Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 10-12-2014

December 10, 2014 0 1 min read
Bhimber Map
Bhimber Map

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) لوکل گورنمنٹ کے زیر انتظام 80 لاکھ روپے کی لاگت سے تیار ہونیوالی سنگڑھ مٹھی ریت ڈیڑھ کلو میٹر سڑک 1 ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔

ناقص میٹریل کے استعمال سے سڑک میں گڑھے پڑنے لگے جبکہ سڑک کئی ایک جگہوں سے بیٹھ کر تباہ ہونے لگی کمیشن مافیا اور ٹھیکیدار قومی خزانے کو لاکھوں کی پھکی دے گے عوام علاقہ کا ناقص میٹریل سے سڑک تیار کرنے پرشدید احتجاج اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق سنگڑھ مٹھی ریت سڑک جس کی لمبائی ڈیڑھ کلو میٹر پر محیط ہے محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام 1 ماہ قبل پختہ کی گئی سڑک 1 ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہو گئی۔

ٹھیکیدار نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی ملی بھگت سے سڑک کی تیاری کے دوران کچے پتھر ، لوکل بجری اور 2 نمبر تار کول کا استعمال کیا جس کے باعث سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹنے کا عمل شروع ہو گیا جبکہ سڑک کئی ایک جگہوں سے بیٹھ گئی ہے تار کول کم ڈالنے کے باعث سڑک پر جا بجا بجری ہی بجری نظر آ رہی ہے یاد رہے کہ مذکورہ سڑک کا ٹینڈر 80 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا جاری کیا گیا ٹھیکیدار اور کمیشن مافیا اپنا اپنا حصہ وصول کر کے قومی خزانے کو لاکھوں کی پھکی دے گے عوام علاقہ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں باقاعدہ حکومت قائم ہونے کے بعدتک اس علاقہ کو نظر انداز کیا گیا۔

اب پہلی بار علاقہ میں سڑک کا ایک چھوٹا سا حصہ 80 لاکھ مالیت سے تیار کیا گیا ہے جو ناقص میٹریل کے باعث اب 1 ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا ہے جو عوام علاقہ کے ساتھ انتہائی زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ ہمارا آزاد کشمیر حکومت کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ ہے کہ 80 لاکھ روپے کی لاگت سے تیار ہونے والی مہنگی ترین ڈیڑھ کلو میٹر سڑک میں ناقص میٹریل استعمال کر نے اور خرابی کے ذمہ دار کے خلاف کارروائی عمل میں لا کر سڑک پر دوبارہ کام کروایا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں عطائیت عروج پر کئی نوحی علاقوں میں نان کوالیفائیڈ جعلی ڈاکٹروں اور ڈسپنسروں نے میڈیکل سٹوروں کے نام پر منی ہسپتال بنا لئے جعلی ادویات گندے اوزار استعمال کر کے لوگوں کی جانوں سے کھیلنے میں مصروف ذمہ دار ادارے خاموش تفصیلات کے مطابق بھمبر شہر کے کئی نواحی علاقوں میں جعلی ڈسپنسریز اور ڈاکٹروں نے بغیر لائسنس میڈیکل سٹوروں کے نام پر منی ہسپتال بنا رکھے ہیں جہاں پر عطائی ڈاکٹر اور ڈسپنسر لوگوں کو گندی اور بار بار استعمال شدہ سرنجوں سے انجکشن اور ڈرپس لگا رہے ہیں جبکہ جعلی ادویات کی فروخت کے ساتھ ساتھ غیر ضروری طریقوں سے علاج و معالجہ بھی کرنے میں مصروف ہیں دور دراز علاقوں میں جاری عطائیت کے اس گھنائونے کاروبار کو روکنے کیلئے محکمہ صحت کے ذمہ دار ادارے کوئی بھی کارروائی کرنے سے گریزاں ہیں جس کے باعث عام لوگوں کی زندگیوں کو بھی شدید خطرات لا حق ہو گے ہیں بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں نے جعلی ڈاکٹروں اور ڈسپنسروں کے طرف سے لوگوں کی جانوں کیساتھ کھیلنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان کے قریبی ساتھی راجہ شاہد انور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی تعینات نوٹیفکیشن جاری راجپوت برادری اور حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کئی راہنمائوں کے ناراض ہونے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق بھمبر کے معروف سیاسی و سماجی راہنما اور سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان کے قریبی ساتھ راجہ شاہد انور ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر تعینات موصوف کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری ہوا تھا راجہ شاہد انور کے ایڈمنسٹریٹر تعینات ہونے کی خبر پر راجپوت برادری اور انکے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی یادر ہے کہ ایڈمنسٹر میونسپل کمیٹی کی پوسٹ گذشتہ ایک سال سے چیف آفیسر چوہدری محمد فیاض تعینات تھے۔

جبکہ راجہ علی ذوالقرنین اور چوہدری انوارالحق کے کئی حامی راہنما ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر تعینات ہونے کے خواہش مند تھے اور اس کیلئے اپنی اپنی لابنگ کر رہے تھے اور اپنا سیاسی پریشر بھی مقامی قیادت پر ڈال رہے تھے کئی راہنما دوسرے کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کروانے پر مقامی قیادت کو چھوڑنے کی اندرون خانہ دھمکیاں بھی دے رہے تھے ایک کی تعیناتی کی صورت میں کئی دوسرے راہنمائوں کی ناراضگی کی وجہ سے مقامی قیادت کسی سیاسی آدمی کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کروانے سے کترا رہی تھی اور سرکاری ملازم چیف آفیسر کو اضافی چارج دلوا کر کام چلانا چاہتی تھی لیکن بالا آخر راجپوت برادری کا پریشر کام کر گیا اور مقامی قیادت راجہ شاہد انور کو ایڈمنسٹریٹر تعینات کروانے پر مجبور ہو گی یوں راجہ شاہد انور بالا آخر ایک سال کی جدوجہد کے بعد ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر تعینات ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ دوسری طرف راجہ شاہد انور کی تعیناتی کے بعد کئی راہنمائوں کے مقامی قیادت کو چھوڑنے کا خدشہ موجود ہے آنے والے دنوں میں پتہ چلے گا کہ راجہ شاہد انور کی بطور ایڈمنسٹریٹر تعیناتی سے مقامی قیادت کو کتنا سیاسی فائدہ اور کتنا سیاسی نقصان ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرک رپورٹر ) مضبوط اور مستحکم پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے میاں نواز شریف پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں جبکہ عمران خان پاکستان کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں مارچ ، دھرنے اور احتجاج نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے عمران خان پاکستان کے عوام کو بھوکہ مارنا چاہتے ہیں عوامی فلاح و بہبود کا ان کے پاس کوئی پروگرام نہ ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ نون اٹلی بریشیا کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود اسلم بنڈالوی نے کیا انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نون کی حکومت نے میاں نواز شریف کی قیادت میں ڈیڑھ سال کے اندر پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا تھا اندرونی اور بیرونی مسائل پر قابو پا لیا گیا تھا تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا پہیہ چل پڑا تھا جو پاکستان دشمن قوتوں کو برداشت نہ ہوا اور انہوں نے مسلم لیگ نون کی حکومت کو غیر مستحکم کرنے کی سازشیں شرو ع کر دی مارچ، احتجاج اور دھرنے اسی سازش کا حصہ ہیں دھرنوں، مارچ اور احتجاج سے ملک میں انتشار اور بدامنی پھیلا کر ملک کو کمزور اور غیر مستحکم کیا جا رہا ہے ان سب کے ذمہ دار عمران خان ہیں جو دشمنوں کی سازشوں کو عملی جامہ پہنا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان جتنا زیادہ مضبوط اور مستحکم ہو گا تحریک آزادی کشمیر کو اتنا ہی زیادہ فائدہ ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سابق وائس چیئرمین بلدیہ بھمبر وسٹی صدر مسلم لیگ نون راجہ خورشید احمد مرحوم کی رسم چہلم آج لاری اڈا بھمبر میں ادا کی جائیگی رسم چہلم کی تقریب میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی شخصیات ، شہری اور عزیز و اقارب شرکت کرینگے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون آزاد کشمیر سٹی بھمبر کے صدر و سابق وائس چیئرمین بلدیہ بھمبر راجہ خورشید احمد مرحوم کی رسم چہلم آج بھمبر میں دن 2 بجے لاری اڈہ بھمبر میں ادا کی جائیگی رسم چہلم کی تقریب میں بھمبر کی سیاسی سماجی مذہبی تعلیمی شخصیات ، شہری ، عوام علاقہ اور عزیز و اقارب شرکت کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کشمیر فریڈم موومنٹ کے صدر خالد پرویز بٹ ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری کمال سبحانی ،شیخ محمد صادق، صدر کشمیر پریس کلب بھمبر راجہ نعیم گل، سٹی صدر پیپلز پاٹی چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری صراف یونین بھمبر چوہدری محمد اکرم عرف پپو جٹ ، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، ملک غلام مصطفی، جنرل سیکرٹری پریس کلب ملک شوکت حسین، محمد یٰسین تبسم، چوہدری محمد علی کس چناتر، ذیشان مصطفی، وقاص ظفر، وکی بٹ، ہارون مصطفی نے اپنے الگ الگ پیغام میں معروف سیاسی و سماجی راہنما شیخ محمد الطاف کی زوجہ محترمہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندنگان کیلئے دعائے صبر و جمیل کی۔

Share this:
Tags:
commission National news بھمبر خبریں قومی کمیشن
Previous Post سعودی بچے کی موت سوتیلی ماں اور سگے باپ کو 15 برس قید
Next Post ملک کے غیرملکی قرض پچپن ارب چھیاسی کروڑ ڈالر پر پہنچ گئے

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close