Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 28/5/2016

May 28, 2016 0 1 min read
Meeting
Meeting
Meeting

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی و امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری انوار الحق نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست پر لعنت بھیجتا ہوں سوشل میڈیا پر جعلی حمایت کا اعلان اور نوجوانوں کے جذبات سے کھیلنے والوں کو شرم آنی چاہیے مجھے اپنے ووٹروں پر سو فیصد یقین ہے نہ خود کسی کو حلف دیتا ہوں اور نہ ہی کسی سے حلف لیتا ہوں میرا اور ووٹر کا رشتہ خلوص اور محبت کا ہے ان خیا لا ت کااظہار انہوں نے بھمبر شہر میں وارڈ نمبر 1ستھہ چو ہدر ی عامر حسین ،ڈھیر ی وٹاں میں صوبیدا ر چو ہدری محمد بشیر ،پھلا ڑی میں را جہ خاور عادل کی طر ف سے منعقدہ انتخا بی کا رنرز میٹنگز سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ میری سیاست کا مقصد عوام کی خد مت اور اللہ کی رضا ہے حق سچ ،اصول اور میر ٹ کی سیاست کر تا ہوں میں نے سیاست کو ذریع معاش نہ بنا یا ہے میرا دامن صا ف ہے ایک رو پے کی کر پشن مجھ پر ثابت ہو جا ئے تو سیاست کو خیر آباد کہہ دونگا نہ خود کسی کو بلیک میل کر تا ہوں اور نہ ہی کسی سے بلیک میل ہو تاہوں نہ جھوٹا وعد ہ کر تا ہوں حلقہ کے عوام اور بزر گ محتر م چو ہدری صحبت علی کے سا تھی میرا قیمتی اثا ثہ ہیں ان کے سا تھ خلوص ،محبت اور پیا ر کا رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا الیکشن جیتوں یا ہا روں حلقہ کے عوام کے حقوق کا بھر پو ر تحفظ کرو نگا خو د بھی عزت اور غیر ت سے جیتا ہوں اور حلقے کے عوام کو بھی عزت و غیر ت سے جینے کا درس دیتا ہوں دھونس دھا ند لی بد معاشی اور سکیموں کی لا لچ سے لو گوں کے ضمیر خرید ے نہیں جاسکتے کا رنر میٹنگز سے چو ہدری عا مر حسین ،صوبیدا ر چوہدر ی محمد لطیف ،چو ہدری سا جد علی،امتیاز احمد ،عادل رشید ،صوبیدا ر چو ہدری محمد بشیر ،چو ہدری خادم حسین ،چو ہدری شوکت علی ،را جہ خاور عادل ،راجہ شکیل احمد ،را جہ اجمل حسین سمیت دیگر نے خطا ب کیا جبکہ ان کا ر نرز میٹنگز میں درجنوں افراد نے خا ندا نوں سمیت چوہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کیسا تھ شمو لیت کا اعلا ن کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدری طا رق فا روق بھمبر کے عوام کے دلو ں کی دھڑ کن ہیں بھمبر کے عوام چو ہد ری طا رق فاروق کی قیادت میں متحد ومنظم ہیں آنیوا لا دو ر مسلم لیگ نو ن کا ہے آمد ہ الیکشن میں حلقہ بھمبر کے چو ہدری طا رق فا روق کو بھاری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے ان خیا لا ت کااظہا ر مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما چو ہدری شہزاد پرو یز مشتاق نے اخبا ری بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری طا رق فاروق بھمبر کی تعمیر وترقی کے ہیرو ہیں انہوں نے حلقہ بھمبر میں بے شما ر ترقیاتی کا م کروائے ان کی بھمبر کے عوام کیلئے خد ما ت لازوال اور بے مثا ل ہیں یہی وجہ ہے کہ حلقہ بھمبر میں چو ہدری طا رق فا روق کی مقبو لیت کا گراف روز بروز بلند ہورہا ہے انہوں نے مز ید کہا کہ میاں نواز شر یف نے دہشت گردی اور توانا ئی بحران کے خا تمہ کیلئے انقلا بی اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں اور ملک میں معاشی ترقی ہو رہی ہے میاں نواز شر یف کے ویژ ن کی روشنی میں حلقہ بھمبر میں چو ہدری طا رق فا روق بھر پور نما ئند گی کر تے ہو ئے بھمبرکی تعمیر وترقی کیلئے قابل قدراقداما ت اٹھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ بھمبر میں مسلم لیگ ن کو کمزور سمجھنے وا لے غلط فہمی کا شکا ر ہیں مسلم لیگ نو ن بھمبر چو ہدری طا رق فا روق کی قیادت میں متحد ومنظم ہے آمد ہ الیکشن میں چو ہدری طا رق فا روق حلقہ بھمبر سے بھاری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے بھمبر چو ہدری طا رق فا روق کا مضبو ط قلعہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی انو ارا لحق کا کڑا وا ر انو ارا لحق جو ڑ توڑ میں بازی لے گئے بھمبر کے نواحی علاقہ سنگڑ ھ پھلا ڑی میں طا رق فا روق کی مضبو ط وکٹ گرا کر میدان ما ر لیا سنگڑ ھ پھلا ڑی کے درجنوں خا ندانوں نے طا رق فاروق کو چھو ڑ کر چو ہدری انو ارا لحق کی حما یت کا اعلا ن کر دیا دھندڑ یو نین کو نسل میں چو ہدری انو ارا لحق کی پوزیشن مضبو ط ،تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں سیاسی جو ڑ توڑ عرو ج پر پہنچ گیا بھمبر کے 2بڑ ے سیاسی حر یفوں کی طرف سے ایک دوسرے کی وکٹیں گرا نے کا سلسلہ جا ری چو ہدری انو ارا لحق نے گزشتہ روز طا رق فا روق کی مضبو ط وکٹ گرا دی نو احی علاقہ سنگڑ ھ پھلا ڑی کے درجنوں خا ندا نوں نے انو ارا لحق کی غیر مشروط حمایت کا اعلا ن کر دیا جن میں را جہ شہباز حسین ،را جہ صابر حسین ریٹا ئرڈ اسٹیشن ماسٹر ،را جہ شا کر حسین حو الدا،را جہ رشید خا ن ،را جہ شکیل احمد ،را جہ معروف خا ن ،را جہ کاشف سلیم ،را جہ ندیم حسین ،را جہ نصیر ،را جہ با ئو تجمل حسین ،را جہ جا وید حسین ،انسپکٹر محمد ذبیر ،حا جی محمد یوسف درا ئیاں ،را جہ سلیما ن خا ن ،را جہ تعارف حسین کمب ،را جہ محمد ذولفقار کمب ،منشی عبدالر حمن سا نجھا ،را جہ عبد الحمید تر یڈا ،را جہ ذبیر پھلا ڑی،را جہ امیر حیا ت ،را جہ نو ر اللہ ،را جہ کفا یت ،را جہ حبیب ،را جہ مظہر ،را جہ عر فا ن ،راجہ ما جد ،را جہ داود ،را جہ ظہیر ،را جہ اظہر ،را جہ طا ہر شامل ہیں دریں اثنا ء چو ہدری انو ارا لحق کے سنگڑ ھ پھلا ڑی پہنچنے پر ان کا شا ندا ر استقبا ل کیا گیا دریں اثنا ء انہیں ذیلدا ر کس چنا تر چو ہدر ی نبیل مختا ر کی قیادت میں مو ٹر سا ئیکلوں اور گا ڑیوں کے ایک بڑ ے جلوس کے ہمرا ہ لا یا گیا اس دورا ن جگہ جگہ جب میں چید یاں دا گڑھا ،با غ ،نا لہ ،چھتہ ،چینی ڈھکی ،ڈھو ک میں شاندا ر استقبا ل کیا گیا اور پھو لوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں پھلا ڑی پہنچنے پر مقامی سر کردہ سیاسی شخصیا ت نے زبردست استقبا ل کیااس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے ذیلدار چو ہدری نبیل مختا ر نے کہا کہ ہم نے چو ہدری طا رق فا روق کیسا تھ20سالہ رقابت گزاری ہے طا رق فا روق کی انتقامی سیاست سے عا جز آکر ہم نے اس کا سا تھ چھوڑ دیا چو ہدر ی انو ارا لحق علاقہ میںشرافت کا عظیم نا م ہیں آج ہم سب نے یہ عہد کر نا ہے کہ ہر صورت چوہد ری انو ارا لحق کو کا میاب کرانا ہے پھلا ڑی کے تما م احبا ب نے مغروری کے نشا ن کو خیر آباد کہہ کر جرا ت مند قدم اٹھا یا ہے جس پر اہلیا ن پھلا ڑی کو سلا م پیش کر تے ہیں تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے را جہ اجمل خا ن آف پھلا ڑی نے کہا کہ میں عر صہ 20سا ل سے چو ہدری طا رق فا روق کیسا تھ رہا ہر مشکل وقت میں انکا سا تھ دہا اور جب بھی ضرورت پڑ ی تو تن من دھن سپو رٹ کی لیکن جب میرے اوپر مشکل وقت آیا تو طا رق فا روق نے میرا سا تھ دینے کی بجا ئے میر ے ہی خلا ف تھا نہ سٹی بھمبر میں پر چے درج کروائے انہوں نے مز ید کہا کہ چو ہدری طا رق فا روق کی دوغلی پا لیسی سمجھ سے با لاتر ہے آج چو ہدری انو ارا لحق کا سا تھ دینے میں خوشی محسوس ہورہی ہے اور یہ سمجھتے ہیںکہ صبح کو بھولا اگر شام کو وا پس گھر لو ٹ آئے تو اسے بھو لا نہیں ہوتا اس موقع پر اہلیا ن پھلا ڑی نے اپنے مسائل سے چو ہدری انو ارالحق کو آگا ہ کیا جس پر انہوں نے ان کے مسائل تر جیح بنیا دوں پر حل کر نے کی یقین دھا نی کرواتے ہو ئے اہلیا ن پھلا ڑی سنگڑ ھ کا شکر یہ ادا کیا اور کہا کہ میں بھی آ پ کو ما یوس نہیں کرو نگا انشااللہ میرااور آپ کا سا تھ مر تے دم تک رہے گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مرکز ی را ہنما تحر یک انصا ف وامیدوار اسمبلی ملک عبد الما لک اعوان ،ٹیچرز آرگنا ئز یشن سما ہنی کے مر کز ی را ہنما ملک محمد یوسف اعوان ،ملک افتخا ر طیب اعوان ،ملک شو کت اعوان نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں نو منتخب ممبرا ن کشمیر کو نسل ،ملک پرویز اختر اور اختر پرویزاعوان کو مبا رکباد دی ہے اور کہا کہ امید ہے کہ نو منتخب ممبرا ن کو نسل آزادکشمیر کی ترقی اور خوشحا لی کیلئے قابل اقداما ت کر ینگے اور آزادکشمیر بھر کے پسما ند ہ علاقوں میں انقلا بی تعمیر وترقی کے جا ل بچھا ئینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر ن لیگ کی وکٹیں گر نے کا سلسلہ جا ری کھمب کی سر کردہ شخصیت چو ہدری محمد عاشق نے چو ہدر ی طا رق فاروق کو خیر آباد کہہ کر چو ہدری انو ارا لحق پر بھر پور اعتماد کا اظہار تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر میں دوسیاسی حر یفوں چو ہدری طا رق فا روق اور چو ہدری انو ارالحق کے درمیان جو ڑ توڑ کی سر د جنگ جا ری ہے جس میں چو ہدری انو ارا لحق کو کا فی کا میا بیاں ہورہی ہیں گزشتہ روز کھمب کے رہائشی اور چو ہدری طا رق فا روق کے دست راست چو ہدری محمد عاشق نے پنک روز ہو ٹل میں ایک پر یس کا نفر نس کے دو را ن چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر اپنے کنبے قبیلے اور حلقہ احبا ب سمیت چو ہدری انو ارالحق کی مکمل حما یت اور تا ئید کا اعلا ن کر دیا چو ہدری محمدعاشق نے چو ہدری انو ارا لحق پر بھر پور اعتماد کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ عوام کا استحصال کر نیوا لوں کو عوام مسترد کر رہے ہیں چو ہدری انو ارا لحق بھمبر کے عوام کے حقیقی نما ئند ہ ہیں آمد ہ الیکشن میں ا ن کا بھر پور سا تھ دیں گے اور انہیں کھمب سے بھا ری اکثر یت کیسا تھ کا میا ب کرائیں گے ۔۔

Share this:
Tags:
candidate emotions meeting news اسمبلی امیدوار بھمبر جذبات خبریں
Sana Saeed
Previous Post بالی ووڈ فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی انجلی کھنہ کو پہچاننا اب آسان نہیں
Next Post میزبان اسامہ اسپورٹس شاہ فیصل ٹائون اور اعظم اسپورٹس ڈرگ دورڈ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
First of All Karachi Syed Nawab Shah Memorial Football Tournament

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close