Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری خالد حسین سے 17/01/2015

January 17, 2015 0 1 min read
Eid Miladun Nabi Addressed Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھارت کشمیریوں کاقاتل ملک ہے اسے جمہوری ملک کہلانے اور یوم جمہوریہ منانے کا کوئی حق نہیں 26 جنوری کو کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منائے گی ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کا دعویدار ہے جبکہ حقیقت میں بھارت غاصب اور قاتل ملک ہے جس کے لاکھوں کشمیریوں کے خون سے ہاتھ رنگین ہیں مقبوضہ کشمیر کے اندر کشمیریوں کو ان کا جمہوری حق دینے کے بجائے ان پر ظلم و جبر کا بازار گرم کر رکھا ہے گذشتہ 67 سالوں سے مقبوضہ کشمیر میں فوج اور بندوق کے سائے تلے الیکشن کروائے جاتے ہیں جبکہ نام نہاد الیکشن میں کشمیریوں کو اپنی آزادانہ رائے سے ووٹ ڈالنے کا حق بھی نہیں دیا جاتا انہوں نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں لاکھوں کشمیریوں کو شہید کیا ہے لاکھوں کشمیریوں کے قاتل ملک کو جمہوری ملک کہلانے کا کوئی حق نہیں کشمیری 26 جنوری کو بھارت کی نام نہاد جمہوریت کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منائینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ممبر کشمیر کونسل راجہ بابر علی ذوالقرنین نے بڑھنگ میں بے شمار ترقیاتی کام کروائے ہیں بڑھنگ میں جتنی بھی ڈویلپمنٹ ہوئی سب انہی کے مرہون منت ہے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے راہنما و سابق پولیٹیکل سیکرٹری صدر ریاست راجہ فہیم اختر آف بڑھنگ نے کیا انہوں نے کہا کہ راجہ علی ذوالقرنین عوامی لیڈر ہیں ہمیشہ عوامی حقوق کی ترجمانی کی ہے حلقہ بھمبر کی تعمیر و ترقی اور لوگوں کے مسائل حل کرنے میں ہمیشہ اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے ممبر کشمیر کونسل کی حیثیت سے حلقے میں کروڑوں کے ترقیاتی کام کروائے ہیں خاص طور پر بڑھنگ گائوں کے اندر بیشمار ترقیاتی کام کروائے ہیں آج بڑھنگ گائوں میں جتنی میں ڈویلپمنٹ نظر آ رہی ہے سب کی سب راجہ بابر علی ذوالقرنین کی مرہون منت ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلع بھمبر سے غیر ریاستی اور افغانیوں کا انخلاء شروع ہو گیا پولیس نے غیر ریاستی افراد کی جگہ جگہ پکڑ دھکڑ شروع کر دی تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کے حکم کے بعد آزاد کشمیر بھر کی طرح ضلع بھمبر میں بھی غیر ریاستی افراد اور افغانیوں کے انخلاء کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے بھمبر پولیس نے مختلف جگہوں سے غیر ریاستی افراد کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے غیر ریاستی افراد کو پوچھ گیچھ کے بعد ان کو ضلع بھمبر کی حدود سے باہر چھوڑ جا رہا ہے گذشتہ دو دونوں کے اندر بھمبر پولیس نے درجنوں افغانیوں اور غیر ریاستی افراد کی ضلع بھمبر کی حدود سے ضلع بدر کر دیا ہے جبکہ مزید غیر ریاستی افراد کی تلاش اور پکڑ دھکڑ جاری ہے جبکہ کئی غیر ریاستی افراد نے خود ہی علاقہ چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اہل سنت والجماعت کے کارکنان لا وارث نہیں ظلم ، تشدد اور جبر ہمارے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتا اور نہ ہی پر تشدد کارروائیوں سے ہم اپنے مشن سے پیچھے ہٹنے والے ہیں امن کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے بھمبر پولیس 7 دن کے اندر اندر حافظ شجاع الرحمن کے اوپر قاتلانہ حملہ کرنیوالوں کو گرفتار کرے ورنہ آئندہ جمعہ کو کفن باندھ کر بھمبر کو جام کردینگے پانچ روز گزرنے کے باوجود ملزمان کا سراغ نہ لگنا بھمبر پولیس کی نالائقی ہے یا پھر انتظامیہ خود واقعہ کروانے والوں کیساتھ شامل ہے ان خیالات کا اظہار اہل سنت و الجماعت میرپور ڈویژن کے صدر مولانا رضوان مکی نے بھمبر میں اہل سنت والجماعت کی طرف سے نکالی گئی امن ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر ایک پر امن ریاست ہے جب کہ بھمبر امن کا گہوارہ ہونے کے ساتھ ساتھ حساس ترین شہر بھی ہے یہاں سوچی سمجھی سازش کے تحت اہل سنت والجماعت کے سٹی صدر پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے حافظ شجاع الرحمن پر قاتلانہ حملے کے دوران سنت نبوی پر بھی وار کیا گیا ہے جسے ہم کسی صورت برداشت نہیں کرینگے سنت کے تحفظ اور صحابہ اکرام کی ناموس کیلئے ہم نے ساٹھ ہزار کارکنوں کی جانوں کی قربانی دی ہے ظلم، جبر ، تشدد اور ہتھکڑیوں سے ہمارے حوصلے پست ہونے کے بجائے مزید بڑھتے ہیں جانوں کی قربانی دینا ہمارا شیوہ ہے ہم نے کبھی عمل نہیں کیا ہمیشہ عمل کا رد عمل کیا ہے بھمبر میں ہمارے سٹی صدر پر قاتلانہ حملہ پہلی قسط ہے جو بھمبر انتظامیہ کیلئے ٹیسٹ کیس ہے اگر بھمبر پولیس نے 7 دنوں کے اندر حافظ شجاع الرحمان کے اوپر قاتلانہ حملہ کرنے والوں اور واقعہ کے پیچھے چھپی سازش کو نے نقاب نہ کیا تو پھر ہم بھی امن کی گارنٹی نہیں دے سکتے اب ہم امن کیلئے کوئی احتجاج ، جلسہ ، جلوس نہیں کرینگے بلکہ آئندہ آنے جمعہ کو کفن باندھ کر بھمبر شہر کا جام کر دینگے انہوں نے کہا کہ سنت کے تحفظ کیلئے جان دینا ہماری جماعت کے کارکنوں کا شیوہ ہے نبی کی سنت توہین کسی صورت برداشت نہیں کرینگے انتظامیہ اپنی ذمہ داری کو سمجھے اور بھمبر کے امن کو قائم رکھنے کیلئے واقعہ کے پیچھے چھپی سازش کو بے نقاب کر نے کے ساتھ ساتھ ملزمان کو فی الفور گرفتار کرے انہوں نے کہا کہ پانچ روز گزر جانے کے باوجود ابھی تک انتظامیہ نے کوئی کام نہیں کیا اگر انتظامیہ کی کارکردگی یوں ہی رہی تو ہم سمجھیں گے کہ واقعہ کی سازش میں وہ بھی برابر کے شریک ہیںامن ریلی سے اہل سنت والجماعت ضلع بھمبر کے صدر مولانا خاور ، سٹی جنرل سیکرٹری مولانا ابرار نذیر کشمیری، جیش محمد کے مولانا امانت علی، جماعت الدعوة کے قاری شعیب ، جماعت اسلامی کے محمد علی اختر، امجد یوسف سمیت دیگر نے خطاب کیادریں اثناء اہل سنت والجماعت کے کارکنان نے میلاد چوک سے امن ریلی نکالی جو مسلم بازار، میرپور چوک، سماہنی چوک، لاری اڈہ سے ہوتی ہوئی دوبارہ میلاد چوک پہنچی شرکاء ریلی حافظ شجاع الرحمان پر قاتلانہ حملے کے خلاف نعرے بازی اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے رہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر )بعثت رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وہ گھڑی ہے جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت ہوئی آپ کی تعلیمات میں جسکی آج ہم سب کو ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ میں آپ اور صاحب اختیار تک سب کو چاہیے کہ اس میں محبت ، اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دیں ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ عبدالقدیر اعوان ناظم اعلیٰ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ نے دھندڑ کوٹ ضلع بھمبر آزاد کشمیر میں خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا آج ہم صرف 12 ربیع الاوّل کے دن کو مناتے ہیں حالانکہ اظہار محبت کیلئے یہ دن اس لیے منایا جاتا ہے کہ آپکی ولادت با سعادت اس دن کو ہوئی ہم اس دن کے حوالے سے اس ماہ کو کیوں نہیں مناتے اور پھر اس ماہ کے صدقے پورا سال اس دن کو کیوں نہیں مناتے ،ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی زندگی کو اتباع رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں لے کر آئیں اور اصل اظہار محبت ہی یہ ہے جب اپنی زندگی روایات اور رسومات کی نذر کردیں گے تو اسی محفل میں ادب کا لحاظ نہیں رکھا جا سکتا ،یہ وہ بارگاہ ہے جس میں فرشتے بھی سر بدستہ کھڑے ہوتے ہیں اور اجازت لیکر حاضر ہوتے ہیں اور جب اصل معیار محبت ہو گا تو زندگی اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لے آئے گا اور اٹھنے والے ہر قدم کو دیکھے گاکہ یہ صراطِ مستقیم پر ہے یا نہیںاور زندگی کا ہر شعبہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق کر لے گا ،آخر میں صاحبزادہ عبدالقدیر اعوان نے ذکر قلبی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ یہ وہ عمل ہے جس سے قلب کی صفائی ہوتی ہے اور زندگیء کے اعمال میں خشوع خصوع پیدا ہوتی ہے ذکر قلبی کے طریقہ اور توجہ نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد آپ نے ملکی سلامتی اور امن کے لیے دعا فرمائی

Eid Miladun Nabi Addressed Bhimber
Eid Miladun Nabi Addressed Bhimber
Share this:
Tags:
Kashmiris news reality بھمبر چوہدری خالد حسین حقیقت خبریں کشمیریوں
Benazir
Previous Post بینظیر قتل میں مشرف حکومت کو کلین چٹ کیلیے پریس کانفرنس کرائی گئی، جاوید اقبال
Next Post بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 17/1/2014
Bhimber

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close