Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 8/11/2013

December 8, 2013 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان ترقی و خو شحالی کی راہ پر گامزن ہے یوتھ قرضہ سکیم سے نوجوانوں کو روز گا ر کے موقع میسر آئیں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ آزا دکشمیر کے مر کز ی نا ئب صدر بلا ل عز یز نو ر نے کشمیر پر یس کلب کے صحا فیو ں سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میا ں محمد نواز شر یف کے دو رہ مظفر آبا د اور گلگت بلتستا ن سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستا ن سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستا ن میں تر قی کی نئی را ہیں کھلیں گی یو تھ قر ضہ سکیم میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستا ن کو شامل کر نا خوش آئند اور آزاد کشمیر اور گلگت بلتستا ن کے نو جو انو ں کے ساتھ خصو صی لگا ئو ہے آزاد کشمیر کے تما م اضلا ع کو ایکسپر یس وئے کے زریع سے ملا نے کا اعلا ن بھی خو ش آئند ہے انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کی قیا دت تما م ملکی مسا ئل اور مشکلا ت کو حل کر نے کے لئے عملی اقدا مات اٹھا رہی ہے میا ں نواز شر کواقتدار انتہا ئی مشکل حا لات میں ملا ہے ۔ مسلم لیگ نو ن کی قیاد ت ان مسائل اور حالات پر قابو پا نے کی صلا حیت رکھتی ہے ۔ دن بدن مسائل حل رہے ہیں ۔ انھو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر یو تھ صد ر مسلم لیگ نو ن یو تھ ونگ ملک محمد حنیف کی قیادت میں مکمل طور پر متحد اور مضبو ط ہے۔ اور جماعتی کی مضبو طی کے لیے یو تھ کے کارکنا ن بھر پور کردار ادا کر رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)DHOبھمبر انتہا ئی بد تمیز آفیسر ہے جس کا ملازمین اور عام آدمی کے سا تھ ہتک آمیز رویہ ہو تا ہے ۔DHO ملازمین اور لو گوں کو خود بھی عزت کریں اور اپنی عزت بھی کروائیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر کے راہنما چوہدری آصف یوسف نے اپنے بیان میں کیا انہو ں نے کہا کہ ملازمین اور عام آدمی کو گالی گلو چ کرنا DHO ڈاکٹر طارق کا وطیر ہ بن چکا ہے ۔ طارق یو تھ فورس کے رہنماچوہدری فیصل جاوید کے ساتھ DHO بھمبر کا ہتک آمیز رویہ ہماری برداشت سے باہر ہے اپنے کارکنو ں کے ساتھ کسی بھی سرکاری آفیسر کا غلط رویہ برداشت نہیں کریں گے DHO اپنا رو یہ درست کریں اور عوام کے خادم بن کر اپنی ڈیوٹی سرانجا م دیں اگر DHO نے اپنا رویہ درست نہ کیا تو پھر ہمیں درست کروانا آتا ہے انھوں نے کہا کہ چوہدری فیصل جا وید یوتھ کے کارکنو ں کی دھڑ کن ہیں اور یو تھ کے کارکنا ن اپنے راہنما وں اوراپنے ساتھ ہونے والی زیاتیوں کا ازالہ کرنا خوب جا نتے ہیں محکمہ صحت عامہ کے اعلی آفیسران DHO بھمبر کے سرکاری ملازمین اور عوام کے ساتھ ہتک آمیز رویہ کا نو ٹس لے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)قتل کے مقدمے میں گرفتار پٹوار ی ناصر کو میر ی بیٹی تسلیم اختر کے قتل میں بھی شامل تفشیش کیا جائے پٹوار ی ناصر جو کہ اپنے ملازم کے قتل میں ملوث ہے اور اقرار جر م بھی کرچکا ہے اسی نے اپنی حاملہ بیوی اور میری بیٹی کو زہر دے کر گلے میں پھند ا ڈال کرقتل کیا ہے ان خیالا ت کا اظہار راجہ محمد غوث آف سلا م تحصیل بھمبر نے کشمیر پر یس کلب میں صحا فیو ں سے گفتگو کے دوارن کیا انہو ں نے کہا کہ پٹوار ی ناصر جس کے نکا ح میں میر ی بیٹی تسلیم اختر تھی جس کو 2 جو لا ئی 2013 کو قتل کیا گیا اس گھنا ئو نے جر م میں اس کے ساتھ نازیہ پر وین زو جہ عبدالرحمن عبد الگو نیگف ولد مختار اقوا م راجیو ت و غیر ہ شامل ہیں مذکور ہ لوگو ں نے میر ی بیٹی کو زہر دے کر تشدد کر کے قتل کیا ہے اس واقع کی بذریعہ درخواست ڈپٹی کمشنر اور ایس پی بھمبر کو آگا ہ کیا گیا انہو ںنے بھی انصاف کی یقین دھا نی کروائی ہے انہو ں نے مزید کہا کہ جس طرح پولیس پٹوار ی ناصر کے قتل کا اعتراف جر م کروایا ہے اور ہمیں غیر جانبدارانہ تفتیش کر کے جھوٹے قتل کے مقد مے میں باعزت بری کیا ہے ہم ضلعی انتظامیہ کے بے حد مشکور ہیں اور ایس پی بھمبر سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ ہمار ی بیٹی کے قتل میں ملوث پٹوار ی نا صراور اس کے ساتھ دوسر ے لو گوں کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر پو لیس کا بھاری مقدار میں شراب پکڑ نا خو ش آئند ہے ایس ایس پی منشیا ت فروشو ں کے خلا ف مز ید گھیرا تنگ کر یں منشیات کے خلا ف بھمبر کے شہر ی پو لیس سے بھر پو ر تعاو ن کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر جنر ل سیکر ٹر ی صرا ف یو نین بھمبر چو ہدر ی محمد اکر م عرف پپو جٹ مقد م ،ڈا کٹر عبدالشکو ر ،را جہ فضل الر حمن ،چو ہدر ی محمد ریا ض نے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ایس ایس پی بھمبر انتہا ئی ایما ندا ر ،فر ض شنا س پو لیس آفیسر ہیں ان کی قیا دت میں ضلع بھمبر کے اندر اور SHOسٹی تھا نہ بھمبر مرزا محمد نسیم کی نگرا نی میں بھمبر میں جرا ئم پیشہ افراد کے خلا ف بھر پو ر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی خا ص طو ر پر منشیا ت فروشو ں کے خلا ف گھیرا تنگ کر کے نو جو ان نسل کو تباہ ہو نے سے بچا یا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ چند روز قبل SHOتھا نہ سٹی بھمبر مرزا محمد نسیم اپنی ٹیم کے ہمرا ہ منشیا ت کے خلا ف بڑ ی کا رورا ئی کر تے ہو یت400بو تل شرا ب بر آمد کر کے بڑا کا ر نامہ سر انجا م دیا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم تو قع کر تے ہیں کہ پو لیس اسی طر ح منشیا ت کے خا تمے کے لئے بھر پو ر کا رروا ئی کر تی رہے گی منشیا ت کے خا تمے اورمنشیا ت فرو شو ں کے خلا ف کا رروا ئی کر نے میں بھمبر کے شہر ی پو لیس کے ساتھ بھر پو ر تعاو ن کر یں گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فریڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خالد پرو یز بٹ ،سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یا سین ،جنر ل سیکر ٹر ی محمد شفیق کیا نی ،ضلعی صدر چوہد ری محمو د الحسن ایڈووکیٹ،سیکر ٹر ی ما لیا ت محمدمنشا وقا ر مسٹی صدر مشتاق احمد کا شر ،چیئر مین KDFچو ہدر ی ظفر اقبا ل ،سلیم اکبر کاشر ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شوکت حسین ،چو ہدر ی آفتا ب احمد ظہیر عبا س نے مشتر کہ بیا ن میں کشمیر پریس کلب بر نالہ کے صدر صو بیدار عبدالر حمن کی اچا نک وفا ت پرگہرے دکھ و غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے مغفرت اورپسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گو رنمنٹ بو ائز ڈ گر ی کا لج بر نالہ ضلع بھمبر میں زوالو جی کی ٹیچنگ سے منسلک سید ریا ض حسین شا ہ کی بھمبر میں میتمھ اوت ہیپو کی فوسل سا ئٹ کی در یا فت اورفوسلز کئے گئے کئی سیپلز پرریسر چ کر نے کے لئے ملک بھر سے نا مو ر ما ہر ین ،ڈا کٹر ز اور پی ایچ ڈی کر نے وا لے طلبا و طا لبا ت نے بھمبر فوسل سا ئٹس کا دو رہ کیا اورفو سلز کی با ئیو میٹرک خصو صیا ت کو ریکا رڈ کیا تصا ویراورویڈ یو بنا ئیں جس میں پنجا ب یو نیو رسٹی سے ڈا کٹر محمد اکبر خا ن اور ڈا کٹر عبدالما جد خا ن آزاد کشمیر یو نیو رسٹی سے ڈا کٹر عبدا لقیو م خا ن کا م سیٹ اسلا م آبا د سے ڈا کٹر عر فا ن عظیم اورپنجا ب یو نیو رسٹی ،مسٹ یو نیو رسٹی اورآزاد کشمیریو نیو رسٹی سے ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی کر نے والے ستر کے لگ بھگ سٹو ڈنٹس سے حصہ لیا جبکہ چو ہدر ی خا لد سابق بنک منیجر بھمبر نے طلبا کو فو سلز پرسیر حا صل لیکچر دیا دا کٹر عبدا لقیو م اور ڈا کٹر محمد اکبر خا ن نے سید ریا ض حسین شاہ کی اس در یا فت کو آزاد کشمیر بھر میں ایک اہم در یا فت قرار دیا اور ملک کی نا مو ر یو نیو رسٹیو ں سے آئے ہو ئے طلبا وطا لبا ت نے حکومت پا کستا ن و آزاد کشمیر اور با لخصو ص نو از شر یف اور شہباز شر یف سے مطالبہ کیا کہ سید ریا ض حسین شا ہ اور ڈا کٹر فو زیہ رحمن کی راہنما ئی میں بھمبر میں نیچرل ہسٹر ی کا ایک میو زیم قا ئم کیا جا ئے جس سے ایک طر ف تو ملک کی نیچر ل ہسٹر ی محفو ظ ہو گی جو کہ فی الحا ل بر ے طر یقے سے ضا ئد ہو رہی ہے تو دو سر ی طر ف ملک بھر کے طلبا ء علم کی دو لت سے فیض یا ب ہو ں گے اس کے علا وہ آزاد کشمیر میں سیا حت کو فرو غ ملے گا اور حکومت کے لئے انکم کا ایک سو رس ڈیو لپ ہو گا پا کستا ن و آزاد کشمیر کے کرو ڑو ں سا ل قدیم حیا ت کی با قیا ت کو یو ں نا قدری سے ضا ئع کردینا ملک کے قیمتی اثا ثے کا نا قا بل تلا فی زیا ن ہے یو نیو رسٹیو ں سے آئے ہو ئے فا ضل مہما نو ں کی ضیا فت کا اہتما م بھمبر کے چا ئلڈ سپیشلسٹ ڈا کٹر عبدالر حمن اور بھمبر ڈگر ی کا لج برا ئے خوا تین کی پرو فیسر ڈا کٹر فو زیہ رحمن نے کیا آخر میں ڈاکٹر عبدالقیو م ،ڈا کٹرمحمد اکبر خا ن ،ڈا کٹر عبدا لغفا ر ،ڈا کٹر عرفا ن عظیم اور مختلف یو نیو رسٹیز سے آئے ہو ئے طلبا وطا لبا ت نے ڈا کٹر عبدالر حمن ،پرو فیسر ڈا کٹر فو زیہ رحمن اور سید ریا ض حسین شاہ کا شکر یہ ادا کیا کہ انہو ں نے طلبا وطا لبا ت کے لئے اس اہم در یا فت پرریسر چ کا اہتما م کیا اور میز با نی کی فر ائض سر انجا م دئیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو جوان نسل کوافق کی بلند یو ں تک لے جا نے میں اسا تذہ مشینر ی جذ بہ سے تعلیمی فرو غ کے لئے اپنی صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا ئیں تا کہ ملک سے جہا لت کے اندھیر ے ختم کر تے رو شن مستقبل کے سفر پر گا مز ن ہو سکے ان خیا لا ت کا اظہا ر آزاد جموں وکشمیر سکو ل ٹیچرز آرگنا ئز یشن کی تقر یب سے تحر یک الف اعلا ن پا کستا ن کمپونٹ مینجر عمرا ن خا ن نے معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے اور ہر فر دتک تعلیم کی رسا ئی کئے کی جا نے وا لی کو ششو ں اور تعلیمی پستی کے متعلق جا ئز ہ لیتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ملک میں پا نچ سے دس سا ل کی عمر کے اڑھا ئی کرو ڑ بچے تعلیم کی سہو لیا ت سے محرو م ہیں اسا تذ ہ کی تعداد میں 7لا کھ سر کا ری اسا تذ ہ کی تعداد کے لئے 30ہزا ر سرکا ری تعلیمی ادارے میسر ہیں جبکہ پرا ئیو یٹ سیکٹر میں14ہزا رادا رے کا م کر رہے ہیں اس طر ح تعلیمی ترقی کا گرا ف دنیا کی ترقی یا فتہ مما لک سے بہت کم ہے جس کے لئے اسا تذ ہ ،والد ین اور معا شر ے کو مشتر کہ جد و جہد سے تعلیمی ترقی کے فرو غ کے لیے اقدا ما ت کر نے ہو نگے اس موقع پر تحر یک الف اعلا ن کے اغرا ض و مقا صد بیا ن کرتے ہو ئے اسا تذہ کی ذمہ دا ریو ں کو احسن انداز میں پو را کر نے کی اہمیت سے آگا ہ کیا اس موقع پر ٹیچر آرگنائز یشن ضلعی صدر چوہد ری محمد اکرم نے تحر یک الف اعلا ن کے عمرا ن خا ن اور آزاد کشمیر کو کو ارڈینئٹرشیخ محمد مشتاق اور ا ن کی ٹیم کی کاوشو ں کو سرا ہتے ہو ئے شکر یہ ادا کیا اور اسا تذ ہ کمیو نٹی کی طرف سے تعلیم اصلا حا ت میں بہتر ی لا نے کے لئے کی جا نے وا لی کوششو ں سے آگا ہ کیا چو ہدر ی محمد اکر م نے تحر یک الف اعلا ن کی طرف سے تعلیمی حو الے سے کئے جا نے والے اقد اما ت کو سرا ہا اور اپنے بھر پو ر تعاون کا یقین دلا یا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج بھمبر میں لوکل ایکٹا کے انتخابات مکمل۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر کے اساتذہ کا ایک اجلاس زیر صدارت پروفیسر عبدالباسط فاروقی منعقد ہوا۔ اجلاس میں نئے سیشن کے لئے لوکل ایکٹا کی قیادت کا چناؤ کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جس کی سعادت پروفیسر ظہیر احمد نے حاصل کی ۔ بعد سینئر اساتذہ کی مشاورت سے بلامقابلہ لوکل باڈی کا چناؤ مکمل کیا گیا۔جس میں پروفیسر لیاقت علی صدر، پروفیسر محمد ایوب جنرل سیکریٹری اور پروفیسر محمد عدنان کوسیکریٹر ی مالیات کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ تمام اساتذہ نے نئی قیادت کو مبارکباد دی۔اور مرکزی ایکٹا کی ٹائم سکیل کے حوالے سے خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اجلاس کے آخر میں پروفیسر ڈاکٹر محمد انور کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔ دریں اثنا پروفیسر طارق صدیق پرنسپل ادارہ کی خوش دامن اور بھتیجی کی وفات پر بھی دعائے مغفرت اور اظہارِ تعزیت کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) افتخار محمدچوہدری چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی ریٹائرمنٹ قبل از وقت افسوس ناک عدلیہ تحریک کی روح کے سرا سر منافی ہے قانون کی حکمرانی قائم کرنے والے عظیم مسیحا کو رفقاء ججز اور معاون سٹاف سمیت ملک کے حاکم نے دو بار طاقت کا اندھا استعمال کرتے ہوئے معزول کر دیا تھا معزز جج صاحبان وفاق پاکستان کے آئینی آفیسر زہیں ان کی آئینی عمر کو بزور طاقت ضائع کرنے کا عمل سرے سے ہی غیر آئینی ہے جس کے ازالے کی اشد ضرورت ہے (The legal valid and effective constitutional part of proffessional age of Honourable Judges of Supreme Court was wasted Twice by illegal act of President of time ) بھمبر آزاد کشمیر کے رہائشی انجینئر افتخار احمد خلجی جو کہ محکمہ تعمیرات عامہ آزاد کشمیر میں سول انجینئر ہیں نے پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے اپنی اپیل میں التجا کی ہے کہ وزیر اعظم وقت نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت عدلیہ بحال کی لیکن اس کے باوجود عظیم ترین ججز کو آئینی ذمہ داریاں نبھانے سے دور رکھا گیا آپ کی ہی سربراہی میں لانگ مارچ کی روشنی میں انہیں فرائض منصبی سرانجام دینے کا موقع ملا کتنا ہی اچھا ہو کہ جنابوالا کمال مہربانی و شفقت فرماتے ہوئے ریٹائرڈ ججز سپریم کورٹ اور موجودہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی ضائع شدہ آئینی عمر کے برابر انہیں مزید آئینی اور قانونی ذمہ داریاں نبھانے کا موقع فراہم فرمائیں دوبار کی معزولی اور بحالی کے دوران ضائع ہونے والی آئینی عرصہ کے برابر ان کی آئینی مدت دو سال سے زائد بنتی ہے انجینئر افتخار احمد خلجی کی اس درخواست وزیر اعظم سیکر ٹریٹ اسلام آباد پاکستان موصول ہو چکی ہے افتخار خلجی نے اس میں موقف اختیار کیا ہے کہ سائل کشمیر نثراد پاکستانی حساس شہری ہے ۔یہ کہ ہندو راہنما گاندھی نے کانگریس کی بنیاد رکھتے ہوئے اور چرچل نے جنگ عظیم میں فتح کو با لترتیب خلفاء راشدین کی طرح سادگی اپنانے اور ملک میں فراہمی انصاف کو یقینی بنانے سے مشروط کیا تھا معزز جج صاحبان ملک کے عظیم ترین منصف ہیں وہ از خود آپ سے انصاف کے طلبگار نہ ہیں لیکن عظیم تر ملکی مفاد کی خاطر سائل آپ سے ان کے لیے انصاف کے حصول کا طلبگار ہے ۔ خلجی نے مزید موقف اختیار کیا کہ سائل پاکستان اور مدینہ والے آقا سے محبت میںکسی سے کم تر نہ ہے اس بناء پر سائل نے بحیثیت انجنیئر پاک مدینہ طیبہ موٹر وے کا منصوبہ پیش کیا جس سے حج عمر ہ 25 سے 30ہزار میں ممکن ہے ۔ گوادر جیوانی سے عمان ٹنل/پل اور فیری سروس کے ذریعے یہ ممکن ہے جس کے لئے سائل کی کاوش جاری ہے ۔عمان سعودیہ شاہراہ زیر تعمیر ہے اور عمان نے اپنی سرحد تک شاہراہ مکمل کرلی ہے ۔ سائل پاکستان سے محبت کرنے والا حساس مسلم شہری ہے اسی بناء پر سائل نے محکمہ ڈاک سے استدعا کی تھی کہ ڈاک ٹکٹوں پر شائع کردہ عظیم ہیروز مشاہیر اور مقدس مقامات کی تصاویرجبکہ قرآنی آیات بھی شائع کی جاتی ہیں ٹکٹ غیر موثر بناتے وقت ہیروز کے چہرے کا لک زدہ کردئیے جاتے ہیں کالک سیاہ کے دھبوں سے ان کی توہین کا پہلو نکلتا ہے ڈاک ٹکٹوں کو دوبارہ استعمال سے بچانے کے لئے کالک کی بجائے کسی اور رنگ کی روشنائی سے غیر موثر بنایا جائے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے معزز جج اہم ترین ملکی معاملات کے کیسز کی سماعت کے دوران فل کورٹ ریفرنس کے سلسلے میں اسلام آباد موجودگی کی وجہ سے رجسٹریوں پر غریب سائلین کو انصاف کی فراہمی ممکن نہ ہوتی ہے جس سے مایوسی پھیل رہی ہے معزز جج صاحبان سپریم کورٹ کی تعداد دوگنی فرمائی جائے اور اس فوری ضرورت کو پورا کرنے کی خاطر عدلیہ معزولی کا شکار تمام ریٹائرڈ جج صاحبان کے ہمراہ آزا دکشمیر سپریم کورٹ ہائی کورٹ اور سروس ٹریبونل کے چئیرمین ممبر کے علاوہ نامور وکلاء حضرات کی مستعار الخدمتی اورایڈہاک بنیادوں پر خدمات حاصل کی جائیں انہوں نے مزید کہا عدلیہ تحریک کے دوران سپورٹنگ سٹاف رجسٹرار سپریم کورٹ بیگمات معزز جج صاحبان،ملازم پیشہ خواتین امتحانات دینے والے بچے خانسامے ، مالی اور چوکیداران جوکہ معزز جج صاحبان کی معزولی اور نظر بندی کے دوران متاثر رہے انہیں بھی عمر قانونی میں معزز ججز صاحبان کے برابر توسیع دی جائے اور عمر پیرانہ سالی میں اس کے برابر اضافہ کیاجائے۔ جبری معزول کردہ جج صاحبان کو اعلیٰ ملکی اعزازات عطا فرمائے جاوے اور سپورٹنگ سٹاف کی بھی عزت نفس مجروح ہوئی ان کی بھی اخلاقی اور مالی حوصلہ افزائی فرمائی جائے۔ انجنیئر افتخار خلجی نے وزیر اعظم نواز شریف کی توجہ اس جانب مبذول کروائی کہ آپ عدلیہ بحالی لانگ مارچ کے بانی اور سرپرست بھی ہیں آپ ہی کی قیادت میں حکومت نے آپ کا موقف تسلیم کرتے ہوئے معزز جج صاحبان کو واپس انہیں ان کے عہدوں پر بعد از بحالی کام کرنے کا موقع دیا اور کتنا ہی اچھا ہو کہ آپ کمال مہربانی فرماتے ہوئے ان کی دوبار ضائع شدہ آئینی وقانونی عرصہ کے برابر ان کے آئینی اور قانونی عہدوں کے دورانیہ میں تجدید فرمائیں اور سائل کی درخواست اپیل کیونکہ منصفانہ ہے اس لئے غریب ملازمین کو بھی برابر کا انصاف فراہم فرمائیں۔

Share this:
Tags:
lead news آزاد کشمیر بھمبر خبریں قیادت
Previous Post اگر عوام نے موقع دیا تو آئندہ پانچ سالوں میں 243 کو لاہور کی مثالی یوسی بنا دیں گے : مرزا خالد بیگ
Next Post جمن شاہ کا گیلانی سیّد
M.R.Malik

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close