Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 04/10/2015

October 4, 2015October 4, 2015 0 1 min read

بھمبر (بیورو رپورٹ) سابق وزیر حکومت محتر مہ نسرین مظہر اور ان کے شوہر راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ کی غلط فہمیوں کو دور کرنے میں محتر مہ مہر النساء کی کاوشوں سے صدر مسلم کا نفر نس سردار عتیق احمد خان سے را جہ محمداقبال کی رہا ئشگا ہ پر خصوصی ملاقا ت کی اور ان کی قیا دت پر بھر پو ر اعتما د کا اظہا ر کیا اور مسلم کا نفر نس میں ایک بار بھر پو ر کر دا ر ادا کر نے کا عہد کیا اس موقع پر مسلم کا نفر نس کی جنر ل سیکر ٹری محتر مہ مہر النسا ء MLAنے محترمہ نسر ین مظہر کی جماعتی خدمات کو سر اہا اور کہا کہ گھر میں غلط فہمیا ں پید اہو تی ہیں لیکن تما م کا رکن مسلم کا نفر نس کے قا ئد سر دا ر عتیق احمد خا ن کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں اور آ ئند ہ انتخا با ت شامل اور آئند ہ انتخا با ت میں مسلم کا نفر نس ہی کا میا بی حا صل کر ے گی را جہ مظہر اقبا ل اور محتر مہ نسر ین مظہر اس میںبھر پو ر کر دا ر اداکر یں گے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (بیورو رپورٹ) بھا رتی حکومت 8لا کھ افو اج اور اربو ں رو پے خر چ کر نے کے با وجود کشمیر ی عو ام کو نا تو ہم نوا بنا سکے ہیں اور نہ ہی اپنے مو قف سے پیچھے ہٹا سکتے ہیں اور نہ خو ف زدہ کر سکے ہیں اور نہ ہی آزادی کے مطا لبے سے دستبر دا ر کر سکے ہیں کشمیر ی تما م تر مشکلا ت کے باوجود اپنے مو قف قائم ہیںجبر کا مقا بلہ کر سکے اوراستبداد کے خا تمے کے لئے اپنی جدو جہد جا ری رکھے ہو ئے ہیں ان خیا لات کااظہا ر آزاد کشمیر کے سا بق وزیر اعظم سر دا ر عتیق احمد نے ممتاز صنعت کا ر را جہ رفیق احمد اور مسلم کا نفر نس تحصیل بھمبر کے صدر را جہ محمداقبا ل کی طر ف اپنے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر سر دا ر عتیق احمد خا ن نے کہا کہ مشکلا ت پید اکر نے وا لے مشکلات میں ساتھ دینے وا لے کبھی نہیں بھو لتے اور تا ریخ میں ہمیشہ ایسے لو گو ں کے کر دا ر کا تعین کیا کر تی ہے انہو ں نے کہا کہ عوام سڑ کو ں گلیو ں اور ٹو ٹیو ں کو یا د نہیں رکھتے بلکہ قومی مفا داور قومی اہمیت کے فیصلو ں کو یاد رکھتے ہیں اور قومی فیصلے ہی قومی کر دار کا تعین کر تے ہیں اور ملک وقوم کو با وقار مقام پر لا کھڑ ا کر تے ہیں سر دا ر عتیق احمد خا ن نے کہا کہ مسلم کا نفر نس نے ہر مشکل گھڑ ی میں دو رس نتا ئج کے حا مل فیصلے کئے 1940میں قا ئد کشمیر چو ہدری غلا م عبا س نے مستقبل کی چا ں کیا ئی سیاست کو بھا پتے ہو ئے نیشنل کا نفر نس کو مسترد کر تے ہو ئے انتہا ئی حا لا ت میں مسلم کانفر نس کے سر نو احیا ء کیا اور اسی مسلم کا نفر نس جدو جہد کے نتیجہ میں 19جو لا ئی کو الحاق پا کستا ن کی قرا ر دا د منظور کی گئی اسی فیصلے کے نتیجہ میں آج 4000مر بعہ میل کا رقبہ آزاد ہے جس میں 40لا کھ لو گ آزادی کا سانس لے رہے ہیں قیا م پا کستا ن کے بعد 1970سے پہلے تک کشمیر قیادت محض ایک کشمیر کو نسل کے جا ئنٹ سیکر ٹر ی کے تا بع تھی لیکن مجا ہد اول سر دا ر عبدالقیو م خا ن کی کاوشوں اور جرا ت مندا نہ کرادا ر کے باعث کشمیر یو ں کو سر اٹھا کر جینے کا حق ملا مسلم کا نفر نس نے مجا ہد اول کی قیا دت میں ذوالفقار علی بھٹو جیسے حکمرا ن کا مقابلہ کیا تما م تر مشکلا ت کے باوجو د اپنی عز ت نفس کے ساتھ آزاد کشمیر کے عو ا م کو جینے کا حق دلا ہرطا لع آزما ء نے مسلم کا نفر نس کو کمزور کر نے کی کوششیں کی لیکن مسلم کا نفرنس اتنی ہی زیا دہ مضبو ط ہو ئی آج بھی چند اقتد ار کے پجا ریو ں کے مسلم کا نفر نس کو خیر باد کہہ دینے کے با وجود مسلم کا نفر نسی کا رکنو ں کے حو صلو ں اور کشمیر ی اعتماد با عث مسلم کا نفر نس پہلے سے زیا دہ مضبو ط ہو ئی سر دا ر عتیق احمد خا ن نے کہا کہ اقوام عالم اور اقوا م متحد ہ میں کشمیر یو ں کی صرف دو ہی نما ئند ہ جماعتو ں کو پہچانا جا تا ہے ایک نیشنل کا نفر نس اور دو سر ی مسلم کا نفر نس نیشنل کا نفر نس ہندو ستا ن کی حما یتی اور نہر و کی نظر یا تی اسا س ہے جبکہ مسلم کا نفر نس کی چا ہنے وا لی اور قا ئد اعظم کے افکا ر کی امین ہے انہو ں نے کہا کہ قائد اعظم کو چا ہنے وا لے آج بھی مسلم کا نفر نس کے پرچم تلے آج بھی متحد ومنظم ہے مسلم کا نفر نس کو کسی بھی بیسا کھیو ں کی ضرورت نہیں اس سے قبل سا بق وزیر محمد شفیق جرا ل ،را جہ محمد اقبا ل اور را جہ مسعود اسلم نے بھی خطا ب کیا عشا ئیہ تقر یب میں سا بق ڈپٹی سپیکر وممبر اسمبلی محتر مہ مہر النساء ،ممتا ر قانون دا ن را جہ مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،ضلعی صدر چو ہدر ی غلا م مصطفی ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر خا ن ،سابق چیئر مین بلد یہ مرزا محمد اجمل جرا ل ،سا بق امیدوار اسمبلی را جہ شاہد اقبال ایڈووکیٹ ،چوہدری سجا د الحق ایڈووکیٹ ،خوا جہ طارق محمود بٹ ،شیخ محمد صا دق ،را جہ محمد اقبال سیر لہ ،را جہ فر ما ن علی سیر لہ ،صوبیدا ر (ر)را جہ محمد اسلم بڑ ھنگ ،حا جی محمد اسلم بڑ ھنگ،صدر کشمیر پریس کلب نا صر شر یف بٹ ،سابق صدر طا رق محمود ثاقب ،را جہ نعیم گل ،را جہ وحید مراد ،را جہ ساجد اقبال ،را جہ سونی ،صدر صرا ف یو نین را جہ عطا لمعنم خا ن سمیت دیگر بھی مو جود تھے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پر یس کا نفر نس
بھمبر ( بیورو رپورٹ) بھمبر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سٹی بھمبر کے صدر راجہ عبیدا لرحمان ،چئیر مین کمانڈر راجہ مسعود اقبال ، جنرل سیکرٹری چوہدری ساجد حسین نے دیگر عہدیداران کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوتھ ونگ کے کارکنان صدر جماعت راجہ فاروق حیدر خان اور چوہدری طارق فاروق کے دست و بازو ہیں ،یوتھ ونگ کے نومنتخب عہدیداران قیادت کی توقعات پر پورا اتریں گے ،آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ 2011 کے الیکشن سے بڑھ کر اپنا کردار ادا کرے گی ،4سال سے آزادکشمیر کے وسائل کو لوٹنے والے مسلم لیگ ن میں اختلافات کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں ،جن کا منہ توڑ جواب دیں گے ،وزیر اعظم پاکستان میاںنواز شریف نے اقوام متحدہ میںمسئلہ کشمیر پر دو ٹوک موقف اختیار کر کے کشمیریوں کی حقیقی ترجمانی کی،سفارتی سطح پر وفاقی حکومت نے بھارتی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے جس کے تحریک آزادی پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں اور آر پار کے کشمیری میاں نواز شریف کے شکر گزار ہیں ،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بھمبر کے سٹی صدر راجہ عبید الرحمان نے مسلم لیگ ن کے ضلعی سیکرٹریٹ میںپریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھمبر کے نوجوان چوہدری طارق فاروق کی قیادت پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں 2016کے الیکشن میں یوتھ سیاسی محاذ کے اگلے مورچوں پر سینہ سپر ہو کرلڑے گی ، آج مسلم لیگ ن آزاد خطہ کی سب سے مقبول پارٹی بن کر سامنے آ رہی ہے ،پیپلز پارٹی کی حکومت نے4سال بھمبر کے لوگوں کابد ترین استحصال کیا، آج جب انہیں نظر آ رہا ہے کہ عوام نے اقتدار کا ہُمامسلم لیگ ن کے سر پر رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے تو پیپلز پارٹی کی حکومتی و سیاسی قیادت مسلم لیگ ن کی قیادت میں اختلافات کا پروپیگنڈہ کروا رہی ہے ،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے اپنے دور میں صرف لوٹ کھسوٹ کو اپنا مطمع نظر بنایا ،آج ان کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں جو وہ عوام کے پاس لے کر جائیں،چئیر مین یوتھ ونگ سٹی کمانڈر مسعود اقبال نے کہا کہ یوتھ ونگ کے نوجوان پوری طرح متحد و متفق ہیں جن دوستوں نے تنظیم سازی کے بعد تحفظات ظاہر کیے ان کے تحفظات دور کر دیے ہیں ،یوتھ ونگ الیکشن مہم کے لیے کمر بستہ ہوجائے ،آزاد کشمیر میںاگلی حکومت راجہ فاروق حیدر کی قیادت میں ہی قائم ہو گی ،اختلافات کی خبریں پھیلانے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی جنرل سیکرٹری رچوہدری ساجد حسین نے کہا کہ مسلم لیگ ن یوتھ ونگ نے بھمبر شہر اور ضلع اور نوجوانوںکے بنیادی مسائل پر ہمیشہ آواز بلند کی ،پیپلز پارٹی نے نوجوانوں کو اپنے دور میں نظر انداز کیا ہے ،پیپلز پارٹی نے تو اپنی جماعت کے نوجوانوں کے لیے کچھ نہیں کیا انہوں نے کہا کہ بھمبر کے کوٹہ پر باہر سے ہونی والی تقرریوں کو عدالت میں چیلنج کریں گے ،تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے جن لوگوں نے وزیر اعظم کو بھمبر کا دورہ نہیں کرنے دیا وہ آج حکومت کا دفاع کر رہے ہیں بھمبر کی محرومیوں میں ان کا بھی برابر کا حصہ ہے ،نوجوان سیاستدانوں کو پہچانیں ،اس موقعہ پر سینئر نائب صدر یاسر رشید گونا نے کہا کہ بہت جلد صدر جماعت راجہ فاروق حیدر یوتھ ونگ بھمبر کی دعوت پر یہاں کا دورہ کریں گے بھمبر آمد پر ان کا بھرپور استقبال کریں گے پریس کانفرنس میں نائب صدور مسلم لیگ ن سٹی یوتھ ونگ حسنین رفیق جسیال،اسد گیلانی ،چوہدری ارشد اسلم ،کامران ببلوڈپٹی سیکرٹری محمد عاصم ،ایڈیشنل سیکرٹری انجنئیر راجہ طاہر وقار ،سیکرٹری فنانس راجہ قمر جاوید سمیت دیگر رہنماء بھی موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( بیورورپورٹ ) پیپلز پا رٹی نے بلا شبہ ریا ستی ادا رے تبا ہ کر دیئے ہیں اس سے بیشتر بھی ریا ستی ادارو ں کی کا رکر دگی قابل ستا ئش نہیں تھیں مسلم لیگ نو ن ،مسلم کا نفر نس اور حا ل ہی میں قائم ہونیوا لی نئی ججما عت تحر یک انصا ف میں وہی چہر ے ہمیشہ استحصا لی قو تو ں کے ساتھ ملکر کشمیر ی عوام کا ہمیشہ استحصا ل کیا ہے مو جود ہ حا لا ت اس لئے ایک دو سر ے کو مورد الزام تراشنے والوں کی بھی تمام تر کوششیں اقتدار کی کر سی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تما م سیا سی لیڈر شپ ،گیڈر بھپکیو ںکے زریعے اس غلا م قوم کو بے وقوف بنارہے ہیں اور عوا م بھی جا ہلیت کی انتہا ہ کو چھورہی ہے یہ ہر با ر ان کے جھا نسے میں آجا تے ہیں اور چند روز کی الیکشن مہم میں نلکے ٹو ٹی پر بک جا تے ہیں آزاد کشمیر میں میر ٹ پر تقر ری آزادکشمیر میں میر ٹ پر تقر ری تبا دلہ اور ترقی دیو انے کا خواب ہے پو لیس اور عد لیہ عوام کو انصا ف فرا ہم کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہیں اور قانو ن مو م کی نا ک ہے جس طر ح چا ہے با لا ست اسے اپنی مر ضی سے استعما ل کرے اور یہ سب کچھ وفاق پا کستا ن کی مر ضی سے ہو رہا ہے اسلا م آبا د میں قائم حکومت جو چا ہے آزاد کشمیر میں کر ے کو ئی پو چھنے وا لا نہیں آزاد کشمیر پا کستا نی بیو رو کر یسی کیلئے تر نو الہ ہے آج صورتحا ل یہ ہے کہ آزاد کشمیر مسلم لیگ الیکشن جیت کر بیٹھی ہو ئی ہے کیو نکہ پا کستان میں مسلم لیگ نو ن کی حکومت ہے اور یہ ہمیشہ سے آزاد کشمیر کے عو ام کا مقدر رہا ہے کہ وفاق میں قائم ہو نیوالی حکو مت ہی آزاد کشمیر میں بھی حکو مت قائم کر تی جس کا تازہ تازہ تجر بہ گلگت بلتستا ن میں ہو چکا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (بیورورپورٹ) ایک تعزیتی اجلاس چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ممبر با ر کو نسل کے آفس میں منعقد ہوا جس میں صدر با ر سنٹر ل با ر مظفر آبد نثا ر انجم میر ایڈووکیٹ کی نا گہا نی وفا ت پر گہر ے دکھ اور رنج و غم کا اظہا ر کیااور فا تحہ خوانی کی گئی اور دعا کی گی کہ اللہ تعا لی مر حوم کو جنت الفر دوس میں جگہ عطا فر ما ئے اور پسما ند گا ن کو صبرعطا کر ے مو صو ف اعلیٰ اوصاف وکر دا ر کے ما لک تھے جنہو ں نے ہمیشہ قانو ن کی با لا دستی اور وکلا ء کی فلا ح وبہبود کے لئے ہما وقت جدو جہد کر تے رہے جن کی نا گہا نی مو ت کا خلا ء مد تو ں تک پو را نہیں ہو سکتا تعزیر تی پرو گرا م میں ڈسٹر کٹ با ر ایسو سی ایشن بھمبر کے کثیر تعداد میں وکلا نے شر کت جن میں چو ہدر ی گلزار احمدایڈووکیٹ ،خواجہ محمد امین سینئر قانو ن دا ن ،سینر قا نو ن دا ن چو ہدر ی غضنفر ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،پی ٹی آئی کے سر گر م رکن چو ہدر ی امتیاز تا ج ایڈووکیٹ پبلک پرا سیکو ٹر بھمبر ظفر محمود ایڈووکیٹ مرزا مظہر اقبال ایڈووکیٹ سمیت وکلاء کی کثیر تعداد بھی مو جو د تھی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (بیورو رپورٹ ) سابق وزیر اعظم و صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کا چنار فری ڈائیلاسزسنٹر کا دورہ ،5لاکھ روپے عطیہ دینے کا اعلان ،بھمبر میں فری ڈائیلاسزسنٹرقائم کرنے اور اسے کامیابی سے چلانے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں ،گردے کے مریضوں کی عیادت اور ان کی تیمار داری کر کے دل کو راحت ملی ہے ،سنٹر کا کام بہت آرگنائز ہے ،مخیر حضرات اور بین الاقوامی این جی اوز کو سنٹر کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے ،سکولز،کالجز میںکڈنی پیشنٹس(Patients)سپانسر مہم چلا کر آگاہی پیدا کی جائے،سردار عتیق احمد خان کا تقریب سے خطاب تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر اعظم وصدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر میں چنار فری ڈائیلاسز سنٹر کا دورہ کیااس موقعہ پر سیکرٹری جنرل مسلم کانفرنس و سابق ڈپٹی سپیکر و ممبر اسمبلی مہرالنساء ،صدر مسلم کانفرنس ضلع بھمبر چوہدری محمد مصطفی،رابطہ سیکرٹری مسلم کانفرنس چوہدری خضر حیات ،صدر حلقہ راجہ محمد اقبال کوٹ چباں ،صوفی مسعود اسلم ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقعہ پر سردار عتیق احمد خان نے گردے کے مریضوں سے ملاقات کی ،تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ 1995میں کہا تھا کہ مستقبل این جی اوز کا محض حکومتیں عوامی خدمت کا کا م سر انجام نہیں دے سکتیں آج سرسبز و ہنر مند کشمیر کے ویژن کو پذیرائی مل رہی ہے مجاہد اول سردار عبدالقیوم خان مرحوم نے 1948میں دیہات سدھا رکمیٹی کی تشکیل پر کتابچہ لکھا ،انہوں نے انتظامیہ ڈائیلاسز سنٹر کی تعریف کی اور اس سماجی کام کو سراہا تقریب سے صدر کشمیر دوست چوہدری غلام احمد دھریاہ،جنرل سیکرٹری چوہدری عتیق الرحمان برسالوی ،انجم بشیر نے بھی خطاب کیاجبکہ کارکردگی رپورٹ پروفیسرمحمد اصغر شاد نے پیش کی تقریب میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عبدالعزیز ڈار ،ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال بھمبر فدا حسین کیانی ،ایم ایس کوٹلی ہسپتال ڈاکٹر طارق محمود چوہدری،انجنئیر محمد اسحاق چئیر مین رحمت نواب ٹرسٹ ،حاجی ظفر اقبال برسالوی،چوہدری صبور امین برسالی، سابق چئیر مین ضلع زکواة چوہدری محمد زبیر ،سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد فاضل ،چوہدری محمد رشید،راجہ التماس خان ،چوہدری افتخار عظیمی،ملک عابد چڑیاولہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (بیورورپورٹ) ہما رے خلا ف فا ئر نگ کا بی بنیاد اور جھو ٹا مقدمہ درج کر دیا گیا ہے اس واقع سے ہما را کو ئی تعلق نہیں ہے ہم اپنی بے گنا ہی ثا بت کر نے کیلئے حر م شر یف جا کر حلف دینے کو تیا ر ہیں نہ ہم نے چوہدری حنیف کے گھر پر فا ئر نگ کی اور نہ ہی اس طر ح کی ہما ری سوچ ہے اس واقع کا ہمیں علم نہیں ہے انتظا میہ سے ہما را پر مطا لبہ ہے کہ اس معا ملے کی تحقیق کی جا ئے ہم انتظا مہ سے ہر قسم کا تعاون کر نے کیلئے تیا ر ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر بھمبر کے نواحی علاقہ پیر کا نجی کے رہا ئشی متا ثر ہ خا ندان کے فرداشفاق حسین نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیاانہو ں نے کہا کہ کس رنڈیم کے لو گ غر یب اور پسما ند ہ ہیں یہ علاقہ کس رنڈ یا م کی پہلی روا یت ہے کہ من گھڑ ت طے شدہ منصو بے کے تحت بے بنیاد مقدمہ درج کروایا اگر حقا ئق سا منے نہ لائیگے تو اور بھی غر یب اور مسکین لو گ آنے والے وقت میں اس کی زد میں آسکتے ہیں انتظا میہ اپنے فرا ئض احسن انداز سے سر نجا م دے رہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ حقا ئق کو سا منے لا کر انصا ف کا بو ل بالا کیاجا ئیگا کچھ لوگ میڈ یا میں غلط اور بے بنیاد پرو پیگنڈ ہ کر رہے ہیں کہ لڑا ئی گو شت کی تقسیم پر ہوئی جبکہ انتظا میہ قر باننی کے گو شت کی تقسم تک وہا ں مو جود تھی اورہما ری اجا زت سے انتظا میہ وا پس آئی ہما رے مخالف حنیف ولد منگا وغیر ہ پہلے ہی سنت ابرا ہمی کی ادا ئیگی میں ہمار ے مخالفت کر رہے تھے جس کیو جہ سے انتظا میہ نے ہمیں حفا ظت فرا ہم کی انتظا میہ کے فیصلے کے مطابق میر ے بہنو ئی پیر سید اعجاز گیلا نی نے پیر کا نجی میںقر با نی کے جا نو ر زبح کر نے کے بجا ئے مٹھا لہ بیلی میں جا نو رو ں کو زبح میں در با ر عا لیہ پیر کا نجی شر یف پر مستحق لو گو ں میں قر با نی کا گو شت تقسیم کیا بعدازاں میر ے بہنو ئی کا را ستہ رو ک کر حنیف کی ایما ء پر اس کے بھا ئی طا رق محمود اور اسکے دیگر ساتھیو ں نے حملہ کر دیا میر ی والد ہ اور ہمشیر ہ جب موقع پر پہنچی تو انہو ں نے انکو کو بھی ما ر پیٹ کا نشانہ بنا ڈا لا بھمبر پو لیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیو ں کو ہسپتا ل پہنچا کر وا قع میں ملو ث افرا د کیخلا ف مقدمہ در ج کر دیا انتظا میہ کے ہم بے حد مشکو ر ہیںجنہو ں نے بر وقت پہنچ کر میر ے بہنو ئی ،والد ہ اور ہمیشر ہ کو ہسپتا ل پہنچا یا ہما ری انتظا میہ سے اپیل کہ میر ٹ اور حقا ق کو مد نظر رکھتے ہو ئے ہمیں انصاف فرا ہم کیا جا ئے ہما رے مخا لفین با اثر اور سیاسی اثرو رسوخ رکھتے ہیں ان سے ہما ری جا نو ں کو خطر ہ بھی ہے ہما رے مخا لف حر یف نے فا ئر نگ کا جو جھو ٹا مقدمہ کروایا ہے اسکو خا رج کیا جا ئے تا کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں ہم ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدری منیر حسین ،ڈی ایس پی سٹی را جہ ندیم عا رف ،ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم کے تعاون کے مشکو ر ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News
Bhimber News
Share this:
Tags:
government Minister Mohammad Iqbal news بھمبر حکومت خبریں عاطف اکرم وزیر
Tariq Bashir Cheema
Previous Post 23خطرناک اشتہاری ملزمان گرفتار کرکے طارق بشیر چیمہ نے قصور اول پوزیشن حاصل کر لی
Next Post پہلا ون ڈے: پاکستانی خواتین نے بنگلہ دیش کو 20 رنز سے ہرا دیا
Pakistani Women

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close