Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 16/11/2015

November 16, 2015November 16, 2015 1 1 min read
Raja Imtiaz
Raja Imtiaz
Raja Imtiaz

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ نون کے را نما امیدوار اسمبلی حلقہ بھمبر راجہ امتیاز احمد خان نے کہا کہ سیاسی میدان میں مخلوق خدا کی خدمت کرتے خدا تعالی کی خوشنو دی حاصل کرنے کا بڑا عمل ہے اور یہی جذ بہ لئے کہ مخالفین کے ہتھکنڈوں تمام تر چالوں کے آگے مر دا نہ وار ڈٹ کر عوامی خد مت عوامی حمایت سے چل نکلا ہو ں ان خیا لا ت کااظہا ر انہو ں نے حلقہ بھمبر سے الیکشن لڑ نے کے فیصلے کے بعد عوامی را بطہ مہم کے لئے قائم کر دا مر کز ی الیکشن آفس کا افتتا ح کر نے کے بعد حلقہ بھر سے آئے ہو ئے کا رکنا ن سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اور کہا کہ مو روثی سیاست برا درم ازم قبیلا ئی سیاست اقربا پرو ری کے ذریعے لو ٹ ما ر کر تے عوامی استحصا ل کیسا تھ ساتھ حلقہ کو پسما ند ہ کر رکھا ہے جس سے ما یو سی کی فضا میں عوام نے ایسے آزمودہ لیڈروں سے جا ن چھڑا نے کا عزم کر لیا ہے اور یہی سو چ وفکر میر ے ارا دے اور میر ی منز ل کوآسان بنا نے میں مدد گا ر ہو نگے انہو ں نے کہا کہ آج ہر جگہ ایسے لیڈروں کی ہلچل کے چر چے ہو رہے ہیں جنہو ں نے اب خوشی غمی فا تحہ کوانی جنازوں میں شر کت کیسا تھ ترقیا تی فنڈز کو اپنے حوا ریو ں منظو ر نظر کا رکنا ن کو نوازنے کیلئے سکیمیں با نٹینی شروع کر دی ہیں گو عوام نے ایسے چہرو ں سے منہ مو ڑ لیا ہے اور حلقہ کے اندر خوشحا لی کیسا تھ سا تھ عزت نفس کے وقار کیلئے اپنی سو چ میں تبد یلی لا رہے ہیں اس موقع پر را جہ محمداقبا ل ،چو ہدری شہزاد انو ر ،عطا یعقو ب ،احسن ریا ض ،میجر شادا ب نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عوام نے را جہ امتیاز احمد خا ن سے توقعا ت وا بستہ کر تے جس طر ح بھر پو ر سینے کا عز م کر لیا ہے جس سے حلقہ بھمبر میں تبد یلی کے خواب ووٹ کے زریعے ممکن ہو گا تب ہی ایسے آزمو دوں اور مو روثی سیا ستدانو ں سے نجا ت مل سکتی ہے جس کے لئے نو جو انو ں کا کر دا ر مثا لی ہو گا قبل ازیں را جہ امتیاز احمد کا ن کو گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکل کی ایک بڑ ی ریلی کے ہمرا ہ نو جو انو ں نے بھمبر شہر میں مختلف بازارو ں سے گز رتے ہو ئے الیکشن آفس لا یا نو جو انو ں نے نعر ے لگا تے اور ڈھو ل کی تھا پ پر بھنگڑ ے ڈا لتے ہوئے را جہ امتیاز احمد خا ن کا خیر مقدم کیا اس موقع پر متعدد شخصیا ت اکا بر ین معززین عما ئد ین ،نو جو ان حلقہ بھی مو جو دتھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Raja Imtiaz
Raja Imtiaz

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر نا لہ سے میر پو ر جا نیوا لی مسا فر وین آگ سے شعلو ں میں جل کر مکمل تبا ہ ہو گی بھمبر میر پو ر رو ڈ پو ٹھی کے مقام پر مسافر وین نمبر ی AJK4471مسا فرو ں سے بھر ی ہو ئی تھی شارٹ سر کٹ کے با عث آگ کی لپیٹ میں آگئی مسا فر کو فو ری طو ر پر آگ بھڑ کنے سے پہلے بچا لیا گیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کی ٹیم مو قع پر پہنچ گئی اور گا ڑی میں لگی آگ پر قابو پا لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گو لیا ں کھا کر اشتہا ریو ں کو پکڑ نے وا لے محکمہ پو لیس کے چھو ٹے رینک کے اہلکا روں کو حکومتی اور محکما نہ سطح پر میڈ لز اور نقدانعام سے محرو م کر نا بڑ ی ذیا دتی ہے اپنی جا ن پر کھیل کر محکمہ پو لیس کا نا م روشن کیا اعزاز سے محرو م رکھنا نئے آنے والو ں کیلئے بھی حوصلہ شکنی ہو گی آئی جی پو لیس آزاد کشمیر نو ٹس لیں ان خیا لا ت کااظہا ر (ر) کا نسٹیبل عبدا لر شید نے اپنے ایک اخبا ری بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ مئی2005کو بھمبر میں پو ٹھی کے مقام پر گجرات کے اشتہا ریو ں نے اپنے سا تھیو ں کو چھڑا نے کیلئے قید یو ں کولے جا نے وا لی ہما ری پو لیس ٹیم پر حملہ کیا جس کا ہم نے جو انمر د ی سے مقا بلہ کیا اس دو را ن میں اور میر ے ساتھی شدید زخمی ہو ئے اور ہم نے نہ صرف 2حملہ آوروں کو موقع پر ہلا ک کر دیا جبکہ متعدد کو زخمی کر دیا انہو ں نے بتا یا کہ مجھے 2گولیا ں لگیں اور اور ڈی ایچ کیو ہسپتا ل میں 3ما ہ تک زیر علاج رہا اور اللہ نے نئی زند گی دی اور بعد صحت یا ب ہو نے تک اپنی نو کر ی پو ری کی اس دو را ن بہتر ین کا رکر دگی پر محکمہ پو لیس کی طرف سے اس مقا بلہ میں مو جود پو لیس آفیسرا ن اور اہلکا را ن کو شیلڈز اور نقد انعام دیا گیا جبکہ مجھے نظر انداز کر دیا گیا اور ہما ری قر با نی کا کو ئی صلہ نہ دیا گیا انہو ں نے کہا کہ میرا صدر ریا ست ،چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی پو لیس سے مطا لبہ کیا ہے کہ میر ی محکمہ پو لیس کے اندر دو را ن ملازمت بہتر کا رکر دگی مد نظر رکھتے ہوئے مجھے بھی شیلڈ اور نقد انعام دیا جا ئے اور میر ے ساتھ انصاف کیا جا ئے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Van Bhimber
Van Bhimber

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن پٹواریا ں وقانو ن گو ئیا ں کے مر کز ی الیکشن میں را جہ مظہر خا ن پینل کی بھا ری اکثر یت سے کا میا بی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آزاد کشمیر بھر کے پٹواری اور گر دا ور انکی قیادت میں متحد ہیں ان خیا لات کااظہا ر سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف آف درا ئیا ں نے اپنے بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ را جہ مظہر خا ن کو انجمن پٹوا ریا ں وقانو ن گو ئیا ں کا مر کز ی صدر اور انکے پورے پینل کی شا ندا ر کا میا بی پر دلی مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور امید کر تے ہیں کہ وہ اپنے فرا ئض منصبی احسن طر یقے سے انجا م دے گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری امتیاز احمد انتہا ئی محنتی فر ض شناس غر یب پرور اور انسان دو ست آفیسر ہیں انکی بحیثیت کمشنر مظفر آباد تعینا تی سے جہا ں عا م آدمی کو ریلیف ملے گا وہی انصاف کا بو ل بالا بھی ہو گا ان خیا لا ت کااظہا ر چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق نے کیا انہو ں نے کہا کہ چو ہدر ی امتیاز احمد اس سے قبل بھی بحیثیت ڈپٹی کمشنر مظفر آباد اپنی خد ما ت انجا م دے چکے ہیں مو صو ف کے بحیثیت کمشنر مظفر آباد ڈویژ ن تعینا تی سے حکو مت کی نیک نا می میں اضا فہ اور عا م آدمی کو ریلیف ملے گا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق صدر ریا ست را جہ محمد ذوالقر نین خا ن سابق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق ،ممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری محمد یو سف درا ئیا ں ،سابق چیئر مین ضلع زکوة چو ہدری فضل علی نے اپنے تعزیتی بیا ن میں صدر ایم ڈی اے ایمپلا ئز یو نین لا لہ عبد القیو م کی زوجہ محتر مہ کی اچا نک وفا ت پر دلی زنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو مہ کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ورثا ء کیلئے صبرو جمیل کی ہے۔

Share this:
Tags:
candidate decisions news اسمبلی امیدوار بھمبر خبریں فیصلے
ISIS Paris Attack
Previous Post بہتا لہو
Next Post آل پاکستان غلام عباس فٹ بال ٹورنامنٹ میں ینگ ہلال اور ہمالیہ محبوب کی فتح
Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close