Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 15/01/2015

January 15, 2015 0 1 min read
Shahid Anwar Mosque School Primary School Visit

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں اہل سنت والجماعت کے راہنما حافظ شجاع الرحمن پر ہونیوالا حملہ سفاکیت، درندگی اور ظلم ہے انجمن حسینیہ بھمبر اس کی بھر پور مذمت کرتی ہے اور انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کرائی جائیں اور ملوث عناصر کو سامنے لا کر قرار واقعہ سزا دی جائے ان خیالات کا اظہار انجمن حسینیہ بھمبر کے صدر سید سبط الحسن کاظمی نے کشمیر پریس بھمبر میں سید مدثر بخاری، سید ماجد علی گیلانی، امانت ذوالفقار جعفری اور ملک عبدالرزاق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حافظ شجاع الرحمن ہمارے بھائی ہیں ہم سب ایک ہی شہر کے رہنے والے ہیں ان کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ انتہائی زیادتی اور ظلم و ستم ہے جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں ہم ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف ہیں تمام مسلمان بھائی کلمہ گو ہیں واقعہ شہر کی پر امن فضا کو خراب کرنے کی سازش ہے جسے مذہبی رنگ دے کر بھمبر کا امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے ہم سب کو بھمبر شہر کا امن عزیز ہے انجمن حسینیہ تمام مسالک کا احترام کرتی ہے جیو اور جینے دو کی پالیسی پر گامزن ہے انہوں نے کہا کہ ہم حسینی قافلہ کے پیرو کار ہیں اور ہر طرح کے جبر اور ظلم کے خلاف ہیں انتظامیہ سے بھی ہمارا مطالبہ کیا کہ بھائی حافظ شجاع الرحمان کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں اس سلسلہ میں اہل تشیع انتظامیہ کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کرنے کیلئے تیار ہیں انتظامیہ ملوث عناصر کو سامنے لا کر بھمبر شہر کی پر امن فضا کو خراب کرنے کی سازش کرنے والوں کو بے نقاب کرے ہم حافظ شجاع الرحمان کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا گو ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )بھمبر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں کا دفتر مخص نوکریوں کی فروخت بے جا تقرریوں اور من پسند تبادلوں کا مرکز بن کر رہ گیا ہے تعلیم کے شعبے میں در پیش مسائل کے تدارک کی بجائے من مرضیاں اور اقربا پروری موجود آفیسران کا شیوہ ہے سیرلہ گرلز پرائمری سکول میں موجود نائب قاصد ہ کی آسامی پر استحقاق رکھنے والی خاتون کے حق پر شب خوب مار کر انتہائی زیادتی کی گی جس کی ہم بھر پور مذمت کرتے ہیں ہمارا وزیر تعلیم سے مطالبہ ہے کہ بھمبر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نسواں میں جاری غیر ضروری کاروبار کا نوٹس لیا جائے بصورت دیگر عوام علاقہ DEO آفس کا گھیرائو کر کے سخت احتجاج کرینگے ان خیالات کا اظہار سیرلہ کے سیاسی و سماجی راہنما راجہ شبیر حسرت نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ گرلز پرائمری سکول سیرلہ میں کالرہ نائب قاصدہ کی خالی آسامی پر سیرلہ کی مقامی اور اہلیت رکھنے والی بیوہ خاتون کا حق تھا جسے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس میں موجود عملہ نے ملی بھگت کر کے میرٹ سے ہٹ کر اپنی من پسند امیدوارہ کو ایڈجسٹ کر دیا جو اہل علاقہ کیساتھ بڑی زیادتی ہے انہوں نے کہا کہ وزیر تعلیم آزاد کشمیر میں بوگس تقرری کا نوٹس لیں بصورت دیگر اہلیان سیرلہ DEO آفس کا گھیرائو کر کے سخت احتجاج پر مجبور ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع بھمبر کے عہدیداران نے اپنے استعفیٰ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے چیف آرگنائزر وزیر ہائوسنگ چوہدری پرویز اشرف کو دے دئیے تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور حکومت کی طرف سے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ضلع بھمبر کے عہدیداران اور کارکنان کو مسلسل نظر انداز کرنے پر چند روز قبل اپنے استعفیٰ PYO کے مرکزی ممبر عمر ریاض ساگر کو پیش کیے تھے جن کو عمر ریاض ساگر نے ضلعی عہدیدران کے ہمراہ گذشتہ روز پیپلز ہائوس میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی چیف آرگنائزر و وزیر ہائوسنگ و فزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف کو پیش کر دیا گیا وزیر ہائوسنگ نے یوتھ کے عہدیداران سے ایک ہفتہ کی مہلت مانگ لی انہوں نے یوتھ کے عہدیداران کو یقین دلایا کہ ایک ہفتہ کے اندر اندر آپ کے مسائل اور استعفوںکے حوالے سے زرداری ہائوس کو آگاہ کرونگا اور آپ کے مسائل حل کرونگا اگر ایک ہفتہ کے اندر آپ کی جائز شکایات اور مسائل حل نہ ہوئے تو آپ آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے میں آزاد ہونگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سٹی صدر اہل سنت والجماعت حافظ شجاع الرحمن پر قاتلانہ حملے اور بھمبر میں ہونیوالی دہشت گردی کے خلاف آج بھمبر میں امن ریلی نکالی جائیگی امن ریلی بعد نماز جمعہ میلاد چوک سے شروع ہوگی جو بھمبر کے مختلف بازاروں کا چکر لگائے گی تفصیلات کے مطابق چند روز قبل سٹی صدر اہل سنت والجماعت حافظ شجاع الرحمن پر ہونیوالے قاتلانہ حملہ اور بھمبر شہر میں ہونیوالی دہشت گردی کی کارروائی کے خلاف اہل سنت والجماعت کے زیر اہتمام آج امن ریلی نکالی جائیگی جس میں تاجر، سول سوسائٹی،بھمبر کے سیاسی وسماجی تنظیموں سمیت اہل سنت والجماعت کے کارکنان شرکت کرینگے امن ریلی بعد نماز جمعہ میلاد چوک سے شروع ہو گی جو بھمبر کے مختلف بازاروں کا چکر لگاکر واپس میلاد چوک میں اختتام پذیر ہو گی امن ریلی سے اہل سنت والجماعت کے مرکزی قائدین اور ضلعی عہدیداران کے علاوہ دیگر بھی خطاب کرینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) صدر ریاست، وزیراعظم آزاد کشمیر اور چیف جسٹس سپریم کورٹ و ہائی کورٹ میں باکردار لوگوں کو شریعت کورٹ کے جج کیلئے منتخب کریں ایسے وکلاء کو جج بنایا جائے جن کا کردار معاشرہ میں اور وکلاء میں بہترین ہو اگر غلط لوگوں کا پینل بنایا گیا تو اس سے وکلاء اور عوام میں شدید رد عمل ہو گا سول سوسائٹی ایماندار، دیانتدار اور با کردار لوگوں کو جج دیکھنا چاہتی ہے جوڈیشل نظام کی مضبوطی اصل میں ریاست میں کی مضبوطی کا دوسرا نام ہے ان خیالات کا اظہار ممبر بار کونسل چوہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ، چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ، چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ، چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ، مرزا مظہر اقبال ایڈووکیٹ، مرزا محمد اقبال ایڈووکیٹ، خواجہ محمد امین ایڈووکیٹ، مرزا محمد اقبال ایڈووکیٹ ، چوہدری غضنفر علی ایڈووکیٹ، راجہ غضنفر علی ایڈووکیٹ، چوہدری ظفر محمود ایڈووکیٹ اور چوہدری محمد اسلیم ایڈووکیٹ نے ایک میٹنگ میں کیا انہوں نے کہا کہ حالات اور وقت کا تقاضا ہے کہ اچھے لوگوں کو جج بنایا جائے لوگوں کی نظر میں اس وقت صدر ریاست ، وزیراعظم آزاد کشمیر، چیف جسٹس ہائی کورٹ و سپریم کورٹ پر لگی ہوئی ہیں ٹائوٹ، کرپٹ، بدنام اور اچھی شہرت نہ رکھنے والوں لوگوں کو اگر جج بنایا گیا تو ا سے بہت نقصان ہو گا جس سے قوم کافی عرصہ تک سزا بھگتے گی راشی اور برے کردار کے لوگوں کو تو معاشرہ قبول نہیں کرتا پڑھی لکھی سوسائٹی تو کسی طور برداشت نہیں کر سکتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر یوتھ کے راہنما چوہدری عامر اکرم کے والد محترم چوہدری محمد اکرم گذشتہ روز قضائے الہٰی سے وفات پا گئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد تحصیل والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدری طارق فاروق، سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق، نائب صدر PPP ڈاکٹرا نعام الحق چوہدری، چوہدری محمد نجیب ایڈووکیٹ، سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد یوسف درائیاں، چیف آفیسر چوہدری محمد فیاض، ایکسین برقیات چوہدری احسان اللہ، صدر صراف یونین راجہ شوکت علی، ٹھیکیدار چوہدری محمد الیاس، چوہدری ظہیر الدین بابر، صدر ٹرانسپورٹ یونین ضلع بھمبر چوہدری محمد عارف کاکا، سابق صدر پریس کلب راجہ نعیم گل، چوہدر ی طالب حسین گورسیاں، ماسٹر چنن دین، صدر میلاد کمیٹی بھمبر چوہدری محمد اکرم مقدم، چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ، ذیشان مصطفی، پروفیسر فہیم گل، انتظار سلیم گیٹو، SDO چوہدری عنصر محمود، چوہدری طفیل احمد، شیخ محمد صادق، چوہدری خالد لاٹ ، چوہدری سلیمان یونس، چوہدری تنویر صابر، چوہدری ندیم صابرسمیت تاجروں، سول سوسائٹی اور عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) سیکرٹری تعلیم سکولز آزاد کشمیر راجہ غلام عباس نے گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری سکول بھمبر کا معائنہ کیا سکول کے چاک و چوبند رائفل اور بینڈ دستہ نے سیکرٹری تعلیم کو سلامی پیش کی اس موقع پر صدر سکولز آفیسران سید آزاد حسین گردیزی، سابق صدر معلم چوہدری خورشید احمد اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ چوہدری محمد اشرف بھی موجود تھے سیکرٹری تعلیم نے رائفل اور بینڈ دستہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے 10 ہزار روپے انعام دیا جبکہ ادارہ کے صدر معلم اور سٹاف کو مبارکباد دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر راجہ شاہد انور کا معذور بچوں کے سکول اور گورنمنٹ مسجد پرائمری سکول ستھہ باولی کا وزٹ معذوروں کیلئے 10 ہزار جبکہ پرائمری سکول کی چار دیواری تعمیر کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی بھمبر راجہ شاہد انور نے گذشتہ روز بلدیہ حدود میں قائم معذور بچوں کے سکول صبا انسٹی ٹیوٹ آف سپیشل ایجوکیشن اور گورنمنٹ مسجد سکول پرائمری سکول ستھہ باولی کا وزٹ کیا اس موقع پر صدر میلاد کمیٹی بھمبر چوہدری محمد اکرم مقدم، ٹھیکیدار چوہدری محمد یونس درائیاں، چوہدری محمد رشید مقدم ، SDO میونسپل کمیٹی چوہدری تبارک حسین ، چوہدری منظور ان کے ہمراہ تھے ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی راجہ شاہد انور نے معذور بچوں کیلئے 10 ہزار روپے جبکہ پرائمری سکول کی چار دیواری کی تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔

Shahid Anwar Mosque School Primary School Visit
Shahid Anwar Mosque School Primary School Visit
Share this:
Tags:
demand elements news بھمبر چوہدری خالد حسین خبریں عناصر مطالبہ
Fashion Show
Previous Post لاہور میں رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد
Next Post قومی اسمبلی میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور
National Assembly

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close