Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 22/9/2016

September 22, 2016 0 1 min read
Group Photo
Group Photo
Group Photo

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی بھمبر کی خصوصی ہدایت ٹریفک پولیس کی بغیر کاغذات، نمبر پلیٹ موٹر سائیکلوں کیخلاف بھرپور کارروائی درجنوں موٹر سائیکل ضبط کم عمر ڈرائیوروں اور بدوں لائسنس گاڑیاں موٹر سائیکل چلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائینگے ٹریفک پولیس بھمبر کا انتباہ تفصیلات کیمطابق ایس ایس پی بھمبر سردار محمد الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ روز ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف حصوں میں ناکے لگا کر شہر میں بغیر کاغذات نمبر پلیٹ گھومنے والے موٹر سائیکل سواروں کی جانچ پڑتال کی اور انہیں خلاف ورزی پر دھر لیا اس موقع پر درجنوں موٹر سائیکل بدوں کاغذات اور نمبر پلیٹ ضبط کر لیے گئے اس موقع پر ٹریفک پولیس کے ترجمان نے کہاکہ شہر میں موٹر سائیکل حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے کم عمر ڈرائیوروں اور بغیر لائسنس اور نا تجربہ کار کار ڈرائیوروں کی موٹر سائیکل ڈرائیونگ حادثات کا موجب بن رہی ہیں ہم نے بڑی ٹریفک کیساتھ ساتھ ایک خصوصی مہم موٹر سائیکل سواروں کیطرف سے خلاف ورزیوں بالخصوص بدوں کاغذات نمبر پلیٹ اور لائسنس نہ رکھنے والوں کیخلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائینگے انہوںنے کہاکہ ہماری شہریوں اور بالخصوص والدین سے اپیل ہے کہ وہ اپنے کم عمر چھوٹے بچوں کو موٹر سائیکل ڈرائیو کرنے کیلئے نہ دیں عوام ہمارے ساتھ تعاون کریں ہم انشاء اللہ انہیں سڑکوں پر محفوظ سفر کا نظام دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر فریڈ م موومنٹ کے ترجمان ملک شوکت اعوان نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کیطرف سے نہتے اور پرامن کشمیریوں پر جبر وتشدد اور وحشیانہ طاقت کے زور پر معصوم بچوں اور عورتوں پر پیلٹ گن کی فائرنگ کرکے انہیںشدید زخمی کرنے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں بھارت ظلم و تشدد سے کشمیریوں کو اپنی جدجہد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا عالمی برادری اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم رکوانے کیلئے کردار ادا کریں انہوںنے کہاکہ گزشتہ ڈھائی ماہ سے بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ کرکے نہتے کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑ توڑ رہیں ہیں بدترین اور خطرناک ہتھیاروں کو کشمیریوں پر استعمال کرکے انہیں عمر بھر کیلئے معذور کیا جا رہا ہے جبکہ 100سے زائد کشمیریوں نوجوانوں اور بچوں کو تشدد کرکے شہید کیاگیا ہے اب پیلٹ گن کے ذریعہ معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہاہے اور بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں میں بھی اضافہ ہوگیاہے انہوںنے کہاکہ کوئی بھی جبر اب کشمیریوں کو اپنی تحریک آذادی سے پیچھے ہٹانے سے نہیں روک سکتا اور کشمیری کسی صورت اپنے پیدائشی حق حق خودارادیت سے دستبردار نہیں ہونگے ہم بھارتی افواج کے مظالم کی بھرپور مذمت کرتے ہین انہوںنے کہاکہ آزادکشمیر کے عوام بھی اپنے کشمیری بھائیوں کی مددکیلئے متحد ہو جائیں اور ایک مشترکہ لائحہ عمل ترتیب دیکر تحریک آذادی کشمیر کی بنیادوں کو مضبوط کیا جائے انہوںنے کہاکہ عالمی برادری اقوام متحدہ اور دنیا کی انسانی حقوق کی تنظیمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم رکوانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر کے صدر وسابق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد خا ن نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف نے اقوام متحد ہ کی جنر ل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر پر دوٹو ک موقف اختیار کر کے کشمیریوں کی بھر پور تر جما نی کی ہے جنر ل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اور بھارت کے انسا نیت سو ز مظا لم کو دنیا کے سامنے پیش کر کے بھارت پر عالمی دبا ئو بڑ ھا دیا ہے انشا اللہ مسئلہ کشمیر مسلم لیگ نو ن کی حکومت اور میاں نواز شر یف کی قیادت میں حل ہو گا ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے بھمبر میں صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ قا ئد پا کستان میاں نواز شر یف نے اقوام متحد ہ کی جنر ل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر کو جا نبدار اور بھر پور اندا ز میں اجا گر کر کے نہ صرف کشمیر یوں کی بھر پور تر جما نی کی ہے بلکہ بھارت کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے میاں نواز شر یف کی تقر یر کے بعد بھارت پر عالمی دبا ئو بڑ ھ گیا ہے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر حل کر نے کا سہرا بھی پا کستا ن کی با نی جماعت مسلم لیگ نو ن کے سر سجے گا انہون نے مز ید کہا کہ میاں نواز شر یف کے جنر ل اسمبلی میں خطا ب کے بعد کشمیر یوں کے حوصلے بڑ ھے ہیں تحریک آزادی کشمیر کو مز ید اڑا ن ملے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آل پا رٹیز کشمیر فر یڈ م فورم کے سینئر نا ئب صدر ابومحمد شعیب نے کہا کہ بھارت مقبو ضہ کشمیر میں کشمیر یوں کی نسل کشی کر رہا ہے جس پراقوام متحد ہ سمیت انسا نی حقوق کے عالمی ادا روں کی خا موشی مجر ما نہ فعل اور انتہا ئی افسوسنا ک ہے نہتے کشمیر یوں پر طا قت کااستعما ل کو ن سے جمہوریت ہے نا م نہاد جمہوریت کے علمبرا ر بھارت نے مقبو ضہ کشمیر میں نو جوانوں پر پیلٹ گن کا استعما ل کر کے انہیں معذور کر رہا ہے ما ئوں ،بہنوں کی گود اجاڑی جارہی ہے مقبو ضہ کشمیر کا ہر گھر ما تم کنا ں ہے بھارت سفا ک فو رسز کشمیر ی نسل سے قبر ستا ن آباد کر نا چا ہتی ہے ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے فر یڈ م فورم کے ما ہا نہ اجلاس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ جس طر ح فر عون نے اپنی آنیوا لی تبا ہی و بر بادی سے بچنے کیلئے جنم لینے وا لے ہر بچے کو قتل کروادیا تھا اسی طر ح بھارت بھی کشمیر ی قوم کے جذبے اور آزادی کی تڑ پ کو دیکھ کر اپنی نا کا می اور رسو ائی کو سامنے دیکھ رہا ہے اور اس لئے نو جوان نسل کو اپنی بر بر یت اور سفا کیت کا نشا نہ بنا یا رہا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر یوں کی پر امن اور حق پر مبنی جدو جہد ہے جس کو بالا خر بھارت کو تسلیم کر نا پڑ ے گا بھارت کشمیر ی قوم کے جذ بہ آزادی کو طاقت کے زور پر دبا نہیں سکتے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن تحر یک انصا ف کی طرف سے را ئیو نڈ کیلئے نا م نہاد ما رچ کا اعلا ن پا کستا ن کو غیر مستحکم کر نے کی بڑ ی سازش ہے عمرا ن خا ن اپنی ذاتی تسکین کی خا طر پا کستا ن کے معصوم عوام کو ورغلا کر ملک میں انتشار پھیلا نا چا ہتے ہیں پا کستا ن کے عوام اب خوب جا ن چکے ہیں کہ تحر یک انصا ف ملک کی مضبو طی کے ایجنڈ ے کے بجا ئے بیرو نی طا قتوں کے ایجنڈ ے پر عمل پیرا ہے عوام 30ستمبر کو عمرا ن خا ن کی کا ل مسترد کر کے ملک دشمن قوتوں کی سازش کو نا کا م بنا دیں ان خیا لا ت کا اظہار پا کستان مسلم لیگ نو ن بھمبر کے مر کز ی را ہنما چو ہد ری شہزاد پرو یز مشتاق نے کشمیر پر یس کلب میں صحا فیوں کیسا تھ ایک نشست کے دو را ن اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف کے سر برا ہ عمرا ن خا ن گزشتہ تین سا لوں سے مسلسل ملک پا کستا ن کو غیر مستحکم کر نے کیلئے مختلف حر بے آزما تے آرہے ہیں جن میں انکو سوائے نا کا می کے اورکچھ نہیں ملا اب ایک بار پھر انہوں نے عوام کو ورغلا کر ملک میں انتشار پھیلا نے کیلئے صف بندی شروع کر دی ہے جس کا مقصد صرف او رصرف ملک کی معیشت کو نقصان پہنچا نے اور ملک میں انتشار پھیلانے کے سوا کچھ نہیں ہے عمرا ن خا ن غیر ملکی ایجنڈ ے پر کا م کر رہے ہیں اور عوام کو اسکا با لکل شعور نہ ہے جو کہ لمحہ فکر یہ ہے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پا کستا ن میاں نواز شر یف نے پا کستا ن کی معیشت کو نا صرف مضبو ط بنا یا بلکہ ملک میں امن واما ن کیلئے دہشت گردوں کیخلا ف بھر پور آپر یشن کیا جس کے باعث ملک میں دہشت گرد کمزور سے کمزور تر ہو ئے اور ملک مضبو ط اور خوشحا لی کی طرف بڑ ھ رہا ہے یہی و جہ ہے کہ میاں نواز شر یف کی قا ئدا نہ صلا حیتوں کی بدو لت دنیا میں پا کستان میں دہشت گردی کیخلا ف پا کستا ن کے کر دار کو سرا ہا گیا ہے جو کہ خو ش آئند عمل ہے انہوں نے کہا کہ پا کستا ن کے عوام تحر یک انصا ف کی طرف سے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی سازشو ں کو نا کا م بنا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں اور رائیو نڈ کی طرف ہو نیوا لے مارچ کا با ئیکا ٹ کر کے بین الاقوامی ایجنڈ ے پر عمل پیرا تحر یک انصا ف کی سازش کو نا کا م بنا ئیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) خا ن محمد خا ن کا لج آف ٹیکنا لو جی بھمبر نے ٹیکنیکل ایجو کیشن میں میدان ما ر لیا پنجا ب بو رڈ آف ٹیکنیکل ایجو کیشن لا ہو ر کے سا لا نہ 2016نتا ئج کے اعلان کے مطا بق خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن اینڈ ٹیکنالو جی بھمبر کے ہو نہار طا لبعلم محمد ارسلا ن ولد محمد زما ن سا کن بر نا لہ نے ڈپلو مہ ایسوسی ایٹ انجینئر سو ل ٹیکنا لو جی میں 1054نمبر ات حاصل کر کے بو رڈ میں دوسر ی پوزیشن حا صل کر لی جبکہ اسی ادا رے کے دوسر ے طا لبعلم محمد رحما ن ولد صا بر حسین نے 1021نمبرات حاصل کر کے ادارے میں دوسر ی پوزیشن حا صل کر لی دوسر ی جانب اسی ادارے کا بی ایڈ کا نتیجہ بھی شا ندار رہا بی ایڈ کی طا لبہ سحرش انو ر دختر محمد انو ر نے آزادکشمیر یو نیو رسٹی مظفر آباد سے دوسر ی حاصل کر لی ہردو کا میا بیوں پر بھمبر کے سیاسی ،سماجی ،تعلیمی ،ادبی ،شہری اور والد یننے پر نسپل ادارہ سٹا ف کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اوراس توقع کا اظہار کیا ہے کہ خا ن محمد خا ن کا لج آئند ہ بھی تعلیمی ترقی میں اپنا ریکا رڈ قائم کر تا رہے گا۔۔

Share this:
Tags:
accidents news papers police بھمبر ٹریفک پولیس حادثات خبریں کارروائی کاغذات
Success
Previous Post کامیابی کیسے حاصل کی جائے؟
Next Post محترم وزیر اعظم ویل ڈن۔۔لیکن
Nawaz Sharif Speech

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close