Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 6/3/2016

March 6, 2016 0 1 min read
MLA Ch Tariq Farooq Iftitah
MLA Ch Tariq Farooq Iftitah
MLA Ch Tariq Farooq Iftitah

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے بااثر سیاسی شخصیات اور دولت مند افراد کو بھمبر نالہ اور سیرلہ کی قیمتی شاملات رقبہ پر قبضے کروانے کیساتھ ساتھ بھمبر رجانی میں خالصہ سر کار رقبہ پر بندر بانٹ کا منصوبہ بنا لیا بھمبر رجانی میں کروڑوں روپے مالیت کا قیمتی خا لصہ سر کار با اثر شخصیا ت اور محکمہ ما ل کے آفیسرا ن نے ملکر اپنے فر نٹ مینوں کے نا م الاٹ کروانے کیلئے فا ئل ورک مکمل کر نے کا انکشا ف جبکہ بھمبر کے غر یب نا دار ،مسکین اور مستحق افراد منہ دیکھتے رہ گئے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کا ضلعی ہیڈ کوارٹر آج کل لو ٹ ما ر کا مر کز بنا ہوا ہے سیاستدا نوں ،با اثر شخصیا ت ،دو لت مندا فراد سمیت محکمہ ما ل کے آفیسران بھی لا کھوں کی دیہا ڑیاں لگا رہے ہیں مقامی سیاستدانوں ،با اثر شخصیا ت اور دو لت مندا افراد نے ضلعی انتظا میہ سے ملکر کروڑوں رو پے کا قیمتی رقبہ بھمبر نا لہ اور شاملات رقبہ پر قبضہ کروانے کاسلسلہ شروع کر رکھا ہے اب اس کیسا تھ ساتھ بھمبر رجا نی میں کروڑوں رو پے کے100کنا ل سے زا ئد خا لصہ سر کا ر رقبہ کی بند ر بانٹ کر نے کیلئے مقامی سیاستدانوں دو لت مندا فراد اور محکمہ ما ل کے آفیسرا ن نے خفیہ منصوبہ بنا لیا ہے سیاستدانوں ،دو لت مند افراد اور محکمہ ما ل کے آفیسرا ن نے خا لصہ سر کار رقبہ اپنے فر نٹ مینوں کے نا م الا ٹ کروانے کیلئے فائل و رک مکمل کر لیا ہے ذرا ئع سے معلوم ہو ا ہے کہ اس پورے پراسیس کو انتہا ئی خفیہ رکھا جا رہاہے جبکہ دوسر ی طرف بھمبر کے غر یب ،نادار ،مسکین اور مستحق افراد جن کے پاس رہائش کیلئے کو ئی زمین نہ ہے الا ٹ منٹ کیلئے منہ دیکھتے رہ گئے ہیں ذرا ئع سے یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ اس سے قبل بھی بھمبر میں خا لصہ سر کار رقبہ الا ٹ ہوا ہے وہ بھی سب کاسب با اثر افراد کو الا ٹ ہوا ہے غر یب مستحق افراد کیسا تھ سر کا ری ملازمین اور صحا فی بھی رہا ئشی کا لو نیوں کیلئے سر کا ری رقبہ دینے کیلئے حکومت کی منتیں اور تر لے کر رہے ہیں جبکہ ضلعی انتظا میہ حکومت کو یہ کہہ کر ٹر خا دیتی ہے کہ بھمبر میں کو ئی سر کاری رقبہ نہ ہے جبکہ دوسر ی طرف 100کنا ل سے زائد خا لصہ سر کار رقبہ کی بند ر با نٹ ہو رہی ہے ذرا ئع سے یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ حکومت کی طرف سے تحت زمینی الا ٹ منٹ کے حقوق ملکیت دینے کے اختیا را ت ملنے پر لو ٹ مار کے قصے زدعام ہیں جس کا مر کز ی کردار بو ٹا نا می شخص ہے یوں بھمبر میں سیاسی اور با اثر شخصیا ت دو لت مندافراد اور محکمہ ما ل کے اعلیٰ آفیسرا ن بھمبر میں جا ری لو ٹ ما ر کی بہتی گنگا میں خو ب ہا تھ دھو رہے ہیں جبکہ دو سر ی بھمبرکے غر یب مستحق اور نادار افراد نے خا لصہ سر کا ر رقبہ کی بند ر با نٹ پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے اعلیٰ احکام سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے اور غیر قانو نی خا لصہ سر کارقبہ کی بند ر با نٹ کو منسوخ کر کے اس کو مستحق ،غر یب نادار افراد سمیت سر کا ری ملازمین اور صحا فیوں کی رہا ئشی کا لو نیوں کیلئے الاٹ کر نے کا مطا لبہ کیا ہے اور بھمبر نا لہ اور شاملا ت پر قبضے کروا نے اور خا لصہ سر کار کی بند ر با نٹ کر نیوا لے سر کاری ملازمین کیخلا ف سخت سے سخت کا رروائی کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Mehar Heera
Mehar Heera

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن تحریک انصا ف یو رپ کے را ہنما ئوں چوہد ری شہزاد خادم ،چو ہد ری ند یم صا بر نقشی ،چو ہد ری عمرا ن سرور،چو ہدری لیاقت علی ،چو ہدر ی عرفان ظفر کشمیری ،چو ہدری طا رق محمود نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کہاکہ عمرا ن رشید چو ہدری کا تحر یک انصا ف فرا نس کا جنر ل سیکر ٹر ی بننا خوش آئند ہے موصوف کی تحر یک انصا ف کیلئے گراں قدر خد ما ت ہیں جما عتی خد ما ت کا اعترا ف کر تے ہوئے اعلیٰ قیادت نے انکو جنر ل سیکر ٹر ی بنا یا ہے انہوں نے کہا کہ عمران رشید چو ہد ری کا فر انس کا جنر ل سیکر ٹری بننے سے تحر یک انصا ف نہ فرا نس بلکہ پورے یو رپ کے اندر مضبو ط اور فعال جما عت کے طو ر پر سامنے آئے گی عمرا ن رشید چو ہد ری انتہا ئی با صلا حیت ،محنتی اور جما عت کیساتھ کمٹیڈ ہے یو رپ کے اندر اور خاص طو ر پر فرا نس کے اندر تحر یک انصا ف کواپنے مضبو ط ،متحر ک اور منظم جما عت بنا نے میں مو صوف کا کلیدی کر دار ہے تحر یک انصا ف یو رپ کے کا رکن انکی قیادت میں متحد ومنظم ہیں اور انکی قیادت میں جماعت کی مضبو طی کیلئے اپنا بھر پو ر رو ل ادا کر تے رہے گئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبرکے عوام کا استحصا ل کر نیوالوں کایو م حساب قر یب آگیا ہے گزشتہ 10سا لوں میں بھمبر کے سیاسی قیادت نے جان بو جھ کر لوگوں کا استحصال کیا اور بھمبر کو پسماند ہ رکھا ذاتی مفا دات کیلئے وزیر اعظم سے رات کی تا ریکی میں ملنے وا لوں کی حقیقت عوام کے سامنے آچکی ہے بھمبر کے عوام دوست اور عوام دشمن لیڈر شپ کی پہنچان کر یں گزشتہ 10سا لوں کی محرومیوں کے ازالے اور آئند ہ کے5سال ضیا ئع ہو نے سے بچا نے کیلئے عوام دوست قیادت کا انتخا ب کریں ان خیا لا ت کااظہا ر آزاد امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7بھمبر را جہ محمد امتیاز خا ن نے عوام را بطہ مہم کے دوران مختلف مقا مات سے میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ 3دہا ئیوں سے بھمبر کے عوام کے اوپر تین خا ندا ن مسلط ہیں جنہوں نے جا ن بو جھ کر بھمبر کے عوام کا استحصال کیااور بھمبر کو پسما ند ہ رکھا آج بھمبر کے حلقے کی حا لت انتہا ئی ابتر ہے سڑ کوں ،ہسپتا لوں اور سکو لوں کی حا لت قا بل رحم ہے پڑ ھے لکھے نو جوانوں کا معاشی قتل کیا گیا ہزا روں نو جوان ڈگر یاں لئے بے یار ومددگار روزگا ر کیلئے ذلیل وخو ار ہو رہے ہیں خا ص طو ر پر گزشتہ 10سا لوں میں عوام مسائل درمسائل کا شکا ر ہو ئے ہیں جبکہ مقامی سیاستدانوں کے بینک بیلنس اور جا ئیدادوں میں کئی گنا ہ اضافہ ہوا ہے موجو دہ حکومت کے5سالہ دور اقتدار میں مقامی سیاسی قیادت سے بھمبر کے عوام کو بے وقوف بنا نے کیلئے وزیر اعظم سے نا را ضگی کا رونا رو تے رہے لیکن گزشتہ دنوں بھمبر میں ایک تقر یب کے دو را ن وزیر اعظم نے مقامی سیاسی قیادت کی حقیقت عوام کے سامنے رکھ دی وزیر اعظم نے کہا کہ بھمبر کے لیڈر عوام کے بجا ئے ذاتی مفا دات کیلئے مجھے را ت کی تا ریکی میں ملتے تھے لیکن عوام کیلئے کبھی نہ ملے اب بھمبر کے عوام ان لیڈرو ں کی حقیقت اور اصلیت جا ن چکے ہیں آمد ہ الیکشن میں بھمبر کے عوام کا استحصا ل کرنیوا لوں کا برا حشر کر یں گے اور انہیں عبر تنا ک شکست دینگے تا کہ آئند ہ کو ئی لیڈر بھمبر کے عوام کا استحصال نہ کرسکے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ گزشتہ 10سا ل مز ید ضیا ئع ہو نے سے بچا نے کیلئے عوام دوست قیادت کا انتخا ب کر یں با ر با ر کے آزما ئے ہو ئے کو ووٹ کی طا قت سے مسترد کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اویسہ فا رمیسی اینڈ جنر ل سٹو ر کا شا ندار افتتاح ،مسلم لیگ نون کے سینئر نا ئب صدر وڈپٹی اپوزیشن لیڈر چو ہدر ی طا رق فا روق نے فیتہ کا ٹ کر اپنے دست مبارک سے افتتاح کیا افتتاح کے موقع پر شہر یوں اور تا جروں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر شہر پرا نا ڈ اکخا نہ کے نز دیک اویسہ فا رمیسی اینڈ جنر ل سٹو ر کا گزشتہ روز شاندا ر افتتاح ہوا افتتاح مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر کے سینئر نا ئب صدر وڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدر ی طا رق فا روق نے فیتہ کا ٹ کر اپنے دست مبا رک سے کیا اس موقع پر چو ہدری محمد الطا ف ،چوہدری محمد الیاس ،ڈا کٹرچو ہدری محسن علی الطا ف،مرزا اجمل جرا ل ،قا ری محمد اقبا ل ،پرو فیسر رشید احمد قاسمی ،پرو فیسر مرزانعیم اقبا ل ،را جہ محسن حبیب ،افتخا ر احمد عظیمی ، ڈا کٹر سجاد ناصر ،ڈا کٹر ظفر اقبا ل کیا نی ،عبد القدوس ،عبدا لباسط ،مرزا طیب عثما ن ،مرزا فیصل رسول ،مرزا انو ر ،ڈا کٹر محمد خو رشید سمیت شہر یوں ،تا جروں نے بڑ ی تعدا د میں شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ہمیں ناموس رسا لت اپنی جا ن سے بھی زیادہ عزیز ہے نا موس رسا لت پر کو ئی آنچ بر داشت نہیں کریں گے مسلم لیگ نو ن کی حکومت اسلا م دشمن حکومت ہے ممتازقادری شہید کو غیر شر عی اور غیر اسلا می سزائے مو ت دینے پر مسلم لیگ نو ن کو چھو ڑنے کا اعلا ن کر تا ہوں ان خیا لا ت کااظہا ر پا کستا ن مسلم لیگ نو ن کے سٹی سیکر ٹر ی اطلاعات بھمبر مہر ہیرا نے کیا انہوں نے کہا کہ نا موس رسا لت ۖ پر اپنی جا ن قر با ن کر نیوا لے ممتاز حسین قا دری شہید کو غیر شرعی اور غیر اسلا می سزائے مو ت دینے پر قیادت کے کر دار اور حکومتی ایو انو ں کی بے حسی پر دل برداشتہ ہو کر پا رٹی سے علیحد گی اور اپنے عہد ے سے مستفعیٰ ہو نے کااعلان کر تا ہوں کیو نکہ نا موس رسالت ۖ ہی ہما رے ایما ن کی اصل حقیقت ہے اللہ تعالیٰ نا موس رسا لت ۖ اپنی جا ن وما ل اور تن من دھن قر با ن کرنے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور پا رٹیوں سے پہلے ہمیں اپنے ایما ن کی فکر ضروری ہے عشق رسول ۖ میر ی زند گی کا مقصد ہے حضور پا ک ۖ کی محبت کے بغیر ہر چیز نا مکمل وبے کا ر ہے ہم نا موس رسا لت کے تحفظ کیلئے اپنی جا نو ں کی قر با نی دینے سے بھی در یغ نہیں کر یں گے اور نہ ہی نبی ۖ کی شان میں کسی کی گستاخی برداشت کر ینگے انہوں نے کہا کہ آج کے بعد مسلم لیگ نو ن سے ہما را کو ئی تعلق نہیں کو ئی بھی نبی ۖ کا چاہنے وا لا مسلم لیگ نو ن کیسا تھ نہیں رہ سکتا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کمشنر میر پو ر ڈویژ ن اور ڈپٹی کمشنر بھمبر کی خصوصی ہدا یت کی روشنی میں حلقہ ایل اے7بھمبر کے ووٹروں کے اندرا ج اور لسٹوں کا کا م شروع یو میہ 10ہزا ر ووڑ در ج کئے جا ئینگے ووٹوں کے اندراج کیلئے 128شما ر کنندگا ن مقرر کو ئی بھی بو گس اور ڈبل ووٹ در ج نہیں کیا جائیگا چیف الیکشن کمشنر کی طر ف سے دئیے گئے 15دنوں میں ووٹر لسٹیں مکمل کر لی جا ئیں گی ا ن خیا لا ت کااظہا ر رجسٹر یشن آفیسر حلقہ بھمبر اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق خا ن نے اپنے آفس میں صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں آمد ہ الیکشن کیلئے حلقہ بھمبر ایل اے7میں ووٹر لسٹوں کا کا م شروع کر دیا گیا ہے پو رے حلقہ کے لیے یو نین کو نسل کی بنیاد پر 128شما ر کنند گا ن مقر ر کئے گئے ہیں جو گھر گھر جا کر ووٹوں کا میر ٹ پراندراج کر ینگے عوام علاقہ اپنی قومی ذمہ دا ری کو پورا کر تے ہو ئے ووٹ کے اندرا ج کو یقینی بنا نے کیلئے عملہ سے تعاون کریں تا کہ لسٹوں کا کا م جلد ازجلد مکمل کیا جا سکے انہوں نے کہاکہ بو گس ووٹ در ج کروانے وا لوں کیخلا ف سخت قانو نی کا رروائی کی جا ئیگی اس سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر آفس بھمبر میں الیکشن سیل قائم کر دیا گیا ہے جہاں غیر متعلقہ اشخاص کا داخلہ سختی سے منع ہے انہوں نے کہا کہ انشااللہ چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے دئیے گئے ٹا ئم فر یم کے مطا بق 15دنوں میں ووٹر لسٹیں مکمل کر لی جا ئینگی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر شہر کی معرو ف سما جی شخصیت کرا مت حسین گزشتہ روز اچا نک وفا ت پا گئے ہیں مر حو م انتہا ئی ملنسار اور درد دل رکھنے وا لی شخصیت تھی مر حو م کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن محلہ شیخاں میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنازہ ممتاز عالم دین پرو فیسر مو لا نا محمد امین الدین نے پڑ ھا ئی نما زجنا زہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہد ری انو ارا لحق ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،سا بق وا ئس چیئر مین بلد یہ چوہدری محمد اسحاق ،مسلم لیگ ن کے را ہنما چو ہدر ی آصف یو سف ،مسلم کا نفر نسی را ہنما شیخ محمد صا دق ،سٹی صدر خواجہ طا رق محمود بٹ ،ڈا کٹر محمد نواز چو ہدری ،سا بق صدر کشمیر پر یس کلب نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ ،سعید احمد بٹ ،چو ہدر ی محمد حنیف یو کے سمیت سیا سی وسما جی،مذ ہبی ،تعلیمی شخصیا ت ،وکلا ء ،تا جروں ،عوامی نما ئند گا ن اور عز یز واقارب اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔

Share this:
Tags:
news Plan political figures بھمبر خبریں سیاسی شخصیات ضلعی انتظامیہ منصوبہ
Pakistani Peopels in Lines
Previous Post ہاتھی کے دانت
Next Post قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت سیکیورٹی ٹیم کی ویزا درخواست جمع

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close