Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 6/2/2014

February 6, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ڈپٹی کمشنر بھمبر سردار عدنان خورشید کی ہدایت پر محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر اور آزاد کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے تعاون سے نمائشی کرکٹ میچ ڈپٹی کمشنر الیون اور ایس پی الیون کے درمیان ہو اجو ڈپٹی کمشنر الیو ن نے5وکٹو ں سے جیت لیا میچ کے مہما ن خصو صی ڈپٹی کمشنر سر دار عد نا ن خو رشید اور صدا رت ایس پی چو ہدر ی غلا م اکبر نے کی تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی الیو ن نے ٹاس جیت کر مقررہ 20اورز میں153رنز بنا ئے ایس پی الیو ن کی طرف سے ما جد پرو یز 67یا سر رشید 15اور مدثر نے25رنز بنا ئے جبکہ ڈپٹی کمشنر الیو ن کی طرف سے کما ل سبحا نی نے29رنز دے کر 3وکٹیں حا صل کی جو اب میں ڈپٹی کمشنر الیو ن نے مقررہ ہدف 13اورز میں5وکٹو ں کے نقصا ن پر پو را کر لیا جا وید یو سف48بینو خا ن37رنز اور فو ادحیدر اور عمر را جہ نے21,21رنز بنا ئے ڈپٹی کمشنر سردا ر عدنا ن خو رشید نے ونز ٹیم کے لئے3000اور رنر اپ ٹیم کے لئے 2000رو پے کا اعلا ن کیا اس موقع پرDSOچو ہدر ی کما ل سبحا نی اورصدر ڈسٹر کٹ کر کٹ ایسو سی ایشن را جہ عبید الر حمن نے ڈپٹی کمشنر کا شکر یہ ادا کیا اور ان کی سپو رٹس کے سا تھ وابستگی کو سرا ہااس موقع ایس ڈی ایم بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،تحصیلدا ر عیص بیگ ،نا ئب تحصیلداررا جہ نثا ر احمد ،عا طف اکر م ،ارشد محمو د غاز ی اور دیگر مو جو د تھے اس موقع پر بھمبر کے کھلا ڑیو ں نے وزیر سپو رٹس ،سیکر ٹر ی سپو رٹس ،ڈا ئر یکٹر سپو رٹس اور ڈپٹی کمشنر بھمبر کا سٹیڈ یم میں وکٹو ں کے جلد مکمل کر انے پر شکر یہ ادا کیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کی مو جو دہ حکومت میں اتنی طا قت نہیں کہ وہ بحرا نو ں پر قا بو پا سکے بلو چ کے ضمنی الیکشن کے اندر نون لیگ کا امیدوار کا میا ب ہو گا اور آزاد کشمیر کے مو جو دہ بے حس حکمرا نو ں کو ان کی اوقا ت یا ددلا ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن کے رہنما شہزاد پرو یز مشتاق نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلزپا رٹی کی مو جو دہ حکو مت کا اڑھا ئی سا لہ کا دو را نیہ آزاد کشمیر کی تا ریخ کا سیا ہ تر ین دو رہے دور جد ید میں آزادخطہ کے اندر ترقی کی بجا ئے خطہ کھنڈرا ت کا منظر پیش کر رہا ہے جن حلقو ں سے مسلم لیگ کے امید وا ر کا میا ب ہو ئے ان حلقوں سے سو تیلی ما ں جیسا سلو ک روا رکھا جا رہا ہے پیپلز پا رٹی کے حکمران جا ن لیں کہ 22فرور ی کو بلو چ کے ضمنی الیکشن میں حکومتی وسا ئل کے استحصا ل کے باوجو د نو ن لیگ کا امیدوا ر بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو کر انہیں ہمیشہ کے لئے مجا رو ں کے قبرستا ن میں دفن کر دیگا پیپلز پا رٹی کا پو را سیٹ اپ کر پشن کا گڑ ھ بن چکا ہے اور اس کے حواری دن را ت قو می خز انے کو چا ٹنے میں مصروف ہیں انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کسی کو بھی قو می دو لت ہضم نہیں کر نے دے گی اور وقت آنے پر ان سے ایک ایک پا ئی کا حساب لے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میںسر کا ری گا ڑیو ں کا بے دریغ استعما ل سر کا ری آفیسرا ن کی گا ڑیا ں بیگما ت ،فیملیو ں اور دوست احبا ب کو سیر سپا ٹے کرا نے میں مصروف ہزا رو ں رو پے کا روزا نہ ڈیز ل وپیٹرول ذا تی استعما ل اور کھا تے سرکا ر کے ڈا لے جا نے لگا جبکہ متعدد آفیسرا ن کی لگژری گا ڑیا ں روزا نہ پنجا ب کی یا ترا کر نے میں مصروف سرکا ری خزا نے کو لا کھو ں کی پھکی سر کا ری آفیسرا ن سے بڑ ی گا ڑیو ں لے کر چھو ٹی سو زوکی کا ریں دی جا ئیں عوامی حلقو ں کا حکو مت سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر میں سر کا ری انتظا میہ ادارو ں کے آفیسرا ن کو حکو مت کی طرف سے بڑ ی بڑ ی لگژری گا ڑیا ں دی گئیں ہیں سر کا ری آفیسرا ن گا ڑیو ں کو اپنے محکما نہ مقا صد کی بجا ئے بے دریغ استعما ل کر نے میںمصروف ہیں جبکہ سر کا ری آفیسرا ن کی سرکا ری گا ڑیا ں بسااوقات بیگما ت ،فیملیو ں کو گھما نے پھرا نے میںمصروف رہنے کے ساتھ ساتھ ان کے دوست احبا ب کو بھی سیر سپا ٹے کرا نے میں استعما ل کی جا رہی ہیں بڑ ی لگژ ری گا ڑیاں جو دو ہز ار سی سی سے لیکر2800سی سی والے انجن پر مشتمل ہیں روزا نہ ہزا رو ں رو پے کا ڈیز ل وپیٹرو ل استعما ل کرتی ہیں جبکہ ان گا ڑیو ں میں ذا تی استعما ل کے دورا ن استعما ل کئے جا نے وا لا پیٹرو ل وڈیز ل سر کا ری کھاتے میںشا مل کر کے قو می خزا نے کو لا کھو ں کی پھکی دی جا رہی ہے جبکہ متعدد آفیسرا ن اپنی سر کا ری گا ڑی کو روزا نہ ملحقہ پنجا ب کے علاقے میں لے جا تے ہیں جس کے دو را ن خر چ ہو نے وا لا پیٹرو ل وڈیزل کا حسا ب بھی محکما بہ لیجر میں در ج کر لیا جا تا ہے بھمبر کے عو امی حلقو ں نے سر کا ری گا ڑیو ں کے بے دریغ استعما ل پر تشو یش کا اظہا ر کر تے ہو ئے حکومت سے مطا لبہ کیا ہے کہ سر کا ری آفیسرا ن کو بڑ ی لگژ ری گا ڑیو ں کی بجا ئے چھو ٹی سوزوکی گا ڑیا ں فرا ہم کی جا ئیں اور سر کا ری گا ڑیو ں کا بے در یغ استعما ل کر نے والے آفیسرا ن کے خلا ف کا رروا ئی عمل میں لا کر قو می خزا نے کو روزا نہ لا کھو ں رو پے کے حسا ب سے پہنچنے والے نقصا ن کو رو کا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)عو امی خد مت ہمیشہ سے پیپلز پا رٹی کا طرہ امتیاز رہی ہے 22فرو ری کو بلو چ کے ضمنی الیکشن میں مرحو م سردار اختر ربا نی کے صا حبز ادے اپنی عوامی خد مت کے بل بو تے پر ایک با ر پھر بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدرملک لیا قت عز یز اعوان نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی مو جو دہ حکومت نے وز یر اعظم چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں آزادکشمیر کو ما ڈل سٹیٹ بنا نے کا عہد کر رکھا ہے اور خطہ کے اندر بے شما ر بڑ ے بڑ ے پرا جیکٹ منہ بو لتا ثبو ت ہیں انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ نو ن کا احترا م کر تے ہیں لیکن ان کے دل میں شکست کے خو ف کو دور نہیں کر سکتے اور نہ ہی شکست کے خو ف کا ہما رے پا س کو ئی علا ج ہے22فرو ری کو بلو چ کے ضمنی الیکشن میں سردار اختر ربا نی کے صا حبزادے اپنی عو امی خدمت کے بل بو تے پر کا میا بی حا صل کر یں گے اور پیپلز پا رٹی کی یہ تا ریخی کا میا بی سنہر ی حرو ف سے لکھی جا ئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اورسیز کشمیر کمیونٹی یو رپ کے چیئر مین را جہ عمرا ن خا لق ،پیپلز پا رٹی اٹلی کے راہنما ڈا کٹر محمدامتیاز ،پا کستا ن پر یس کلب بلجیم کے فنا نس سیکر ٹر ی مرزا عمرا ن بیگ ،مسلم لیگ نو ن اٹلی کے راہنما چو ہدر ی شا ہد اقبا ل نے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ جنو بی ایشیا ء میں پا ئید ار امن کا قیا م مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے جب تک مسئلہ کشمیر پر امن طو ر پر اور کشمیر یو ں کی خواہشا ت کے مطا بق حل نہیں ہو تا اس وقت تک جنو بی ایشیا ء میں ایٹمی جنگ کے با د ل منڈلتے رہے گے ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے مقبو ضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے موقع پر کیاانہو ں نے کہا کہ بھا رت مسلسل ہٹ دھر می کیوجہ سے جنو بی ایشیا ء کا امن خطر ے سے دو چا ر ہے بھا رت مقبو ضہ کشمیر کے اندر مسلسل انسانی حقوق کی خلا ف ورزیاں کر رہا ہے بھا رت بنیادی انسا نی حقوق غصب کر کے کشمیر یو ں کی نسل کشی کر رہا ہے انسا نی حقوق کی بین الااقوا می تنظیمیں بھا رت کی طرف سے مقبو ضہ کشمیر میں کی جا نے و لی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزیو ں کا نو ٹس لے اور بھا رت کے امن دشمن عزا ئم کو بے نقا ب کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ امن پسند اقوا م کشمیر یو ں کی اخلاقی سیاسی اور سفارتی حما یت کر یں تا کہ کشمیر ی قو م کو جلد از جلد آزادی مل سکے ۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انصر محمو د آہی کا صدر کشمیر پر یس کلب برنالہ منتخب ہو نا خو ش آئند ہے ان کے صدر بننے سے بر نالہ کے صحا فیو ں کے مسا ئل حل ہو نے کیسا تھ سا تھ عوامی مسا ئل کو اعلیٰ حکومتی ایو انو اں تک پہچا نے میں مدد ملے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صدر را جہ نعیم گل ،چیف آرگنائز ر جمو ں وکشمیر جر نلسٹس آرگنا ئزیشن چو ہدر ی خا لد حسین ،جنر ل سیکر ٹر ی ملک شوکت حسین نے کشمیر پر یس کلب بر نالہ کے منتخب صدر انصر محمو د آہی ،سینئر نا ئب صدر امجد غزا ن ،نا ئب صدر مرزااحمد اسلم جرا ل ،جنر ل سیکر ٹر ی واجد محمود ،فنا نس سیکر ٹر ی احتشا م بن یو سف ،انفا رمیشن سیکر ٹر ی محمد حنیف گو ند ل لو بلا مقابلہ منتخب ہو نے پر مبا ر کبا د کا پیغا م دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ انصر محمو دآہی اور ان کی نو منتخب ٹیم انتہا ئی با صلا حیت ہے بر نا لہ کے اندر مثبت تعمیر ی اور با مقصد صحا فت کو فرو غ دینے میں انکا بنیاد ی اور کلید ی کر دا ر ہے ہم توقع کرتے ہیںکہ نو منتخب ٹیم صحا فیو ں کے مسا ئل کو حل کر نے کے ساتھ سا تھ عوامی مسا ئل کو اجا گر کر نے میں اپنی صحا فتی ذمہ دا ریو ں کو احسن طر یقہ سے سر انجا م دیں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معرو ف سیا سی وسما جی کا رو با ری شخصیت را جہ محمد افضل خا ن ،را جہ اشفاق احمد خا ن آف ملو ٹ کی وا لد ہ محتر مہ گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئی مر حو مہ کو نما زجنا زہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن ملو ٹ میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں سیا سی وسما جی ،صحا فیو ں،وکلا ،تا جرو ں،سول سوسائٹی عوام علا قہ اور عز یز اقا رب کی کثیرتعداد نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ہ انو ارا لحق ،ممبر کشمیر کونسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،سا بق ممبرا ن ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درائیا ں،چو ہدر ی فضل علی بو کن ،چو ہدر ی مبشر حسین رو حیلہ ،ٹھیکیدا ر محمد الیاس ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شوکت علی ،را جہ عطا المنعم اور پرو فیسر فہیم رضا گل نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میں را جہ محمد افضل خا ن را جہ اشفاق احمد خا ن آف ملو ٹ کی والد ہ محتر مہ کے انتقا ل پر دلی رنج و غم کا اظہا ر کرتے ہوئے مر حو مہ کے لئے دعا مغفر ت اور ورثا کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)وزیر ہاو سنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدر ی پرو یز اشرف ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدر ی ولید اشرف نے اپنے تعز یتی بیا ن میں را جہ افضل خا ن ،را جہ محمد اشفاق خا ن آف ملو ٹ کی وا لدہ محتر مہ کے انتقال پر دلی رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے لئے دعا مغفرت اورورثا ء کے لئے دعاصبرو جمیل کی ہے۔

Share this:
Tags:
Kashmir Solidarity Day news بھمبر خبریں یوم یکجہتی کشمیر
Previous Post فیصل آباد آرٹ کونسل میں یوتھ فیسٹیول کے حوالے سے ڈرامہ مقابلہ جات
Next Post مشرف غداری کیس، پولیس نے وارنٹ گرفتاری کیلئے تعمیلی رپورٹ تیار کر لی
Pervez Musharraf

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close