Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 3/06/2015

June 3, 2015June 3, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کا امتحانی سنٹروں کا معائنہ امتحانی سنٹر کے اندر اور باہر کی صورت کا جائزہ لیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ طارق محمود خان نے گزشتہ روز تعلیمی بورڈ میرپور کے زیراہتمام جاری امتحانات کے دوران بھمبر کے امتحانی سنٹر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بھمبر ،گر لز ڈگر ی کالج بھمبر گو رنمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل بھمبر اور گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل بھمبر کا وزٹ کیا اس دو را ن انہو ں نے امتحا نی سنٹرو ں کے اندر اور باہر کی صورت حا ل کا بغور جا ئز ہ لیا امتحا نی سنٹرو ں کے اندر امتحا نا ت پر امن اور بہتر ماحو ل میں ہو نے پائے گے اور دفعہ 144پر بھی سختی سے عمل درآمد ہو رہا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر میں شب برا ت کے موقع پر ڈپٹی کمشنر بھمبر کی طرف سے نا فذ دفعہ144ہو امیں اڑ گئی گلی محلو ں میں سر عا م پٹا خو ں اور آتشین سا ما ن کی فرو خت شیا طین کے پیرو کا ر ساری رات پٹا خے چلا تے رہے پٹا خو ں کی آڑ میں ہو ائی فا ئر نگ کا سلسلہ بھی جا ری رہا آتشین مو اد چلا تے ہو ئے متعدد بچے بھی جھلس کر زخمی پو لیس کنٹرو ل کر نے میں ناکا م تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں شب برآت کی آمد سے قبل ڈپٹی کمشنر بھمبر نے آتشین مو اد اور پٹا خے فروخت کر نے اور چلا نے پر دفعہ 144کا نفاذ کر کے پا بند ی عا ئد کی تھی جس کی گز شتہ روز خو ب دھجیا ں بکھیر ی گئیں دو کا نو ں سے ہٹ کر گلی محلو ں میں نہ صرف آتشین مواد اور پٹا خے فرو خت ہو تے رہے بلکہ را ت بھر نو جو ان اور بچے با بر کت را ت کاتقد س پا ما ل کر تے ہو ئے پٹا خے چلا تے رہے جبکہ کئی ایک علا قو ں میں پٹاخو ں کی آڑ میں ہوا ئی فا ئر نگ بھی کی گئی جبکہ پٹا خے اور آتشین مو اد چلا تے ہوئے متعد د بچے بھی جھلس کر زخمی ہو ئے جبکہ دو سر ی طرف پو لیس دفعہ 144کے نفا ز پر عمل درآمد کرو انے میں مکمل نا کا م رہی جس پر بھمبر کے عوامی شہر ی اور مذہبی حلقو ں نے تشویش کا اظہا ر کیا ہے جبکہ بھمبر پو لیس نے ایک کا رروا ئی کر تے ہو ئے شب برآت کے موقع پر بھمبر کے رہا ئشی فیضا ن ولد سلا م قوم بھٹی کو آتشین مو اد اور پٹا خے فرو خت کر نے ہزا رو ں رو پے ما لیت کے آتشین ساما ن سمیت رنگے ہا تھو ں گر فتار کر لیا اور188کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر راجہ مقصود احمد خا ن پر حلقہ سماہنی کے عو ام کا الیکشن لڑ نے کے لئے شدید دبا ئوچند روز میں الیکشن لڑ نیکا اعلان متوقع تفصیلا ت کے مطا بق مسلم لیگ نو ن آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصود احمد پر حلقہ سما ہنی کے عوام کا آئند ہ اسمبلی الیکشن لڑ نے کے لئے شدید دبائو راجہ مقصود احمد کان کے دو ما ہ کے دو رہ عر ب اما را ت کے دو ران بھی حلقہ سما ہنی کی اوورسیز کمیو نٹی نے بھی ان سے الیکشن لڑ نے کا مطا لبہ کیا تھا وطن وا پسی پر حلقہ سما ہنی کی مختلف یو نین کو نسلو ں نے وفود کی شکل میں ان سے ملا قا تیں کی اور حلقہ سما ہنی کی سیا سی صورت حا ل پر گفتو شنید کی اور امیدوار کی سیا سی اور عوامی صورت پر بھی غو ر وغو ض کیا اس دو را ن عوامی وفو د نے را جہ مقصود احمد خان سے کہا کہ حلقہ سما ہنی کی عو ام با ر با ر الیکشن لڑ نے وا لے سیا ست دانو ں سے تنگ آچکے ہیں اسمبلی کے اندر حلقہ کی نما ئند گی کر نا والا ممبر اسمبلی نہ تو اسمبلی فلور پر اور نہ ہی عوا می سطح پر کچھ ڈلیو ر کر سکا حلقہ کے عو ام آج بھی را جہ مقصود احمد خا ن کا 85سے90کا دور یا د کر تے ہیں اور مطا لبہ کر تے ہیں کہ آپ آئند ہ الیکشن میں پو ری قوت اور تیا ری کے سا تھ حصہ لیں حلقے کے عوام آپ کی ہر طر ح کی سپو رٹ کر ینگے جس کے بعد را جہ مقصود احمد خا ن نے حلقے کے عوام سے کچھ دنو ں کا ٹا ئم ما نگ لیا انہو ں نے عوامی وفود کو یقین دلا یا کہ وہ مسلم لیگ نو ن کی قیا دت اور حلقہ سما ہنی کی سیا سی اور برا دریو ں کی اہم شخصیا ت سے ملا قا ت اور صلا ح ومشورے کے بعد آئند ہ کے لا ئحہ عمل کا اعلا ن کر ینگے توقع کی جا رہی ہے کہ را جہ مقصود احمد خا ن آئند ہ چند رو ز میں باقا عدہ حلقہ سما ہنی سے مسلم لیگ کے پلیٹ فا رم سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر دینگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ضلع بھمبر کی معروف سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدر ی محمد یونس برو ٹی نے کہا ہے کہ بر طا نیہ اور دو بئی میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے مسئلہ کشمیر پر کشمیر ی عوام کا موقف جرا ت اور دلیر ی سے پیش کیا بر طا نیہ امر یکہ اور دو بئی میں کا میا ب جلسو ں سے تحر یک آزاد ی کشمیر کو تقو یت ملی ہیان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سینئر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ امر یکن سپر یم کو رٹ اور نیو یا رک با ر میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا خطا ب تا ریخی اہمیت کا حا مل ہے جس کے تحر یک آزادی پر مثبت اثرات مر تب ہو نگے بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی وہ واحد لیڈر ہیں جو گز شتہ تین دھا ئیو ں سے ذا تی اخرا جا ت پر پو ری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے کے لئے کا م کر رہے ہیںبیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کاوشو ںاور ان تھک محنت سے آج مسئلہ کشمیر دنیا کا فلش پو ائنٹ بنا ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے بر طا نیہ ،امر یکہ اور دو بئی میں بڑ ے بڑ ے اور کا میا ب جلسے کر کے اپنی سیا سی قو ت کا بھر پو ر مظا ہر ہ کیا ہے کا میا ب دو رے پر ہم قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود کو مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ وہ آئند ہ بھی اسی طر ح تحر یک آزاد ی کشمیر کی کا میا بی کے لئے اپنا بھر پو ر رو ل ادا کر تے رہی گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)راجہ تیمو ر الیا س آف پنجیڑ ی ،نڈر بے با ک اور انسا نیت کی خد مت کا جذبہ رکھنے وا لی شخصیت ہیں را جہ تیمو ر الیاس کی طرف سے آزاد کشمیر قانو ن ساز اسمبلی کے2016کے الیکشن میں حلقہ ایل اے سا ت بھمبر سے الیکشن لڑ نے کااعلا ن خو ش آئند ہے مو صو ف نو جو ان اورعلا قہ کے عوام کی بے لو ث خد مت کا جذ بہ رکھتے ہیں ان کی طرف سے آئند ہ الیکشن میں بھر پو ر حصہ لینے کے اعلا ن سے ضلع بھمبر با لخصوص حلقہ ایل اے سات بھمبر کے نو جو انو ں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہم نو جو ان قیا دت را جہ تیمو ر الیاس کی آئند ہ الیکشن میں بھر پو ر سپو رٹ کر ینگے اور ان کے پیغا م کو گھر گھر پہنچا ئیں گے ان خیالا ت کا اظہا ر بھمبر کی معروف سیا سی وسما جی نوا جو ان شخصیا ت را جہ حمز ہ ،شو کت سیر لہ،را جہ فیصل ،را جہ تیمو ر ،را جہ سعد پو ٹھی ،چو ہدری محمد علی ددام ،چو ہدر ی شاہ زیب ،چو ہدر ی نعما ن سو کاسن ،چوہدر ی طا ہر او ر چو ہدر ی حا مد نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں انہو ن نے کہا کہ گز شتہ کئی دھا ئیو ں سے2سیاسی خا ندا نوں نے بھمبر کی سیا ست کو اپنے گھر کی لو نڈی بنا رکھا ہے 2سیا سی شخصیا ت ملکر نہ صرف علا قہ کے نو جو انو ں کو نظر اند از کیا بلکہ نو جو انو ں کو برا دریو ں اور دھڑ وں میں تقسیم کر کے آپس میں لڑا یا اور علاقہ کی فضا کو نفرت میں تبد یل کر دیا انہو ں نے کہا کہ ایسے ما حو ل میں را جہ تیمور الیا س جن کا حلقہ کے اندر ایک بڑا حلقہ احبا ب ہے کی طر ف سے2سیا سی اجا رہ دا رو ں کی ملی بھگت ختم کر نے کیلئے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلا ن کر کے حلقہ ایل اے سات بھمبر کے عوام جو عر صہ در از سے 2سیا سی خا ندانوں کے ہا تھو ں یر غما ل تھے کے لئے امید کی رو شنی پیدا کر دی ہے انشا اللہ آئند ہ الیکشن میں حلقہ کے نو جو ان را جہ تیمو ر الیاس کے شا نہ بشا نہ ہو نگے اور ان کی بھر پو ر انتخا بی مہم چلا ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر فر یڈم موومنٹ ضلع بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیرصدارت محمود الحسن ایڈووکیٹ منعقد ہو ا اجلا س میں فر یڈ م موومنٹ کے سینئر نا ئب صدر حا جی محمد یا سین کی والد ہ محتر مہ کی وفا ت پرگہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کیا گیا اجلا س میں مر حو مہ کی رو ح کے ایصال ثو اب کے لئے اور در جا ت کی بلند ی کے لئے فا تحہ خو انی اور لو احقین سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا گیا اجلا س میں مر کز ی صدر کشمیرفر یڈ م مو ومنٹ انجینئر خا لد پرو یز بٹ ،چوہدر ی خا لق حسین ایڈووکیٹ ،سلیم اکبر جرال ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ،محمد منشا وقار ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،محمد شفیق کیا نی ،احمد بر کت ،شیخ عا بد حسین ،ملک محمد سلیم ،مرزا ظفر اقبا ل سمیت دیگر نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آئی ٹی ایسوسی ایشن کے مرکزی سیکرٹری جنرل راجہ شعیب اعظم نے کہا ہے کہ موجودہ ہوشرباگرانی نے اساتذہ ملازمین کے چولہوں کو ٹھنڈا کر رکھا ہے حکومت بار ہا وعدوں کے باوجود آئی ٹی اساتذہ کی مستقلی کے لیے ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے جوکہ سراسر زیادتی ہے ۔حالانکہ اصول مساوات پنجاب کے تحت اساتذہ مستقلی کا استحقاق رکھتے ہیں پنجاب ،سرحد ،سندھ اور بلوچستان میںایڈھاک اساتذہ کو مستقل کیا گیا جس کی مثا لیں موجود ہیں اب اساتذہ کی سروس آٹھ سال سے زائد ہو چکی ہے اور تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام ہونے والے امتحانات سکول سطح اور کالج سطح میں اچھے نتائج اساتذہ دکھا رہے ہیں ۔حکومت کو اچھے نتائج دکھانے والے اساتذہ کو ایوارڈ دینے کی بجائے ان کو بے روزگار کرنے کی تلوار لٹکائی جا رہی ہے اور اساتذہ کو احتجاجی تحریک پر مجبور کیا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے آئی ٹی اساتذہ کے اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر چوہدر جنید افضل سے ایک مقامی ہوٹل میں خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر یاسر ہاشمی، چوہدر ی عمر لطیف ،چوہدری احسان ضیاء ، راجہ شکیل احمداور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر اور وزیر تعلیم سکولز فوری طور پر آئی ٹی اساتذہ کے ساتھ کیے گئے وعدے پورے کریں بصورت دیگر آزاد کشمیر بھر میں ایک احتجاجی تحریک کا آغاز کیا جائے گا کسی بھی غیر معمولی واقع ہونے کی صورت اور حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کے ممبرا ن وعہد یدارا ن ،طا رق محمو ثاقب ،عا طف اکر م ،خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت حسین اعوا ن ،را جہ نعیم گل ،وحید مراد ،عا بد ذبیر ،شیراز پرو یز مشتاق نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر کے اسٹینو با ئو محمد اویس صا بر کے وا لد ما سٹر محمد صا بر کی اچا نک وفا ت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہا ر کرتے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کیلئے دعا ئے مغفرت اور لو احقین سے اظہا ر ہمدردی کیا اور پسماند گا ن کے لئے دعا ئے صبرو جمیل کی ہے۔

Share this:
Tags:
news اسسٹنٹ کمشنر بھمبر خبریں معائنہ
Previous Post وزیراعظم نواز شریف نے ماہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت کر دی
Next Post دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا
Pakistani Team

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close