Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/11/2014

November 24, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر اور ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار بھمبر اور بلدیہ انسپکٹر کا پولیس کے ہمراہ مختلف بازاروں کو دورہ ناجائز تجاوزات کرنے والے دو کانداروں، ریڑھی بانوں کو ہزاروں رو پے جر ما نے تفصیلا ت کے مطابق گز شتہ رو ز ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمو د جرا ل اور ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدری محمد فیا ض کی خصوصی ہد ایت پر تحصیلد ار بھمبر محمد عیص بیگ اور انسپکٹر تجا وزا ت چو ہدر ی خا لق حسین نے پو لیس کے ہمرا ہ مختلف بازا روں کی چیکنگ کی مختلف ہو ٹلو ں ،قصابوں اور دو دھ فروشو ں کے علاوہ ریڑ ھی با نو ں اور دوکا نو ں کے آگے جا نا ئز تجا وزا ت کر نے وا لوں کو ہزاروں رو پے نقد جر ما نے کئے اس موقع پر تحصیلد ار بھمبر نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ تما م دو کا ندا ر اپنی دو کا نو ں کے سا منے نا جا ئز تجا وزا ت کو فو ری طو ر ختم کر یں اور انتظا میہ کی طرف سے جا ری کی جا نے وا لی ریٹ لسٹ کے مطا بق اشیا ئے خو ردونوش فروخت کر یں خلا ف ورزی کر نے وا لو ں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تحصیل بر نا لہ کے گا ئو ں نا لی میںقا ئم گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل کا استاد 2ما ہ سے غا ئب گھر بیٹھ کر تنخواہ لے رہا ہے ہما رے بچو ں کا مستقبل تا ریک ہو رہا ہے وزیر تعلیم اور سیکر ٹر ی تعلیم معلم کی حا ضر ی کو یقینی بنا نے کے احکاما ت صا در فرما ئیںان خیا لا ت کااظہا ر نا لی کے معززین نمبر دار محمد صدیق ،ممبر محمد اشرف ،اللہ رکھا ،ملک محمد سلیم اور ملک اللہ رکھا پر مشتمل تھا کشمیر پر یس کلب بھمبر میںصحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ہما رے علا قے کا وا حدگو رنمنٹ بو ائز پرا ئمری سکو ل جو کہ تقر یباً 20سا ل قبل قا ئم ہو ا تھا اور ادا رے میں 2سکو ل ٹیچر پڑھا رہے تھے 2ما ہ قبل ما سٹر جا وید اقبا ل کا تبا دلہ نا لی ست تھب کر دیا گیا جبکہ ما سٹر محمد سعید کو نا لی تعینا ت کیا گیا ہے مگر مذکو رہ سکو ل ٹیچر نے آج تک سکو ل میںحا ضر ہو نا گو ارہ نہیں کیا اور گو رنمنٹ کے خزا نے سے گھر بیٹھے اپنی تنخو اہ وصو ل کر رہا ہے سکو ل ٹیچر کے حا ضر نہ ہو نے کیو جہ سے بچو ں کی تعلیم متاثر ہو رہی ہے معززین علاقہ نے وزیر ہاوسنگ وپبلک ہیلتھ چو ہدر ی پرو یز اشرف ،وزیر تعلیم سکو لز میا ں عبدا لو حید ،سیکر ٹر ی تعلیم را جہ محمد عبا س اور ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزاارشد محمو د جرا ل سے مطا لبہ کیا ہے کہ مذکو رہ سکو ل ٹیچر کی حا ضر ی کو یقینی بنا نے کے احکاما ت صادر فر ما ئے جا ئیںتا کہ ہما رے بچو ں کا مستقبل تا ریک ہو نے سے بچ سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)زمین کے تنا زعہ پر ڈھیر ی وٹا ں میر پو ر رو ڈ بلا ک کر نے وا لو ں کے خلا ف مقدمہ در ج چھ افراد گر فتا ر ایک ملز م سے30بو ر پستو ل بمعہ میگزین روند برآمد تفتیش شروع تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز دو سگے بھا ئی منظو ر حسین اور شبیر حسین میں زمین کے تنا زعے پر جھگڑا ہو ااجس میںشبیر حسین نے ہمرا ہ مسلح افراد ڈھیر ی وٹا ں کے مقا م پر میر پو ر رو ڈ بلا ک کر دی اور ہو ائی فا ئر نگ کر تے رہے ہو ائی فا ئر نگ سے علاقہ میں خو ف وحرا س پھیل گیا کئی گھنٹو ں تک بھمبر تا میر پو ر روڈ بند رہی جس سے مسا فروں اور عام را ہگیروں کو شد ید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد کی خٰصوصی ہد ایت پر بھمبر پو لیس نے ہو ائی فا ئر نگ اور رو ڈ بلا ک کر نے وا لے دو نو ں فر یقین کے9نا مز د ملزما ن اور 5کس نا معلوم افراد کے خلا ف زیر دفعا ت ak337/h2,148/149,341/147مقدمہ در ج کر کے ملز ما ن را قب منیر ،ثا قب منیر ،شبیر احمد ،اسد منظو ر ،طیب منظو ر ،وحید حسین سا کنا ن ڈھیر ی وٹا ں کو گر فتار کر لیا ملز م اسد منظو ر سے 30بو ر پستو ل بمعہ میگزین روند برآمد کر لئے مز ید گر فتا ریوں کے لئے پو لیس نے چھا پے ما ر نے شروع کر دئیے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں ٹر یفک کو کنٹرو ل کر نے کے لئے عملی اقداما ت کر رہے ہیں ٹر انسپو رٹر حضرا ت اور عو ام پو لیس سے تعاو ن کر ے مو ٹر سا ئیکل سوار ہیلمٹ کے استعما ل کو یقینی بنا ئیں گا ڑیوں کو صرف پا رکنگ ایر یا میں پا رک کر یں اوور لو ڈ اور گو رنمنٹ شیڈو ل سے زا ئد کرا یہ وصو ل کر نے وا لو ں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد نے صحا فیو ں سے خصوصی گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر ٹر یفک کے نظا م کو بہتر بنانے کے لئے مختلف سیکڑز میں تقسیم کر دیا گیا ہے سما ہنی چو ک میر پو ر چو ک کو ٹھی مو ڑ لا ری اڈا روڈپر گا ڑی ما لکا ن را نگ پار کنگ نہ کر یں تا کہ ٹر یفک کی روانی برقرا ر رہے انہو ں نے کہا کہ مو ٹر سا ئیکل سوار اپنی حفاظت کے لئے استعما ل کو یقینی بنا ئیں اوورلو ڈ اور گو رنمنٹ شیڈو ل سے زائد کرا یہ وصو ل کر نے وا لی گا ڑیوں کے خلا ف سخت قانو نی کا رروا ئی کی جا ئے گی انہو ں نے کہا کہ ٹر یفک کی آگا ہی کے لئے مختلف سکو لو ں اور کا لجو ں میں سمینا ر منعقد کروا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)2دسمبر کو قائد کشمیر بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر آمد پر فقید المثال استقبا ل کیا جا ئے گا قائد کشمیر نے تا ریخی ملین ما رچ کاا نعقا د کر کے کشمیر یو ں کے سر فخر سے بلند کر دئیے مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے میں قا ئد کشمیر کا رو ل سنہر ی حروف میں لکھاجا ئے گا ان خیا لا ت کا اظہا ر سلطا ن یو تھ فورس کے سر گر م را ہنما چو ہدر ی سلیم اللہ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ 2دسمبر کو قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا بھمبر کی دھر تی پر بھر پو ر طر یقے سے استقبا ل کیا جا ئیگا کا رکنو ں کی ہز ارو ںکی تعداد اپنے محبو ب قائد کا تا ریخی استقبا ل کر یں گے اور بھمبر میں منعقد ہ جلسے کو کا میا ب کروا ئیں گے قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چو ہد ری نے ذا تی اخرا جا ت پر کشمیر کا ز کے لئے ملین ما رچ کا انعقاد کر کے کشمیر یو ں کے حو صلوں کو بلند کیا ہے انہیں کاوشو ں کی وجہ سے مسئلہ کشمیر فلش پو ائنٹ بن چکا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھا رتی افو اج کی کشمیر یو ں پر جا رحیت اور خو ن ریز ی انسا نی حقو ق کی کھلی خلاف ورزی ہے کشمیر بھا رت کا حصہ نہیں بلکہ بین الاقو امی طو ر پر تسلیم شدہ متنا زعہ علا قہ ہے نا م نہا د انتخابا ت کشمیر کی متنا زعہ حیثیت کو تبد یل کر سکتے ہیں اور نہ ہی کشمیر یوں کے جذ بہ آزاد ی کو دبا سکتے ہیں کشمیر ی عوام پر امن جدو جہد آزاد ی کی تحر یک جا ری رکھے ہو ئے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا راوورسیز کشمیر ی را ہنماوسما جی شخصیت چو ہدر ی حق نو از آگ گڑ ھا للیاںنے کیا انہوں نے کہا کہ مو دی نے اگر اسی طر ح غیر آئینی خلاف ورزیا ں جا ری رکھیں تو حا لا ت سنگین خرا ن ہو سکتے ہیں کشمیر ی پر امن ہیں اور ان کی خا مو شی کو کمزوری نہ سمجھا جا ئے ہم بھا رت کی اس کھلی دہشت گردی کی بھر پو ر الفا ظ میںمذ مت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ کشمیر یو ں کے جذ بہ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا کشمیر ی عوام پر امن جدو جہد کو جا ری رکھے ہو ئے ہے اور لا کھو ں قیمتی جا نو ں کی قر با نیا ں را ئیگا نہیں جا نے دی جا ئیں گی کشمیر ی عو ام نام نہا د انتخا با ت کا تسلیم نہیں کر تے انہو ں نے کہا کہ اقوا م متحد ہ اور عا لمی برا دری نا م نہا د انتخا با ت کے بجا ئے کشمیر یو ں کو حق خو دارادیت دینے کے لئے بھا رت پر دبا ئو ڈا لے انہو ں نے کہا کہ دنیا میں آزادی کی تحر یکو ں کی بدو لت سکا ٹ لینڈ کو ریفر نڈ م کا حق ملا ہے تو کشمیر یو ں کو بھی یہ حق ملنا چا ہیے انہو ں نے کہا کہ ایک طرف کشمیر پر نا جا ئز قبضہ اور دو سر ی طرف نہتے کشمیر یو ں کی خو ن ریز ی قابل مذ مت ہے انہو ں نے کہا کہ عا لمی برا دری فو ری طو ر پر بھا رت کی طر ف سے ایسی گھنا ونی حر کت کا نو ٹس لیتے ہو ئے ان کے خلا ف عا لمی قوانین کے تحت سخت تر ین اقدا ما ت کر ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق چیئر مین ضلع زکوة چو ہدر ی فضل علی کے صا حبز ادے کی شادی خا نہ آبا دی گز شتہ روز بخیر وخو بی انجا م پا ئی شا دی کی تقر یب میں وزیر ہا وسنگ چو ہدر ی پرو یز اشر ف ،سابق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انو ار الحق ،سا بق وزیر جنگلا ت مرزا شفیق جرا ل ،سا بق ممبر اسمبلی را جہ مقصوداحمد خا ن ،مسلم لیگ نو ن کے را ہنما کر نل (ر) وقار احمد نو ر ،ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ابرار اعظم چو ہدر ی ،اسسٹنٹ کمشنر میر پو ر را جہ قیصر اورنگز یب ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر چو ہدر ی طا لب حسین ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نو از ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،تحصیلد ار میر پو ر را جہ نا صر اورنگز یب ،ڈی ایس پی چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،انسپکٹر را نا رضو ان انجم ،صدر انجمن تا جرا ن ڈا کٹر عبدا لشکو ر خا ن ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل مہر ،چو ہدر ی سعید خا دم ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل کڈ یا لو ی ،صدر کشمیر کلب حا جی نعیم گل ،ایکسین چو ہدر ی احسان اللہ ،ایس ڈی او ز چو ہدر ی محمد افضل ،را جہ غلا م ربا نی ،تحصیلد ار چو ہدری محی الد ین ڈی ایس پی (ر)را جہ محمد صا دق خا ن ،مسلم کا نفر نس سٹی بھمبر کے صدر ٹھیکیدار طا رق محمود بٹ ،تا جررا ہنما سعید احمد بٹ ،را جہ عبدا لر حمن گڈو ،را جہ امتیا ز احمد ،را جہ ہما یو ں بشیر ،حاجی گلز ار احمد بنڈا لو ی ،نا صر شر یف بٹ سمیت سر کا ری ملا زمین ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،دو ست احبا ب اوراعزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)الحا ج منظو ر حسین کے بیٹے پر نسپل نذر حسین چو ہدر ی کے بھتیجے اور انجینئر نو ید اکر م کے تا یا زاد بھائی عدنا ن منظو ر کی شا دی گز شتہ روز بخیر و خوبی انجا م پا ئی دعو ت ولیمہ میںسا بق ممبر اسمبلی چو ہدر ی انوارا لحق ،سابق امیدوا ر اسمبلی ڈاکٹر انعا م الحق چوہدری،سا بق امیدوا ر اسمبلی چو ہدر ی محمد رزاق ،چوہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی محمد اشر ف،چو ہدر ی محمد اسلم بنڈا لو ی ،را جہ ظہو ر ،ایکسین بر قیا ت را جہ عمر حیا ت ،ایکسین بر قیا ت چو ہدر ی احسا ن اللہ ،ایس ڈی او را جہ جبرا ن ،ایس ڈی او چو ہدر ی انصر اقبا ل،پر نسپل دی لرنرز چو ہدر ی عتیق الر حمن ،ڈا کٹر وجہیہ الحسن سمیتسر کا ری ملا زمین ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،دو ست احبا ب اوراعزیز واقارب کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔

Share this:
Tags:
Atif Akram directed news Tehsildar بھمبر تحصیلدار خبریں ڈپٹی کمشنر عاطف اکرم ہدایت
Previous Post ویسٹ انڈیز نے دورہ جنوبی افریقا کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا
Next Post ایوب خاں نے دریاؤں کا پانی بھارت کو بیچ کر ملک کو بنجر بنانے کی کوشش کی، ڈاکٹر احسان باری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close