Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبر یں 6/3/2014

March 6, 2014 0 1 min read

ایلمینٹر ی بو رڈ بھمبر کا پا نچو یں اور آٹھو یں جما عت کا انگر یز ی کا پر چہ امتحا ن
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایلمینٹر ی بو رڈ بھمبر کا پا نچو یں اور آٹھو یں جما عت کا انگر یز ی کا پر چہ امتحا ن سے قبل آوٹ ہو نے کی دو دن میں انکو ائر ی مکمل نہ ہو سکی جبکہ دو سر ی طر ف ڈپٹی کمشنر بھمبر نے بھی پرچہ آئو ٹ ہو نے کی تحقیقا ت کے لئے تحصیلدا ر کو انکو ائر ی آفیسر مقرر کردیا تفصیلا ت کے مطابق ایلمینٹر ی بو رڈ ضلع بھمبر کے زیر اہتما م ہو نے وا لے امتحا نا ت میں پا نچو یں اور آٹھو یں جماعت کے انگر یز ی کے پرچے امتحا ن سے ایک دن قبل ہی آئو ٹ ہو گیا تھا جس کی انکوا ئر ی کے لئے چیئر مین ایلمینٹر ی بو رڈ نے ا نکوا ئر ی کمیٹی بنا ئی تھی جس میں DEOزنا نہ اور سیکر ٹر ی ایلیمنٹر ی بو رڈ شا مل تھے جنہو ں نے 2دن کے اندر انکو ا ئر ی کے چیئر مین کو رپو رٹ کر نا تھی لیکن 2دن گز ر گئے انکو ا ئر ی مکمل نہ ہو سکی جبکہ دو سر ی طرف ڈپٹی کمشنر بھمبر سر دا ر عدنا ن خو رشید نے بھی پر چہ آئو ٹ ہو نے کے واقع کی تحقیقا ت کیلئے تحصیلدا ر بھمبر کو بھی انکوا ئر ی آفیسر مقرر کیا ہے جو پر چہ آئو ٹ ہو نے کی 3روز میں انکو ائر ی کر کے رپو رٹ ڈپٹی کمشنر کو پیش کر یں گے۔
ََََََََََََََََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نا معلوم چو ر را ت کی تا ریکی میں بر کت ما رکیٹ سے خلیل کلا تھ ہاوس کے کنڈے تو ڑ کر اڑھا ئی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا معلوم چو ر را ت کی تا ریکی میں بر کت ما رکیٹ سے خلیل کلا تھ ہاوس کے کنڈے تو ڑ کر اڑھا ئی لا کھ رو پے ما لیت کا کپڑا لے اڑے چو ری کی رپو رٹ تھا نہ بھمبر میں در ج مز ید تفتیش شروع بھمبر شہر میں چو ری کی بڑ ھتی ہو ئی وارداتو ں پر شہریو ں کا شدید احتجا ج چو رو ں کی گر فتا ری کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ را ت نا معلو م چو ر را ت کی تا ریکی میں بر کت ما رکیٹ میں واقع خلیل کلا تھ ہاوس کے کنڈے تو ڑ کر تقریبا ً اڑھا ئی لا کھ رو پے کا ما لیت کا قیمتی اور فینسی کپڑ الے اڑے دو کا ن کے ما لک محمد خلیل نے واقع کی رپو رٹ تھا نہ بھمبر میں در ج کروا دی پو لیس نے رپو رٹ در ج کر کے واقع کی تفتیش شروع کر دی جبکہ دو سر ی طرف شہر یو ں نے بھمبر میں چو ری کی بڑ ھتی ہو ئی وارداتو ں پر شدید تشویش کا اظہا ر کرتے ہو ئے چورو ں کے گرو کو جلد گر فتا ر کر نے اور چو ر ی کی وارداتو ں کوکنٹرو ل کر نے کا مطا لبہ کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صدر قانو ن گو میر پور پر حملہ کے خلا ف بھمبر میں بھی محکمہ ما ل کے آفیسرا
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) صدر قانو ن گو میر پور پر حملہ کے خلا ف بھمبر میں بھی محکمہ ما ل کے آفیسرا اور ملاز مین کا احتجا ج حملہ آوروں کی گر فتا ری کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق صدر قا نو ن گو میر پو ر پر حملہ کر نے کے خلا ف بھمبر میں محکمہ ما ل کے آفیسرا ن اور ملاز مین کا واقع پر شدید احتجا ج واقع میںملو ث افراد کو گرفتا ر کر نے کا مطا لبہ ریو نیو آفیسر ایسوسی ایشن میر پور ڈو یژ ن کے جنر ل سیکر ٹر ی تحصیلدار بھمبر عیص بیگ نے صدر قانو ن گو پر حملہ کر نے کی شدید الفاظ میں مذ مت کرتے ہو ئے اسے کھلی دہشت گر دی قرا ر دیا انہو ں نے کہا کہ ہم کسی کو آفیسرا ن کی عز ت نفس کو مجر وح کر نے کی اجا زت نہیں دیں گے آفیسران کے حقوق اور عز ت نفس کا تحفظ کرنا خو ب جا نتے ہیں صدر قانو ن گو پر حملہ کر نے وا لے افراد کو فی الفو ر گرفتا ر کر کے ان کے خلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے جبکہ صدر قانو ن گو میر پو ر پر حملہ کے خلا ف انجمن پٹوا ریا ں و قانو ن گو ئیاں ضلع بھمبر کا ہنگا می اجلاس منعقد ہوا اجلاس سے صدر انجمن پٹوا ریاں وقا نو ن گو ئیا ں طا رق بیگ ،ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مظہراقبا ل ،تحصیل صدر چو ہدر ی سا جد حسین ،نا ئب صدر چو ہدری طا ہر اقبا ل نے خطا ب کر تے ہو ئے وکلا ء کیطرف سے صدر قانو ن گو میر پو ر پر حملے کی شدید الفا ظ میں مذمت کر تے ہو ئے اسے انتہا ئی افسو نا ک اورشر منا ک واقع قرا ر دیا انہو ں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ وکلا ء برا دری کی عز ت کی اور تر جیح بنیاد وں پر ان کے کا م کر تے ہیں لیکن قا نو ن انصا ف اور میر ٹ کی با تیں کر نے والوں کی طر ف سے آفیسرا ن پر حملہ کر نا غیر قانو نی ،غیر اخلا قی حر کت ہے جس سے وکلا ء کی بھی تذلیل ہو ئی ہے ہم وکلا برادری سے بھی مطا لبہ کر تے ہیں کہ اپنے اندر چھپی کا لی بھیڑو ں کو بے نقا ب کر یں انہو ں نے کہا کہ واقع میں ملو ث وکلا کو فی الفو ر گر فتا ر نہ کیا گیا تو ہم ضلع بھر میں شدید احتجا ج اور ہڑتا ل کر یں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اکتو بر 2005 کے بدتر ین زلز ے کے بعد آزاد جمو ں و کشمیر میں پا کستا ن انجینئر نگ
بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)اکتو بر 2005 کے بدتر ین زلز ے کے بعد آزاد جمو ں و کشمیر میں پا کستا ن انجینئر نگ کو نسل ایکٹ کی سنگین خلاف ورزیو ں پر انجینئر نگ کو نسل بھی عدالت العالیہ میں فریق مقد مہ بن گئی ہے بے روز گار الیکٹر یکل اور میکینکل انجینئر ز نے بھی عدالت العالیہ سے رجوع کرتے ہوئے زیر اپیل مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا ہے سنیئر قانون دان سردار محمد حبیب ضیا ء ایڈو وکیٹ کی وساطت دائر کردہ اپیل جسے جسٹس سردار عبد الحمید خان سماعت کر رہے ہیں میں انجینئر فاروق زبیر اور انجینئر ساجد گورسی وغیر ہ نے بے روزگار انجینئر ز کی نما ئند گی کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ محکمہ تعمیرات عامہ میں مختلف پراجیکٹس پر 90 اسسٹنٹ انجینئر ز کی آسامیوں پر اوو ر سئیر ان جوکہ PWDکوڈ کہ تحت لا زمی امتحا ن بھی پاس نہ ہیں اور گریڈ 16 میں تر قیا ب شدہ نہ ہیں کو کرنٹ چار ج بنیادو ں پر تعینا ت ہیں پروفیشنل انجینئر نگ ور کس کی کوالٹی چیک کر نے کے اس بنا پر بھی مجاز نہ ہیں کہ چھ ماہ سے زائد کرنٹ چارج بنیادوں پر کام نہیں کر سکتے ہیں اس حوالہ سے انجینئر اویس صمد کیس میں 13 دستمبر 2013 کے عدالت العا لیہ کے تاریخی فیصلے کے بعد محکما نہ اتھار ٹی کا اُن سے کام لینا تو ہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے پاکستان انجینئر نگ کونسل ایکٹ کی دفعہ (١)27 کے تحت محکما نہ اتھار ٹی قابل محاسبہ ہے صور تحال یہ ہے کہ انجینئر ز کو ایڈہا ک بنیادوں پر بھی تعینا ت نہیں کیا جارہا ہے اور پاکستان کی امداد سے زیر تعمیر منصوبوں پر غیر قانونی حیثیت کے باوجود ا ربوں کی ادائیگیاں انہی سے کروائی جارہی ہیں اس بدترین خلاف ورزیوں پر معزز عدالت نے اپیل ابتدا ئی سماعت پر منظور کرتے ہوئے 31 مارچ 2014 بروز سوموار آئند ہ تار یخ سماعت مقرر کی ہے پاکستا ن انجینئر نگ کونسل بھی بذریعہ وکیل عدالت العالیہ میں فریق بن چکی ہے محکمہ تعمیرات عامہ کے علاوہ محکمہ برقیات ، لوکل گور نمنٹ اور مختلف پر اجیکٹوں کی آسامیو ں پر جنور ی 2006 سے جو ن 2011 تک اسسٹنٹ انجینئر ز کی آسا میو ں پر دانستہ اوور سئیر ان اور لائن سپرینٹڈنٹ کے ذریعے پر کر لی گئی تھیں جنہیں متعلقہ انجینئر ز چیلنج کر رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر میںEVOکی انتہا ئی نا قص سرو س کبھی ڈرا پ ،کبھی سروس غا ئب ، نہ ڈاون لو ڈ نگ ،نہ براوزنگ صا رفین سے ما ہا نہ پیکج کے نا م پر ہز ارو ں کی لو ٹ ما ر صا رفین کا شدید احتجا ج
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میںEVOکی انتہا ئی نا قص سرو س کبھی ڈرا پ ،کبھی سروس غا ئب ، نہ ڈاون لو ڈ نگ ،نہ براوزنگ صا رفین سے ما ہا نہ پیکج کے نا م پر ہز ارو ں کی لو ٹ ما ر صا رفین کا شدید احتجا ج سروس بہتر کر نے اور نیا بو سٹر لگا نے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق ضلع بھمبر کے اندر پی ٹی سی ایل کی EVOسروس انتہا ئی نا قص صا رفین ما ہا نہ پیکجز کے نا م پر لو ٹنے لگے احتجا ج کے باو جود پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکا م کے کا نو ں پر جو ں تک نہ رینگی بھمبر شہر اور اس کے گر دو نو اح میںEVOکی انتہا ئی نا قص سروس جا ری ہے کبھی سگنل ڈرا پ ،کبھی سروس غا ئب ، نہ ڈاون لو ڈ نگ ،نہ براوزنگ روز مر ہ کا معمو ل بن چکا ہے جبکہPTCLصا رفین سے ما ہا نہ پیکجز کے نا م پر ہزا رو ں رو پے لو ٹ رہے ہیں EVOکی نا قص سروس کی وجہ سے جہا ں صا رفین کی ما ہا نہ پیکجز کے نا م پر رقم ضیا ئع ہو رہی ہے وہا ں قیمتی وقت کا بھی ضیا ئع ہو رہا
ہے صا رفین کے منٹو ں کا کا م کئی کئی گھنٹو ں میں ہو تا ہے EVOکی ناقص سروس اور پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکا م کی عدم تو جہ کی وجہ سے صا رفین شدید پر یشا نی اور ذہنی کو فت میں مبتلاہیں صا رفین نے پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر کے اندر EVOکی سروس بہتر کی جا ئے اور صا رفین کو پیکج کے بد لے سہو لت بھی دی جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پا کستا ن پر یس کلب بلجیم کے فنا نس سیکر ٹر ی مرزا عمرا ن بیگ چیئر مین کشمیر کمیو نٹی
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پا کستا ن پر یس کلب بلجیم کے فنا نس سیکر ٹر ی مرزا عمرا ن بیگ چیئر مین کشمیر کمیو نٹی یو رپ را جہ عمرا ن خا لق ،بر طا نیہ کے معروف بز نس مین چو ہدر ی محمد یو نس کا لچھوی ،پیپلز پا رٹی بر ٹن کے صدر چو ہدر ی محمد یو نس برو ٹی ،مرزا عشر ت بیگ ،ندیم صا بر نقشی اٹلی ،مرزا کا مرا ن بیگ نے اپنے الگ الگ پیغا م میں سا بق چیئر مین زکو ة وعشر چو ہدر ی فضل علی کے بھا نجے اورچو ہدر ی عبدا لجبا ر بو کن عبدا لشکو ر بو کن اور عبدا لقدیر بو کن کے بڑ ے بھا ئی عبدا لغفو ر بو کن کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حوم کے درجا ت کی بلند ی کے لیے دعا مغفرت اور پسما ند گا ن کے لئے دعا صبرو جمیل کی ہے

Share this:
Tags:
Board finished news انکوائری بھمبر خبریں ڈپٹی کمشنر مکمل
Gulab Gang
Previous Post مادھوری ڈکشت اور جوہی چاولہ کی فلم ‘گلاب گینگ’ کی ریلیز پر پابندی عائد
Next Post فیصل آباد : ہجویری ٹاؤن میں واقع گھر میں آتشزدگی ، خاتون جاں بحق
Faisalabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close