Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 18/12/2014

December 18, 2014 0 1 min read
Bhimber
Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پشاور میں دہشت گردی کا سانحہ تا ریخ کا سیا ہ تر ین دن ہے دہشت گرد انسان نہیں بلکہ حیوان ہیںاور ان کا کوئی مذہب نہیں عوام دہشت گردوں کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے دہشت گردوں کا حملہ معصو م بچو ںپر نہیں بلکہ پو ری قوم پر ہے پو ری قوم ساتھ ہے اور معصوم بچوں کے ایک ایک خون کے قطرے کا دہشت گردوں سے حساب لیا جائیگا مشکل کی اس گھڑی میں ساری قوم اور قیادت کا اکٹھا ہونا خوش آئند ہے ان خیالات کااظہا ر پاکستا ن مسلم لیگ نون آزادکشمیر کے راہنما امیدوار اسمبلی راجہ خوشنود اعظم خان نے بھمبر میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پاکستا نی وکشمیر ی عو ام مسلح افو اج پا کستا ن کی پشت پر کھڑ ی ہے اور پا کستا ن میںدہشت گر دی کر نے وا لے بھیڑیو ں سے معصوم طا لب علمو ں کے خو ن کا بدلہ لیا جا ئیگاانہوں نے کہا کہ پا کستا ن کو پر امن بنا نے کے لئے تما م مکا تب فکر کومل بیٹھنا ہو گا آرمی پبلک سکو ل پشاور پر دہشت گردو ں کا حملہ اور سینکڑو ں طا لب علمو ں اور اساتذ ہ کا جا م شہا دت نو ش کر نا معمو لی واقعہ نہیں کو ئی مذ ہب اس طر ح کے انسا نیت سوز واقع کی اجا زت نہیں دیتا دہشت گرد اپنے مضموم مقاصد حا صل کر نے کے لئے معصو م اور نہتے شہر یو ں کو بز دلا نہ کا رروا ئیو ں سے ڈرا نہیں سکتے دین اسلا م میںدہشت گر دی کا کو ئی تصور نہیں ہما را مذہب ہمیں امن بھا ئی چا رے اور انسا نیت کا درس دیتا ہے پشاور کے دل خراش واقعہ نے پوری قوم کوسوگو ار کر دیا ہے ہما ری قوم عظیمقوم ہے دہشت گردوں کی بز دلا نہ کا رروئیاں ہما رے حو صلو ں کو پشت نہیں کر سکتے ہم اسطرح کی بزدلا نہ کا رروا ئی کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیںاور دکھ کی اس کھڑ ی میں دہشت گر دی سے متاثر ہ خا ندانو ں کے غم میں برا بر کے شر یک ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ٹریفک پولیس ضلع بھمبرنے سال 2014 میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،بدوں کاغذات ،اوورلوڈنگ اور غلط پارکنگ پر مجموعی طور پر 28 ہزار ایک چھیاسٹھ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 1 کروڑ 22 لاکھ روپے جرمانہ کیا،ٹریفک پولیس کے دفتر سے جاری پریس ریلز کے مطابق سال2014 کے پہلے11 ماہ میں6045 گاڑیوں اور موٹر سائیکلزکو ضبط کیا گیا ،جن میں سے 2069 اوورلوڈنگ کرنے پر 11 لاکھ روپے جرمانہ ہوا ،160 گاڑیوں کو اوورچارجنگ اور1424 کم عمر ڈروائیور زاور1424 کے خلاف بدوں کاغذا ت کارروائی کی گئی،بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل استعمال کرنے پر 3500 موٹر سائیکل ضبط کیے گئے جبکہ بغیر فٹنس گاڑیوں کو روڈ پر لانے پر933 گاڑی ماکان کو جرمانے کیے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ،وہ مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی حق دار نہیں ،دہشت گردوں نے پاکستان کے مستقبل پرحملہ کر کے اپنے مکروہ عزائم کا اظہار کرد یا،مگر قوم ان واقعات سے خوف زدہ نہیں ہو گی وہ پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ،طلبہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں،دہشت گردانہ حملے ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے ،دشمن ہماری صفوں میں ہے ہمیں پہچاننا ہو گاان خیالات کا اظہار دی لرنرزسکول کالج کے پرنسپل چوہدری عتیق الرحمان نے اپنے ادارے میںایک دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس موقعہ پر قرآن خوانی بھی کی گئی ،ملکی سلامتی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعابھی کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آزاد کشمیر کے دو ر افتا د اور سر حدی علا قو ں میں معیا ر تعلیم کو بہتر بنا نے کے لئے آرمی پبلک سکو ل سما ہنی کی خد مت لا ئق تحسین ہے سما ہنی میں جب سے یہ ادا رہ قا ئم ہو اہے اس وقت سے معیا ر تعلیم میں دن بد ن بہتر ی آرہی ہے جس پر ہم پا ک فو ج اور ادا رہ ہذا کے انچار ج کے انتہائی مشکو ر ہیںان خیا لا ت کا اظہا رایڈ منسٹر یٹر میو نسپل کمیٹی سما ہنی را جہ ظفر اقبال نے صحا فیو ںسے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سما ہنی جیسے پسما ند ہ علا قو ںمیں پا ک فو ج نے ہما رے بچو ںکے روشن مستقبل کے لئے آرمی پبلک سکو ل کی برا نچ کھو ل کے سما ہنی کے رہا ئشیو ںکے دل جیت لئے ہیںانہو ں نے کہاکہ آرمی پبلک سکو ل سما ہنی کے ذمہ دا را ن نے آئے رو ز بد لتے حا لا ت اور تعلیمی معیا ر کے پیش نظر کمپیو ٹرلیبا ٹر ی سمیت تما م سہو لیا ت سے آراستہ سکو ل قائم کیا ہے اور اس میں بہتر ی لا نے کے لئے ہمہ وقت کو شا ں ہیںانہو ں نے کہا کہ تعلیمی معیا ر کو بہتر بنا نے اور شخصی نکھا ر کے لئے آرمی اپنا بھر پو ر کردار ادا کر رہی ہے جس پر ہم پا ک فو ج کے تما م ذمہ دا را ن کے انتہا ئی مشکو ر ہیںجنہو ں نے آزاد کشمیر کے دو ر افتا دہ علا قو ں میں تعلیمی جا ل بچھا یا اور ہما رے بچو ںکے مستقبل کو محفو ظ اورروشن بنا نے کے لئے آرمی پبلک سکو ل کا کر دار انتہا ئی اہم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپورٹر) آزاد جموں کشمیر پرائیوٹ سکولز اینڈکالجز ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت چوہدری عنائت اللہ سابق ڈی او الائیڈسکول میں منعقد ہوا جس میں ضلع کے تمام پرائیوٹ سکولوں کے مالکان اور پرنسپلزنے شرکت کی۔اجلاس میں متفقہ طور پر سانحہ پشاور کی پرزور مذمت کی گئی ،اجلاس میں تمام شرکا نے سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے طلباء اور سٹاف کے لئے دعا کی اور کہا کہ ان کی یہ قربانی رائیگان نہیں جائے گی۔اور شہداء کا خون اک دن ضرور رنگ لائے گا۔اس موقع پر تمام شرکا نے اپنے اپنے سکولوں اور کالجوں کے اندر سکیورٹی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے اہم اقدام آٹھانے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔ اجلاس میں اکثر شرکا آب دیدہ ہو گئے، شرکا نے شہید ہونے والے تمام لواحقین سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں، راجہ اشفاق قمر، چوہدری انصر، ڈاکٹرطارق محمودشاکر، افتخارعظیمی،طارق بھٹی۔راجہ فہیم گل، مرزا عزیز احمد، مرزا خالد، مرزاغوث، عتیق الرحمان، امجد یوسف، راجہ ظہیرالدین بابر و دیگر نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سانحہ پشاور کے شہدا کے لئے الائیڈ سکول بھمبر کیمپس میں دعائیہ تقریب کا انقاد ہوا، دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارہ ہذا کے ڈائریکٹرڈاکٹر طارق محمودشاکر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا واسطہ ،کائل،بذدل اور مکاردشمن سے پڑا ہے،اور ہم ڈرنے اور جھکنے والے نہیں ہیں،انھوں نے کہا کہ ہم دشمن پر واضع کر دینا چاہتے ہیں کہ مسلمان صرف حکومت کرنے کے لئے پیدا ہوا ہے کوئی بھی دھمکی یا قربانی ہمیں اللہ کے راستے سے نہیں ہٹا سکتی، انھوں نے بچوں کا حوصلہ بلند کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچے فرشتوں کی مانند ہوتے ہیں اور ان کی قربانی پاکستان کے اندر اور باہر ہونے والی سازشوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گی۔اس موقع پر بچوں نے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری صا بر حسین نقشی ڈپٹی ڈا ئر یکٹر شاہرا ت (ر)،چو ہدر ی خاد م حسین ،چو ہدر ی خا ن محمد اور انجینئر صفدر حسین کی وا لد ہ محتر مہ اور اوورسیز کشمیر ی را ہنما ندیم صا بر سا بق پی آر او صدر ریا ست چو ہدری تنو یر صا بر کی دادی محتر مہ گز شتہ روز علا لت کے باعث انتقال پا گئی ہیں مر حو مہ کو نما زجنا ہ کے بعد ان کے آبا ئی قبر ستا ن قاسم آبا د وارڈ نمبر2میں سپر د خا ک کردیا گیا نما ز جنا زہ میں سیا سی وسما جی شخصیا ت،سر کا ری ملاز مین ،وکلا ،صحا فیو ں ،سول سوسائٹی ،عوام علاقہ اور عز یزاقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔ سابق صدر ریا ست را جہ ذوالقر نین خا ن ،سا بق سپیکر اسمبلی چوہدر ی انو ارالحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی فضل علی ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدری عا طف اکر م ،شیراز پرو یز مشتاق نے اپنے مشتر کہ تعزیتی بیا ن میںچو ہدری صا بر حسین نقشی ڈپٹی ڈا ئر یکٹر شاہرا ت (ر)،چو ہدر ی خاد م حسین ،چو ہدر ی خا ن محمد اور انجینئر صفدر حسین کی وا لد ہ محتر مہ اور اوورسیز کشمیر ی را ہنما ندیم صا بر سا بق پی آر او صدر ریا ست چو ہدری تنو یر صا بر کی دادی محتر مہ کی وفا ت پر انتہا ئی دکھ وغم کااظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کے بلند در جا ت کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسما ندگا ن سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے۔

Share this:
Tags:
Atif Akram military news pakistan tragedy بھمبر پشاور خبریں سانحہ عاطف اکرم فوج
Previous Post ایل پی جی مزید 10 سے 20 روپے فی کلو مہنگی
Next Post سانحہ پشاور میں معصوم بچوں کی شہادت نے پوری قوم کو متحد کردیا ہے، چوہدری عابد شیر علی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close