Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 18/4/2015

April 18, 2015 0 1 min read
Ac Visit Bhimber
Ac Visit Bhimber
Ac Visit Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ کلچر آزاد کشمیر نے کشمیر گیمز 2015 کیلئے بھمبر میں آرگنائزنگ و انتظامی کمیٹی کا اعلان کر دیا کمال سبحانی چیئرمین، ثاقب بشیر بٹ وائس چیئرمین ہونگے تفصیلات کے مطابق محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ کلچر کے زیر اہتمام کشمیر گیمز 2015 کیلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا سپورٹس اسٹیڈیم اور پائلٹ ہائی سکول گرائونڈ میں منعقد ہونیوالے مختلف گیمز کے انتظام و انصرام اور گرائونڈ ز تیاری کیلئے کمیٹی کے سربراہ چوہدری کمال سبحانی ہونگے جبکہ معروف کرکٹر و ضلعی صدر کرکٹ ایسوسی ایشن ثاقب بشیر بٹ وائس چیئرمین، وسیم احمد سیکرٹری اور خانزداہ سیکرٹری مالیات ہونگے کشمیر گیمز 2015 کی افتتاحی تقریب 20 اپریل بوقت 2:00 بجے سپورٹس سٹیڈیم بھمبر میں منعقد ہو گی افتتاحی تقریب میں بینڈ شو، مارچ پاسٹ، میوزیکل شو کیساتھ ساتھ کبڈی کا میچ بھی منعقد ہو گا تقریب میں وزیر سپورٹس محمد سلیم بٹ، سیکرٹری سپورٹس ادریس تبسم، ڈی جی سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر امتیاز احمد، ڈائریکٹر سپورٹس راجہ کلیم اللہ سمیت ضلعی انتظامیہ کے سربراہان اور علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کریں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر و سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان 2 ماہ کے عرب ممالک کے دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے جدہ ائیر پورٹ پر اوورسیز کمیونٹی نے انکا والہانہ استقبال کیا موصوف اپنے دورے کے دوران، سعود ی عرب، دوئبی، شارجہ ، العین، مسقط، ابو ظہبی بھی جائینگے مختلف تقریبات میں شرکت کے علاوہ مسلم لیگی راہنمائوں ، کارکنوں اور حلقہ کے عوام سے ملاقات کرینگے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے صدر و سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مقصود احمد خان آف بنڈالہ عرب ممالک کے 2 ماہ کے نجی دورے پر گذشتہ روز سعودی عرب پہنچ گئے جدہ ائیر پورٹ پر مسلم لیگی کارکنوں اور حلقہ کے عوام نے انکا والہانہ استقبال کیا موصوف اپنے 2 ماہ کے دورے کے دوران سعودی عرب، دوئبی، شارجہ ، مسقط ، ابو ظہبی اور العین بھی جائینگے جہاں موصوف مختلف تقریبات میں شرکت کرنے کے علاوہ مسلم لیگی راہنمائوں ، کارکنوں اور حلقہ کے عوام سے ملاقات کرینگے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے اوورسیز کمیونٹی سے گفتگو و شنید کرینگے جبکہ عرب ممالک میں مقیم حلقہ سماہنی کے لوگوں سے آئندہ الیکشن کے حوالے سے مشاورت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کوٹھی موڑ کے علاقہ سے مشکوک جوڑا گرفتار پولیس نے آوراہ گردی کے الزام میں دھر لیا تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ کوٹلہ ارب علی خان کا رہائشی نوجوان مشتاق احمد ولد محمد ریاض ایک لڑکی کیساتھ کوٹھی موڑ کے علاقے میں واقع ایک کمرے میں فحش حرکات کر رہا تھا کہ قریبی دوکانداروں نے شک گذرنے پر شور مچار دیا جس پر کمرے کا دروازہ توڑ کر جوڑے کو باہر نکال لیا گیا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نوجوان کو گرفتار کر کے آوارہ گردی کے الزام میں حوالات میں بند کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) برنالہ کے عوام کی خوشحالی کا منشور لیکر سیاست کے میدان میں اترا ہوں آئندہ حلقے میں نلکے ٹوٹی اور تھانے کچہری کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم کر دینگے برادریوں اور علاقوں کے نام پر لڑا کر ووٹ لینے والوں کیلئے عوام نے اپنے دروازے بند کر دئیے ہیں عوام ساتھ دیں انشاء اللہ کامیاب ہو کر حلقہ برنالہ کے عوام کا احساس محرومی دور کرینگے ان خیالات کا اظہار امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ عبدالمالک اعوان نے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ برنالہ میرا گھر ہے یہاں کے لوگوں کے مسائل میرے مسائل ہیں میری کوشش ہے کہ میں بلا امتیاز عوام علاقہ کی خدمت کروں حلقہ سے برادری ازم کا خاتمہ اولین ترجیح ہیحلقہ کی تمام برادریاں اس لعنت سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے میرا ساتھ دیں میرے سیاست کے میدان میں آنے سے حلقہ کے اندر نلکے ٹوٹی اور تھانے کچہری کی سیاست کا خاتمہ ہو گا اور ہر امیدوار آئندہ کارکردگی کی بنیاد پر الیکشن لڑے گا انہوں نے کہا کہ حلقہ برنالہ میں نفرتوں کے بیج بوئے گے برادریوں اور علاقوں کے نام پر عوام کو لڑا کر ووٹ لینے والوں کیلئے اب برنالہ کے غیور عوام نے اپنے دروازے بند کر دئیے ہیں انہوں نے کہا کہ ہماری سوچ فکر برنالہ کے عوام کیلئے حاضر ہے برنالہ کے عوام مجھ پر اعتماد کریں انشاء اللہ کامیاب ہو کر علاقہ کی تعمیر و ترقی کیساتھ ساتھ عوام کی مجروح کی گی عزت نفس بحال کرائینگے اور کسی کو بھی اب برنالہ کے اندر مزید عوامی استحصال کی اجازت نہیں دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) محکمہ سپورٹس آزاد جموںو کشمیرکی طرف سے معروف نوجوان کھلاڑی ثاقب بشیر بٹ کو کشمیر گیمز 2015 کی انتظامی کمیٹی کا وائس چیئرمین بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ موصوف اپنی بھر پور صلاحیتیوں سے بھمبر میں منعقدہ کھیلوں کے میلے کیلئے بہترین انتظام و انصرام کے ساتھ ساتھ آرگنائزنگ کے بہترین امور انجام دینگے ان خیالات کا اظہار ملک عامر شہزاد، ظہیر عباس ، شاہد خان ، اورراجہ عبداللہ ظفر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ محکمہ سپورٹس بورڈ کے ذمہ داران نے حقیقی کھلاڑی کو جو عہدہ سونپا ہے وہ خوش آئند ہے موصوف اپنی بھر پور صلاحیتوں سے کھیلوں کے اس میلے میں چار چاند لگا دئینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کا سونامی برنالہ میں بھر پور طاقت سے داخل ہو چکا آئندہ الیکشن میں کرپٹ حکمرانوں کو بہا لے جائیگا برنالہ کے عوام تبدیلی چاہتے ہیں جو اب بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور ملک عبدالمالک اعوان کی قیادت میں آئے گی ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل ملوٹ کے صدر ملک وسیم اعوان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج بھی عوامی وزیراعظم ہیں ان کی بھر پور قیادت میں تحریک انصاف کا سونامی حلقہ برنالہ میں داخل ہو چکا ہے انشاء اللہ برنالہ کے عوام آئندہ الیکشن میں ملک عبدالمالک کو کامیاب کرا کے کرپٹ ٹولے کو مسترد کر دینگے تحریک انصاف برنالہ سمیت آزاد کشمیر بھر سے رشوت ، کرپشن میرٹ کی پامالی کا خاتمہ کر کے قانون و انصاف کا بول بالا کرے گی آزاد کشمیر کی عوام چیئرمین عمران خان اور بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی قیادت میں بھر پور اعتماد کر کے آئندہ تحریک انصاف کو کامیاب کرائے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر )پا کستا ن تحر یک انصا ف کے سوا پا کستا ن اور آزاد کشمیر کو در پیش بحرا نو ں کا کو ئی سد با ب نہیں کر سکتا عمرا ن خا ن کا روشن قومی ایجنڈ اآزاد کشمیر پا کستا ن سے اندھیرو ں سمیت قومی بحرانو ں کا صفا یا کر دے گا میر پو ر ضمنی الیکشن سے آزاد کشمیر میں تبد یلی کا آغاز ہو گیا ہے بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کاسما ہنی آمد پر پر تبا ک استقبا ل کر ینگے ا ن خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف کے را ہنما چو ہدری اصغر گھو ٹاں اور چو ہدر ی محمد علی آف یو اے ای گلف نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحر یک انصا ف تعمیر وترقی اور خد مت خلق کی علا مت ہے اس کے ساتھ کسی جما عت کا موزا نہ نہیں کیا جا سکتا پا کستا ن تحر یک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے سماہنی جلسہ عا م سے تحر یک انصا ف کو مز ید تقو یت ملے گی سما ہنی کے غیو ر عوام اپنے ضمیر کی آواز پر آزاد کشمیر میں اقر با ء پرو ری کر پشن بد عنو انی کے خا تمہ اور جمہو ریت کی مضبو طی کے لئے پا کستا ن تحر یک انصا ف کا ساتھ دیں انہو ں نے کہا کہ میر پو ر کے ضمنی الیکشن سے آزاد کشمیر میں تبد یلی کا آغاز ہو گیا ہے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری آزاد کشمیر قانو ن ساز اسمبلی میں حکومتی کر پشن کو بے نقا ب کر یں گے میر پو ر انتخا با ت میں میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کیخلا ف وفا قی حکومت اورآزاد کشمیر حکومت نے جتنا زور تھا لگا لیا اور اس کے نتا ئج بھی دیکھ لئے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدری ریا ست جمو ں وکشمیر کے حقیقی تر جما ن اورآزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں انہو ں نے کہا کہ سما ہنی میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری بڑ ے جلسہ عام سے خطا ب کر ینگے جس کے لئے را بطہ عوامی مہم شروع ہو چکی ہے انہوں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری نو بل کا ز کے لئے اپنی خد ما ت سر انجا م دے رہے ہیں اور تحر یک آزادی کشمیر کو جس انداز سے عا لمی دنیا کے سا منے وہ پیش کر رہے ہیں اس کی تا ریخ میں کو ئی مثا ل نہیں ملتی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نو احی گا ئو ں پو ٹھی میں محکمہ صحت کی قائم کردہ ڈسپنسر ی میں ادویا ت نہ ہو نے کے با عث عوام علا قہ پرا ئیو یٹ کلینک پر جا نے پر مجبو ر ہو گئے پو ٹھی کے ملحقہ کی آبادی ،چریا ں ،آئمہ ،دادام ،پو ٹھی سیر ی پیٹھ،میرا ں کے علا وہ دیگر موڑھا جا ت شا مل ہیں یہا ں با سیوں کو سر کا ری ڈسپنسری میں صحت عا مہ کی سہو لت نہ ہو نے اور ادویا ت کی عدم دستیا بی کے با عث بھمبر ڈسٹر کٹ ہسپتا ل اور پرا ئیو یٹ کلینکوں پر آنے پر مجبو ر ہو جاتے ہیں بھا ری کرا یو ں کے علاوہ ادویا ت کی خر ید ا ری بھی کر نی پڑ تی ہے محکمہ صحت کے ڈسپنسر ی میں تعینا ت عملہ صرف ٹا ئم پا س کر کے وا پس لو ٹ جا تا ہے عو ام علا قہ نے وزیر صحت ،سیکر ٹر ی ہیلتھ،ڈی جی ہیلتھ اور ڈی ایچ او سے مطا لبہ کیا ہے کہ اس معا ملہ کی طرف تو جہ دیں ڈسپنسری میں ادویا ت فرا ہم کی جا ئیں تا کہ عوام کو صحت کی بنیا دی سہو لیا ت سے استعفا دہ ہو سکے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں موجو دہ قیا دت نے عوام کو رسوا ئی کے علا وہ کچھ نہیں دیا نو جوانو ںکو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ کے مر کز ی را ہنما چیئر مین سلطا ن یو تھ فو رس حیدر علی کا شر نے وارڈ نمبر1بھمبر کے سینکڑو ں نو جو انو ں پر مشتمل کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر شہرکے پڑ ھے لکھے نو جو ان ہا تھو ں میں ڈگر یا ں لیے بے روز گا ر بیٹھے ہیں پسند و نا پسند کی بنیاد پر اپنے چہیتوں کو نو از ا جا رہا ہے تعمیر وترقی کے دعو ئے ہو امیں اڑا دئیے جا تے ہیں تھا نہ کلچر کو فرو غ دیا جا رہا ہے پا کستا ن تحر یک انصا ف بیر سٹر سلطا ن محمود کی قیا دت میں سا رے آزاد کشمیر میں پھیل چکی ہے قا ئد کشمیر نے ہمیشہ کا رکنو ں کے حقوق کیلئے آواز اٹھا ئی اب آزاد کشمیر میں جلد تحر یک انصا ف کی حکومت قائم ہو گی کا رکنو ں کو ان کے حقوق دلا ئیں گے بھمبر حلقہ میں تعمیر وترقی کے جا ل بچھا ئیںگے نو جوانو ں کو ملا زمتیں دلا ئیں گے بھمبر حلقہ کے تما م مسا ئل تر جیح بنیا دوں پر حل کروا ئیںگے میٹنگ میں چو ہدر شہزاد اشر ف ،را جہ حسنین ،مرزا حسن اعظم ،چو ہدر ی شہباز اشر ف ،خر م مرزا ،جبرا ن ،علی بٹ ،رضو ان چو ہدر ی ،چو ہدر ی ذوالقر نین مرزا بشا رت ،حماد محبو ب ،مہرا ن ،ملک ذلفی ،ذیشان منیر ،وقا ص اسلم وکی ،انیس اکبر ،مرزا محمد افضل ،استاد فاروق ،چو ہدری علی ،احتشام اور دیگر سینکڑوں پی ٹی آئی کے کا رکنو ں نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمودچو ہد ری نے کشمیر یو ںکے حقوق کے لئے ہمیشہ عا لمی سطح پر آواز اٹھا ئی جس کیو جہ سے مسئلہ کشمیر فلش پو ائنٹ بن چکاہے ان خیا لا ت کا اظہا ر اوورسیز کشمیر ی را ہنما چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ بھا رتی افو اج نے مقبوضہ کشمیر میں دا خل ہو کر لا کھو ں بے گنا ہ کشمیر یو ں کو شہید کیا ہے تحر یک آزادی کشمیر کو بندو ق کے زریعے نہیں رو کا جا سکتا کشمیر یو ں کو حق خودارا دیت ملنا چا ہیے تا کہ وہ اپنی تقدیر کا فیصلہ خود کر سکیں بھارت کا مکرو ہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے قائد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے گز شتہ سا ل ملین ما ر چ کا انعقا د کر کے مظلوم کشمیر یو ں سے اظہا ر یکجہتی کیا ہے بر طا نو ی ایو انو ں تک مظلومو ں کی آواز پہنچا ئی ہے قا ئد کشمیر کشمیریو ں کے مسلمہ لیڈر ہیں تحر یک آزاد ی کشمیر کو ان کی ملین ما ر چ کیو جہ سے تقو یت ملی ہے بہت جلد بیرسٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کی قیا دت میں آزادکشمیر میں تحر یک انصا ف کی حکومت قا ئم ہو گی اور بہت جلد کشمیر یو ں کو آزاد ی نصیب ہو گی۔

Share this:
Tags:
news آزاد کشمیر اعلان بھمبر خبریں
Shahbaz Sharif
Previous Post 2017 تک بجلی پیداوار کے نئے منصوبے شروع کر دیں گے :شہباز شریف
Next Post پسماندہ آبادیاں دل کے قریب تر ہیں، خرم دستگیر خان
Khurram Dastgir Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close