بھی ان کے ہمرا ہ تھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر ٹی ٹو نٹی کر کٹ چمپین شپ ٹو رنا منٹ کھیلنے کے لئے ضلع بھمبر کی کر کٹ ٹیم مظفر آبا دروا نہ ہو گئی کر کٹ ٹیم 7رو زتک مظفر آباد میں قیا م کر ے گی کر کٹ ٹیم کے کھلا ڑیو ں کے کھا نے پینے اوررہا ئش کے اخرا جا ت ڈپٹی اپو زیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق برداشت کر یں گے بھمبر کر کٹ ٹیم کے کھلا ڑیو ں نے ٹیم کی حوصلہ افزا ئی کر نے کے اور کھلا ڑیو ں کے کھا نے پینے اور رہا ئش کے اخرا جا ت بر دا شت کر نے پر فخر بھمبر چو ہدر ی طارق فاروق کا تہہ دل سے شکر یہ ادا کرتے ہو ئے کہا کہ یہ ان کی ٹیم اور بھمبر کے نو جو انو ں کے ساتھ خصو صی لگا ئواور دلچسپی کا مظہر ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معززین عو ام سلاوں کی ایس ایس پی بھمبر سے را جہ محمد رفیق کی قیا دت میں ملاقا ت قتل کے مقد مے میں گر فتار پٹوا ری نا صر سے حا ملہ بیو ی سمیت علا قے میںہو نے والے دیگر مقدمات کی تفتیش کر نے کی اپیل تفصیلا ت کے مطابق چند روز قبل قتل کے مقد مے میں گر فتا ر ہو نے وا لے پٹواری نا صر کے خلا ف حاملہ بیو ی کو قتل کر نے سمیت دیگر مقدما ت میں بھی شامل تفتیش کروا نے کے لئے سلا واں گا ئو ں کے معز زین کی معروف بزنس مین را جہ محمد رفیق کی قیا دت میں ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی غلا م اکبر سے ایس پی آفس میں ملا قا ت معززین علاقہ نے ایس ایس پی بھمبر کو بتا یا کہ قتل کے مقد مہ میں ملو ث ملز م پٹوا ری نا صر انتہا ئی کر یمنل شخص ہے لہذا ملزم کے خلا ف دوسرے قتل کا مقد مہ در ج کر کے تفتیش کی جا ئے معز زین علا قہ میں را جہ اقبا ل ،را جہ فر ما ن سیر لہ ،را جہ آصف سلا م ،را جہ منظو ر ،را جہ عبدا لحمید ،را جہ حفیظ ،را جہ عظیم ،را جہ محمود ،را جہ عبدا لشکو ر ،مہرصا بر،را جہ عباس ،را جہ زما ن ،را جہ حسن اور دیگر شا مل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزا دکشمیر کے ممبر سنٹر ل ایگز یکٹو کو نسل چو ہد ری گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے کشمیر پر یس بھمبرکے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ بھمبر میں سیو ریج پرا جیکٹ نا کا م ہو چکا ہے اور اس پر تقر یباً 50کرو ڑرو پے ضا ئع ہو چکے ہیں احتسا ب بیو رو کے چیئر مین اور چیف سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اسکا نو ٹس لے کر ذمہ دارا ن کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئیں 50کرو ڑ میں اگر نیو بھمبر پلا ن کیا جا تا تو شاہد آنے وا لے دور میں کا فی اس کے مثبت نتا ئج نکلتے آنے والی نسلیں اس کو یا د رکھتیںبھمبر شہر کو اکھیڑ کررکھ دیا گیا کرو ڑو ں کے پا ئپاور میٹر یل ضا ئع ہو چکا ہے اربا ب اختیا ر کو چپ لگی ہو ئی ہے اور شا ہد ذمہ دا ران کو قومی دو لت ضا ئع کر نے اور ڈکا ر نے میں خو ف بھی نہیں آتا اگر50کرو ڑ میں سٹی کی نا لیا ں ،پا نی کا فلو اور اندرو ن شہر سڑکو ں کو ٹھیک کر دیا جا تا تو شاہد بھمبر زیا دہ تر قی کر تا نظر آتا انہو ں نے کہا کہ بھمبر شہر کے لئے چار پانچ جد ید پا ر ک اور قبر ستا ن بنا ئے جا سکتے تھے وزیر امو ر کشمیر اورچیئر مین کشمیر کو نسل بھی اس ضا ئع شدہ قو می خز انے کا نو ٹس لیں حا لا ت کی وگر گو ئی کب تک کسی کا انتظا ر کر ے گی قومی خزا نہ اس سیو ریج پرا جیکٹ کی وجہ سے لٹ چکا ہے حکومت وقت اگر بھمبر میں BDA 50کرو ڑ میںپلا ن کر لیتی تو وہ بھی بہتر ہو تا نئی دو تین بستیا ں سا منے آجا ئیں انہو ں نے ذمہ دا ران سے پر زو ر مطا لبہ کیا اور کہا ہے کہ یہ عو امی مطا لبہ ہے کہ اس پرا جیکٹ کو تبا ہ کر نے والو ں پلا ن کر نے والو ں اور ٹھیکیدا رو ں کے خلا ف فو جدا ری کا ررا ئی بھی کی جا ئے اس پرا جیکٹ سے بھمبر شہر میں رہا ئش پذ یر لو گو ں کے مکا نا ت کو کمزور کرد یا گیا ہے حساس جگہیں بہت ناقص ہو چکی ہیں حا لا نکہ کا م کے دورا ن صریحاً مذا ق سے اس منصو بہ پرکا م کیا گیا ہے ٹھیکیدارو ں اور آفیسرا ن اور دوسر ے ذمہ دارلو گو ں نے نہا یت تبا ہ کن قومی وا ردا ت کی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ملک بر کت علی ویلفیئر سوسا ئٹی فار چلڈر ن کے تعاو ن سے بچو ں کے پیدا ئشی کٹے ہو ئے ہو نٹ اور تا لو کے مفت آپریشن کا میڈ یکل کیمپ کا انعقا د 14دسمبر کو بھمبر میں ہو گا جس میں متا ثر ہ بچو ں کا فر ی طبی معا ئینہ اور آپر یشن ہو گا تفصیلا ت کے مطابق NGOسما ئل ٹر ین اور ملک برکت علی ویلفیئر سوسائٹی فار چلڈر ن کے زیر اہتما م پیدا ئشی طو ر پر بچو ں کے کٹے ہو ئے ہو نٹ اورتالو کے مفت آپر یشن اور طبی معا ئینہ کا میڈ یکل کیمپ 14دسمبر بروز ہفتہ دن11بجے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتا ل بھمبر میں منعقد ہو گا جس میں سینئر پیڈ یا ٹر ک سر جن پرو فیسر محمود شو کت اور پلا سٹک کا سمٹکیس سر جن ڈا کٹر یاو ر متا ثر ہ بچو ں کے مفت آپریشن اور طبی معا ئینہ کر یں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن قا نگو ئیا ں پٹو اریا ن ضلع بھمبر کا ہنگا می اجلاس زیرصدا رت طا رق بیگ ضلعی صدر منعقد ہوا اجلاس میںضلع جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مظہر اقبا ل تحصیل بھمبر کے صدر چو ہد ری محمد سا جد کے علا وہ انجمن کے دیگر ضلعی تحصیل عہد یدارا ن کے علا وہ فیلڈ ملاز مین کی کثیر تعداد نے شر کت کی اجلاس میں احتسا ب بیو رو کی جا نب سے آئے روز آفیسرا ن اہلکا را ن کی گر فتاری کا معا ملہ زیر بحث آیا جس میں قرا ر دا د کے زریعے احتسا ب بیو رو کے اس اقدا م کی پرزو ر مذ مت کی گئی اور دو گھنٹے کی علا متی ہڑ تا ل کا اعلا ن کر دیا اجلاس میں مقر رین نے کہا کہ معا ملا ت عدا لتو ں میں زیر سما عت ہو نے کے باو جو داحتسا ب بیو رو کی جا نب سے کا رروا ئی غیر قا نو نی ہے اور عدا لتی امو ر میں کھلی مدا خلت ہے شکا یت کی صورت میں پہلے محکما نہ کا رروا ئی کی جا نے چا ہیے اور محکما نہ انکو ائر ی کے بعد ہی احتساب بیو رو کو کا رروا ئی کر نی چا ہئے اجلاس میں مز ید کہا گیا کہ احتسا ب بیو رو کی جا نب سے ہو نے وا لی کا رروا ئیو ں سے محکمہ ما ل کے ملاز مین اضطرا ب کا شکا ر ہیں ملا زمین عزت نفس کے لئے سر کا ری نو کر یاں کر تے ہیں اس طر ح کی بے جا گر فتا ریو ںسے ملازمین کی عز ت مجرو ح ہو تی ہے انجمن قا نو ن گو ئیا ںو پٹو اریا ں وزیراعظم آزاد کشمیر ،چیئر مین احتسا ب بیو رو اور چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سے مطا لبہ کر تی ہے کہ احتسا ب ایکٹ میں فو راً تبد یلی کی جا ئے اور گرفتا ری سے قبل احتسا ب بیو رو کی عدا لت سے ملاز م پر الز ام ثا بت کیا جا ئے اور اس کے بعد جو بھی سزا قا نو نی ہو دی جا ئے احتسا ب بیو ر وکے نا روا سلو ک پر تنظیم انجمن قانو نگو ئیا ں پٹو ریا ں ضلع بھمبر آج مو رخہ6دسمبر سے دو گھنٹے کی علا متی ہڑتا ل کا اعلا ن کر تی ہے اور مز ید مشا ورت کے بعد اگلے لا ئحہ عمل کا اعلا ن بعد میں کیا جا ئے گا اس موقع پر گرداورو ں اور پٹو اریو ں کی کثیر تعداد بھی مو جو د تھی تما م نے علا متی ہڑتا ل کی حما یت کا اعلا ن کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کی تا ریخ قر با نیو ں سے بھر ی پڑی ہے PYOپیپلز پا رٹی کے انقلا بی نظر یا ت کی وارث اور جیالو ں کی نر سر ی ہے آزاد کشمیر میں پیپلز پا رٹی کی حکومت اپنی آئینی مد ت پو ری کر ے گی میا ں محمد نواز شر یف کے دو رہ مظفر آباد سے مسئلہ کشمیر کو تقو یت ملے ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر PYOضلع بھمبر کے مر کز ی رہنما عمر ریا ض سا غر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کے نظر یا تی کا رکنو ں اور رہنما ئو ں نے ملک اور ملت کے لئے اپنی جا نو ں کی قر با نیا ں دیں PYOشہید بھٹو اور شہید محتر مہ کے نظر یا ت گھر گھر پہنچا نے کا کا م سر انجا م دے رہی ہے اور پا رٹی کے لئے PYOکے کا رکنا ن بھی قیا دت کی طر ح جا ن کی قر با نی دینے کے لئے ہمہ وقت تیا ر ہیں انہو ں نے کہا کہ مجید حکومت نے آزاد خطہ میں تعلیمی انقلا ب بر پا کر نے کے ساتھ ساتھ آزادکشمیر کے چپہ چپہ کے اندر ترقیا تی کا م شروع کروا کرعو ام کے دل جیت لیے ہیں یہی و جہ کہ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں نو از شر یف نے مجید حکومت کی کا ر کر دگی کرسراہا اور اس پر مکمل اطمینا ن کا اظہا ر کیا ہے انہو ں نے کہا کہ میا ں نو از شر یف کو دورہ مظفر آبا د ان کی مسئلہ کشمیر سے گہر ی وا بستگی کا عین ثبو ت ہے اور انہوں نے کشمیر یو ں کے حق خو دا رادیت کی حما یت کر کے تحر یک آزاد ی کشمیر تقو یت بخشی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدا رت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میں صدر پر یس کلب بر نا لہ صو بیدا ر عبدا لر حمن کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ اور غم کااظہا ر کیا گیا اور کہا کہ مر حو م نیک اور با کردا ر شخصیت تھے انہو ں نے صا ف ستھر ی صحا فت کے فرو غ میں بھر پو ر کردا ر اداکیا ان کی گرا ں قدر صحا فتی خد ما ت کو ہمیشہ یا د رکھا جا ئے گا اجلاس کے آخر میں مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثو اب کے لئے فا تحہ خوا نی اور پسما ندگا ن کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی گئی اجلا س میں ملک شو کت حسین ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عا طف اکر م ، طا رق محمو د ثا قب ،ڈا کٹر طا رق شاکر ، قا ضی انصر زما ن ،فیصل صغیر شمیم ،عزیز الر حمن نا ز ، چو ہدر ی سلیم ساگر، مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر پا شا ، شیراز پر ویز مشتا ق،محمد یٰسین تبسم ، عا بد زبیر ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی ، راشد سبحا نی ،را جہ وحید مراد،چو ہدر ی وسیم نذر ،ارشد چو ہدر ی ،ذیشا ن مصطفی ،مرزا عمر فاروق ،شیخ فیصل مقصود نے شر کت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد کشمیر میں کرپشن بد عنوا نی اور بد انتظا می عرو ج پر ہے اور اس کی بنیا دی وجہ میرٹ ،رو ل آف لا ء اور جسٹس جیسے سنہری اصولو ں کی پا ما لی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرویز بٹ مرکز ی صدر کشمیر فریڈم مو وومنٹ نے کیا انہو ں نے کہاکہ 1931کے شہدا ء نے قر با نیا ں دیکر جو لا زوا ل تا ریخ رقم کی لیکن شیخ محمد عبداللہ ،چو ہد ری غلا م عباس ،اور میرو اعظ یو سف جو 1931میں غصب شدہ عو امی حقوق کی با زیا بی کی تحر یک میں کشمیر یو ں کی لیڈر کے طو ر پرابھرکر سا منے آئے لیکن بد قسمتی سے ان کی ایک دو سرے کے خلا ف سازشو ں نے انہیں تحر یک آزادی کا لیڈر بننے کی بجا ئے سازشی لیڈر بن گئے اورآج وہی تسلسل جا ری ہے با وجو د اس کے لا کھو ں نو جو ان تحر یک حریت پرقر با ن ہو گئے ہز ارو ں خوا تین کے سہا گ لٹ گئے ہز ارو ں ما ئیں اپنے بیٹو ں کے غم میں پریشانی دو چا ر ہو کر جا ن گنو ا بیٹھیں شہداجموں وکشمیر کی داستا ن بھی انتہا ئی غمنا ک ہے لیکن ہما ری بد قسمتی ہے کہ لا زوا ل قر با نیوںکی صلہ سردار ابرا ہیم ،سردا ر عبدا لقیو م ،کے ایچ خو رشید ،سردا ر سکندر حیا ت ،را جہ حیدر ،سردار خا لد ابراہیم ،سردار فاروق حیدر،سردا ر عتیق احمد خا ن ،سردا ر محمو یعقو ب ،را جہ ذوالقر نین خا ن ،چو ہدر ی عبدا لمجید اور مو جو دہ سا ری سیا سی لیڈر شپ نے حا صل کیا لیکن تا ریخ بڑ ی بے رحم ہے جو جس نے کردا ر ادا کیا وہ تا ریخ رقم ہو رہی ہے اور آج بھی ایسے تا ریخ دا ن مو جود ہیں جو تحر یک حر یت کشمیرکے تما م کر دارو ں کو لکھ رہے ہیں ہر سر کا ری محکمہ نے ریا ست کے اندر اپنی ریا ست قا ئم کررکھی ہے اور ہرجگہ دادے پو تے کی حکمرا نی ہے لیکن ہم سب کچھ دیکھنے کے بعد ما یو س نہیںہیں کیو نکہ خا مو شی اور مایو سی کے بعد انشا اللہ بہا ر آئے گی جس کے لئے ہما ری کو ششیں جا ری ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) آزادکشمیر و پاکستان کی بڑی تعمیراتی کمپنی امتیاز اینڈ کو(pvt )لمیٹڈ کو ایک منظم سازش کے تحت دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہی ہیں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بعض قو تیں ذا تی مقا صد کے لئے یہ سارا کھیل کھیل رہے ہیں ایجوکیشن بورڈ کمپلیکس بلڈنگ میرپور میں انہیں جان بوجھ کر ڈراپ کیا گیا 10 ماہ پہلے اسی کمپنی کو جیل بلڈنگ بھمبر جو کہ 21 کروڑ روپے کاپراجیکٹ تھا اسی محکمہ نے پر ی کوالیفائی کر کے الاٹ کیا لیکن 16 کروڑ کے ایجوکیشن بورڈ کمپلیکس بلڈنگ میرپور منصوبے میں بغیر وجہ بتائے کمپنی کو باہر نکال دیا گیا اس بارے میںمتعلقہ محکمہ کے سیکرٹری کو درخواست بھی دے چکے ہیں لیکن آج تک جواب نہیں ملا لکڑ منڈی روڈ کاٹھیکہ امتیا زاینڈ کو (pvt )لمیٹیڈکو پاکستان انجئیر نگ کونسل کو مروجہ قانون کے تحت الاٹ کیا گیا۔بھمبر سے تعلق رکھنے والی تعمیراتی کمپنی امتیا زاینڈ کو(pvt )لمیٹیڈ کے ترجمان نے کہا کہ یہ بات درست ہے کہ 2004 سے 2013 کے دوران میسرز امتیاز حسین اینڈ کو (pvt )لمیٹیڈ کوبڑے پراجیکٹ ملے کچھ گیمن پاکستان لمیٹیڈ نے بطورسب کنٹریکٹر الاٹ کیے اور کچھ محکمہ پی ڈبلیو ڈی نے باقاعدہ پراسس کے بعد الاٹ کیے ،یہ سارے منصوبے کمپنی کو اعلیٰ کارکردگی کی بنیاد پر ملے ،ترجمان کے مطابق 52 کروڑ کے منصوبے 2004 سے2006 تک سابق وزیر چوہدری طارق فاروق کے دور میںکمپنی نے حاصل کیے جو کہ مکمل ہو چکے ہیں ،38 کروڑ روپے کے کام 2009 سے2011 کے دوران سابق سپیکر چوہدری انوار الحق کے دور میں ملے جن میں سے50 فی صد مکمل ہو چکے ہیں باقی کام محکمہ کی طرف سے فنڈز کی کمی کے باعث زیر تکمیل ہیں 2012 سے2013 کے دوران 30 کروڑ کے منصوبے کمپنی کو الاٹ ہوئے جن کی فزیکل پراگرس محکمہ کے اداشدہ بلات سے زیادہ ہے جبکہ کاموں کی پراگرس محکمہ کے پاس فنڈز کی کمی کے باعث سست روی کا شکار ہے آج تک جو کام الاٹ کیے گئے وہ تحت ضابطہ اور پی سی ون ،ٹیکنیکل منظوری کے اندر ہیں مگر کچھ مفاد پرست سیاسی ،غیر سیاسی شخصیات اور اعلیٰ سرکاری عہدے دار امتیاز حسین اینڈ کو (pvt )لمیٹیڈکو دیوار سے لگانا چاہتے ہیں ان کے متعلق بھی بہت کچھ جمع خرچ رکھتے ہیں جومناسب وقت پر سامنے لائیں گے ترجمان کے مطابق ہماری کمپنی کی تاریخ کھلی کتاب کی طرح ہے ہمارے تما م اثاثے آن لائن موجود ہیں باقاعدہ حکومت کو ٹیکس ادا کرتے ہیں جس کا ریکارڈ موجود ہے ترجمان نے بتایا کہ کمپنی نے 2004 میںگیمن پاکستان کے سب کنٹریکٹر کے طور پر کنسٹرکشن کا کام شروع کیا ، سوکاسن نالہ پل ،پوٹھی نالہ پل ،کڈھالہ نالہ پل،سپاں دا ہاڑ نالہ پل، پمپ اسٹیشن نمبر1 برائے کراسنگ پائپ لائن پل ہیں جن کی مالیت20 کروڑ ہے اور یہ مکمل کیے جا چکے ہیں یہ سارے منصوبے چوہدری طارق فاروق کے دور میںالاٹ ہوئے،2005 ء میں پاکستان انجنئیرنگ کونسل میں میسرز امتیاز حسین ایند کو کے نام سے c-5 کیٹیگری میں رجسٹرڈکروائی پی ڈبلیو ہائی ویز سے 14کروڑ کے کام محکمانہ شرائط کو پوار کر کے حاصل کیے جن میں تعمیر روڈ ڈھیری وٹاں تادعورہ ،ڈی ایچ کیو ہسپتال تاپنڈی جہونجہ روڈ ،تعمیر انڈسٹریل سٹی روڈ تعمیر روڈ چوکی سماہنی تا تھاتھی ،تعمیر روڈ میرا جٹاں برنالہ شامل ہیں جو چوہدری طارق فاروق کے دور میں الاٹ ہوئے ،جو مکمل ہو چکے ہیں اور ان کی آج تک کوئی شکایت سامنے نہیں آئی 2008 ء میںہماری کمپنیc-3 ہو گئیاور اسے 18 کروڑ کے کام ملے جن میں تعمیر روڈ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کا کام 90 فیصد مکمل ہے باقی کام محکمہ کی طرف سے فنڈز کی کمی کے باعث تاخیر کا شکار ہے تعمیر ایمر جنسی سنٹر،تعمیر ٹی ایچ کیو ہسپتال برنالہ ضلع بھمبر جو ایشئین بنک کا پراجیکٹ تھایہ کام گیمن پاکستان کو ملا ہم اس کے سب کنٹریکٹر تھے جو کہ 2012 میں مکمل ہو چکا ہے لیکن محکمہ نے تاحال 1 کروڑ 40 الاکھ روپے اس منصوبے کی مد میں نہیں دیے،پورے آزادکشمیر میں ایم ایس آر اینڈ آئی پی کے ہیلتھ کے جتنے منصوبے چل رہے ہیں ہم نے سب سے پہلے کاکام مکمل کیا 2009 میں ہماری کمپنی کو 9 کروڑ کے کام الاٹ ہوئے جن میں تعمیر منی اسٹیڈیم مکمل ہو چکا ہے جبکہ قابل ادائیگی بل جو کہ 1 کروڑ 90 لاکھ روپے ہے محکمہ نے تاحال ادا کرنا ہے لیکن اس پر بھی بلیک میلنگ کی جا رہی ہے تمام اعلیٰ فورمز پر اپنے بل کی ادائیگی کے لیے درخواستیں دے چکے ہیں لیکن تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہمیں عدالت جانے پر مجبور کیا جا رہا ہے ترجمان کے مطابق تعمیر برنالہ بازار 4500 فٹ کاکام بھی 2011 ء میں مکمل ہو چکا ہے ری کنڈیشننگ روڈ جڑی تا جاتلاں 2011 میں مکمل ہو چکی ہے لیکن6 لاکھ روپے کا قابل ادائیگی بل تاحال نہیں ملا ،2010 میں کوئی کام الاٹ نہیں ہوا 2011 میں 19 کروڑ کے کام الاٹ ہوئے جن میں تعمیر بقیہ کام پمپ اسٹیشن نمبر1 و بچھائی ایم ایس پائپ 90 فی صد مکمل ہو چکا ہے جبکہ70 لاکھ قابل ادائیگی بل جون 2013 سے نہیں ملا ،تعمیر 60 میٹر سپن برج جھلہ کا60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے لیکن ایک کروڑ روپے کے بل محکمہ کے پاس فنڈز کمی کے باعث ادا نہیں ہوئے تعمیر 60 میٹر سپن برج سکیتر نالہ کا بھی قابل ادائیگی بل60 لاکھ روپے تاحال محکمہ کے پاس ہے جبکہ 60 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے تعمیر 40 میٹر سپن برج بیلا نالا سماہنی کا 50 فی صد کام مکمل ہے 40 لاکھ قابل ادائیگی بل محکمہ نے ادا نہیں کیے ترجمان کے مطابق 2012 ء میں ان کی کمپنی کوبہتر کارکردگی کی بنا پر30کروڑ روپے کے منصوبے الاٹ ہوئے جن میں 90 میٹر سپن برج نالہ نزد مجاہد سنٹر کا 40 فی صد کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ محکمہ نے ہمیں ایک کروڑ روپے ادا کرنے ہیں تعمیر جیل بلڈنگز جوکہ21 کروڑ 25 لاکھ روپے کا منصوبہ ہے اس کی جگہ نومبر2013 میں کلیئر کروائی گئی کیونکہ جہاں جیل بلڈنگ تعمیر ہونی ہے وہاں 8 فٹ سے12 فٹ تک کھدائی ہے جس کا کام جاری ہے محکمہ نے ابھی تک کمپنی کو پورا موبلائزیشن ایڈوانس بھی ادا نہیں کیایہ کام بھی محکمہ کے کچھ آفیسر لیٹ کرنے کا موجب بنے ہوئے ہیں اس پراجیکٹ کی مکمل ڈرائنگ جو کہ CDO آفس مظفر آباد سے منظور شدہ ہے تاحال ایکسئین بلڈنگ بھمبرکی عدم توجہ کے باعث نہیں ملی،10 ماہ سے اس پراجیکٹ کی مشینری اور سٹاف فارغ ہے جس سے ہمیں نقصان کا سامنا ہے جبکہ ڈرائنگ کے حصول کے لیے محکمہ کو کئی بار خطوط بھی لکھے مگر کوئی عمل نہیں ہوا ترجمان نے بتایا کہ 2013 ء میں 18 کروڑ مالیت کے کام الاٹ ہوئے جن میں تعمیر سپن برج کھوئی رٹہ نکیال روڈ پائل ورک شروع ہے جبکہ پورے برج کا 150 میٹرک ٹن سٹیل موقع پر موجود ہے ایک کروڑ روپے قابل ادائیگی محکمہ نے ادا نہیں کیا تعمیر روڈلکڑ منڈی تا ببوٹ پارٹ نمبر2 تاحال منظوری کے مراحل میں ہے ترجمان نے بتایا کہ کمپنی کو ملنے والے تمام منصوبے مروجہ قانون کے دائرے کے اندر الاٹ ہوئے ہیں محکمہ کی اندرونی انکوائری رپورٹ کے مطابق بھی ہمیں مختلف سالوں میں الاٹ ہونے والے کام تحت ضابطہ پائے گئے ہیں ہمیں الاٹ ہونے والے کاموں کی ایک مخصوص گروپ نے ایک سال پہلے بھی انکوائری کروائی تھی جس میں سارے کام صاف شفاف طریقے سے الاٹ ہونے کی تصدیق ہو گئی اب بھی اس گروپ کو ناکامی ہو گی،ترجمان کے مطابق کچھ لوگوں کے مطالبات پورے نہیں کیے تو میڈیا ٹرائیل کے ذریعے انہیں ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے اثاثہ جات انکم ٹیکس کے مروجہ قانون کے تحت ڈکلئیر ہیں اور گوشوارے ہر سال مقررہ تاریخ پر جمع کروائے جاتے ہیں اگر کسی کو پھر بھی شوق ہے تو محکمہ انکم ٹیکس بھمبر کے پاس ریکارڈ دیکھ سکتا ہے ترجمان نے کہا کہ ٹیکس جمع کروانے کی عادت ایسے لوگوں کو خود بھی ڈالنی چاہیے تاکہ ملک کا زرمبادلہ بڑھے بیروزگاری ختم ہو ملک ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں کھڑا ہو ۔انہوں نے کہا کہ ہم کمپنی کو بدنام کرنے پر عدالت جائیں گے ۔ ہم کسی سیاسی گروپ کے ساتھ وابستہ نہیں اور نہ کسی کی سیاسی پشت پناہی پر کام کرتے ہیں ہمارے تمام کاموں کی کوالٹی کے تمام محکمہ جات گواہ ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شر یف کے دو رہ مظفر آباد کے تحر یک آزاد ی کشمیر ،خطے کی ترقی خو شحا لی اور جمہو ریت کے لیے نیک شگو ن ثا بت ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی کے نو جو ان راہنما چوہدر ی عمر لطیف ایڈووکیٹ نے کیاانہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر حکومت کو اپنی حکومت کے لئے میا ں محمد نو از شر یف نے میثا ق جمہو ریت کی تو ثیق کی ہے میا ں محمد نواز شر یف کے دورہ کے بعد آزادکشمیر کی حکومت کو عدم استحکا م کا شکا ر کر نے اور خطے کے افرا تفر ی اور اچھل کو د کی سیا ست کر نے والوں کا منہ بند ہو گیا ہے حکومت کے خلا ف تما م سازشیں دم تو ڑ گئی ہیں وزیر اعظم چوہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں آزاد حکومت اپنی آئینی مدت پو ری کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے عو ام کو ترقی اور خوشحا لی کی طرف گا مز ن کر ے گی انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن آزادکشمیر کے اندر جمہو ریت اور جمہو ری ادارو ں کو مضبو ط کر نے کی ضرورت ہے آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی کی حکو مت نے چوہدر ی عبدالمجید کی قیا دت میں تعمیر وترقی کے مثا لی اورتا ریخی کا م کرو ائے ہیں جس کی ما ضی کے اندر کو ئی مثا ل نہ ہے

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزاد خطے کے محکمہ تعلیم کو سیا سی مدا خلت سے مکمل پا ک کیا جا ئے میر ٹ وسنیا رٹی کا قتل عام آزاد خطہ کے نو جو انو ں کے ٹیلنٹ کو تبا ہ و بر با د کر ہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر حا فظ جمیل ہا شم ،چو ہد ری ضلعی صدر جمو ں وکشمیر تنظیم اسا تذ ہ نے ٹیچرز آرگنا ئز یشن کے مر کز ی صد رسید نذ یر حسین شا ہ سے ایک خصو صی ملاقا ت میں کیا انہو ں نے کہا کہ آئے روز مشرو ط اور کنٹر یکٹ بنیا دو ں پر اور اڈھا ک ازم کے نا م پر تقر ریا ں محکمہ میں مو جو د سنیا رٹی پر سر فہر ست اسا تذ ہ کی حق تلفی ہے حکومت محکمہ تعلیم میں میر ٹوسنیارٹی کی پامالی کا سختی سے نو ٹس لے اور سنیا رٹی پر سر فہر ست افراد کی تر قیابی کا عمل شرو ع کر ے حا فظ جمیل ہا شم چو ہدر ی نے مز ید کہا کہ معیا ری تعلیم کے فرو غ کے لئے یکساں نظا م تعلیم ونصا ب تعلیم را ئج کر نے کی اشد ضرورت ہے طبقا تی نظا م سے ملک کا بیڑا غرق ہوا ہے حکومت یکسا ں نظا م تعلیم را ئج کر تے ہو ئے اردو زبا ن کو ذریعہ تعلیم بنا ئے ضلع بھمبر میں پرا ئمری معلمین ومعلما ت کی آسا میا ں خا لی ہو نے کے باو جو د سٹیٹ انٹر ویو کا اعلا ن ابھی تک نہ ہونا لمحہ فکر یہ ہے حکومت صورت احوا ل کا نو ٹس لے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الخیر یو نیو رسٹی بھمبر آزادکشمیر علاقے میں تعلیمی ترقی اہم خد ما ت سر انجا م دے رہی ہے اس یونیو رسٹی میں پاکستا ن کی نا مو ر یو نیو رسٹیو ں سے ریٹا ئرڈ قا بل تر ین اسا تذ ہ اکرا م کے زیر سا یہ علاقے کے طلبہ کو پڑ ھنے کی سہو لت میسر ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر حا ل ہی میں الخیر یو نیو رسٹی سے ایجو کیشن میں ایم فل کر نے وا لے سکا لر آزاد وکشمیر سکو لز ٹیچرز آرگنا ئز یشن میر پو ر ڈو یژن کے جنر ل سیکر ٹری را جہ طارق پرویز نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ ڈا کٹر محموداعوان ،ڈاکٹر صا بر حسین را جہ ،ڈا کٹر ،حمید نو از ،ڈا کٹر طا ہر مسعود قا ضی ،ڈا کٹر انعام الحق جا وید جیسے عظیم اسا تذ ہ اس یونیو رسٹی کا سر ما یہ ہے اب یہ عو ام علا قہ پر ہے کہ وہ ان عظیم اسا تذ ہ سے اپنی علمی پیا س بجھا نے کے لئے اس عظیم در س گا ہ کی طرف رخ کر یں

Share this:
Tags:
checking news police بھمبر پولیس چیکنگ خبریں
Raza Rabbani, Zahid Khan, Ishaq Dar
Previous Post سینیٹر رضا ربانی، زاہد خان اور اسحاق ڈار کو دھمکی آمیز خطوط
Next Post امریکی وزیر خارجہ جان کیری اسرائیل پہنچ گئے
John Kerry

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close