Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 06/10/2015

October 6, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان یونائٹیڈ کرسچن موومنٹ کے چیئرمین البرٹ ڈیوڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہماری جدوجہد مسیحیوں کیلئے برابری کی سطح پر مساوی حقوق حاصل کرنا مقصود ہے کیونکہ اسی دھرتی سے جنم لینے والے کرسچنمادر وطن پاکستان کی مٹی کا ہی حصہ ہیں اسی وجہ سے ہمارا نعرہ ہے کہ میں بھی پاکستان ہوں اور خطہ کشمیر میں بسنے والے کہیں سے ہجرت کرکے نہیں آئے بلکہ کشمیر کے باسی ہونے کا بھی اعزاز رکھتے ہیںان خیالات کا اظہارانہوں نے کمیونٹی ویلفیئر سنٹر کرسچن کالونی میں اپنے اعزاز میں دیئے جانے والے استقبالیہ عشائیے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی و خوشحالی میں کرسچن برابر کے شریک ہیںاور کرسچن قوم کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ہی پسماندگی سے خوشخالی کی طرف لے کر جائے گاجو ملکی ترقی کے لیے لازم ہے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر آباد مسیحی برادری کے حقوق حاصل کرنے اور مسائل کے حل میں ہمارا کردار مثالی بن کر اُبھرے گا۔ کمیونٹی سنٹر کے ذریعے تعلیمی فروغ کے ساتھ معاشرتی خوشحالی کے لیے بہتری کی کوششیںمستقبل میں نوجوانوں کے لیے کار آمد ثابت ہونگی تعلیمی ترقی سے ہی قوموں کی ترقی مضمر ہوتی ہے اس سے معاشی پسماندگی کے خاتمے میں مدد ملتی ہے انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت آپ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کے حقوق کے حصول کے لیے مصروفِ عمل رہے گی اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں میں اُبھرتے ہوئے شکیل انجم ساون کی طرف سے مسیحی برادری کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہااور اُمید کی کرن کی نوید سناتے ہوئے روشن مستقبل کا ستارہ قرار دیااور اس موقع پر انہوں نے متحرک ،فعال کردار ادا کرنے پر پاکستان یونائیٹڈ کرسچن موومنٹ آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے لیے صدر مقرر کرتے ہوئے پارٹی کا بیج لگایااور ان کے دست راست شان منیر اور جان مجید کو بھی پارٹی میں شمولیت کے بیج لگائے قبل ازیں کرسچن کالونی بھمبر آمد پر چیئرمین البرٹ ڈیوڈ کو چوہدری سموئیل سراج، طارق جارج، چیئرمین بوٹامسیح ، مسکین انجم ، منیر مسیح ، مہنگا جاوید نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ استقبال کیا جبکہ معزز مہمان کو طلائی ہار پہنائے گئے جبکہ ننھی منی بچیوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی جبکہ کمیونٹی ویلفیئر سنٹر کے صدر شکیل انجم ساون نے سنٹر کے شعبہ جات کمپیوٹرلیب، شعبہ سلائی کڑھائی، تعلیم بالغاں کے علاوہ ایجوکیشن کوچنگ سنٹر کا معانہ کرایااستقبالیہ میں چیئرمین کرسچن کیئر ہینڈز سیالکوٹ سنیل گل،چیئرمین کرسچن ویلفیئرآرگنائزیشن آزادکشمیر ایرک مقبول، پاسٹر پطرس اشرف، اقبال مسیح ، اورنگزیب مسیح ، عاقب نذیر ، شہزاد مسیح ، سلیمان مسیح ، سمیت خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پا رٹی نے بلا شبہ ریا ستی ادا رے تبا ہ کر دیئے ہیں اس سے بیشتر بھی ریا ستی ادارو ں کی کا رکر دگی قابل ستا ئش نہیں تھیں مسلم لیگ نو ن ،مسلم کا نفر نس اور حا ل ہی میں قائم ہونیوا لی نئی ججما عت تحر یک انصا ف میں وہی چہر ے ہمیشہ استحصا لی قو تو ں کے ساتھ ملکر کشمیر ی عوام کا ہمیشہ استحصا ل کیا ہے مو جود ہ حا لا ت اس لئے ایک دو سر ے کو مورد الزام تراشنے والوں کی بھی تمام تر کوششیں اقتدار کی کر سی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تما م سیا سی لیڈر شپ ،گیڈر بھپکیو ںکے زریعے اس غلا م قوم کو بے وقوف بنارہے ہیں اور عوا م بھی جا ہلیت کی انتہا ہ کو چھورہی ہے یہ ہر با ر ان کے جھا نسے میں آجا تے ہیں اور چند روز کی الیکشن مہم میں نلکے ٹو ٹی پر بک جا تے ہیں آزاد کشمیر میں میر ٹ پر تقر ری آزادکشمیر میں میر ٹ پر تقر ری تبا دلہ اور ترقی دیو انے کا خواب ہے پو لیس اور عد لیہ عوام کو انصا ف فرا ہم کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہیں اور قانو ن مو م کی نا ک ہے جس طر ح چا ہے با لا ست اسے اپنی مر ضی سے استعما ل کرے اور یہ سب کچھ وفاق پا کستا ن کی مر ضی سے ہو رہا ہے اسلا م آبا د میں قائم حکومت جو چا ہے آزاد کشمیر میں کر ے کو ئی پو چھنے وا لا نہیں آزاد کشمیر پا کستا نی بیو رو کر یسی کیلئے تر نو الہ ہے آج صورتحا ل یہ ہے کہ آزاد کشمیر مسلم لیگ الیکشن جیت کر بیٹھی ہو ئی ہے کیو نکہ پا کستان میں مسلم لیگ نو ن کی حکومت ہے اور یہ ہمیشہ سے آزاد کشمیر کے عو ام کا مقدر رہا ہے کہ وفاق میں قائم ہو نیوالی حکو مت ہی آزاد کشمیر میں بھی حکو مت قائم کر تی جس کا تازہ تازہ تجر بہ گلگت بلتستا ن میں ہو چکا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) 17 اکتو بر 2015 کو جا مع مسجد کچہر ی میر پو ر میں قرا ء تجو ید القر آن ٹر سٹ اور قا د یا ت تجو ید القر آن ٹر سٹ کے لئے تر بیتی وکشار پس کا اہتما م کیا گیا ہے جس میں قرا ء قا دیا ت کی شر کت کو لا زمی قرا ر دیا گیا قرا ء حضرا ت کو خطو ط تحر یر کر دئیے گئے ہیں اور فو ن پر بھی اطلا ع کر دی گئی ہے اس لئے بلا وجہ غیر حا ضر ہو نیوا لے قرا ء قادیا ت کیخلا ف کا رروا ئی بھی ہو سکتی ہے اس لئے 8بجے صبح ورکشا پ کی جگہ پہنچ جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہمارے خلا ف فا ئر نگ کا بی بنیاد اور جھو ٹا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے اس واقع سے ہما را کو ئی تعلق نہیں ہے ہم اپنی بے گنا ہی ثا بت کر نے کیلئے حر م شر یف جا کر حلف دینے کو تیا ر ہیں نہ ہم نے چوہدری حنیف کے گھر پر فا ئر نگ کی اور نہ ہی اس طر ح کی ہما ری سوچ ہے اس واقع کا ہمیں علم نہیں ہے انتظا میہ سے ہما را پر مطا لبہ ہے کہ اس معا ملے کی تحقیق کی جا ئے ہم انتظا مہ سے ہر قسم کا تعاون کر نے کیلئے تیا ر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر کے نواحی علاقہ پیر کا نجی کے رہا ئشی متا ثر ہ خا ندان کے فرداشفاق حسین نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہا کہ کس رنڈیم کے لو گ غر یب اور پسما ند ہ ہیں یہ علاقہ کس رنڈ یا م کی پہلی روا یت ہے کہ من گھڑ ت طے شدہ منصو بے کے تحت بے بنیاد مقدمہ درج کروایا اگر حقا ئق سا منے نہ لائیگے تو اور بھی غر یب اور مسکین لو گ آنے والے وقت میں اس کی زد میں آسکتے ہیں انتظا میہ اپنے فرا ئض احسن انداز سے سر نجا م دے رہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ حقا ئق کو سا منے لا کر انصا ف کا بو ل بالا کیاجا ئیگ۔

ا کچھ لوگ میڈ یا میں غلط اور بے بنیاد پرو پیگنڈ ہ کر رہے ہیں کہ لڑا ئی گو شت کی تقسیم پر ہوئی جبکہ انتظا میہ قر باننی کے گو شت کی تقسم تک وہا ں مو جود تھی اورہما ری اجا زت سے انتظا میہ وا پس آئی ہما رے مخالف حنیف ولد منگا وغیر ہ پہلے ہی سنت ابرا ہمی کی ادا ئیگی میں ہمار ے مخالفت کر رہے تھے جس کیو جہ سے انتظا میہ نے ہمیں حفا ظت فرا ہم کی انتظا میہ کے فیصلے کے مطابق میر ے بہنو ئی پیر سید اعجاز گیلا نی نے پیر کا نجی میںقر با نی کے جا نو ر زبح کر نے کے بجا ئے مٹھا لہ بیلی میں جا نو رو ں کو زبح میں در با ر عا لیہ پیر کا نجی شر یف پر مستحق لو گو ں میں قر با نی کا گو شت تقسیم کیا بعدازاں میر ے بہنو ئی کا را ستہ رو ک کر حنیف کی ایما ء پر اس کے بھا ئی طا رق محمود اور اسکے دیگر ساتھیو ں نے حملہ کر دیا میر ی والد ہ اور ہمشیر ہ جب موقع پر پہنچی تو انہو ں نے انکو کو بھی ما ر پیٹ کا نشانہ بنا ڈا لا بھمبر پو لیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیو ں کو ہسپتا ل پہنچا کر وا قع میں ملو ث افرا د کیخلا ف مقدمہ در ج کر دیا انتظا میہ کے ہم بے حد مشکو ر ہیںجنہو ں نے بر وقت پہنچ کر میر ے بہنو ئی ،والد ہ اور ہمیشر ہ کو ہسپتا ل پہنچا یا ہما ری انتظا میہ سے اپیل کہ میر ٹ اور حقا ق کو مد نظر رکھتے ہو ئے ہمیں انصاف فرا ہم کیا جا ئے ہما رے مخا لفین با اثر اور سیاسی اثرو رسوخ رکھتے ہیں ان سے ہما ری جا نو ں کو خطر ہ بھی ہے ہما رے مخا لف حر یف نے فا ئر نگ کا جو جھو ٹا مقدمہ کروایا ہے اسکو خا رج کیا جا ئے تا کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں ہم ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدری منیر حسین ،ڈی ایس پی سٹی را جہ ندیم عا رف ،ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم کے تعاون کے مشکو ر ہیں

Share this:
Tags:
Atif Akram kashmir news pakistan بھمبر پاکستان خبریں عاطف اکرم کرسچن کشمیر
Sibi News
Previous Post سبی کی خبریں 6/10/2015
Next Post تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
Salman Bin Abdulaziz

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close