Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 19/5/2016

May 19, 2016May 19, 2016 0 1 min read
Imran Jalsa Bhimber
Meet The Press Bhimber
Meet The Press Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) انجمن قانون گوئیاں وپٹواریاں کے مرکز ی صدر راجہ مظہر اقبال نے ضلعی عہد یدارا ن کے ہمراہ میٹ دی پریس میں اظہار خیا ل کر تے ہو ئے کہا کہ ووٹر فہر ستیں تیار کر نے والے ملازمین کو چیف الیکشن کمشنر کی طرف سے معقول معاوضہ دینے کی یقین دھانی پر انجمن قانون گوئیاں و پٹواریاں کی جاری ہڑتال ختم کی ہے معاوضہ کا تعین کرنے کیلئے از سر نو ڈیمانڈ اور اخرا جا ت کا جا ئز ہ لیکر تعین کیا جا ئیگا معقول اور مناسب معاوضے کی ادا ئیگی کا گا رنٹی کمشنر صاحبان نے بھی دی ہے جس کے بعد تنظیم کے ضلعی صدور سے با ہمی مشاورت کے بعد جا ری ہڑ تال کو ختم کر نے کا اعلا ن کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم کل سے چیف الیکشن کمشنر کی یقین دھا نی پر دو بارہ ووٹر فہرستوں کی تیاری کا کا م شروع کر دیں گے لیکن اگر الیکشن سے قبل معاوضہ کی ادا ئیگی نہ کی گی تو آمد ہ الیکشن میں ڈیو ٹی کا با ئیکاٹ کر یںگے انہوں نے کہا کہ انجمن قانو ن گو ئیاں وپٹوا ریاں کے مسائل حل کروا نے کیلئے بھر پو ر و کوشش کر رہا ہوں آمد ہ بجٹ میں پٹوا ریاں اور گر داوروں کے الاونس پنجا ب طرز کے برا بر ہونے کی منظوری ہو چکی ہے جس کو آمد ہ بجٹ میں شامل کر لیاجائیگا ملازمین کی عزت نفس کو بحا ل کروایا ہے فو ت شدہ پٹواریوں و گر داوروں کے بچوں کی فوری طو ر پرتعینا تی کیسا تھ پسما ند ہ کو ریو نیوفا ونڈ یشن سے معاوضہ دلایا ہے جبکہ ترقی کو ٹہ کیخلاف ہو نیوا لی تقر ریوں اور ترقیوں کو منسوخ کروانے کیلئے ریو نیو بو رڈ کی سطح پرکمیشن تشکیل دلایا ہے انہوں نے کہا کہ تنظیم متحد اور منظم ہے تنظیم کیخلاف سازشیں کر نیوا لوں کو شرمند گی کے سوا کچھ حا صل نہ ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)برو ٹی میں چو ہدری انو ارا لحق کا جا دو چل گیا درجنو ں مسلم لیگی چو ہدری طا رق فا روق کو چھوڑ کر چو ہدری انو ارالحق کے قافلے میںشامل ہوگئے تفصیلا ت کے مطا بق کس کا نگڑ ہ ،فکروٹ کے گا ئوں برو ٹی میں سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انو ارالحق کا بڑا لمبا چھکا در جنوں مسلم لیگوں نے چو ہد ری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کے ہاتھو ں پر بیت کر لی چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شامل ہو نے وا لوں میں چو ہدری محمد مشتاق ،چو ہدر ی ہاشم علی ،چو ہد ری حق نواز (دوکاندا ر )چو ہدری محمدیو نس ،چو ہدر ی محمد سرور ،چو ہدر ی محمد عالم دین ،چو ہدری سید محمد ،نثار احمد ،محمود حسین ،منشی اللہ دتہ ،چو ہدر ی عا بد حسین ،چو ہدری مظہر حسین ،چو ہدر ی شعبا ن ،چو ہدری محمد ریاض ،حوا لدا ر محمد تا ج ،حا فظ شا ہ نواز،چو ہدری محمد شر یف سلطا ن پور ،چو ہدر ی محمد سلیم ،کر امت حسین ،محمد عظیم ،محمد حسین ،عاطف حسین ،حا جی سر دا ر علی ،نذ ر حسین سدا جد ین شامل ہیں جنہوں نے اپنے خاندانوں کنبے قبیلے سمیت آمد ہ الیکشن میں چو ہدری انو ارا لحق کا بھر پور ساتھ دینے اور انکی کا میا بی کیلئے بھر پور کر دار ادا کر نے کا عزم چو ہدری انو ارالحق نے قافلے میں شامل ہو نے وا لو ں کو خوش آمد ید کہتے ہو ئے کہا کہ آپ کی عزت ونفس کا خیا ل رکھتے ہو ئے آپ کے علاقے کے مسائل حل کرو نگا کو ئی ایسا وعد ہ نہیں کرو نگا جس کو کل پو را نہ کر سکوں کس فکروٹ ،دھبلی بروٹی کے لوگوں نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے آپ لو گ میر ے دست وبا زو ہیں میر ی کا میا بی آپ کی کا میا بی ہے اور میر ی نا کا می آپ کی ناکا می ہے ۔ْ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Imran Jalsa Bhimber
Imran Jalsa Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر کی سیاسی قیا دتوں اور عوامی نما ئندو کی طرف سے اہلیا ن سیر لہ کے دیر ینہ مطالبا ت پورے نہ ہو نے پر سیر لہ کی مرزا بر ادری نے الیکشن با ئیکا ٹ کا اعلا ن کر تے ہو ئے آئند ہ کسی بھی امیدوار کو ووٹ دینے سے انکا ر کر دیا امیدواروں کے داخلہ بند کا بینرزبھی آویزاں کر دیا بھمبر کے عوامی نما ئندوں نے جا ن بو جھ کر ہمیشہ اہلیا ن سیر لہ کو نظر انداز کیا اور ان کے دیر ینہ مسائل حل کر نے کی بجا ئے انہیں لو لی پا پ دے کر استحصال کر تے رہے مرزا برادری کی سر کردہ شخصیا ت کااظہار خیا ل تفصیلا ت کے مطا بق سیرلہ وا رڈ نمبر 1میں اکثر یتی مرزا بر ادری نے ایکا کر تے ہو ئے آمد ہ الیکشن کیلئے ووٹ کی صدا بلند کر نیوا لے امیدواروں سے معذرت کرتے ہو ئے آئند ہ الیکشن کے با ئیکاٹ کا فیصلہ کر لیا میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے مرزا محمد لطیف ،ٹھیکیدا ر محمد ایو ب ،مرزا محمد نذیرسٹھ ،مرزا محمد شر یف ،مرزا منور ،شیراز احمد ،مرزا صغیر ،مسعود انو ر اور مرزا غلا م حسین نے بتایاکہ ہما رے محلہ میں کئی سا لوں سے پینے کے پا نی کا سب سے بڑا مسئلہ مو جود ہے گزشتہ 15سا لوں سے ہما ری پا ئپ لا ئنوں میں پا نی نہیں آرہا ہما ری عورتیں اس جدید دو ر میں بھی سر وں پر کنو ئوں سے پا نی بھر بھر کر لا نے پر مجبو ر ہیں اب ایک با ر پھر موسم گر ما شدت اختیار کر چکا ہے اور ہما رے بچے اور اہل وعیا ل پا نی کی بو ند بو ند سے محرو م ہیں جبکہ علاقہ میں بجلی کا بھی بڑا مسئلہ مو جود ہے متعدد با ر سیاسی عوامی نما ئندوں نے بجلی کی سپلا ئی شہر کے سا تھ منسلک کر نے کا وعد ہ کیا لیکن آج تک اس پر عملدرآمد نہیں ہو سکا ہم شہر کا حصہ ہو تے ہو ئے بھی دیہا تیوں کی طر ح زند گی گزار رہے ہیں انہوں نے کہا کہ ہر 5سا ل بعد عوامی نما ئند ے الیکشن میںامیدوار بن کر ووٹ ما نگنے چلے آتے ہیں لیکن ہما رے مسائل جو ں کے توں ہیں اور مسائل حل نہیں کر تے اب ہم نے متفقہ طو ر پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم آمد ہ الیکشن میں اسی امیدوار کو سپو رٹ کر یںگے جو ہما رے دیر ینہ مطا لبے الیکشن سے پہلے حل کر ے گا ہم نے امیدو اروں کا علاقہ میں داخلے کا بینرز آویزاں کر دیا ہے جو بھی امیدوار یا اس کا کھڑ پینچ آنے سے پہلے ہما رے مطا لبو ں پر غور کر کے آئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر اور چو کی سما ہنی پو لیس کی ملزما ن کی گر فتاری کیلئے جا نیوالی پا رٹی پر بھمبر اغوا ء کیس میں مفرور افرا د کی فا ئر نگ پو لیس واپس جا نے پر مجبو ر ،نیشنل ایکشن پلا ن کی خلا ف ورزی ہو نے پر چو کی پو لیس کی طرف سے پر چہ درج نہ کر نے پر علاقہ میں تشو یش کی لہر دوڑ گئی تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ دنوں تو نین کے رہائشی ارشد محمود کو بھمبر سے ایک ریلی کے دو را ن تو نین کے چند نو جوانوں نے اغوا کر لیا جس کی بروقت اطلا ع ملنے پر پو لیس نے کا رروائی کر تے ہو ئے مغوی کو بازیا ب کر لیا اور چا ر افراد کو گر فتار کر لیا جبکہ 3افرا د موقع سے فرار ہو گئے تھے گزشتہ روز بھمبر سٹی پو لیس اور تھا نہ چو کی پو لیس نے تینوں فرا ر ملزما ن کی گر فتا ر ی کیلئے تو نین میں چھا پہ ما را تو ملز ما ن جن میں را جہ شا ہد ولد اللہ دتہ ،را جہ مسعود ولد محمد فر ید ،را جہ فر یا د ولد محمد مشتاق نے پو لیس پارٹی پر فا ئر نگ کر دی اور موقع سے فرار ہو گئے جس سے علاقہ میں خو ف وہراس پھیل گیا جبکہ تھانہ پو لیس چوکی نے ملز ما ن کی طرف سے پو لیس پا رٹی پر فا ئر نگ کر نیکا ابھی تک پر چہ درج نہیں کیا جس پر اہل علاقہ نے تشو یش کااظہار کر تے ہوئے نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت ملزما ن کیخلا ف کا رروائی کا مطا لبہ کیا ہے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جماعت اسلامی کے امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر 7ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں سیاسی باریاںلگانے والوں نے غریبوں کو بدحال اور خود کو مالا مال کر لیا ہے۔سیاسی زندگی کا سفر پیدل شروع کرنے والوں نے کرپشن کابازار گرم کیا تجوریاں بھریں اور آج نہ صرف بڑے بڑے محلات بلکہ گاڑیوں کے بیرے کے مالک ہیں۔اس طبقہ نے اپنی آنے والی سات نسلوں کے لیے بھی دولت کے انبار جمع کر رکھے ہیں۔ جماعت اسلامی اقتدار میں آکر ان کی دولت کا حساب لے گی اور عدل کے تقاضوں کے مطابق یہ دولت غریبوں پر خرچ ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مغلورہ، بڑھنگ، کس دعورہ میں مختلف کانر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا غریب عوام کی بدحالی کی بڑی وجہ لیڈر شپ ہے جو صرف کھڑپینچوں کو نوازنے کے منصوبے بناتے ہیں اگر سیاسی قیادت صرف پرائمری سکولز میں ایک کلاس ٹیچر کے اصول پر اساتذہ کی تقرریوں کے لیے قانون سازی کرتی تو آج بھمبر کے سینکڑوں خاندان غربت کی چکی میں پس رہے ہوتے۔ اس موروثی قیادت کی حکومتوں میں رہنے کے باوجود کا کردگی ایک طرف زیرہ ہے دوسری طرف جماعت اسلامی کا کبھی حکومت میں شامل نہ ہونے کے باوجود کارکردگی عوام کے سامنے ہے۔ صرف حلقہ بھمبر کے سینکڑوں نوجوانوں کو باعزت روزگار فراہم کیا بلکہ تباہ شدہ سرکاری تعلیمی اداروںکی وجہ سے پیدا ہونے والا خلا بھی پُر کیا ہے جس کی وجہ سے ہر گائوں سے ایک پڑھی لکھی نوجوان نسل سامنے آئی ہے۔ مگر ان کو روزگار دینے میں حکومت ایک بار ناکام ہے نوجوان حالات بدلنے کے لیے جماعت اسلامی کے دست و بازو بنیں جماعت اسلامی کو ووٹ دیں ہمارا وعدہ ہے کہ حلقہ بھمبر سے بے روزگاری کی لعنت کو ختم کریں گے۔ غربت کے خاتمے کے لیے ہر گھر سے کفیل پیدا ہو گا خوشحالی آئے گی۔ اس موقع پر راجہ عاطف عظیم، راجہ محمد رفیق، عرفان بٹ، چوہدری ناصر محمود سمیت دیگر نے بھی خطاب اور جماعت اسلامی کی بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈیشن نے زیر اہتما م علاقے میں صحت مندانہ سر گر میوں کے فرو غ کیلئے ڈھیر ی وٹاں میں والی با ل کا شو میچ کھیلا جا ئیگا جس میں علاقے کے نا مور کھلا ڑی حصہ لینگے تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کی معرو ف سیاسی سما جی تنظیم ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے زیر اہتما م علاقے میں صحت مندانہ سر گر میوں کے فروغ اور نو جوان نسل کو کھیلوں کی طرف را غب کر نے کیلئے ڈھیر ی وٹا ں میں والی با ل کا شو میچ کھیلا جا ئیگا ھس میں والی با ل کے نا مور کھلا ڑی حصہ لینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پر یس کلب بھمبر کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت را جہ نعیم گل منعقد ہوا اجلاس میںضلعی صدر ٹو یٹا چو ہدر ی محمد رفیق ،چو ہدری محمد انور آف چھپراں کے وا لد محتر م چو ہدری محمد حسین کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حوم کے بلند درجا ت کیلئے فا تحہ خوانی اور ورثا ء کیلئے دعائے صبرو جمیل کی گئی جلاس میں طا رق محمود ثاقب ،عز یز الر حمن نا ز، نا صر شر یف بٹ ،چو ہدری خا لد حسین ایڈووکیٹ، ملک شوکت حسین اعوان ،ڈا کٹر طا رق محمود شا کر ،انصرز ما ن انصر ،شیراز پرو یز مشتاق ،چو ہدری عا طف اکر م ،چو ہدری ارشد محمود غازی ،را جہ وحید مراد ،فیصل صغیر شمیم ،مرزا ند یم اختر ،جہا نگیر احمد پاشا ،سلیم سا گر ،محمد یٰسین تبسم ،عا بد ذبیر ،ذیشان مصطفی اور را جہ حبیب الر حمن نے شر کت کی ۔۔

Share this:
Tags:
demand employees news بھمبر خبریں ڈیمانڈ فہرستوں ملازمین
Sadiq Khan
Previous Post لندن والوں کا شکریہ
Next Post شب برات پر قبرستانوں میں زائرین کو ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے۔ نشاط ضیاء قادری
Nishat Zia Qadri

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close