Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں چوہدری انو ارالحق سے 20/06/2016

June 20, 2016 1 1 min read
Bhimbar
Bhimbar
Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی وامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 7 بھمبر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ حلقہ کے عوام کے حقوق اور عزت نفس کا ہر حا ل میں تحفظ کر ونگا جھوٹی اور منافقت کی سیاست نے بھمبر کے عوام کا بہت استحصال کر لیا اب بھمبر کے عوام کی تزلیل کر نے جھوٹ اور منا فقت کی سیاست وا لوں کا یو م حساب قر یب آچکاہے 21جولا ئی کو بھمبر کے عوام جھوٹ منا فقت اور تزلیلی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے ان خیالا ت کااظہا رانہوں نے چھپراں دلدار سبحانی کی طرف سے دی گی افطار پا رٹی سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ اڑھا ئی سال پیپلز پا رٹی کی حکومت اور چوہدری عبد المجید کیسا تھ کس نے گٹھ جوڑ کئے رکھا اور بھمبرکی عوام کیخلاف سازشیں کی اڑھا ئی سا ل مجید کے چر نوں میں بیٹھے اور بھمبر کی عوام کیخلا ف سازشیں کرنیوا لے کو عوام خو ب جا ن چکے ہیں اب جھوٹ اور منافقت سے لو گوں کو بیو قو ف نہیں بنا یا جا سکتا عوام بہرو پیوں کی حقیقت جا ن چکے ہیں اب کسی کے بہکا وئے میںنہیں آئینگے انہوں نے کہا بھمبر کے اندر تعمیر وترقی کا ڈھنڈوڑہ پیٹنے وا لے یہ بھی بتا ئیں کہ بھمبر کے اندر کتنا گند پھیلا رکھا ہے جبکہ حقیقت یہ کہ ہے ترقی کم اور تر ک (گند ) زیادہ ڈا لا ہے جس کو صا ف کر نے کیلئے بھی کئی سا ل لگیں گے انہوں نے کہا کہ فر یق مخا لف اپنی سیاہ کر توتوں کو چھپا نے کیلئے جھوٹ منا فقت کا سہا رے لے رہا ہے 5سا ل شر یف اور عزت دار لو گو ں کی تذلیل کر نے ،جھوٹ اور منا فقت کا لبادہ اوڑھنے وا لا عوام کا غصہ ،نفر ت اور اپنی عبر تنا ک شکست دیکھ کر بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہے چھوٹے پن کا مظا ہر ہ کر رہا ہے ذاتیا ت ،الزام تراشی اور غیر پا رلیما نی زبا ن کا استعما ل سے مو صوف اپنی شکست کو تسلیم کر رہا ہے انہوں نے کہا کہ کا رکنا ن صبر کا دامن نہ چھو ڑیں مخا لفین کی با توں کا جواب دینے کی بجا ئے اپنی انتخا بی مہم پر تو جہ دیں انشا للہ فتح حق وسچ کی ہو گی 21جو لا ئی کو بھمبر کے عوام جھوٹ منا فقت اور تذلیلی سیاست کو ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن کر دینگے۔۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر سمیت پورے ملک میں بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ کا جن بے قابو ہو چکا ہے مسلم لیگ نو ن نے اقتدار میں آتے ہی بجلی بحرا ن کے خا تمے کا اعلا ن کیا تھا جس پر آج تک میاں نواز شر یف عمل درآمد نہیں کرواسکے آج بجلی کے بحرا ن کی اصل ذمہ دا ر مسلم لیگ نو ن ہے ان خیا لا ت کااظہار پا کستا ن تحریک انصا ف ضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدر راجہ مسعود احمد آف پنجیڑی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ رمضا ن المبا ر ک سحری ،افطاری اور نماز تراویح کے دو را ن بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ معمو ل بن چکی ہے جس کے با عث صا رفین کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ رہا ہے جبکہ دوسری طر ف پا کستا ن میں بر سر اقتدار مسلم لیگ نو ن کی حکومت نے رمضا ن المبا رک سے پہلے بجلی بند نہ کر نے کے بلندو با نگ دعوئے کئے تھے جو سفید جھوٹ ثابت ہو ئے مسلم لیگ نو ن کے بر سراقتدار آتے ہی وزیر اعظم نواز شر یف اور خادم اعلیٰ نے بجلی کی صورتحا ل بہتر کر نے اور لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمے کیلئے کبھی تین ما ہ کبھی چھ ما ہ کا ٹا ئم لیا لیکن انکے یہ اعلا نا ت ہوائی اعلا ن ثابت ہو ئے پا کستا ن میں وسا ئل مو جود ہو نے کے باوجود مو جو دہ حکومت کی طرف سے بجلی کی پیدا وا ر کیلئے کو ئی نئے پراجیکٹ شروع نہیں کئے گئے اوراوپر سے 2018تک بجلی کی لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے کے جھوٹے اعلا نا ت کئے جا رہے ہیں میاں شہباز شر یف نے جھوٹ بو لنے کی PHD کر رکھی ہے ان کی اس غیر ذمہ داری کا جوا ب 2016کے آزادکشمیر کے الیکشن میں مسلم لیگ نو ن کے امیدواروں کو جواب مل جا ئیگا آزادکشمیر کے عوام اب جا ن چکے ہیں کہ آزادکشمیر میں بجلی بحرا ن اور لو ڈ شیڈنگ کی اصل ذمہ دار مسلم لیگ نو ن کی حکومت ہے۔۔

…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نا ئب تحصیلدار بھمبر راجہ نثار احمد خا ن کا بھمبر کے مختلف بازاروں کا دورہ ،گوشت ،سبز ی ،فروٹ ،کی دو کا نوں اور ریڑ ھیوں کی چیکنگ ریٹ لسٹیں نہ رکھنے وا لے اور ریٹ لسٹوں سے زائد قیمتیں وصول کر نے وا لوں کو موقع پر بھاری جر ما نے مہنگے داموں اشیاء خوردونوش فرو خت کر نے وا لوں کیخلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئیگی نا ئب تحصیلدار کی صحا فیو ں سے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق نا ئب تحصیلدا ر راجہ نثار احمد خا ن نے گزشتہ روز پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ بھمبر شہر کے مختلف بازاروں میں گراں فروشی کا جا ئزہ لینے کیلئے اچا نک دورہ کیا اس دو را ن انہوں نے ضلعی انتظا میہ اور پرا ئس کنٹرو ل کمیٹی کی طرف سے جا ری کر دہ ریٹ لسٹو ں کی چیکنگ کی اور ریٹ لسٹ پر مو جود قیمتوں سے زا ئد وصول کر نیوا لوں کو موقع پر بھاری جرما نے کئے اس موقع پر انہوں نے مختلف با زاروں میں قائم گوشت ،سبز ی ،فروٹ کی دو کا نوں اورر یڑ ھیوں کیسا تھ ساتھ بیکر یوں کی بھی چیکنگ کی اس موقع پر بعض دو کا نوں میں صفا ئی ستھرا ئی اور پر انی ریٹ لسٹیں آویزاں کر نے پر وارننگ دی گئی اس موقع پر نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد خا ن نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ رمضا ن المبارک کے مہینے میں اشیا ء خورونوش کی قیمتوں کو اعتدا ل میں رکھنا انتظا میہ کی ذمہ داری ہے تحصیل انتظا میہ روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹ جاری کر رہی ہے ریٹ لسٹوں سے زا ئد قیمتیں وصول کر نے وا لے دو کا ندا روں کو متنبہ کر تے ہیں کہ خلا ف ورزی کے مر تکب دو کا ندا ر کیخلا ف سخت قانو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئیگی مہنگے دا موں اشیاء فروخت کر نے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) الیکشن 2016کے کھڑا ک بھمبر میں جا ری چو ہدری طا رق فا روق کے مضبوط گڑ ھ بر سالی میں دراڑیں پڑ گئیں 35سا ل کی رفا قت ایک پل میں توڑ ڈا لی بر سا لی کی معروف سیاسی وسما جی شخصیت ٹھیکیدا ر چو ہدر ی محمد امجد نے اپنے کنبے قبیلے اور دوست احبا ت سمیت چو ہدری طا رق فا روق کوخیر آباد کہہ دیا بر سا لی میں چو ہدر ی طا رق فا روق پوزیشن مز ید کمزور تفصیلا ت کے مطا بق 21 جو لا ئی الیکشن کا روز جوں جوں قر یب آرہا ہے بھمبر میں آئے روزسیاسی کھڑا ک رو نما ہو رہے ہیں گزشتہ دنوں بر سالی میں بھی ایک بڑا سیاسی کھڑا ک ہوا برسالی سے تعلق رکھنے وا لے معرو ف سیاسی وسما جی گھرا نے کے سر برا ہ ٹھیکیدا ر چوہدر ی محمد امجد نے اپنے رشتے دا روں اور دوست احبا ب جن میں چو ہد ری محمد رفیق ولد چو ہدر ی فر زند علی ،(ر) صوبیدار محمد سرور ند یم ،چو ہدر ی عنصر محمود USA،چو ہدر ی ارشد محمود ،چو ہدر ی طا ہر ند یم ،حا فظ ظہیر ند یم مسقط،چو ہدری اسد محمود ،چو ہدری شا ہد محمود،(ر)ایس ڈی او چو ہدر ی محمد اسلم ،نمبر دار (مر حو م ) کے بھا نجے چو ہد ری عمر شر یف ،چوہد ری جا وید لنگڑ یا ل سعودی عر ب ،چو ہدری محمد افضا ل فرا نس ،چو ہد ری سلیما ن دبئی ،چو ہد ری محمد اقبا ل عرف بالا ،چو ہد ری محمد افضا ل عرف جگنی ،چو ہد ری محمد عارف ،چو ہدر ی محمد بلا ل ،چو ہدر ی محمد اسلا م مہر ،نا ئیک چو ہدری محمد اسلم نے ٹھیکیدا ر چو ہدری امجد کی رہائشگا ہ پر ایک ہنگا می اجلاس کے دو را ن مسلم لیگ نو ن کے امیدوار چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑنے کا فیصلہ کیا گیا اور اس با ت کااعادہ کیا گیا کہ آئند ہ کس امیدوار کی سپورٹ کی جا ئیگی اسکا فیصلہ عید کے فو راً بعد کیا جا ئیگا بر سالی کے معروف اور انکے رفقا ر کی طرف سے طا رق فاروق کو چھوڑنے کے اعلا ن کے بعد بر سالی میں طا رق فا روق کی سیاست پوزیشن مز ید کمزور ہو گی ۔۔
…………………………..
…………………………..

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ نمبر 7 بھمبر کے جنرل سیکرٹری راجہ رضوان زمان نے کہا ہے کہ نظام بدلے بغیر تبدیلی ممکن نہیں۔ نظام صرف دیانت دار قیادت بدل سکتی ہے جو جماعت اسلامی کے پاس ہے اس لیے عوام اپنی نسل کے بہتر مستقبل کے لیے 21جولائی کو ترازو کے انتخابی نشام پر مہر لگائیں اور ڈاکٹر ریاض مرزا کو کامیاب بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بڑھنگ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا حلقہ نمبر 7 میں تعمیر و ترقی کا راگ الاپنے والے بڑھنگ ٹول سے بھمبر شہر اور بھمبر سے جاتلاں کی روڈ کا نظارا کر لیں جو کھنڈرات میں بدل چکی ہے۔ بڑھنگ کی آبادی کو دیکھ لیں کہ جہاں سے بھمبر شہر کو پانی سپلائی ہو رہا ہے لیکن حکمرانوں نے بڑھنگ گائوں کے لیے اجتماعی واٹر سپلائی کا منصوبہ نہیں بنایا لیکن لوگوں کے ضمیر خریدنے کے لیے مال کو پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے۔عوام کے ٹیکسوں سے حاصل ہونے والے سرمائے کو ووٹ خریدنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جس کا الیکشن کمیشن کو بھی نوٹس لینا چاہیے۔ راجہ رضوان زمان نے کہا بڑھنگ کو اپنی جاگیر سمجھنے والے جان کہ بڑھنگ کا پڑھا لکھا نوجوان بیدار ہو چکا ہے اب وہ ان کے جھانسے میں نہیں آئے گا۔ انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ قیادت کی تبدیلی اور خوشحال مستقبل کے لیے ایک ایک گھر تک پھیل جائیں اور لوگوں کو باور کرائیں کہ 21 جولائی کو ترازو کے نشان پر مہر لگائیں۔

Share this:
Tags:
news politics استحصال بھمبر خبر خبریں سیاست
Rabbit
Previous Post آڑو کون کھا گیا؟؟؟
Next Post طورخم گیٹ اور احسان فراموش افغانستان
Construction of Torkham Gate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close