Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 16/12/2014

December 16, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سیاست ایک پرخار کام ہے مستقل مزاجی انسان کو کندن بنا دیتی ہے اقتدا ر ہماری منزل نہیں عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے اور یہی سبق قائد ذوالفقار علی بھٹو ، شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری نے دیا ہے پیپلزپارٹی کی حکو مت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے عا لمی فو ر مو ں پر انتہا ئی موثر اور جرات من ی کیسا تھ آواز بلند کر ہی ہے آزاد کشمیر میں جتنی تعمیر وترقی ساڑھے تین سالو ں میں ہوئی ہے اتنی 50 سالو ں میں نہیں ہوئی گرلزہائیر سیکنڈری سکول کی عمارت کی تعمیر کو اے ڈی سی پی میں شامل کیا جائیگا اور صحت مند گرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے گراونڈ بنایا جائیگا۔

ان خیالات کا اظہار وزیر ہاوسنگ وپبلک ہیلتھ چوہدری پرو یز اشر ف نے گز شتہ رو ز گو رنمنٹ ہا ئیر سکنڈر ی سکو ل سو کا سن میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی اپنے خطاب میں کیا تقر یب کی صدارت پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہدری محمد یو نس برو ٹی نے کی چوہدری پرویز اشرف نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی کی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی اور پیپلزپارٹی کی حکومت ہی مسئلہ کشمیر کو کشمیر ی عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق سیاسی سفارتی محازوں پر اپنی صلاحیتو ں کو برو ئے کار لا رہی انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت نے تعمیر وترقی کے انقلابی اقدامات نے ماضی میں عوام کااستحصال کر نے والو ں کو بند گلی میں دھکیل دیا ہے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں وزیر اعظم کی علم اور عوام دوست پالیسیو ں کیوجہ سے آزاد کشمیر ترقی کی راہوں پر گامزن ہے اقتدار ہماری منزل نہیں عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے ہم نے ہمیشہ اصو لو ں اور رواداری کی سیاست کو فروغ دیا انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر میں تین میڈیکل کالج وویمن یونیورسٹی سمیت تعلیمی ادارو ں کا جال بچھا دیا ہے اور بعض لوگوں کو پیپلزپارٹی کی تعمیر وترقی ہضم نہیں ہو رہی انہوں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے اندر تعمیر وترقی کا رکا ہوا پہیہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے دو با رہ چلا دیا ہے۔

برنالہ میں 80 کلومیٹر سڑکیں اور واٹر سپلائی سکیم منظو ر ہو چکی ہیں انہو ں نے گر لز ہا ئیر سکینڈر ی سکو ل کی طا لبہ فر ح نجا بت کو بو رڈ میںتیسر ی پو زیشن حا صل کر نے پر گولڈ میڈ ل دیا جبکہ زرمین کو ثر کو سا ئنس گرو پ میں میٹرک میں ضلع بھمبر میں پہلی پوزیشن حاصل کر نے پر سلو ر میڈ ل دیا چو ہد ری پرو یز اشر ف نے سکو ل کے سٹا ف اور بچیو ں کے لئے 1 لا کھ رو پے کا اعلا ن بھی کیا اس موقع پر پر نسپل ادا رہ ہذا محترمہ نسر ین سلطانہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے لئے بڑ ے فخر کی با ت ہے کہ وزیر حکومت ہما رے در میا ن مو جود ہیں انہو ں نے کہا کہ سوکا سن سکول کی بنیاد چوہدری اللہ دتہ مرحو م ڈی ایف او نے رکھی اس موقع پر پیپلز پارٹی بر ٹن کے صدر چوہدری محمد یونس بروٹی نے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہا نی کروا ئی تقر یب سے (ر)ڈی ای او چوہدری عنایت اللہ ،چوہدری پرویز نے بھی خطاب کیا جبکہ ڈاکٹر منور آف چھپراں نے اضافی کمرے کی تعمیر کے لئے 50 ہزا ر روپے کا عطیہ بھی دیا۔

Government Higher Secondary School sukasn ceremony
Government Higher Secondary School sukasn ceremony

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber Police
Bhimber Police

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد کی خصوصی ہدا یت پر اشتہا ریو ں کے خلا ف چلا ئی جا نے وا لی خصوصی مہم کے دو را ن تھا نہ پو لیس بھمبر نے اقدا م قتل اور دیگر جرا ئم میں مطلو ب اشتہا ری ملز مان کو ڈرا ما ئی اندا ر میں گر فتا ر کر لیاوارات میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ بر آمد تفصیلا ت کے مطا بق 3ما ہ قبل بر سا لی کے رہا ئشی ملز م عنصر محمد ولد محمد اقبا ل نے شیر با ز ولد صا بر حسین سا کن سلاواں کلا ں کو اس وقت فا ئر کر کے شدید زخمی کر دیا تھا جن وہ بر سا لی میں کسی عزیز کے جنا زے میں شر کت کے لئے آیا تھا اور موقع واردا ت سے فرا ر ہو گیا تھا گز شتہ روز ایس ایچ او سٹی چو ہدر ی منیر احمد کو اپنے زرا ئع سے معلو م ہوا کہ ملز م گھر پر مو جود ہے جس پر چھا پہ پا رٹی تشکیل دی گئی جس کی قیا دت ایس ایچ او سٹی کر رہے تھے نے چھا پہ ما ر کر ملز م عنصر محمود ساکن برسا لی کو واردا ت میں استعما ل ہو نے والے آلہ سمیت گر فتا ر کرلیا جبکہ دو سر ی کا رروا ئی میںاشتہا ی ملز م شبیر احمد ولد رحم دا د قوم را جپو ت ساکن بڑ ھنگ جو کئی مقدما ت میںمطلو ب تھا کو بڑ ھنگ سے گر فتا ر کر لیا گیا کے تفتیش شروع کر دی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بااثر افراد کے ہا تھو ں ستا ئے ہو ئے درا ئیا ں کے رہائشی چا ر خا ندانو ں کا بیو ی بچو ں سمیت ڈپٹی کمشنر آفس بھمبر کے سامنے احتجا ج محکمہ ما ل بندو بست نے ملی بھگت کرکے 75سال سے آباد اور زیر قبضہ رقبہ کو گا ئو ں ہی کے بااثر افراد کے نا م کر دیاڈپٹی کمشنر بھمبر انصا ف دلا ئیںاگر ہمیں انصا ف نہ ملا تو ڈپٹی کمشنر آفس کے سا منے دھر نا دیں گے ڈپٹی کمشنر نے متا ثر ہ خا ندا ن کو میر ٹ پر انصا ف کی یقین دھا نی کروا دی تفصیلا ت کے مطا بق کس درا ئیا ںکے رہائشی محمد اکبر ،محمد الہی وغیر ہ نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ گز شتہ 75سا ل سے ان کے زیر قبضہ 69کنا ل رقبہ ہے ہما رے مخا لف فر یقین نے محکمہ بندو بست سے ملی بھگت کر کے 1994میں محمد تا ج ،رحمت علی ،اشر ف اقبا ل ،شبیر حسین ،نذ ر حسین ،مو لوی محمد شر یف کے نا م کرو الیا ہے انہو ں نے کہا کہ یہ رقبہ ہما رے آبا ئو اجدا د کا ہے اور ہم گز شتہ 75سا ل سے اس رقبہ میں رہ رہے ہیںمحکمہ بندو بست میں ہما رے مخا لفین نے تبد یلی کروا کر ہما رے سا تھ ذیا دتی اور نا انصافی کی ہے ہمیں انصا ف دلا یا جائے اور ریکا رڈبندو بست کو در ست کیا جا ئے ڈپٹی کمشنر بھمبر نے فو ری نو ٹس لیتے ہو ئے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود کو انکو ائر ی کے احکا ما ت صا در فرما ئے اور کہا کہ متا ثر ہ خا ند ان کا ریکارڈبندو بست میں در ستگی کی جا ئے تا کہ انصا ف کے تقاضے پو رے ہو سکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سقوط ڈھا کہ کیو ں پیش آیا ،کیا پا کستا نی حکمرانو ں نے سقوط ڈھا کہ کے محر کا ت کو سنجید گی سے لیا نہیں ایسا نہیں ہے پا کستا ن دو قومی نظر یے کی بنیاد پر قا ئم ہو الیکن اس کے بر عکس ملک کا اقتدا ر ہمیشہ سیکو لر اور لیبر ل لو گو ں کے ہا تھو ں میں رہا یہ وہ لو گ تھے جن کا مذ ہب سے کبھی بھی تعلق نہیں رہاسقوط ڈھا کہ کی دوسر ی وجہ پا کستا ن کے سول وفو جی حکمرا ن ٹو لہ نے کبھی بھی بنگا لیو ں کو اپنے مساوی درجہ نہیں کیا بنگا لیو ں سے تیسر ے درجے کا بر تا ئو کیا اس طر ح عدم مساوات سقوط ڈھا کہ کا پیش خیمہ ثا بت ہوا اور دو قومی نظر یہ بھی مشر قی اور مغر بی پا کستا ن کومتحد رکھنے میں نا کا م ہو گیا ان خیالا ت کااظہا ر کشمیر فر یڈم مو ومنٹ کے مر کز ی صدر انجینئر خا لد پرو یزبٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ وفاق پا کستا ن نے ہمیشہ اپنے ایجنٹو ں کے زریعے آزاد کشمیر کے عوام پر حکمرا نی کی ہے کشمیر ی عو ام پر ہمیشہ عد م اعتماد کیا ہے پا کستا ن کی فو جی حکو متو ں نے ہمیشہ اقتدا ر مسلم کا نفر نس کو دیا اور سول حکو متو ں نے ہمیشہ آزاد کشمیر میں اپنی سیا سی جما عتیں بنا کر اقتدا ر آزاد کشمیر کے ضمیر فروشو ں کو دیا جوعو ام کے حقوق کی با ت کر نے کی بجا ئے اقتدا ر پر بر اجما ن رہنے کے لئے عو امی حقوق کا قتل عا م کر تے رہے یہی وجہ ہے کہ آج 67سا ل گز ر نے کے بعد بھی آزاد کشمیر کا بھی چھو ٹا سا خطہ فلا حی ریا ست نہ بن سکا جس خطے میں بجلی مفت ہونی چا ہیے تھی وہا ںمہنگی تر ین اور لو ڈ شیڈنگ عو ام کا مقدر ہے تعلیم اور علا ج معا لجہ کی سہو لتیں بھی مفت ہو نی چا ہیے تھیں وہا ں ہسپتا لو ں میں ڈا کٹرز اور دو ائیا ں ہی غا ئب ہیں انتظا میہ اور نا فذامقننہ کے ہر جا ئز ونا جا ئز حکم کے تا بع ہیںنظا م عد ل بھی حکمرا نو ں کو ہی تحفظ فرا ہم کر نے میں لگا ہو اہے آج آزاد کشمیر میںدو حکو متیں کشمیر کو نسل اور قانو ن ساز اسمبلی ہیںہر دو حکومتیںعو ام پر ظلم ،نا انصا فی ،جبر اور استحصا ل پر مبنی نظا م مسلط کئے ہو ئے ہیںمیر ٹ کا قتل عا م جا ری ہے انصا ف کاحصو ل ممکن ہی نہیں اور قانو ن حکمرا نو ں کیلئے مو م کی نا ک ہے جد ھر چا ہے مو ڑ لے انہو ں نے کہا کہ ہم پا کستا ن کے حکمرا نو ں کو با ور کرا رہے ہیںکہ ہما رے اوپر حکومت کر ے کا جو انداز 67سا لو ں سے جا ری ہے اس سے نفرتوں میں دن بد ن مز ید اضا فہ ہو رہا ہے اس لئے سانحہ سقوط ڈھا کہ سے سبق سیکھتے ہو ئے مو جو دہ پا کستا ن کو بچا یا جا ئے اور کشمیر پا لیسی پر نظر ثا نی کی جا ئے تا کہ مو جو دہ 4صوبو ں پر محیط ملک قا ئم رہ سکے کیو نکہ پا کستا ن دنیا بھر کے مسلمانو ںکی امنگو ں کو امین ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیپلز پا رٹی کے مر کز ی نا ئب صدر ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی نے کہا ہے کہ پیپلز پا رٹی کے دیر ینہ کا رکن را جہ شا ہد انو ر خا ن کی بطو ر ایڈ منسٹر یٹر بلدیہ تعینا تی سے کا رکنو ں کی حو صلہ افزا ئی ہو ئی ہے موصوف اعلیٰ صلا حیتو ں کے ما لک ہیں ان کی تعینا تی سے جہا ں عا م آدمی کو ریلیف ملے گا وہاں پا رٹی کی نیک نا می میںاضا فہ بھی ہو گا انہوں نے کہا کہ را جہ شا ہد انو ر بلا تحصیص بھمبر کی تعمیر وترقی اور خو بصورتی کے لئے اپنا کر دا ر ادا کر یں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے ممتاز را ہنماایڈ منسٹر یٹر بلد یہ آج اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا لیں گے انہیں ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ بلد یہ کے دفتر لا یا جا ئیگا کا رکنو ں میں جو ش وخروش قیا دت کے فیصلے کا خیر مقدم تفصیلا ت کے مطابق ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین کے دست راست سابق چیئر مین بلد یہ را جہ محمد انور خا ن کے صا حبزا دے را جہ شاہد انو ر خا ن کو عما ئد ین شہر اور کا رکنو ں کے ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ آج بلد یہ آفس لا یا جا ئیگا جہا ں وہ باقاعدہ اپنے عہد ے کا چا رج سنبھا لیں گے اس سلسلہ میں کا رکنو ں میں جوش وخروش پا یا جا رہا ہے جبکہ شہر میں جگہ جگہ خیر مقد می بیزر آویز اں کئے گئے ہیںپیپلز پا رٹی کے کا رکنو ں او ر عما ئد ین شہر نے سا بق وزیر اعظم پا کستا ن سید یو سف رضا گیلانی ،محتر مہ فر یا ل تا لپور ،وزیر اعظم آزادکشمیر چو ہدری عبدا لمجید ،وزیر بلدیا ت چو ہدر ی محمد یاسین اور سینئر مشیر چو ہدر ی محمد ریا ض کا شکر یہ ادا کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سا بق ممبرا ن ضلع کونسل چو ہدر ی محمد یوسف درائیاں ،چو ہدر ی فضل علی ،ممتاز صنعت کا ر را جہ رفیق احمد ،سا بق کو نسلر را جہ فر ما ن علی ،را جہ محمدآصف آف سیر لہ ،را جہ غفا ر گو گا ،ممتاز تا جر سعیداحمد بٹ نے اپنے الگ الگ بیا ن میں پیپلز پا رٹی کے را ہنما را جہ شا ہد انو ر خا ن کی بطو ر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ تعینا تی پر دلی مبا رکباد پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی ہے کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پر نسپل انسٹیٹیو ٹ آف ایجو کیشن را جہ قمر اشفاق خا ن نے را جہ طا رق محمود خا ن کو اسسٹنٹ کمشنر بھمبر تعینا ت ہو نے پر مبا رکبا د پیش کی ہے اورکہا کہ مو صوف ایک قابل ،فر ض شنا س اور دیا نتدا ر
آفیسر ہیں ان کی بھمبر تعینا تی نیگ شگو ن ہے وہ عو امی مسا ئل کو بہتر اندا ز میں حل کر نے کے لئے اپنی صلا حیتو ں کو بروئے کا ر لا ئیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر نا لہ کی عو ام کو مو جو دہ حکمرا نوں نے مسلسل نظر انداز کیا ہے بلا تقر یق عوا می خد مت پر میرا مشن ہے بر ادری ازم کی سیاست کر نیوالے عو ام کی خد مت نہیں کر سکتے عوام اب پرا نے چہرو ں سے با خو بی واقف ہیں اور ان کے جا ل میں دو با رہ نہیں آئیں گے ان خیا لا ت کا اظہار امیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدالما لک اعوان نے اپنے ایک بیا ن میں کیاانہو ں نے کہاکہ بر نا لہ حلقہ کو مسلسل نظر اندا ز کیا جا رہا ہے نو جو ان ہا تھو ں میں ڈگر یا ں لیے بے روز گا ر بیٹھے ہیںتعمیر وترقی دو ر دو ر تک نظر نہیں آرہی حلقہ بر نا لہ کو سو چی سمجھی سازش کے تحت پسما ند ہ رکھا جا رہا ہے دیہا تو ں میںبنیاد ی سہو لتوں کا فقدان ہے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر اپنے چہیتوں کو نوازا جا رہا ہے میرا مشن مظلو م عو ام کو ان کے حقوق دلا نا ہے جس طر ح بر نا لہ کی عوام نے میر ے الیکشن لڑ نے کے فیصلے کا خیر مقد م کیا ہے ایسا میں نے سو چا بھی نہ تھا عو ا م کی توقعا ت پر پو را اتر نے کی بھر پو ر کوشش کرونگا عو ام کا خا دم ہو ں میر ے در وازے عو ام کے لئے ہر وقت کھلے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ زراعت کے تحت چلنے وا لے پرا جیکٹ PSDPکی سکیم اسٹبلیشمنٹ آف سوا ئل اینڈ واٹر ٹیسٹنگ لیب بھمبر سند ھو نی کے70لا کھ رو پے خرد بر د کر نے کی سازش ہو رہی ہے اس سکیم کے بند ہو نے پر محکمہ کے ملا زمین اور کسا نو ں کو ناقا بل تلا فی نقصا ن ہو نے کا خد شہ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر کسا ن یو نین کے صدر را جہ اسد مہد ی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ن نے کہا کہ محکمہ زرا عت کی سوا ئل اینڈ وارٹر ٹیسٹنگ لیب نے کسا نو ں کو کئی مشکلا ت کو حل کیا اور برقت سوائل اینڈ واٹر ٹیسٹنگ کے زریعے زراعت کے شعبہ کو ترقی ملی اس کے لئے محکمہ نے70لا کھ رو پے فنڈزروک کر ملا زمین اور کسانو ں کااستعما ل کیا جا رہا ہے اور مستقبل قر یب میںاس پراجیکٹ کو بند کر نے کی گھنونی سازش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کسا نو ں میں شدید بے چینی پا ئی جا رہی ہے اس پرا جیکٹ کو فل الفو ر بحا ل کیا جا ئے تا کہ کسا نو ں کو زراعت کے شعبہ میں مز ید اچھے طر یقے سے کا م کر ے کے مواقع مل سکیں انہو ں نے وزیر اعظم آزادکشمیر ، چیف سیکر ٹر ی اور سیکر ٹر ی بحا لیا ت سے معا ملہ کا فو ری حل کے لئے زور دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی غلا م عباس کی 47ویں بر سی میں شر کت کے لئے مسلم کا نفر نس کا رکنو ں کاقا فلہ خوا جہ طا رق محمود بٹ ،شیخ محمد صا دق،را جہ مسعود اسلم کی قیا دت میں آج راولپنڈ ی پہنچے گاتفصیلات کے مطا بق تحر یک آزاد ی کشمیر وتحر یک تکمیل پا کستا ن کے رورواں چو ہدر ی غلا م عباس کی47ویں بر سی میں شر کت کے لئے بھمبر سے مسلم کا نفر نسی را ہنما ئو ں کی قیا دت میں کا رکنو ںکی بڑ ی تعداد شر کت کر ئے گی اس موقع پر خوا جہ طا رق محمود بٹ نے کا رکنو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ چو ہدری غلا م عباس نے اپنی ساری زند گی خودا ری جرا ت اور بے با کی سے گز اری اور کشمیر کی آزادی اور تکمیل پا کستا ن کے لئے آخر ی سانس تک وابستہ رہے انہو ں نے کہا کہ با نی پا کستا ن قا ئد اعظم محمد علی جنا ح نے کشمیر میں چو ہدر ی غلا م عباس کو اپنا جا نشین مقرر کیا تھا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن آزاد کشمیر اور دنیا بھر سے کا رکنان بر سی کی تقر یب میں شر کت کر یں گے ۔

Share this:
Tags:
Atif Akram news politics بھمبر خبر یں سیاست عاطف اکرم
Previous Post تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن پر مذاکرات، ملک گیر ہڑتال موخر کر دی
Next Post سکول پر حملہ کرنے والا چھٹا دہشتگرد بھی مارا گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close