Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 20/12/2014

December 20, 2014 0 1 min read

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الخیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر امتیاز اقدس نے کہا کہ پشاور میں تعلیم گاہ کو قتل گاہ بنانے والے علم دشمن ہیں جنہوں نے سکول پر نہیں بلکہ پاکستان کے مستقبل پر حملہ کیا ہے سانحہ پشاور ایک المناک قومی سانحہ ہے سفاک درندوں نے معصوم طلباء اور اساتذہ کو شہید کر کے انسانیت سوز کارروائی کی ہے پھولوں کے شہر کو خون میں رنگ دیا جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے انہوں نے کہا کہ سکول پر حملہ کرنے والے درندے انسانیت کی بھی تذلیل ہیں معصوم کلیوں کو پھول بننے سے قبل مسل دینے کی کوئی مذہب اور کوئی معاشرہ اجازت نہیں دیتا حملہ کرنے والے مسلمان تو دور کی بات انسان کہلانے کے قابل بھی نہ ہیں اس طرح کے واقعات مسلمانوں اسلام اور پاکستان کو بد نام کرنے کی گھنائونی سازش ہے ہمیں متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہداکے درجات بلند کریں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) یونین کونسل شمالی افتخار آباد کے گائوں نواں چک کے درجنوں افراد نے خاندانوں سمیت پیپلز پارٹی کو خیر آباد کہہ کر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی آئندہ الیکشن میں مرزا شفیق جرال کی حمایت کا اعلان تفصیلات کے مطابق یونین کونسل شمالی افتخار آباد کے گائوں نواں چک سے پیپلز پارٹی اور وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف کو چھوڑ کر درجنوں افراد نے کنبوں ، قبیلوں سمیت مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی اور آئندہ الیکشن میں سابق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرال کی حمایت کا اعلان کر دیا اعلان کرنے والوں میں سید مظفر الحسین، سید عبدالقادر شادہ، سید عتیق الرحمان، سید مہیب الرحمان، سید لطیف شاہ ، سید محمد یونس، سید منور الحسن، قاری سید محمد یوسف شاہ، ڈاکٹر سید محمد یاسین شاہ، سید علی رضا شاہ، راجہ منیر حسین، راجہ محمد رشید ، راجہ محمد راشد، مرزا شاہد خلیل نمایاں ہیں۔

اس موقع پر مرکزی چیف آرگنائز و سابق وزیر حکومت مرزا محمد شفیق جرال نے نئے شامل ہونیوالوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین 1965 کو حقوق ملکیت مسلم کانفرنس کے دور میں ملے مسلم کانفرنس نے ہی مہاجرین کو آباد کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور میں یونین کونسل افتخار آباد شمالی میں کوئی کام نہیں کیا جسکی وجہ سے لوگ مسلم کانفرنس اور میری کارکردگی سے متاثر ہو کر میرے قافلے میں شامل ہو رہے ہیں آئندہ الیکشن میں مسلم کانفرنس بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی اور علاقہ کے اندر تعمیر و ترقی کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ مسلم کانفرنس میں شامل ہونیوالوں کا بھر پور تحفظ کیا جائیگا اس موقع پر سید جماعت علی شاہ ، چوہدری محمد ارشاد آسی ایڈووکیٹ نے سید برادران کا شکریہ ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) میونسپل کمیٹی بھمبر کے نئے تعینات ہونیوالے ایڈمنسٹریٹر راجہ شاہد انور نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کیا چارج سنبھالنے سے قبل موصوف کو اپنی رہائش گاہ سے ایک بڑے جلوس کے ہمراہ میونسپل کمیٹی کے دفتر لایا گیا جلوس سینکڑوں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل تھا جلوس راجہ شاہد انور کی رہائش گاہ کوٹھی موڑ سے شروع ہوا جو میرپور چوک، سماہنی چوک، ہاتھی، گیٹ ، لاری اڈہ، سبزی چوک، میلادچوک، سکول چوک، ہسپتال چوک، کالج چوک اور ڈی سی آفس روڈ سے ہوتا وا میونسپل کمیٹی کے کمیونٹی ہال پہنچا راستے اور بازار میں لوگوں نے انکی گاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچاور کی اور گلے میں مالا بھی ڈالی جبکہ یوتھ کے نوجوانوں ڈھول کی تھاپ پر رقح اور بھنگڑے ڈالتے رہے کمیونٹی ہال میں نئے ایڈمنسٹریٹر کے اعزا زا میں استقبالیہ دیا گیا استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راجہ شاہد انور نے کہا کہ ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے پر پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت ، محترمہ فریال تالپور، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید، سنیئر وزیر چوہدری محمد یاسین اور ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین خان کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے اس عہدے پر فائز کیا پوری کوشش کرونگا کہ قائدین نے مجھ پر جو اعتماد کیا لوگوں کے مسائل حل کرنے اور شہر کے اندر تعمیر و ترقی کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کروں سیاسی وابستگی سے بالا تر ہو کر میرٹ ، ایمانداری سے بلا تخصیص لوگوں کی خدمت کرونگا والد محترم کے لوگوں کی خدمت کے مشن کو جاری ساری رکھوں گا۔

استقبالیہ تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ بار راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں ، سابق چیئرمین ضلع زکوٰة و عشر چوہدری فضل علی، صدر میلاد کمیٹی چوہدری محمد اکرم، صدر کشمیر پریس کلب راجہ نعیم گل سمیت دیگر نے خطاب کیا استقبالیہ پروگرام کے بعد موصوف نے میونسپل کمیٹی کے دفتر جا کر اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھالا اس موقع پر بھمبر کی تمام سیاسی جماعتوں کے نمائندے، سول سوسائٹی ، تاجر ، وکلائ، صحافیوں ، یوتھ اور رفقاء کار کی بڑی تعداد بھی موجود تھی اس موقع پر شہر بھر میں ایڈمنسٹریٹر کے مبارکبادی بینرز ، پینا فلیکس اور قد آور پورٹریٹ جگہ جگہ لگائے گئے تھے۔

Raja Shahid Anwar reception function
Raja Shahid Anwar reception function

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میلاد کمیٹی بھمبر کا اجلاس چوہدری محمد اکرم میلاد کمیٹی بھمبر کے صدر جبکہ فواد خورشید جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق میلاد کمیٹی بھمبر کا اجلاس مرکزی جامع مسجد بھمبر میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت پروفیسرمولانا امین الدین نے کی اجلاس میں تاجروں، سول سوسائٹی ، یوتھ کے نمائندئوں نے شرکت کی اجلاس میں اتفاق رائے سے چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ کو میلاد کمیٹی بھمبر کا صدر جبکہ فواد خورشید کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا جبکہ دیگر عہدیداران کا انتخاب نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری باہمی مشاورت سے کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پریس فائونڈیشن کے الیکشن میں امجد چوہدری کی کامیابی ورکنگ جر نلسٹس کی فتح ہے 11 سال سے پریس فائونڈیشن کو چند لوگوں نے یرغمال بنا رکھا ہے مخصوص گروپ کو نوازا جا رہا تھا جب کہ ورکنگ جرنلسٹس کا استحصال کیا جا رہا تھا ان خیالات کا اظہار یونین آف جرنلسٹ ضلع بھمبر کے صدر ڈاکٹر طاق شاکر ، نائب صدر ملک شوکت حسین سیکرٹری مالیات ارشد محمود غازی نے کیا انہوں نے کہا کہ امجد چوہدری کا پریس فائونڈیشن آزاد جموں و کشمیر کو وائس چیئرمین منتخب ہونا ورکنگ جرنلسٹس کی فتح ہے پریس فائونڈیشن کے ممبران نے آزاد کشمیر میں عامل صحافیوں کو بورڈ آف گورنر کا ممبر منتخب کیا تھا جنہوں نے 11 سال سے یرغمال پریس فائونڈیشن کو قبضہ گروپ سے آزاد کرواتے ہوئے اچھی قیادت کا انتخاب کیا ہے امجد چوہدری کا وائس چیئرمین پریس فائونڈیشن منتخب ہونا عامل صحافیوں کیلئے خوش آئند ہے ان کے انتخاب سے عامل صحافیوں کے مسائل حل ہونگے پریس فائونڈیشن کی کارکردگی میں بہتری آئیگی موصوف اپنی خداداد صلاحیتیوںسے پریس فائونڈیشن کو فعال ادارہ بنائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رانا رضوان اختر نے کہا ہے کہ ڈی آئی جی ٹریفک سردار فہیم خان اور ایس ایس پی چوہدری منیر حسین کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک نظم کو بہتر اور جدید بنانے کیلئے پلان پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے موٹر سائیکل سوالوں کیلئے ہملٹ کے لازمی استعمال ، دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے، طے شدہ کرایوں سے زیادہ وصول کرنے والوں، کم عمر ڈرائیوروں کی سرزنش سمیت کالے شیشے استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائینگے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کشمیر پریس کلب بھمبر کے صحافیوں کو اپنی کارکردگی کے حوالہ سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ سال 2014 کے گذشتہ 11 ماہ کے دوران ضلع بھمبر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر 28166 کو مبلغ 12197500 روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ 6000 سے زائد گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کو ضبط کیا گیا انہوں نے کہا کہ جرمانے بدوں کاغذات ، لائسنس ، نمبر پلیت، ہیلمٹ ، فٹنس سرٹیفکیٹ کی عدم دستیابی سمیت اوور لوڈنگ ، زائد کرایہ وصولی سمیت دیگر خلاف ورزیوں پر کئے گئے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میڈیا کی طرف سے مسائل کی نشاندہی پر ان کے مشکور ہیں ہم انشاء اللہ خرابیوں اور خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کرینگے میڈیا کے توسط سے عوام الناس سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ تعاون کریں ہم انہیں محفوظ سڑکیں اور حادثات سے محفوظ ٹریفک نظام مہیا کریں عوام ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں اور اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو موٹر سائیکل اور گاڑیاں دینے سے گریز کریں۔

Share this:
Tags:
news بھمبر چوہدری خالد حسین خبریں
Previous Post یمن: حوثی باغیوں نے 4 صوبوں کے گورنر‘ خصوصی فورسز کے کمانڈر کو برطرف کر دیا
Next Post آئو کہ بدل دیں ظلم کا نظام

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close