Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں کی خبریں 18/10/2015

October 18, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے خوب صورت پر فضا اور سیاحتی مقام جنڈ ی چو نتر ہ اور دربا ر با با شا دی شہید پر گند گی کے ڈھیر آلو دگی میں اضا فہ ہر طرف تعفن صا ف پا نی کے چشمے آلو دی ،بد بو کے با عث ذا ئر ین اور سیاح علاقے میں آنے سے کترا نے لگے ،ڈپٹی کمشنر نو ٹس لیں عوامی حلقوں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر کے خو ب صورت سیاحی مقام جنڈ ی چو نتر ہ اور در با ر با با شادی شہید کے ارد گرد نالو ں ،اور جنگل میں جگہ جگہ کو ڑ ے کر کٹ کے ڈھیر لگے ہو ئے ہیں جس نہ صرف آلو دگی پھیل رہی ہے بلکہ علا قہ سے تعفن اور بد بو کے با عث گز رنا تک مشکل ہو گیا ہے در با ر با با شا دی شہید کے ارد گرد دو کا نوں اور ہو ٹل ما لکا ن کو ڑا کر کٹ ایک ایک جگہ تلف کر نے کی بجا ئے اپنی اپنی مر ضی سے جگہ جگہ پھینک رہے ہیں دو سر ی طرف در با ر انتظا میہ کی طر ف سے بھی کو ڑ ے کر کٹ کو منا سب جگہ کر پھینکنے اور ضا ئع کر نے کیلئے کوئی اقداما ت نہیں کئے گئے در با ر پر چڑ ھا وئے کے لئے زبح ہو نے وا لے بکرو ں کی الا ئشو ں کو بھی منا سب طر یقے سے ٹھکا نے نہ لگا نے کے باعث تعفن اور بد بو سے ذا ئر ین اور سیا ح سخت پر یشان دکھا ئی دیتے ہیں جبکہ آلو دگی دیتے ہیں جبکہ آلو دگی کے با عث قیمتی در خت تبا ہ اور صاف پا نی کے چشمو ں میں بھی آلو دگی پھیل رہی ہے سیا حی عوامی حلقو ں اور دربا ر آنے وا لے ذا ئر ین نے ڈپٹی کمشنر بھمبر سے نو ٹس لینے اور متعلقہ محکمہ کو اقداما ت اٹھا نے کا مطا لبہ کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ تعلیم میں میر ٹ استحقا ق اور کو ٹہ کو پا ما ل کر نے کیلئے محکمہ تعلیم کے اندر مو جو د ما فیا منظو ر نظر بھر تیا ں کر کے میر ٹ پر آنے والوں کا نہ صرف حق ما ر رہے ہیں بلکہ تعلیمی شعبہ کو ہا ئی جیک کر کے سیا ست کی بھینٹ چڑ ھا رہے ہیں ان خیالا ت کااظہا ر بڑ ھنگ ویلفیئر سو سا ئٹی کے را ہنما را جہ محمد اسحاق نے کہا کہ ہا ئر سکینڈری سکول بڑ ھنگ میں (ر) ڈی ای او ارشاد اختر سلہر یا کی دختر ٹیچر کو کو ٹہ میں تعینا ت معلمہ کو ہٹا ئے جا نے کیلئے مختلف حر بے استعما ل کر رہے ہیں جس سے محکمہ تعلیم میں ملازمت کر نے وا لے ملاز مین کا استحقاق مجرو ح ہو رہا ہے او ر من پسند منظو ر نظر معلمہ کو میر ٹ کو ٹہ اور استحقاق کے بغیر تعینا ت کروا نا چا ہتے ہیں جس سے محکمہ تعلیم کی ملازمت پیشہ خوا تین کو احساس محرو می پیدا ہو رہا ہے اور حکومتی پا لیسی کو بھی نظر انداز کر تے ہو ئے صر ف اور صرف اپنے لوگو ں کو نوازنے کا عمل شروع کر رکھا ہے جس کی روک تھا م ہو نی چا ہیے انہو ں نے محکمہ تعلیم کے اعلیٰ حکا م سے نو ٹس لینے اور مطا لبہ کیا ہے کہ سا بق ما ہر تعلیم ارشاد اختر سلہر یا کی دختر کیسا تھ ہو نے وا لی نا انصافی کا ازالہ کیا جا ئے اور ضا بطہ وقوا ئد کی خلا ف ورزی کر نیوا لے عنا صر کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لائی جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحر یک انصا ف آزاد کشمیر یو تھ ونگ ضلع بھمبر کے نائب صدر چو ہدر ی اسا مہ علی شو کت نے کہا ہے کہ ڈا کٹر انعا م الحق چوہدری بھمبر کے عو ام کے دلو ں کی دھڑ کن ہیں بھمبر کے مسا ئل کو حل کر نے کی بھر پو ر صلا حیت رکھتے ہیں ان کے الیکشن لڑ نے کے اعلا ن سے بھمبر کے عو ام کو امیدکی نئی کر ن نظر آئی ہے انہو ں نے کہا کہ بھمبر کے عوام نے مو جو دہ سیا ستدا نوں کی کئی بارآزما لیا ہے با ر با ر کے آزما ئے ہو ئے سیاستدا نوں نے بھمبر کے عوام کااستحصا ل کیا ہے خاص طو ر پر بڑ ھے لکھے نو جوانو ں کا معاشی قتل عام کیا ہے آج بھمبر کے عوا م بنیا دی سہو لیا ت سے محرو م ہیں پڑ ھے لکھے نو جوان ڈگر یا ں لئے بے روز گا ر ما رے ما رے پھر رہے ہیں کو ئی انکا پر سان حا ل نہ ہے سیا ستدانو ں نے ذا تی مفاد اور اقتدار کے لئے نو جو انو ں کا ہمیشہ استعما ل کیا لیکن انکے حقوق کا تحفظ نہیں کیا انہو ں نے کہا کہ ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدری کے الیکشن کا اعلا ن بھمبر کے نو جو انو ں کیلئے خو ش آئند ہے مو صوف نو جو انو ں کے حقوق کا دفا ع کر ینگے بھمبر کے عو امی مسا ئل حل کر نے کیسا تھ سا تھ نوجو انو ں کے مسا ئل تر جیح بنیا دو ں پر حل کر ینگے انہو ں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ با ر با ر کے آزمائے سیاستدانو ں سے تنگ نو جو ان تحر یک انصاف کے قا فلے میں شامل ہو رہے ہیں اور ڈا کٹر انعا م الحق چو ہدر ی کی قیا دت میں متحد اور منظم ہو رہے ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ب ھمبر شہر کی وارڈنمبر3میں ایک ہفتہ سے پا نی کی سپلا ئی مسلسل بند ہے جبکہ ایکسین پبلک ہیلتھ بھی دفتر سے غا ئب ہیں کو ئی پو چھنے والا نہیں شہر ی پا نی کی بو ند بو ند کو تر س رہے ہیں احتجا ج کے باو جو دکو ئی شنوا ئی نہیں ہو رہی ڈپٹی کمشنر وارڈ نمبر 3میں واٹر سپلا ئی کی بند ش اور ایکسین پبلک ہیلتھ کے دفتر سے غیر حا ضررہنے کا نوٹس لیں ان خیا لا ت کااظہا ر وارڈ نمبر3کے رہا ئیشوں چو ہدر ی اکر م عرف پپو جٹ ،کما نڈر را جہ مسعود اقبا ل ،را جہ نثا ر احمد خا ن ،را جہ فیصل انقلابی ،سعید ولی ، را جہ محمد اصغر ،ر اجہ ممتاز خا ن ،را جہ اورنگزیب ،انصر آرا ئیں اور را جہ محمد تا ج نے کشمیر پر یس کلب بھمبر میں اپنے روداد سنا تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتہ سے وارڈ نمبر3میں پا نی کی سپلا ئی بند ہے ہم نے متعدد با ر محکمہ پبلک ہیلتھ کے چکر لگا ئے لیکن موصو ف ذمہ دا ر ایکسین پبلک ہیلتھ دفتر سے مسلسل غا ئب ہیں ہم پا نی کی بو ند بو ند کو تر س رہے ہیں لیکن محکمہ پبلک ہیلتھ ٹس سے مس نہ ہے اور نہ ہی کوئی انکو پو چھنے وا لا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم ڈپٹی کمشنر بھمبر اور محکمہ پبلک ہیلتھ کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کر تے ہیں کہ بھمبر شہر کی وارڈ نمبر3میں ایک ہفتہ سے پا نی کی سپلا ئی میں بندش اور ایکسین کے دفتر سے غا ئب رہنے کا نو ٹس لیا جا ئے اور وارڈ نمبر3میں پا نی کی سپلائی کی فو ری بحا لی عمل میں لا ئی جا ئے بصورت دیگر ہم شدید احتجا ج کر نے پر مجبو ر ہو نگے اور اس کی تما م تر ذمہ دا ری محکمہ پبلک ہیلتھ پر ہو گی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی ایف او بھمبر را جہ عمرا ن شفیع کے بڑ ے بھا ئی را جہ خا لد کی وفا ت پر مہر خا لد ،مہرمحمد نا صر ،عنصرآرا ئیں ،مہر محمد فیصل نے گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہا ر کیا ہے اور مر حو م کی رو ح کے ایصال ثواب کے لئے دعا ئے مغفر ت کی ہے

Share this:
Tags:
atmosphere location marriage martyr news بھمبر خبریں شادی شہید فضا مقام
Protest Rally
Previous Post مجلس وحد مسلمین کی جانب سے شاہنواز چوک سے بدین پریس کلب تک احتجاجی ریلی
Next Post کچھ یاد رہی، کچھ بھول گئے
Nawaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close